Saif Saadaat
316 posts





حکومت خیبر پختونخوا کی بے حسی دیکھیے کہ اس صدی کے عظیم عالمِ دین اور ایک شہید کے داماد کو بھیڑیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا تھا ، شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب کا جرم صرف اتنا تھا کہ انہوں نے منبرِ رسول سے ریاست کی حمایت کی ، پاکستان کے سپہ سالار عاصم منیر کا تذکرہ کیا تھا ان کی تعریف کی تھی ان کے لئے اچھے کلمات کہے تھے ، 2007 میں مولانا ادریس کے سسر شیخ الحدیث مولانا حسن جان شہید کو ہم سے دھشت گردوں نے چھینا تھا، جنہوں نے خودکش حملوں کو حرام قرار دیا تھا ،








The Pakistani military regime cannot accept a strong Afghanistan. That’s the reality behind its actions, fear of strength, not pursuit of peace.









جب بھارت مجھے دوائیں بھیجتا ہے اور تم ہسپتال پر بمباری کرتے ہو، تو مجھے بتاؤ کہ میں کس کے ساتھ اچھے تعلقات رکھوں؟ تم تو ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہو، پھر بھی مسلمان ہو، مگر اگر میں سیاسی دورے پر بھارت چلا جاؤں تو میں ہندو ہو جاتا ہوں؟






















