SENATOR SAIFULLAH ABRO

73 posts

SENATOR SAIFULLAH ABRO banner
SENATOR SAIFULLAH ABRO

SENATOR SAIFULLAH ABRO

@senatorpti

Engineer, politician and social worker

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2022
88 Takip Edilen73 Takipçiler
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
عمران خان کی بطور وزیراعظم کارکردگی سے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں؟
ترکیہ اردو tweet media
اردو
9.1K
1.6K
11.5K
482K
Team Pakistan Power
Team Pakistan Power@TeamPakPower·
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot شروع کریں !! بےشک پاکستان میں اگر کوئی ایسا لیڈر موجود ہے جو کہ امریکہ کو ڈائریکٹ " Absolutely Not " کہنے کی ہمت دکھتا ہے تو وہ عمران خان ہے!! آج پاکستانی قوم شدید مایوسی کا شکار ہے، کیونکہ قوم کا اصل ترجمان ناحق قید میں ہے۔
Team Pakistan Power tweet media
اردو
52
284
358
15.4K
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
مجھے یاد ہے 2003 میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا تو سب سے پہلے عمران خان نے کیپیٹل ٹاک میں انکے لئے آواز اٹھائی اسوقت کے وزیرداخلہ فیصل صالح حیات نے انہیں دہشت گرد قرار دیا بعد میں ریاست نے انکی گرفتاری سے انکار کر دیا تین سال بعد پتہ چلا کہ وہ بگرام جیل میں ہے اور پھر وہ امریکہ کی جیل میں پہنچ گئیں
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان@SenatorMushtaq

آج 30 مارچ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اغواء اور آزمائشوں کے 21 سال پورے ہوگئے۔آج سے 21 سال پہلے 30 مارچ 2003 کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اغواء کیا گیا اورپھر پرویز مشرف نے پانچ ہزار ڈالر میں امریکیوں کو فروخت کر دیا۔ اس کے بعد ہر حکومت نے ان کی والدہ،بچوں،خاندان کے ساتھ ان کو اقتدار ملنے کے بعد 100 دنوں میں واپس لانے کا وعدہ کیا لیکن مظلوم عافیہ کو اغواء کے بعد افغانستان اور امریکہ میں جیلوں اور ٹارچر سیلوں میں 21 سال گزر گئے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کو تیز کرنے کے لیے اور ان کے مسئلے کو عالمی سطح پر پھر اجاگر کرنے کے لیے عید کے فوراً بعد امریکہ جاؤں گا۔ ان شاءاللہ. حکمرانوں،غیرت دکھاؤ،قوم کی مظلوم بیٹی کو امریکہ جیل سے رہائی دلاؤ۔ #21YearsOfShame BlackDay FreeAafia Karachi @FowziaSiddiqui @CliveSSmith @Aafiamovement @GovtofPakistan @PakPMO @PresOfPakistan @CMShehbaz @ForeignOfficePk @MIshaqDar50

اردو
583
5.1K
13.5K
591K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جعلی عامل حق خطیب عرف شُف شُف رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ٹیم سرعام نے اُس کے ہر کرتب کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ اب علماء و مشائخ کی ذمے داری ہے کہ اس فتنے کا تدارک کرنے میں کردار ادا کریں۔ #ARYNews #SareAam #IqrarulHassan #HaqKhateeb
اردو
170
458
2.5K
138.3K
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
Being a Kashmiri, I'm sad, I'm angry, heart-broken, I feel wretched and dejected. I feel betrayed. Blood boils with rage! This is a worst day in life. I'm caught between hope and disdain. Kashmir, I love you 🍁❤️💚
English
6.6K
1.4K
10.9K
0
SENATOR SAIFULLAH ABRO
SENATOR SAIFULLAH ABRO@senatorpti·
یا آج آپ آئین اور پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں یا ان کے خلاف۔ کوئ درمیانی راستہ نہیں۔ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب آئین پاکستان پر حملہ ہوا تو کس نے اس کا دفاع کیا اور کون حملہ آوروں کا سہولت کار بنا #StandingWithConstitution
اردو
0
0
1
486
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹوں نے دراصل یہ فیصلہ دیا ہےکہ آئین میں دیئےگئے بنیادی حقوق کے تحت زمان پارک میں پولیس افسروں کو درست ڈنڈے مارے گئے،ان پر درست تشدد کیا گیا، ان پر درست پیٹرول کے بم پھینکے گئے۔ زمان پارک میں موجود دہشتگرد بھی آئینی طور پر درست ٹھہرائے گئے تھے: منقول
اردو
2.5K
3.4K
8.1K
315.9K
SENATOR SAIFULLAH ABRO
SENATOR SAIFULLAH ABRO@senatorpti·
مریم صفدر پھلے اتنے شیل برداشت کرو۔۔۔ پھر لیول پلینگ کی بات کرو۔۔۔
SENATOR SAIFULLAH ABRO tweet media
اردو
0
1
4
431
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
لیڈر صرف نواز شریف
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
12.6K
608
5.8K
643.7K
SENATOR SAIFULLAH ABRO
SENATOR SAIFULLAH ABRO@senatorpti·
لیڈر اپنے ملک میں رہتا ہے اور گیڈر لندن بھاگ جاتا یے
SENATOR SAIFULLAH ABRO tweet media
اردو
0
0
3
349
Islamabad Police
Islamabad Police@ICT_Police·
پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان رہائش پر موجود نہیں۔ قانونی کاروائی کی راہ میں غلط بیانی سے کام لینے پر شبلی فراز کے خلاف کاروائی کی جائے گی- پی ٹی آئی رہنماؤں نے یقینی دہانی کروائی کہ وہ قانون پر عمل کریں گے اس لئے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ عدالت پیش ہوں گے۔ 1/2
اردو
3.8K
1.2K
6.9K
1.3M
SENATOR SAIFULLAH ABRO
SENATOR SAIFULLAH ABRO@senatorpti·
جب سچ بات کرے۔۔۔۔ تو اپنے اپنوں کو جیل بھیج دیتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔ جرنیل صاحب
SENATOR SAIFULLAH ABRO tweet media
اردو
0
0
2
286