Habib Shah

1.3K posts

Habib Shah

Habib Shah

@sh2276357

Katılım Ağustos 2024
201 Takip Edilen58 Takipçiler
Habib Shah retweetledi
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
پہلی بات تو یہ ہے کہ قادیانی مسلمان نہیں۔ آئین پاکستان کے تحت قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے۔ 1. پاکستان کا آئین (1974): قادیانیوں (احمدی جماعت) کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔ 2. قانونی پابندیاں (قانون تعزیرات پاکستان - 1984 کا آرڈیننس XX): اس کے تحت قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے اسلامی شعائر (مثلاً اذان، عید قرباں، مسجد، قرآن کے حوالے) استعمال نہیں کر سکتے اسلام کی اصطلاحات یا علامات اختیار کرنے کی صورت میں فوجداری مقدمات کا سامنا کر سکتے ہیں۔ جب انہیں معلوم ہے کہ قربانی کرنے کی اجازت نہیں تو کیوں کرتے ہیں؟
Mujahid Hussain@MujahidNaama

جس ملک کے بانی نے کہا تھا کہ تم اپنے اپنے عبادت خانوں میں آزادی کے ساتھ عبادت کرو گے، اس ملک میں مختلف عقائد کے حامل شہریوں کے ساتھ یہ سلوک ہورہا ہے۔

اردو
13
30
91
2.8K
Habib Shah retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
دوٹوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Usama Zahid tweet media
اردو
2
90
208
2K
Habib Shah retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ایف آئی اے اہلکار جس طرح تھپڑ مار کر ان شہریوں کی عزت نفس مجروح کر رہے ہیں، کون سا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟ ایک بیٹے کے سامنے اُس کے کاروباری باپ کو تھپڑ مارنا ساری زندگی باپ اور بیٹے کے ذہن سے نہیں نکل پائے گا۔۔۔ لیکن اگر ان فرعونوں کے سامنے کوئی اونچا بولے تو سیاسی جتھوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ x.com/CrkamilArif/st…
اردو
143
630
2.2K
103.2K
Habib Shah retweetledi
Dr. Taha
Dr. Taha@MuhammadTahaCh1·
آج لندن میں حجاب کا مذاق بنایا گیا، پوری دنیا کے مسلمان غصے میں ہیں، لیکن جب ہمارے اپنے مسلمان حجاب کا مذاق بنائیں اور یہ کہیں یہ content ہے، اور کمنٹ میں لوگ اسے سپورٹ کریں، یہ double standard کیوں ؟؟
Dr. Taha tweet media
اردو
6
53
144
5K
Habib Shah retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
ٹیکس کے لیے لازمی ہے کہ ٹرانزیکشن بینکنگ چینلز سے ہوں۔ جبکہ پاکستان میں ایک جونیر ایف آئی اے ، ایف بی ار اہلکار آپ کا بینک اکاؤنٹ ایک منٹ میں بند کر سکتا ہے۔ آئیے پوری شدت سے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ ہر پاکستانی شہری اپنے اکاؤنٹ کا بھتہ ادا کرنے پر مجبور ہو۔
اردو
0
656
1.6K
13.4K
Habib Shah retweetledi
Mufti Munib ur Rehman
Mufti Munib ur Rehman@MuniburRehman55·
مقامِ حیرت ہے! 17مئی 2026
Mufti Munib ur Rehman tweet media
اردو
38
100
226
3.8K
Habib Shah retweetledi
💞ٹیم عشق رضوی💞
💞ٹیم عشق رضوی💞@Khan282521Md·
کل انشاءاللہ بروز اتوار سب پاکستان بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان یہودیوں کے غلاموں اور اس گندے گھٹیا نظام کے خلاف آواز اٹھائیں سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کریں جزاک اللّٰہ خیرا
💞ٹیم عشق رضوی💞 tweet media
اردو
2
65
90
678
Raftar
Raftar@raftardotcom·
جب مولانا حسین احمد مدنی نے متحدہ قومیت کا نظریہ پیش کیا تو برصغیر میں ایک شدید فکری بحث شروع ہو گئی کہ قوم کی بنیاد مذہب ہے یا وطن۔ کیا آپ جانتے ہیں اس نظریے کے خلاف سب سے مضبوط آواز کس کی تھی؟
اردو
19
4
97
9.6K
Habib Shah retweetledi
Jawad Raza Khan Qadri
Jawad Raza Khan Qadri@Jawad_Raza_Khan·
کراچی میں 'ہوپ لاج" Hope Lodge فری میسن کا ہیڈکواٹر۔ تحقیق جب "گوگل اور چیٹ جی پی ٹی" سے نکل کر کتابوں اور عمارتوں تک پہنچتی ہے تو تاریخ دین کے آگے سر بسجود نظر آتی ہے۔ امید ہے، فری میسن کا اگلا ایپیسوڈ آپ کی توقعات پر پورا اترے گا۔ ان شاءاللہ ان سنی باتیں جواد رضا خان #Pakistan #colonialism #history #FREEMASON
Jawad Raza Khan Qadri tweet mediaJawad Raza Khan Qadri tweet mediaJawad Raza Khan Qadri tweet media
اردو
0
4
17
958
Habib Shah retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
میرے دیس میں امیر اور غریب کےلیے دو الگ قانون ہیں، امیر پورے نظام کو انگلی دکھاتا تمسخر اڑاتا نکل جاتا ہے جبکہ غریب انصاف کےلیے ساری عمر عدالتوں کے باہر ایڑیاں گھسیٹتا ہے، جب بھی کسی ملک میں لاقانونیت عام عوام کا موضوع بننے لگے حکمران عوام کو تماشوں اور تفریح میں الجھا دیتےہیں، اور ہماری قوم تو ویسے ہی مسخری ہے
Usama Zahid tweet media
اردو
18
234
349
4.1K
Habib Shah retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
انتہائی خوشی کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ پیٹرول 15 روپے، ڈیزل 15 روپے مہنگا۔۔۔ بے شرم اور بے حس حکمران
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
353
750
1.7K
32.1K
Habib Shah retweetledi
Human Rights Council of Pakistan
"پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ صرف معاشی فیصلہ نہیں، غریب کے چولہے پر حملہ ہے" ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ یہ اضافہ محض اعدادوشمار کی تبدیلی نہیں بلکہ لاکھوں غریب، مزدور اور متوسط طبقے کے خاندانوں کی روزمرہ زندگی پر براہِ راست حملہ ہے۔ پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور کم آمدنی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام کے لیے یہ فیصلہ ناقابلِ برداشت ہے۔ جب ایندھن مہنگا ہوتا ہے تو صرف گاڑیاں نہیں رُکتیں، بلکہ آٹا، دال، سبزی، دودھ، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگتی ہیں۔ یہ فیصلہ خاص طور پر رکشہ ڈرائیوروں، ڈیلی ویجز مزدوروں، ٹرانسپورٹ ورکرز، طلبہ اور سفید پوش طبقے کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔ غریب آدمی اب صرف معاشی دباؤ ہی نہیں، بلکہ شدید ذہنی تناؤ، بے بسی اور مستقبل کے خوف سے بھی دوچار ہے۔ ہمارے مطالبات: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا حالیہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ اشرافیہ کی غیر ضروری مراعات کم کر کے عام عوام کو فوری ریلیف دیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کو روکا جائے۔ حکومت معاشی فیصلوں میں انسانی ہمدردی اور عوامی مشکلات کو ترجیح دے۔ انسانی حقوق صرف تقریروں اور قراردادوں تک محدود نہیں۔ یہ ہر شہری کے باوقار اور محفوظ زندگی گزارنے کا بنیادی حق ہے۔ ترجمان ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) 9 مئی 2026 @PMO_Pakistan @FinanceGovPk @PetroleumDivPk @OGRA_Pakistan @GovtofPakistan @PakPMO @jamshed_hrc #مہنگائی_نامنظور #پٹرول_قیمتوں_میں_اضافہ #عوام_کو_ریلیف_دو #غریب_کا_چولہا #HRCPakistan #HumanRights #Pakistan #PetrolPriceHike #StandWithPeople
Human Rights Council of Pakistan tweet media
اردو
41
407
794
11.8K
Habib Shah retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
#پٹرول_415_فی_لٹر یہ بدبخت۔۔ اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوا ہے۔ یا ایران نے ہمارے جہاز روکے ہیں۔ انہوں نے IMF کے ہاتھوں ملک کو گروی اپنی نااہلی سے رکھا ہوا ہے۔ *اور اب ان بے غیرت کے بچوں کو ڈوب مرنا چاہیے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا بتا کر چند چند ہزار کے لیے حکومتی نمک حلالی کرتے تھے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
70
747
1.6K
19.8K
Habib Shah retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
کوئی شرم کوئی حیا حکومت نے جنگ کے بہانے کو دھندہ بنا لیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت گر گئی حکومت دیہاڑی پر دیہاڑی لگا رہی ہے۔ بیشرم بیشرم بیشرم
Shah Owais Noorani tweet media
اردو
1
1.6K
3.3K
42.7K
Habib Shah retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
ویسے اس بندے سوال کتنا پختہ ہے یہ برانڈڈ سگریٹ پاکستان میں پہنچ کیسے جاتےہیں؟
اردو
0
32
64
1.3K
Habib Shah retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
سعدحسین رضوی نوجوان ہیں اپنے باپ کی وفات کے بعد جس طرح پورے ملک میں کرین پارٹی کی کمپین چلاکر جماعت کو متحرک کیا ایسی مثال کہیں نہیں ملتی، کہاجاتا تھا علامہ خادم حسین رضوی کےبعد کرین پارٹی ختم ہوجائےگی مگر سعدحسین رضوی نے ملک بھرمیں جس طرح محنت کرکے کمپین چلائی یہ حیرت انگیز تھا
Usama Zahid tweet media
اردو
42
401
845
5.8K