Engr. MandrazVi

3.1K posts

Engr. MandrazVi banner
Engr. MandrazVi

Engr. MandrazVi

@sh_a1b

#Engineer | #Goldmedalist(🏅)

Kohistan, kpk Katılım Mayıs 2017
2.1K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
دوستی کی بہترین مثال ابوبکرؓ ہیں! انصاف کی بہترین مثال عمرؓ ہیں! سخاوت کی بہترین مثال عثمانؓ ہیں! بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں!
اردو
0
7
54
0
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
زندگی سڑک پار کھڑی تھی مگر باپ کو روکنے والا جملہ یہی تھا "اوپر سے اجازت نہیں" اور یوں ایک اور قبر پہاڑوں کی گود میں اتر گئی۔۔۔ @DGISPR
Engr. MandrazVi tweet media
اردو
0
0
0
11
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@SaraMirGilgity ہر دور کا وزیراعظم ایسا ہی ہوتا ہے. پاکستان میں ہمیشہ سے وزیراعظم صرد مہرہ ہوتا ہے باقی معاملات کوئی اور چلاتا ہے
اردو
0
0
0
23
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
مسٹر سلمان تم ایک مقدس سرزمین کے بادشاہ ہو مگر تمہارے اندر انصاف کرنے کی سکت نہیں تم جانتے ہو یہ حکومت غیر قانونی ہے تم نے یہ کیسا کام کیا ہے ان کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ نہیں بنتا۔۔ پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ہے
Sara Mir tweet media
اردو
1.4K
589
2.6K
129.5K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@MohsinnaqviC42 @Faysal_pmln اس ملک پہ رحم کرو صاحب یہاں کا امن آپ لوگوں کیوجہ سے خراب ہوا ہے.. ایک کرکٹ گزارہ تھی وہ بھی خراب کر ڈالی
اردو
0
0
0
1
Mohsin Naqvi
Mohsin Naqvi@MohsinnaqviC42·
There is nothing more important to me than the honor and prestige of my country 🇵🇰
English
2.5K
892
10.4K
756.2K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@sanamkh22 2018 میں عوام نے دیکھا ہیکہ نیازی سرکار میں کتنی اہلیت ہے اس ملک کو نازک دور سے نکالنے کی.. ملک میں 40 فیصد مسائل نیازی کی نااہلیت کیوجہ سے پیدا ہوئے ہیں.. اگر نیازی سرکار میں نہ ہوتے تو شاید یہ مسائل کبھی پیدا ہی نہ ہوتے
اردو
4
0
3
160
Sanam Javaid Khan
Sanam Javaid Khan@sanamkh22·
77 سال سے یہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے ہم نکلیں گے تو ہی یہ ملک نازک دور سے نکلے گا اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون
اردو
62
1.2K
4.3K
36.7K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@RepJoeWilson پی ٹی آئی کی قیادت ان لڑکوں سے عمران خان کی رہائی کی امید لگائی بیٹھی ہیں جو پاکستانی عوام میں جانے سے پہلے اپنے آقا امریکہ کی گود میں جاکہ بیٹھ گئے ہیں.. ان کو چاہیے تھا کہ وہ سیدھا پاکستان آتے اور عوام میں نکلتے تبھی انکا والد رہا ہوسکتا تھا
اردو
0
0
1
9
Joe Wilson
Joe Wilson@RepJoeWilson·
Grateful to meet Sulaiman Isa Khan and Kasim Khan to discuss their father. Free Imran Khan! 🇺🇸🇵🇰
Joe Wilson tweet media
English
1.8K
10.7K
35.5K
835.5K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@BrAqeelMalik محترم صاحب!!! جو غلطیاں پہلی حکومتیں کرچکی ہیں آپ کی حکومت بھی وہیں غلطیاں دہرا رہی ہیں کب تک اس ملک کیساتھ ایسا ہوتا رہے گا. لوگوں کو ظلم و جبر سے نہیں اپنی کارکردگی سے چپ کراو.. اپنی کارکردگی ایسی بناو کہ لوگ انگلیاں نہ اٹھا سکیں..
اردو
0
0
0
6
Barrister Aqeel Malik
Barrister Aqeel Malik@BrAqeelMalik·
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے مقدمات میں سزائیں سنائی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ نہ صرف قانون کی بالادستی کا مظہر ہے بلکہ ان تمام عناصر کے لیے ایک واضح پیغام بھی ہے جو ریاستی اداروں پر حملہ کرنے یا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے اور یہی اصول ایک مضبوط، پائیدار اور پرامن پاکستان کی بنیاد ہے۔ #JusticeServed9thMay #PressConference
Barrister Aqeel Malik tweet media
اردو
183
130
452
20.6K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@UzmaKardar رمضان ٹرانسمیشن میں آکہ اسلامی ٹچ دینا نیکی کام ضرور ہے لیکن رمضان کے بعد اپنی لائف اسلامی اقدار کے مطابق گزارنا بھی لازمی ہے
اردو
0
0
1
40
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@JavedHashmiJH ہاشمی صاحب آپ نے جتنی جمہوریت کیلئے قربانی دی ہے شاید ہی کسی نے دیا ہو لیکن آپ کا آجکل جو رویہ ہے اس سے آپ اپنی عزت کو ختم کررہے ہیں.. ن لیگ کو چھوڑا پی ٹی ائی میں شامل ہوئے پھر پی ٹی ائی کو چھوڑا ن لیگ میں شامل ہوئے ابھی دوبارہ ن لیگ کو چھوڑا پی ٹی آئی کے پیچھے لگے ہو
اردو
0
0
0
7
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
تحریکِ انصاف کے بہادر شیروں، جنہیں 10، 10 سال کی قید ہوئی ہے—آپ میں سے کئی ہمارے مستقبل کے لیڈر ہیں۔ آپ نے مایوس نہیں ہونا۔ مجھے بھی 23 سال کی قید ہوئی تھی، اور آپ کے مقدمات کا انجام بھی وہی ہوگا جو میرے کیس کا ہوا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر خود بھی ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔ ملک میں اس وقت مارشل لاء کا دور ہے، اور جمہوریت صرف کاغذوں میں باقی ہے۔ تحریکِ انصاف اور اس کے کارکنوں کو میرا سلام۔ Your Party stood tall against all odds.
اردو
388
5.9K
19.4K
236.9K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@WaseemBadami سیاسی لوگوں کو ایسی سزائیں اور مضبوط کرتی ہیں لیکن ہمارے سیاست دانوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا ہے جب سے پاکستان بنا ہے ایسی ہی غلطیاں کررہے ہیں
اردو
0
0
0
119
Waseem Badami
Waseem Badami@WaseemBadami·
شیر افضل مروت: خان صاحب خود اپنی مرضی سے علیمہ بی بی سے ملاقات نہیں کر رہے۔انہوں نے خود ہم سے کہا تھا کہ علیمہ بی بی کو بلاک کردو۔ علیمہ بی بی نے مجھ سے کہا فیصلہ کرو بشری بی بی کے ساتھ ہو یا میرے۔ علیمہ صاحبہ پارٹی کے لوگوں کو سوشل میڈیا سے گالیاں پڑواتی ہیں۔ غدار کہلواتی ہیں جبکہ خود پارٹی کی غدار ہیں۔ مالی بے ضابطگیوں کے بھی الزامات #11thHour
اردو
60
148
505
35.1K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@ImranRiazKhan امریکہ کے خلاف بولنے والے آج کیسے امریکی بیساکھیوں پر بیٹھ کر غلامی سے آزادی دلوا دینگے.. بھائی جان پلیز عوام کو بیوقوف مت بناو سب بکواس ہے
اردو
0
0
1
25
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عمران خان کے بیٹوں کی امریکی حکومتی رکن رچرڈ سے ملاقات
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
815
7.3K
31.1K
317.6K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@saifullahawan40 ادارہ تو قائم کرلیا لیکن اس کا بھی طریقہ وضع کرنا چاہیے کہ کیا یہ ادارہ جس مقصد کیلئے بنایا گیا ہے وہ اہداف پورے کررہا ہے کہ نہیں؟
اردو
0
0
0
17
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
مریم نواز کا تاریخی کارنامہ،پنجاب میں انسداد منشیات فورس کا قیام،پوری فورس سے حلف لیا جارہا۔
اردو
68
310
1.5K
21.9K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@Alikhanyzai کیا پاکستان کی سیاست ہمیشہ رشتہ داروں کے آگے پیچھے گھومے گی؟ کیا خیبرپختون خواہ میں اس سے اچھا کوئی بندہ نہیں تھا جس نے ملک و پارٹی کیلئے خدمات سر انجام دیے ہو؟ اس بندے کی سوائے امیر مقام کے بیٹے ہونے کہ اور کیا خدمات سر انجام دیے ہیں.. #مورثی_سیاست_نامنظور
اردو
0
0
1
63
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
مسلم لیگ (ن) کے نوجوان اور باصلاحیت رہنما جناب نیاز احمد خان کو بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں, نیاز احمد خان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر جناب انجینئر امیر مقام کے فرزند ہیں، ایک متحرک، باصلاحیت اور نظریاتی سیاسی شخصیت کے طور پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر پاکستان کے سب سے کم عمر ضلعی ناظم رہ چکے ہیں، اور اب تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کے سب سے کم عمر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کے لیے ان کی نوجوان، جاندار اور توانا آواز ایک نئی امید بن کر ابھرے گی۔
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
323
119
895
68.5K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@ShahidkhattakSk فیصلہ ہم نے دیکھ لیا ہے آپ کے خان کی کہاں تک پارٹی میں بالادستی ہے
اردو
0
0
0
5
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
اگر علی امین صاحب کو عمران خان صاحب نے ہٹا دیا ہو تو بتا دے تاکہ میں سب سے پہلے اُس کے خلاف کھڑا ہو جاؤ ۔ فیصلہ عمران خان کا ہی چلے گا
اردو
1.8K
1.8K
11.9K
333.8K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@ZeshanMalick زیشان بھائی، سوشیل میڈیا پر پنجاب میں 10 کھرب روپیوں کی بدعنوانی کی خبریں گردش کررہی ہیں. اسکی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے اور جو بھی اس میں ملوث پایا گیا تو اسکو سزا دینا چاہیے تبھی جاکہ صوبہ و ملک ترقی کرسکتا ہے ورنہ کسی بھی صورت ممکن نہیں ہے
اردو
0
2
6
113
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے لئے خصوصی اجلاس، اہم فیصلے" وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انتظامیہ سے فوری ہنگامی پلان طلب کر لیے کوڈ آف کنڈیکٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم، خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس کی ہدایت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت بینرز اور پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی یقینی بنانے کا حکم صوبہ بھر میں وال چاکنگ پر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت ڈرون اڑانے پر پابندی، خلاف ورزری پر فوری گرفتاری کی ہدایت صوبائی وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو ذاتی نگرانی کرنے کا حکم وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو علماء کے پاس خود جانے ہدایت سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کو نفرت انگیز مواد کی مانیٹرنگ کا ٹاسک اور رپورٹنگ کا حکم سیف سٹی اتھارٹی کو خراب کیمرے ٹھیک کرانے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی محرم الحرام سیکورٹی انتظامات کی فرضی مشقیں شروع کرنے کی ہدایت محرم کے جلوس اور مجالس کے لئے یکساں طرز پر سبیلیں لگانے کا حکم محرم سبیلوں میں روح افزا، لیموں پانی اور ٹھنڈے پانی کی بوتلیں مہیا کرنے کی ہدایت محرم الحرام سبیلوں کی نشاندہی اور مانیٹرنگ کی ہدایت جلسوں اور مجالس میں سیکورٹی کے لئے لوہے کے پائپ نصب کرنے پر اتفاق گرمی اور حبس سے بچاؤکے لئے جلوس کے آگے چھڑ کاؤ کا حکم عزاداروں کو ہیٹ سٹروکس سے بچانے کے لئے پلاننگ کی ہدایت عاشورہ جلسوں کے ساتھ فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویل بھی متعین کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا موثر ٹریفک مینجمنٹ اور بروقت ٹریفک ایڈوائزری جاری کرنے کا حکم بارش کی صورت میں پانی کے بروقت اخراج یقینی بنانے کے لئے انتظامات کی ضرورت پر زور ہوٹل آئی اور ٹریول آئی کو فعال بنانے اور کومیبنگ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اینٹی ڈرون سسٹم حاصل کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت بھی کی محرم الحرام کے ایس او پیز محض پیپر پر نہیں عملی طور پر اقدامات نظر آنے چاہیے۔ مریم نواز شریف بجلی کے لٹکتے ہوئے تار بہت بڑا رسک ہے، ایمرجنسی آپریشن کیا جائے۔ مریم نوازشریف عاشورہ جلوسوں اور مجالس کے دوران بجلی بندش بالکل نہیں ہونی چاہیے، سٹریٹ لائٹس بھی بند نہ ہوں۔ مریم نواز شریف مین ہول میں اب بھی لوگ گر کر مررہے ہیں،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور دیگر علاقوں میں بھی گٹروں کے ڈھکن لگائیں۔ مریم نواز شریف
اردو
53
166
353
5.5K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے پہ ہم مرحوم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مشکور ہیں کہ انہوں نے اس ملک کیلئے لازوال قربانی دی. اپنی آرام دہ اور آزائش بھری زندگی چھوڑ کر پاکستان کیلئے پاکستان میں خواریاں جھیلی.. #abdulqadeerkhan
اردو
0
0
0
30
Malik Rauf Awan
Malik Rauf Awan@SonofPeshawar_·
Alhamdullillah! Took charge as Focal Person Prime Minister's Youth Programme with a fastened seatbelt.
Malik Rauf Awan tweet media
English
555
100
2.8K
335.1K
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@Eman_Ansar_ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
اردو
0
0
0
5
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar_·
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان صاحب کا بھتیجا ، شہید سیف الرحمن کا بیٹا دانیال سیف،کینسر جسیی خطرناک بیماری میں مبتلا، تھے طویل علالت کےبعد آج دارفانی سے کُوچ کرگۓ، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماٸیں۔آمین
Eman Ansar tweet media
اردو
9
4
52
455
Engr. MandrazVi
Engr. MandrazVi@sh_a1b·
@FaisalJavedKhan پاکستان الحمد اللہ محفوظ ہے اور تاقیامت محفوظ رہے گا.. فتنہ خان کی ضرورت ہی نہیں ہے
اردو
0
0
0
5
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
Release Imran Khan immediately
Faisal Javed Khan tweet media
English
95
1.2K
4.7K
116K