Sabitlenmiş Tweet
Nadir Quddos
5.2K posts

Nadir Quddos
@NQuddos_NP
Ex central chairman of BSO,Member National Party ,political activist,social media activist,Human rights activis,love Balochistan,SINDH,https://t.co/bnms4ZMqzJ
Karachi, Pakistan Katılım Ekim 2015
5.8K Takip Edilen6.4K Takipçiler
Nadir Quddos retweetledi

جیو والے #بلوچستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کی ذحمت گوارا نہیں کرتے - یہ لیں اس سال کے اوائل میں @TheBlackHole_pk میں #NFC کے مسلہ پر ھم نے اپنا #مقدمہ پیش کیا اور انڈیا و پاکستان کے وسائل کی تقسیم پر بھی بات کی - مکمل ویڈیو Black Hole کے یو ٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں -
youtube.com/live/F8iDdJiC5… x.com/geonews_urdu/s…

YouTube
اردو

@KlasraRauf یہ انتہا قسم کے جنونی ذہنیت کے لوگ ہیں ان کی تربییت ڈپلومیسی سے نہیں جہالت سے کی گئی ہے ان ہی ذہنیت کے کم علم لوگوں نے ہی ملک کی اداروں کا یہ حال کیاہے اندازہ کریں یہ دو ایٹمی قوت رکھنے والے ملکوں کے درمیان جنگ کو مزاق سمجھتے ہیں
اردو

یہ صاحب پاکستان کے تیس پینتس سال تک ڈپلومیٹ رہے ہیں۔ یہ بھارت میں بھی ہمارے ہائی کمشنر رہے ہیں۔
ڈپلومیٹ اور فوجی کی تربیت مختلف ہوتی ہے۔ فوجی جنگ کی بات کرتا ہے اور ڈپلومیٹ اس جنگ سے بچاتا ہے۔
موصوف مفروضوں کی بنیاد پر فرماتے ہیں کہ اگر امریکہ پاکستان پر حملہ کرے تو جوابا پاکستان کو بمبئی اور دہلی پر حملہ کر دینا چاہیے۔
کیا یہ ڈپلومیٹ کی زبان اور گفتگو ہے؟ واقعی۔۔ کیا یہ نارمل ڈپلومیٹ کی سوچ اور برسوں کی تربیت کا نتیجہ ہے؟
پہلی بات تو یہ ہے امریکہ پاکستان پر کیوں حملہ کرے گا اور اگر کرے گا تو پاکستان امریکی حملے کا جواب بھارت پر حملہ کر کے دے گا؟ اور پاکستان کے حملے کے جواب میں پھر بھارت کیا کرے گا۔۔ یہ ہمارے ذہین سفیر صاحب نے نہیں بتایا۔۔
نواز شریف دور میں انہیں سیکرٹری خارجہ نہیں لگایا گیا تھا اور ہمارے جیسوں کا خیال تھا کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ اندازہ کریں یہ اگر سیکرٹری خارجہ لگتے تو کیا پھلجھڑیاں نکلتیں۔
ہمارے دنیا بھر کے اہم دارلخلافوں میں تعنیات رہنے والے ڈپلومیٹ کی بے حد ذہانت، کمال سوچ اور غیر معمولھ وژن کو سن اور دیکھ لیں کہ اس ملک میں کیسے کیسے لوگ کہاں تک پہنچ گئے۔۔
۔ @MIshaqDar50 @ForeignOfficePk @HinaRKhar @PakinUSA @PakinBangladesh @ForumStrategic @PakinTurkiye @PakistaninUK @BilalAKayani @BBhuttoZardari
اردو

کراچی میں دس منٹ کی چند بوندوں کی رحمت کو @KElectricPk نے نہ صرف انتہا قسم کی زحمت میں تبدیل کردیاہے بلکہ پورے کراچی میں پچھلے پانچ گھنٹوں میں اس ماہ رمضان میں لوگوں کو عذاب میں ڈالا ہواہے، دنیا کہاں پہچ گیاہے اور ہم کراچی والے کہاں ہیں @CMShehbaz @BBhuttoZardari
اردو

@iAmjadKhann یہ ااختیار ولی @ikhtiarwali تو شروع سے بازاری لونڈا ہے یہ پختون قوم کے نام پر ایک گھٹیا داغ ہے اُس کو تحریک انصاف کے سامنے رکھا اسلیے گیاہے یہ گالی دے، سیاسی پارٹیوں میں ایسے گھٹیا قسم کے لوگ رکھے جاتے ہیں یہ اُن میں سے ایک ہے
اردو
Nadir Quddos retweetledi

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے نیشنل پریس کلب ووٹ پر پہرہ دینے کا حق ادا کر دیا 40 گھنٹے سے سے سوئے نہیں اپوزیشن اتحاد کی طرف سے ووٹوں کی گنتی میں نمائندہ کے طور پر موجود تھے 24 گھنٹے گنتی ری کاونٹنگ ہوتی رہی ۔۔۔ 14 سال پہلے پریس کلب میں تبدیلی کے لئے جاگو گروپ بنانے اور آخرکار تبدیلی میں بھرپور کردار ادا کرنے والے مطیع اللہ جان کی زبانی 24 گھنٹے کی روداد سنیں ۔۔ !!
اردو
Nadir Quddos retweetledi

نن مھر نا ملاسن محبت کن زندہ ان 💞🌹
@MeerLangau @Sarawaan1 @mhlbaluch @wjaBalochistani @RahmatSalehNP @NQuddos_NP
اردو

@drnicolas_ You fools, this is not the doctor Nicolas Kokkalis real account; it belongs to some impersonator. Don’t you people even have the sense to know who you are addressing?
English

🚨 Pi Network Community Update
Since the Kraken listing announcement, my inbox has been absolutely flooded with DMs from the community. 🙏
I truly appreciate the incredible support and enthusiasm around Pi Network. The community energy right now is amazing! 🔥 However, due to the high number of messages, it’s unfortunately impossible for me to reply to everyone individually.
📢 What you can expect from me:
I will continue posting regular updates, research, and market analysis directly on my timeline so everyone can stay informed about the latest developments in the Pi ecosystem and the broader crypto space.
⭐ For those who want deeper insights:
Subscribers to my X account receive:
• Priority DM responses 💬
• Exclusive insights & research on Pi Network 🧠
• Early analysis of emerging crypto projects 🚀
• Behind-the-scenes thoughts on market trends 📊
Your support allows me to dedicate more time to researching, analyzing, and sharing valuable insights for the community. 🤝
🔗 Subscribe here🔸 x.com/drnicolas_/cre…
Thank you again for being part of this journey.
The Pi ecosystem is just getting started. 🌍✨
#PiNetwork #PiCoin #Crypto #Blockchain #Web3

English

@Qadirbuxkalmati صاحب شمارا وتی پارٹی ءِ گورنر مُراد بات۔ کم از کم ایک پرانا سیاسی کارکن ہے جس ٹپوری بازاری کو گورنر سندھ جیسے اہم عہدے پر لگایا تھا وہ اس کرسی کی توہین تھی۔ نہال ھاشمی ایک جمہوری سیاسی کارکن ہیں اس کا گورنر بننا خوش آیند ہے۔
اردو
Nadir Quddos retweetledi

کراچی سے لوٹا ہوں اور دیکھ آیا ہوں کہ جمہوریت بہترین انتقام کیسے لیتی ہے.
آپ یقین کریں لاہور اسلام آباد تو دور کی بات ہے اس سے تو ہمارے سرگودھا کا انفراسٹرکچر بہتر حالت میں ہے.
کراچی پہنچتے ہی، صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے برادرم سبوخ سید کے ساتھ ساحل پر گیا. چونکہ سمندر پر سورج طلوع ہوتا دیکھنا تھا نزدیک ترین سپاٹ پر پہنچے. ساحل گندگی اور غلاظت سے بھرا پڑا تھا. متلی ہونے لگی.
واپس ہوئے تو خیال آیا عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی جائے. سنی ہوں اور بڑی خواہشوں میں سے ایک ہے کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری دینے جاؤں. وہاں کا موقع تو جانے کب ملے. عبداللہ شاہ غازی بھی تو اسی خانوادے سے ہیں ، بس دل کھچا سا چلا گیا.
مزار تو ابھی بند تھا لیکن اس کے اطراف میں دیوار کے ساتھ ساتھ گندگی اور غلاظت کے نشانات دیکھ کر دل لہو گیا.
آگے پل کی طرف گئے تو پل کے نیچے ایک صاحب باقاعدہ شلوار اتار کر فٹ پاتھ پر رفع حاجت کر رہے تھے.
پیپلز پارٹی سے پوچھا جانا چاہیے کیا گڑھی خدا بخش کے مزاروں کے اطراف میں بھی ایسی ہی بد انتظامی ہے؟
جب جب موبائل فون نکالا ، کسی نے تنبیہہ کر دی کہ جیب میں ڈالو کوئی چھین لے گا. یاد رہے کہ ہر بار تنبہہہ کرنے والا کوئی مقامی ہی تھا. یعنی یہ تنبیہہ مشاہدے کی بنیاد پر کی جا رہی تھی نہ کہ بدگمانی کی بنیاد پر.
حالت یہ تھی کہ صبح سویرے ساحل کے لیے
نکلے تو گارڈ کہنے لگا میری مانیں تو
نہ جائیں، یہ وقت خطرناک ہو سکتا ہے. گارڈ بھی وہیں کا تھا.
رات کے آخری پہر برادرم فیض اللہ خان 1952 کےبنے ایک قدیم اور معروف ہوٹل پر ہمیں کباب کھلانے لے گئے تو راستے میں وہ سڑک پڑی جسے یونیورسٹی روڈ کہتے ہیں اور جو کئی سالوں سے اسی طرح کھدی پڑی ہے اور مکمل ہونے میں نہیں آ رہی. جانے کتنے پیسے کس کس نے کھا لیے ہوں یا شاید نہ کھائے ہوں اور پوری ایمانداری سے جمہوریت اپنے شہریوں سے انتقام لینے پر تلی پڑی ہو.
میں نے سڑک کا حال دیکھ کر فیض اللہ خان صاحب سے پوچھا کیا پیپلز پارٹی پر اس سڑک کی وجہ سے عوامی دباؤ نہیں آتا؟ انہوں نے جو، جواب دیا وہ ان کے کھلائے گئے لذیذ کبابوں اور سبوخ سید صاحب کی پرلطف رفاقت سے بھی زیادہ مزیدار تھا.
زندہ بھٹو کے مزاج خراب ہوں یا شمال مغرب کے انقلابیوں کی طبیعت بوجھل ہو جائے ، سچ یہ ہے کہ ترقیاتی کاموں اور انتظامی مہارت میں ن لیگ ان سے آگے ہے،. بہت آگے.
کراچی والوں سے واقعی ہمدردی ہو رہی ہے. کوئی شہر اس سلوک کا مستحق نہیں جو کراچی کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہے. کراچی سسک رہا ہے. کراچی واقعی سسک رہا ہے.
جو لوگ کراچی میں نہیں رہ رہے وہ شکر کریں اور کراچی والوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ انہیں اس اذیت سے نجات دلا دے.
اردو

@AsadAToor ان میں ایک بندہ @waqarsatti کھڑا ہے یہ کیسے ڈیموکریٹ ہوسکتا ہے ؟
اردو

@AsadAToor @Matiullahjan919 Wish you best of luck 🤞 democrat will win inshallha ✌️🎉🌹
English

🔔🔔
Thank you so much Democrats leadership for warm welcome in their Democrats panel for upcoming national press club Elections 2026/27 and @Matiullahjan919 my mentor for nominating me his candidate for vice president in Democrats Panel. I request every journalist to vote Democrats panel and me on 12th March 2026. We will InshAllah bring biometric voting system and ensure the prestige/dignity of our press club and will never allow police or any force to enter premises of the press club and attack journalists.
English

@PPPUmer شہر کا زیادہ تر آبادی یونیورسٹی روڈ کے دونوں طرف میں آباد ہے زرا مئیر صاحب کو وہاں کا بھی سیر کروادو بھائی جان
اردو
Nadir Quddos retweetledi

Amma Houri came all the way from Balochistan to Islamabad hoping someone in govt wld just listen to her plight. @ImaanZHazir was handling her legal case & is now penalised 4 empathising with these long suffering families. Amma Houri died today & Imaan is convicted for 17 yrs!
English
Nadir Quddos retweetledi
Nadir Quddos retweetledi

یہ فنکار #بلوچستان کی ایک نایاب اور طاقتور موسیقی روایت ، #نڑ_سُر ، کو عالمی سطح پر متعارف کروا رہے ہیں۔ یورپ میں ان کا ثقافتی تبادلہ پروگرام نہ صرف اپنی ثقافت کو پیش کرنے کا موقع ہے بلکہ مکالمے اور ہم آہنگی کے ذریعے ایک پسماندہ خطے کی نمائندگی بھی ہے۔
انہیں اس سفر کو ممکن بنانے کے لیے ادارہ جاتی تعاون، سہولت اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ ان کی حمایت دراصل ثقافتی تنوع، امن اور ایک قدیم موسیقی ورثے کے تحفظ کی حمایت ہے۔


اردو

@FawadFiaz Plz don’t disrespect dogs 🐕,یہ ایک بدنسل کا گھٹیا انسان ہے کتا جیسے وفادار جانور کو اس انسان سے تشبح دینا وفا کی عظمت کی بدترین توہین ہوگی،
اردو

یہ صحافت کے بدصورت بدنما غلیظ اور گھٹیا داغ ہیں یہ شاونسٹ ذہنیت کے غلیظ ترین کردار ہیں جو قومیت کی بنیاد پر تعصب اور نفرت پھیلاتے ہیں اِن میں ایک عمر چیمہ @UmarCheema1 بھی ہے
Nadir Baloch@BalochNadir5
اس غلیظ شخص نے اعترافِ جرم کر لیا ہے کہ اس نے نہروں کے مسئلے پر سندھیوں کی کردار کشی کی مہم کسی ’خفیہ حکم‘ پر شروع کی تھی۔ اس نے سندھی قوم کا مذاق اڑایا، ان کی توہین کی اور سندھیوں کے خلاف نسل پرستانہ تبصروں تک جا پہنچا۔ یہ بھی ثابت ہو چکا ہے کہ یہ شخص تحریکِ انصاف کے خلاف ایک 'ٹاؤٹ' کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے۔ اس کی کل اوقات دو ٹکے کی ہے اور اسے کوئی بھی خرید کر استعمال کر سکتا ہے، کیونکہ بقول اس بدبخت کے، اس نے ہمیشہ 'نوکر کی تے نخرہ کی'، اطاعت کی ہے'۔
اردو

@TOKCityOfLights الطاف حسین اگر نہیں ہوتا تو یہ عورت کسی جاگیر دار کے گھر برتن مانچھ رہی ہوتی ،
اردو

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی سیاست سے کراچی اور ایم کیو ایم کو نقصان ہوا ہے۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ایم کیو ایم میں 30 سال ضائع کیے، الطاف حسین کے پاس کوئی مقصد نہیں تھا، ہم ان کے پیچھے پیچھے رہے اور وہ کچھ حاصل نہ کرسکے جو کرنا چاہئے تھا لیکن اس کے باوجود مہجروں کو بلکل ملیا میٹ کرنے کی پالیسی تھی جو سر اٹھا کر نہیں چل سکتے تھے ان کو کم از کم شناخت ایم کیو ایم نے دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں فون صرف یہی آتا تھا کہ عمران خان کے ساتھ رہیں۔
#TOKAlert #MQMPakistan

اردو









