Robotrader

23 posts

Robotrader banner
Robotrader

Robotrader

@shaxphere

An empowered mind drives the journey, with financial independence as the fuel, and dreams as the ultimate destination.

Katılım Haziran 2020
25 Takip Edilen120 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
Murphy's Law: "Anything that can go wrong--will go wrong." Your mind is the ultimate architect: Negative thoughts plant seeds for negative outcomes. Positive thoughts script a brighter future. What you dwell on grows. Choose wisely.
English
1
1
2
1.7K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ProfMIsmail "پاکستان میں جب تک فائلوں کو پہیئے نہ لگیں، فائلیں آگے نہیں بڑھتیں" -- ملک ریاض --
اردو
0
0
0
14
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستان میں ایک تاثر عام ہے کہ جس کے پاس بھی دولت ہے وہ لوٹ مار کی ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ جائز طریقے سے دولت کمائی ہی نہیں جاسکتی۔
اردو
10
4
43
3.6K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@koolkopper دنیا بھر میں فکر کا افلاس آچکا ہے، AI کی صورت میں- بہرام ساحل صاحب سے دعا کرنے میں تھوڑی دیر ہوگئی-
اردو
0
0
0
19
Abdul Majeed Khan Marwat
قحط آۓ وبا آۓ مگر میری دعا ہے قوموں پہ کبھی فکر کا افلاس نہ آۓ ~بہرام ساحل
اردو
2
4
29
423
James Woods
James Woods@RealJamesWoods·
Islam has done what even Hitler couldn’t.
English
3.4K
11.9K
54.8K
1.2M
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@shahzad_nasir7 یہی منافقت پاکستان میں بھی ہے- پاکستان میں بیٹھ کر امریکہ کو گالیاں دو، لیکن امریکی ویزہ کے خواب بھی دیکھو، امریکی قرضے، امداد اور ٹیکنالوجی بھی قبول کرو، امریکی پروڈکٹس کے استعمال میں خوشی بھی محسوس کرو، اور امریکی کمپنیوں کے لیے فری لانس کر کے ڈالر بھی کماو۔ یہی منافقت ہے۔
اردو
0
2
4
458
ShahzadNasir7
ShahzadNasir7@shahzad_nasir7·
جنرل قاسم سلیمانی اور لاریجانی کی اولاد امریکن گرین کارڈ ہولڈر ۔۔۔۔ !!!! یہ نیوز سن کر حیرت زدہ رہ گیا کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور نواسی امریکن گرین کارڈ ہولڈر تھی اور وزیرخارجہ مارکو روبیو کی درخواست پر ان کی شہریت ختم کی گئی ہے۔ اس سے پہلے ایرانی لیڈر لاریجانی کی بیٹی بھی امریکا میں مقیم تھی بلکہ یونیورسٹی میں جاب کررہی تھی ۔ ابھی ایک اور واقعہ پڑھ کے انگشت بدنداں رہ گیاکہ مشہور زمانہ عافیہ صدیقی کا بھتیجا ہیوسٹن ٹیکساس میں ایک جھگڑے میں ہلاک ہوگیا یعنی کہ عافیہ صدیقی کا سگا بھائی اور اس کی فیملی بھی امریکا میں رہائش پذیر ہے ۔ سمجھ میں نہیں آرہا کہ یہ لوگ امریکا میں کیا کررہے تھے ؟ جب ان کے بزرگ ریڈیکل نظریات رکھتے ہیں بلکہ اپنے نظریات کیلئے مسلح جدوجہد بھی کرتے رہے ہوں تو ان کی اولاد کس حساب سے سے امریکا میں مقیم ہے ؟ کیا یہ کھلا تضاد اور منافقت نہیں ہے کہ ایک طرف دنیا بھر میں اپنے نظریات کی بنیاد پر جنگ کی جائے اور اپنی اولاد رشتے داروں کو امریکا بھیجا ہوا ہے۔ اس سے بھی خراب صورتحال سویڈن ناروے ، جرمنی ، فرانس اور انگلینڈ کی ہے کہ وہاں مذہبی انتہاپسندوں نے پناہ لی ہوئی ہے اور ویسٹرن کلچرل میں بینیفٹس لیتے ہوئے ایک ہی سانس میں وہ شریعہ کا مطالبہ کرتے ہیں اور مغربی تہذیب سے نفرت بھی کرتے ہیں ، پہلے ان ملکوں کے لوگوں کو اپنے لیڈروں کا حساب لینا چاہیے کہ تمہاری اولادیں یورپ یا امریکا کیا کررہی ہیں ؟ اگر اتنے ہی مذہبی ہو تو ایران یا افغانستان کیوں نہیں چلے جاتے ؟ یہ کیا تماشا ہے؟ شہزادناصر
اردو
14
28
102
9.3K
roobz 🌙 🌸
roobz 🌙 🌸@tishray·
I was born in Pakistan, raised in Canada, and now living in Latin America. That makes three completely different cultures that I've lived in, and with each move, I've felt myself become a more well-rounded human being. I'm learning Spanish, building a community, and understanding an entirely new way of life. By 30, I hope to be fluent in 3 languages. I know there's discourse about staying and fighting for your homeland. And I don't disagree with it. I think that's noble. But for me, the freedom to choose the best place for my family to grow is a gift I want to exercise fully. Canada gave me opportunities. But it wasn't the environment I wanted for the next generation. I want my kids growing up connected to neighbours, playing outside, surrounded by nature and by people who value community and family over productivity. Above all, I want them to know beauty and depth. I make decisions thinking about the person who will sit in the shade of the tree I plant. And where you live is one of the most important trees. Migration in search of a better life is one of the oldest human traditions.
roobz 🌙 🌸 tweet mediaroobz 🌙 🌸 tweet mediaroobz 🌙 🌸 tweet mediaroobz 🌙 🌸 tweet media
English
61
41
1.1K
77.4K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@sabizak The British gave a single name to all of them, who were never the same people. So, your analogy of the Persian race doesn't apply to India.
English
1
0
1
150
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@sabizak Unlike Persians, who are mostly a single race and speak one language, before the British colonized the subcontinent, India had more than 500 independent princely states, each with its own distinct identity, language, and culture for thousands of years.
English
3
0
4
1.6K
Sabahat Zakariya
Sabahat Zakariya@sabizak·
Even if Pakistan gets to be a thousand years old, the shared past, especially the shared past that became extinct pre-partition and cannot be modified in the present will always remain shared. Persian is a great example of it. When we speak of Persian in our parts, its peak and decline all happened prior to partition. Therefore when we speak of Indian Persian (Sabk-e-Hindi) it will always remain a Hindustani phenomenon, since by the time Pakistan came into existence, Persian had disappeared as a living language in our parts for longer than a century. Ghalib and Iqbal’s Persian divaans are Indian creations, not Pakistani, not Irani.
Shumail 🇵🇰🍁@Pakforever9

@sabizak 78 years period is more than enough for a nation to forge its sovereign & distinct national identity," idea of india" or "Hindustan ki mitti" hold no claim on us now even if we have had centuries of shared & sometimes imposed history together.

English
20
32
258
70.6K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ZahidlBaloch کیا پاکستان کا قانون پولیس کو راہ چلتے جوڑوں سے نکاح نامہ طلب کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ اگر نہیں تو پولیس ایک غیر قانونی کام کر رہی ہے- اسکے لئے عدالتی کارروائی کا راستہ موجود ہے، متاثرہ افراد پولیس پر حرجانہ کا دعویٰ کریں-
اردو
0
0
7
1.2K
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
ہمارا ایک دوست چند دن میں یورپ جانے والا ہے۔ جانے سے قبل بیگم کے ہمراہ کالام کا ٹور پلان کیا۔ آج دوران سفر بحرین سے تھوڑا آگے کیدام چیک پوسٹ پر پولیس نے انہیں روک کر نکاح نامہ طلب کیا جو کہ اس وقت ان کے پاس موجود نہیں تھاانہوں نے اپنے طور پر پولیس والوں کو یقین دلانے کی ہر ممکن کوشش کی کہ وہ دونوں میاں بیوی ہیں مگر پولیس اہلکار کسی صورت ماننے کو تیار نہیں تھے۔ آخر مجبور ہوکر دوست نے ہمیں کال کرکے صورتحال سے آگاہ کیا۔ ہم نے پولیس والوں کو ضمانت دی تب جاکر انہیں آنے دیا گیا ڈی پی او سوات برائے مہربانی وضاحت کریں، کیا پولیس کو سر راہ لوگوں کے نکاح نامے چیک کرنے کا اختیار حاصل ہے؟ جناب ڈی پی او صاحب یہ بھی بتائیں کہ ایک سیاحتی علاقے میں Moral Policing کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ بشکریہ نور الہدیٰ شاہین ، کالام
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
7
32
145
16.9K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ZahidlBaloch پاکستان نیوی کا کام دوران جنگ لڑنا اور دشمن کو نقصان پہنچانا ہے، خیر سگالی کا پیغام بھیجنا نہیں- بھارتی بحری بیڑا وکرانت کراچی میں سیر سپاٹے کیلئے نہیں بھیجا گیا تھا-
اردو
0
0
1
376
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
ایک اہم اسٹوری سامنے آئی ہے کہ مئی کی پاک بھارت جنگ کے دوران انڈیا کا بحری بیڑہ آئی این ایس وکرانت پاکستان کے نشانے پر تھا ۔ پاکستان بحریہ نے پوری تیاری کرلی تھی لیکن بھارتی بحری بیڑہ اپنے محفوظ علاقے سے آگے نہیں آیا ۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر بھارتی بحری بیڑہ آگے آتا تو پھر ہم اس کو نشانہ بنانے کیلئے تیار تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بحری مفادات کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
6
48
424
20.7K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ZahidlBaloch یہاں لکھنا مناسب نہیں ہے، لیکن بھارتی نیوی اور خفیہ ایجنسیوں کے پاکستان نیوی کو پہنچانے گئے نقصانات کی ایک طویل فہرست ہے- قدرت نے ایک بہت شاندار موقع پاکستان نیوی کو دیا تھا جب وہ جنگ کے دوران وکرانت کو سمندر برد کرکے اگلے پچھلے سارے نقصانات کا بدلہ چکا سکتی تھی-
اردو
0
0
3
478
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ZahidlBaloch ان صاحب کی انکوائری ہونی چاہئے۔ دوران جنگ جب دشمن نے پاکستان پر حملہ کیا، تو جواباً پاکستانی فضائی اور بری فوجوں نے تابڑ توڑ جواب دے کر بدلہ لیا، دشمن کو گھٹنوں پر جھکایا اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا- اس دوران نیوی نے کیا کیا؟ بھارتی بحری بیڑے کو صرف وارننگ دی، اور چھوڑ دیا؟
اردو
0
1
2
671
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ZahidlBaloch دوسرے لفظوں میں انہوں نے بحرہ ہند کے پانیوں میں پاکستان کی برتری ثابت کرنے کا ایک انتہائی اہم موقع ضائع کردیا- یہ اب انتظار کرتے رہیں، دشمن دوبارا ایسا موقع نہیں دیے گا-
اردو
0
0
0
445
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@RShahzaddk پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ حکومت اور سرکاری اداروں میں کرپشن ہے- جب تک کرپشن کے خلاف فرانس اور چین جیسا انقلاب نہیں آئے گا، مسئلہ جوں کا توں رہے گا- بیوروکریسی اور سیاستدان عوام کا خون چوس کر عیاشیاں کرتے رہیں گے- اور عوام یوں ہی بھوک، مہنگائی، بیروزگاری کی چکی میں پستے رہیں گے-
اردو
0
0
1
135
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب میں تو پیسے ایسے لگائے جا رہے جیسے دنیا کو قرضہ ہم دیتے ہیں لگژری جہاز لگثری گاڑیاں اور لگثری گھر اب یہ کام چیک کریں افسر شاہی کے لئے ڈی ایچ اے میں ستائیس گھر بنائے جا رہے دو دو کنال کا گھر اس میں سوا ارب سے خریدی گاڑیاں دنیا کے امیر ترین ممالک سرکاری افسران کو یوں رہائش نہی دیتی ہے اس کا نتیجہ عوام کو مہنگا ترین پیٹرول اور مہنگی ترین بجلی لینی پڑتی جب عوام گالیاں دیتی تب یہ نمائشی ڈرامے شروع کرتے ایک دن تنخواہ نہی لیں گے دو دن فلاں کام کریں گے پنجاب میں ایک کروڈ بچہ سکول نہی جاتا ہے الیٹ ترین حکمران کلاس کبھی غریب ملک کے وسائل درست استعمال کر ہی نہی سکتی ہے
اردو
44
466
752
18.4K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@UmarCheema1 غیرت اور خودی معیشت کے محتاج نہیں۔ یہ کردار کا حصہ ہیں — یا تو اندر ہوتی ہیں، یا نہیں ہوتیں۔ بے شمار غریب لوگ غربت کے باوجود غیرتمند اور خوددار ہوتے ہیں۔ پتھر توڑ کر روزی کماتے ہیں، مگر کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔ جبکہ بہت سے امیر لوگوں کے نزدیک یہ صرف جذباتی باتیں ہیں-
اردو
0
0
0
349
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
متحدہ عرب امارات کو کون سا ملک پاکستان سے زیادہ عزیز ہے؟ آخری پیرا ضرور پڑھیں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو پیسے واپس کئے اور اس پر پاکستانیوں کا ردعمل اس مقروض سا ہے جو قرضہ لینے کے وقت بڑا ممنون ہوتا ہے اور اگر ادائیگی کا مطالبہ کیا جائے تو بڑا مغموم ہوتا ہے یا لعن طعن شروع کر دیتا ہے کہ یہ پڑے ہوئے ہیں تمہارے پیسے (مہذب الفاظ میں اس سے زیادہ تشریح نہیں کر سکتا) تاہم یہ ہمارے لئے ایک یاد دہانی ہے کہ جہاں دفاعی شعبے میں ترقی کی ضرورت ہے وہاں معیشت بھی بڑی اہم ہے اور جسطرح دفاعی خود کفالت کے بغیر آپکی خود مختاری اور عزت نفس محفوظ نہیں اسی طرح معیشت بہتر کئے بغیر بھی یہ چیزیں ممکن نہیں باقی ایران کو اگر آپ متحدہ عرب امارات کی نظر سے دیکھیں تو آپکو ایران مختلف دکھائی دے گا اور اگر آپ اسکو پاکستانی نظر سے دیکھیں تو مختلف نظر آئے گا جن کے ملک میں میزائل گر رہے ہوں جہاں انکا سارا کاروباری ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہو انہیں ایران ایک نظر نہیں بھاتا اب یہ دلیل آئے گی کہ انہوں نے امریکیوں کو کیوں رکھا ہوا ہے اسکا جواب یہ ہے کہ اگر ہمسایوں کے تعلقات اتنے اچھے ہوتے تو متحدہ عرب امارات والے امریکیوں کی پناہ میں نہ جاتے (ایران اور متحدہ کے آپس میں کچھ جزیروں پر تنازعات بھی ہیں جو ایران کے پاس ہیں) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ تعلقات رکھے ہوئے ہیں یہ انکی اپنی چوائس ہے ہم انکو حکم دینے کی پوزیشن میں نہیں اور ہمیں یہ بات ذہن نشین کرنی چاہئے کہ جو ملک اپنے زرمبادلہ کے ذخائر برقرار رکھنے کیلئے ڈیپازٹ کے طور پر دو ارب ڈالر ان سے لے گا پیسے دینے والا جواب میں اس سے ڈیکٹیشن تو نہیں لے گا پیسے ہی واپس لے گا تاہم درج بالا باتوں کا یہ مطلب نہیں کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ہم بالکل غلط، معاملہ ان دو انتہاؤں کے درمیان ہے اس پر پھر میں تفصیل سے معلومات کی بنیاد پر بات کرونگا لیکن تب تک اس بارے ضرور سوچئے گا کہ متحدہ عرب امارات نے ابراہم معاہدے کے تحت جب اسرائیل کوتسلیم کیا تھا تو اسکے بعد اسرائیل، انڈیا، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا ایک چار فریقی گروپ بھی بنا ہوا ہے جسے IU2U Group کہتے ہیں اسکے علاوہ اسرائیل، انڈیا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹیکنالوجی اور دفاعی شعبے میں بھی تعاون کے کئی منصوبے چل رہے ہیں تو سوال یہ ہے کہ آیا متحدہ عرب امارات کو اگر انتحاب کرنا پڑے تو وہ پاکستان کا کرے گا جو انکے حکمرانوں کی شکارگاہ ہے یا مذکورہ ممالک کا؟ اور وہ بھی ایسے وقت میں جب انکے مفادات مشترک ہوں اور دشمن بھی، باقی باتیں بعد میں
اردو
111
211
1.2K
106.2K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@goneneutral خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے پاکستانیوں کو علامہ اقبال کے اس شعر پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے، پاکستانی لیڈروں کے ترلے، منتیں اور قرض مانگ کر ملک چلانے کی عادتوں سے قوم اپنی خود اعتمادی، سیلف اسٹیم اور خودی کھو چکی ہے-
اردو
0
0
0
188
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
دوسرے ممالک سے کسی بھی ملک کے تعلقات بہت حساس معاملہ ہوتا ہے ، ان تعلقات کو حکومتیں بڑی احتیاط اور عرق ریزی سے طہ کرتی ہیں، عوام کو اکثر اوقات پورے حقائق کا علم بھی نہیں ہوتا۔ کل سے کچھ دوست جس فراخدلی سے یو اے ای کے متعلق خیالات کا اظہار کر رہے ہیں وہ مناسب نہیں۔ احتیاط کریں۔ 🙏
اردو
50
177
892
16.9K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ThisiZiHB سیاسی، عسکری اور عدالتی مراعات پاکستانی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوام ان پر پیسٹ کنٹرول کا اسپرے کرے-
اردو
1
4
18
790
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
آئ ایم ایف چار سال سے بھونک بھونک کر پاگل ہو گیا کہ اپنے اٹھارہ گریڈ سے اوپر والے سرکاری ملازمین اور انکی فیملیز کے اثاثے پبلک کرو اور حکومت اپنا غیر ترقیاتی بجٹ بھی کچھ عرصے کے لیے کم کرے مگر حکومت ڈھیٹ بن کر ہر بار نظر انداز کر دیتی ہے مگر جب بات عوام کو ڈنڈا دینے پر آتی ہے تو حکومت فوری سوکھا ڈنڈا ہی عوام کو چڑھا دیتی ہے
اردو
15
399
1K
16.2K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@Hussnain_Tweets بھیک مانگنے کی عادت چھوڑ دو۔ کوئی پراڈکٹ نہیں بنا سکتے جس کی دنیا کو ضرورت ہے تو خود ایک ایسا پراڈکٹ بن جاؤ جس کی دنیا کو ضرورت ہو۔ پیسہ خود چل کر آئے گا۔ پاکستان اب بھیک نہیں مانگ رہا، بلکہ ایک ایسا پراڈکٹ بن چکا ہے جس کی دنیا کو ضرورت ہے۔ صرف قابل ایماندار لیڈرز کی کمی ہے-
اردو
0
0
5
836
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 مسلم دنیا کا وہ سچ جو آپ کو ہلا کر رکھ دے گا الحمدللّہ لیکن حقیقت کڑوی ہے✌️🇵🇰 آج ایک ایسا آئینہ سامنے آیا ہے جس میں ہم سب کو اپنا چہرہ دیکھنا ہوگا دولت مند مسلم دنیا اور پاکستان کی محرومی ایک تلخ حقیقت ایران نے صرف چین کو 2025 اور 2026 میں 80 ارب👇 1/6
اردو
10
30
197
29.2K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@ZulfiqarAhmed69 Valid callout👍 However, Pak govt is run by traditional politicians & bureaucracy who don’t grasp technology impact. Only defense is advancing — driven by survival needs & kept outside politics. Time for private sector tech specialists to step up and seize these opportunities.
English
0
0
3
384
Zulfiqar Ahmed 🤔
Zulfiqar Ahmed 🤔@ZulfiqarAhmed69·
Couple of years ago, a European company (Dronamics) launched drone cargo that has a range of around 500 miles and could carry weight up to 400 kg. Now China launched a drone cargo that had a range of around 3000 km and can take up to 4 ton of load. Most cargo companies around the world are looking/experimenting with drone cargo, driverless trucks and taxis. A big massive revolution that will see pilots, drivers jobs disappear in the next 5-10 years but more jobs in maintenance of the planes, trucks and taxis will be on the rise. Governments that are building policies to take this shift will make their countries more productive while the others will be left behind in this race. Selling a Pakistan made drone cargo would be a more beneficial than selling JF-17 in the long run and I hope someone in Pakistan is seriously looking into this.
Zulfiqar Ahmed 🤔 tweet media
English
10
28
151
9.4K
Robotrader
Robotrader@shaxphere·
@chasedownleads What’s inspirational about this? Scamming people just to get business is straight-up malpractice.
English
4
0
0
9.3K
Chase Passive Income
Chase Passive Income@chasedownleads·
Walked by a homeless guy last night "Please, I haven't eaten in 3 days. Can you buy me dinner?" I could hear the pain in his voice. He wasn't asking for money to buy drugs or beer. He needed food. Plus we happened to be right in front of a pizza place. Went in and got him a small pizza. He thanked me. I was walking away when I turned back and noticed something crazy: He threw the pizza away, then started asking the next person for food. Gave them the same sob story. Furious, I ran back to him. What the hell man? That's when I recognized him. It was Papa John himself. Pulling off a genius sales hack. No wonder he's a billionaire.
English
72
526
16.7K
615.5K