Shakeel Akhund•

11.8K posts

Shakeel Akhund• banner
Shakeel Akhund•

Shakeel Akhund•

@sheeen8

وہ بدلے گا تقدیر میری آخر وہ میرا بھی تو رب ہے💕

Katılım Aralık 2009
7.3K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Shakeel Akhund• retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
میرے پاس ایک انوسٹمنٹ سکیم ہے۔ جس پر آگ آپ عمل کرتے ہیں تو آپ 6 ماہ میں ایک اچھے انسان ان شاءاللہ ضرور بن جائیں گے۔ انوسٹمنٹ وقت کی ہے۔ خود پر کرنی ہے۔ مستقل مزاجی سے۔ ہر روز خود سے جیتنا ہے۔ بولنا کم ہے اور عمل زیادہ کرنا ہے۔ 1- کوشش کریں ہمیشہ صبح سویرے ستے ویلے جاگ جایا کریں۔ اس وقت رحمت کریم بڑی جوش میں ہوتی ہے۔ خبر دار جو موبائل پر لگ گئے۔ پھر کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ میرے تجربے کے مطابق میں یہ سمجھتا ہوں اس وقت کائنات پورے جوبن پر ہوتی ہے۔ 2-تہجد ادا کریں۔ نماز ادا کریں۔ تلاوت کلام پاک کریں۔ استغفار کریں۔ اللہ سے باتیں کریں۔ رٹی رٹائی دعائیں نہیں دل سے خدا کا شکر ادا کریں اور باتیں کریں۔ یہ سرگوشی سجدہ میں ہو تو کیا ہی کمال ہے۔ 3-روز درود شریف کم از کم ایک تسبیح خاموش ہوکر تنہائی میں خوشبو لگا کر پورے ادب اور احترام سے ۔ ہر نماز کے ساتھ کم ازکم دس بار درود شریف ۔ آپکی زندگی میں بہت سی مثبت تبدیلی آئے گی ان شاءاللہ۔ وہ بارگاہ ایسی ہے وہاں سے جواب آتا یے اور ضرور آتا یے۔ 4- گھر میں بلی ہے تو اسے یا پھر پرندوں کے لئیے روز کوئی دانہ پانی ڈالیں۔ یہ وہ صدقہ ہے جو بہت پاورفل ہے۔ اللہ کی مخلوق میں رزق بانٹنا آپ کا رزق بڑھاتا ہے۔ 5- روز کچھ لمحے خاموشی سے خود کے ساتھ گزارا کریں۔ خود سے مثبت کلام کیا کریں۔ 5-تھوڑی سی والک اور وہ بھی بغیر میوزک کے 6- سادہ پانی پیا کریں۔ کولڈ ڈرنک سے اجتناب کریں۔ سادہ پانی۔سبزیاں اور موسم کا پھل جو میسر ہو ۔ 7- اپنے والدین سے روز دعا لیا کریں۔ روز کچھ صدقہ دیا کریں ۔ اپنی غلطیوں سے سیکھیں۔ ماضی میں مت رہنا۔ حال میں رہنا اور اسے سنوارنے کی کوشش اور محنت کریں۔ 8-اپنی فیلڈ میں کوئی سے دو لوگوں کی مدد اللہ کی رضا کے لئیے کریں۔ ان کو کامیاب بنائیں۔ اور ان سے وعدہ لیں کہ وہ آگے دو دو لوگوں کی مدد کریں گے بغیر کسی لالچ اور ریوارڈ کے۔ 9- اچھی کتابیں پڑھا کریں۔ روز کا ایک صفحہ ہی کیوں نہ ہو۔ کچھ نیا سیکھا کریں۔ 10- اپنے محلے کی مسجد کی ہفتہ میں یا مہینہ میں ایک بار صفائی کیا کریں۔ یا اپنے گھر میں اپنے روم کی ہی سہی ۔ اس سے انسان کا غرور خاک میں مل جاتا ہے 11- کوئی ایک سکل پکڑ لیں اور اگلے چھ ماہ اس پر دل جان سے بیٹھ کر خاموشی سے محنت کریں۔ شور مت کریں۔ سیکھیں اور عمل کریں۔ ان شاءاللہ آپ کے حالات بدل جائیں گے۔ سکوپ سکل کا نہیں بندے کا ہوتا ہے۔ اپنا سکوپ بنائیں۔ کام ہی کام ہے۔ شکایات کرنا چھوڑ دیں۔ شکر کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ آپ خود پر غور کریں تو بہت سے لوگوں سے اب بھی آپ اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ روز رات کو ڈائری میں اللہ کی دی ہوئی رحمتیں اور نعمتوں کا ذکر لکھا کریں۔ ہ جو ہمیں مفت میں میسر ہیں۔ اللہ نے کبھی ہوا ، پانی اور رزق کا ٹیکس نہیں لیا۔ وہ رات کو ہمارے لئیے آسمان کو ستاروں سے سجاتا ہے۔ وہ صبح سویرے ٹھنڈی ہوا چلاتا ہے۔ وہ پرندوں کی بولیوں سے ہمیں اپنی کائنات کی میوزک سناتا ہے۔ وہ کریم ہمیں گناہوں کے باوجود بہت کچھ دیتا ہے۔ کبھی گنتا نہیں۔ کبھی احسان نہیں جتایا۔ مشکلیں، پریشانیاں اس زندگی کا حصہ ہیں۔ یہ بھی اس کائنات کا حسن ہے زندگی مدوجزر کا مجموعہ ہے۔ وہ رحیم ہے کریم ہے حکمت والا یے ہمارے حال سے واقف پے۔ اس سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں۔ وہ دنوں کو پھرتا رہتا یے۔ یقین رکھیں آپ کے دن آئیں گے۔ اس کا دامن مت چھوڑیں۔ میرے پاس یہی سکیم ہے۔ جو آپ سے شئیر کی ۔ میرے پاس پیسہ ڈبل کرنے والی کوئی سکیم نہیں۔ کوئی انوسٹمنٹ سکیم نہیں۔ کوئی شاٹ کٹ نہیں۔ میرا ماننا ہے خود پر کام کرو گے تو اپنی ویلیو بڑھاو گے ۔ اس میں کوئی خسارہ نہیں۔ پیسے کا پتہ نہیں مگر آپ ایک اچھے انسان، ایک اچھے باپ ایک اچھے بھائی، اچھی بہن اور بیٹی بن جائیں گے۔ ایک اچھی ماں جو کل کی نسل کو تیار کر سکے۔ اسـͩــͣــᷤــᷤــͣـــد سبق زندگی
Ali Mughal tweet mediaAli Mughal tweet media
اردو
8
92
347
35.4K
Shakeel Akhund• retweetledi
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
آپ کے جسم سے پرفیوم سے بہتر خوشبو کیسے آئے؟ جن لوگوں کے منہ سے بدبو آتی ہے یا جسم سے ناگوار بو آتی ہے اور وہ بار بار تیز پرفیوم استعمال کرتے ہیں، اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جسم سے بغیر پرفیوم کے قدرتی خوشبو آئے تو اس کے لیے ایک سادہ نسخہ آزما سکتے ہیں۔ 1۔ سنا مکی Senna Leaves 2۔ گلاب کی پتیاں یا اچھا عرق گلاب 3۔ تین چھوٹی الائچیوں کے دانے ہم وزن لیکر ایک کپ پانی میں اچھی طرح گرم کرکے قہوہ تیار کریں اور صبح شام اس کو پی لیں فائدے: 1۔ قبض بالکل ختم ھو جائے گی 2۔ منہ کی بدبو %100 ختم ھو جائے گ 3۔ آپ کے جسم سے بغیر کوئی باڈی سپرے لگائے بہت ہی کمال کی خوشبو آنا شروع ھو جائے گی خواتیں استعمال کریں تو 7 دن میں جسم سے خوشبو آنا شروع ھو جائے گی جب کہ مردوں کے جسم سے 10 سے 15 دن لگیں گے۔ سنا مکی سے قبض کے مسائل 100 فیصد ختم اور آپ کے جسم کے مسام کھلنا شروع جائیں گے جس سے الائچی اور گلاب کے مکس ھونے سے کمال کا پرفیوم آپ کے مساموں سے باہر آئے گا آپ خود بھی بہت اچھا محسوس کریں گے اور آپ کے پاس بیٹھنے والے بھی مذاق سمجھنے کی بجائے اس کو 15 دن کرکے رزلٹ بتائیں
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
37
205
527
29.7K
Shakeel Akhund• retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک خوفناک سچ جسے آپ روزانہ اپنی جیب میں لے کر گھوم رہے ہیں... ذرا ایک منٹ کے لیے رکیں اور سوچیں... کیا آپ کو یاد ہے کہ پچھلے مہینے کی 14 تاریخ کو شام 6 بجے آپ کہاں تھے؟ شاید آپ کا جواب ہوگا: "یار مجھے تو کل کا یاد نہیں، پچھلے مہینے کا کیسے یاد ہوگا۔" لیکن آپ کے فون کو سب یاد ہے۔ اسے پتا ہے کہ آپ اس دن کس ریسٹورنٹ میں بیٹھے تھے۔ اسے پتا ہے کہ آپ نے وہاں پہنچنے کے لیے کون سا راستہ لیا تھا۔ اسے یہ بھی پتا ہے کہ آپ کتنی دیر پیدل چلے اور کتنی دیر گاڑی میں تھے۔ یہ کوئی جاسوسی فلم کی کہانی نہیں ہے، یہ آپ کے اپنے اینڈرائیڈ (Android) یا آئی فون (iPhone) کی وہ حقیقت ہے جسے آپ سے چھپایا گیا ہے۔ اس خاموش جاسوس کا نام ہے: گوگل ٹائم لائن (Google Timeline) اور لوکیشن ہسٹری۔ آپ کو لگتا ہے کہ جب آپ گوگل میپس (Google Maps) بند کر دیتے ہیں تو وہ آپ کو دیکھنا بند کر دیتا ہے؟ بالکل غلط۔ یہ سسٹم 24 گھنٹے بیک گراؤنڈ میں چل کر آپ کی زندگی کا ایک ایک سیکنڈ ریکارڈ کر رہا ہے۔ آپ کی پرائیویسی سڑکوں پر نیلام ہو رہی ہے اور آپ بے خبر سو رہے ہیں۔ اگر آپ اپنی آنکھوں سے وہ خوفناک نقشہ دیکھنا چاہتے ہیں جہاں آپ کے قدموں کے نشان پچھلے کئی سالوں سے محفوظ ہیں... اور اگر آپ اس جاسوسی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ان 3 قدموں پر عمل کریں پہلا مرحلہ: اپنا کچا چٹھا دیکھیں (The Reality Check) اپنے فون میں Google Maps کی ایپ کھولیں۔ اوپر دائیں طرف اپنی پروفائل پکچر (Profile Picture) پر کلک کریں۔ وہاں 'Your Timeline' (یا Your Data in Maps) پر جائیں۔ وہاں آپ کو ایک کیلنڈر نظر آئے گا۔ کسی بھی پرانی تاریخ پر کلک کریں... آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ آپ کے پورے دن کا سفر، رکنے کی جگہیں اور راستے وہاں سیکنڈز کے حساب سے موجود ہوں گے۔ دوسرا مرحلہ: جاسوس کی آنکھیں بند کریں (Stop The Tracker) اب وقت ہے اس ٹریکنگ کو روکنے کا۔ اپنے فون کی Settings میں جائیں۔ تھوڑا نیچے سکرول کر کے 'Google' پر کلک کریں۔ پھر 'Manage your Google Account' پر جائیں۔ اوپر سے 'Data & Privacy' کے ٹیب پر کلک کریں۔ تیسرا اور آخری مرحلہ: تاریخ مٹا دیں (The Takedown) اسی پیج پر تھوڑا نیچے آئیں، آپ کو 'Location History' (یا Timeline) کا آپشن ملے گا۔ اس پر کلک کریں اور اسے فوراً 'Turn Off' کر دیں۔ اس کے بعد وہیں موجود 'Auto-delete' کے آپشن کو بھی سیٹ کر دیں تاکہ پرانا سارا ڈیٹا خود بخود ڈیلیٹ ہو جائے اور آپ کی زندگی کا نقشہ گوگل کے سرورز سے اڑ جائے۔ سبق؟ ٹیکنالوجی آپ کی سہولت کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن اب یہ آپ کو کنٹرول کر رہی ہے۔ جو چیز آپ کو "مفت" مل رہی ہے، اس کی قیمت آپ کی پرائیویسی ہے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
7
159
321
36.2K
Shakeel Akhund• retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اگر آپ کسی غیر ملکی سفر پر ہوں اور اچانک آپ کا پاسپورٹ یا ویزا گم ہو جائے تو کیا ہوگا؟ یہ کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں! ​اکثر لوگ اس اہم بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن آج ہی اپنے تمام ضروری دستاویزات پاسپورٹ، شناختی کارڈ، ویزا اور ڈرائیونگ لائسنس کی صاف سکین کاپیاں اپنے Google drive یا Email میں محفوظ کر لیں۔ یہ ایک چھوٹا سا کام آپ کو کسی بھی ملک میں بڑی قانونی پریشانی سے بچا سکتا ہے۔ ​یاد رکھیں، آپ کا فون یا لیپ ٹاپ تو گم ہو سکتا ہے، لیکن آپ کا کلاؤڈ ڈیٹا آپ کے Google account کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی آپ کی انگلیوں پر موجود رہتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کا وہ درست استعمال ہے جو ہر مسافر اور عام انسان کے لیے لازم ہے۔ ​کیا آپ نے اپنے Documents کا بیک اپ لے لیا؟ اگر نہیں، تو ابھی اٹھیں اور یہ کام مکمل کریں! اپنے اس دوست کو ٹیگ کریں جو اکثر سفر کرتا ہے، تاکہ وہ بھی محفوظ رہے۔ ​#SmartLife #TravelTips #DigitalSecurity
Sajid usmani tweet media
اردو
3
52
178
16.8K
Shakeel Akhund• retweetledi
Doctor Khurram Khan
Doctor Khurram Khan@doctor_khurram·
نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے ذمہ دار ہم خود ہیں ہارٹ اٹیک کی وجوہات میں ہماری خوراک کا بہت بڑا عمل دخل ہے، ہمارے ماحول کا بڑا رول ہے ہماری عادات کا بڑا رول ہے، ذہنی دباو کا بہت رول ہے بہت سے نوجوان ہسپتال آتے ہیں جن کو بظاہر کوئی دل کی بیماری کی نشانی نظر نہیں آتی، فیملی ہسٹری بھی نہیں، شوگر بھی نارمل، کولیسٹرول بھی نارمل، بلڈ پریشر بھی نارملنارمل نہ یہ سگریٹ پیتے نہ الکوحل بس ایک فیکٹر ہوتا ہے شدید ذہنی دباو، شدید ذہنی دباو آپ کے جسم کو تباہ کر دیتا ہے خون کی نالیاں تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہیں خون کے لوتھڑے بننے لگتے ہیں اپنے آپ کو خوش رکھنے کی بھرپور کوشش کیجئے اور فاسٹ فوڈ سے مکمل اجتناب کیجئے اور روزانہ واک/ورزش کو ہر حال میں جاری رکھیں
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی بڑھتی شرح کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

اردو
18
92
528
50.2K
Shakeel Akhund• retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
جنوبی ایشیا میں ایندھن کی قیمتیں (پاکستانی روپے میں): 1۔ 🇵🇰 پاکستان — 459 روپے فی لیٹر 2۔ 🇱🇰 سری لنکا — 406 روپے فی لیٹر 3۔ 🇳🇵 نیپال — 322 روپے فی لیٹر 4۔ 🇮🇳 بھارت — 286 روپے فی لیٹر 5۔ 🇧🇩 بنگلہ دیش — 280 روپے فی لیٹر اور 🇺🇸 نیویارک (امریکہ) میں یہ تقریباً 250 روپے فی لیٹر ہے۔ ۔ 🇵🇰 پاکستان میں اس خطے کے مقابلے میں ایندھن سب سے مہنگا ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہیں ؟؟
اردو
5
13
57
9.5K
Shakeel Akhund• retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
میری تمام گمشدہ چیزوں میں سب سے مہنگی میرے باپ کی آواز ہے.
اردو
37
334
2K
46.6K
Shakeel Akhund• retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔ پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔ Jazz *275# U fone *6611# Zong *4004# Telenor *342# یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
اردو
76
1.1K
2.8K
219.4K
Mehboob
Mehboob@Mehboob_mubi·
جیز کیش نہیں ایک فراڈ کمپنی ۔ میرے خیال سے میں نے 30 جنوری کو ماسٹر ڈائبٹ کارڈ اپلائی کیاجس کی فیس 800 روپے مجھ سے پہلے ان لائن لے لیے گئے کارڈ ڈلیوری کے جو ڈیٹ ملی وہ تھی 18 فروری 23 یا 24 فروری کو میں نے کال کی جیز کیش کے مجھے کارڈ ابھی تک نہیں ملا تو نمائندے نے کہا اپ کے ابھی 15 ورکنگ ڈیز مکمل نہیں ہوئے اپ کو ایک دو دن میں مل جائے گا اور مجھے ایک ٹریکنگ نمبر مل گیا جو کہ ٹیریکس کمپنی کا تھا 28 فروری کو مجھے میسج ایا کہ اپ کا کارڈ ڈسپیچ ہو چکا ہے جب میں نے ٹریکنگ نمبر ان لائن چیک کیا تو وہاں پر یہ پتہ لگا مجھے کہ 22 فروری کو مجھے کا ڈلیور ہو چکا ہے میں نے پھر سے جیز کیش ہیلپ لائن پہ کال کی اور پوچھا کہ میرا کارڈ کہاں ہے وہ کہتے ہیں جی اپ کو دو چار دن میں کارڈ مل جائے گا میں نے کہا کہ مجھے تو کارڈ ابھی تک ڈلیور نہیں ہوا لیکن ویب سائٹ پر یہ ا رہا ہے کہ کارڈ ڈلیور ہو چکا ہے اس کے بعد مارچ کے مہینے میں مجھے یہ میسج اتا ہے کہ اپ کی کمپلینٹ پر عمل درامد ہو چکا ہے اپ کو اپ کا نیا کارڈ مبارک ہو جبکہ مجھے کوئی کارڈ نہیں ملا ابھی تک ہیلپ لائن پر جب کال کرتا ہوں تو وہ بات سننے کی بجائے ہولڈ کروا کر 20 20 منٹ مجھے انتظار کروایا جاتا ہے اور کال بند کر دی جاتی ہے ڈس کنیکٹ کر دی جاتی ہے میں نے اج تنگ ا کر کارڈ کو ہمیشہ کے لیے بلاک کر دیا جو کارڈ مجھے نہیں ملا ۔۔ #Jazzcash @MobilinkBank @JazzCash @PTAofficialpk @CMComplaintCell
اردو
112
331
1.1K
101.1K
Shakeel Akhund• retweetledi
Trigger!
Trigger!@Psycho_1288·
اندازہ لریں مخبری اتنی پکی تھی کہ امام خمینی کی میت کی تصویر اسرائیلی وزیر اعظم تک پہنچا دی ۔اندرونی دشمن سب سے خطرناک ہوا کرتے ہیں، پاکستان کیلئے ایک سبق ہے #Iran #IranWar #IsraelTerroristState #AfghanistanPakistanWar
Trigger! tweet media
اردو
0
1
0
188
Shakeel Akhund• retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
جن اور شیطان کھجور سے نفرت کیوں کرتے ہیں رسولِ اکرم ﷺ نے وصیت فرمائی ہے کہ روزانہ کھجور کھایا کرو، خاص طور پر صبح کے وقت ۳، ۵ یا ۷ دانے۔ آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ کھجور کو طاق عدد (یعنی ۱، ۳، ۵، ۷...) میں کھاؤ، جفت عدد میں نہیں۔ یہ کیوں؟ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ جب انسان کھجور کھاتا ہے تو اس کے جسم میں ایک نیلی غیر مرئی توانائی پیدا ہوتی ہے جو پورے جسم کو گھیر لیتی ہے، اور اس توانائی کی وجہ سے جن، شیطان، جادو اور نظرِ بد سے حفاظت ہوتی ہے۔ لیکن یہ اثر صرف تب ہوتا ہے جب کھجور کو طاق عدد میں کھایا جائے (۳ یا ۵ یا ۷ عدد)۔ اگر کوئی شخص کھجور کو جفت عدد میں کھائے (مثلاً ۲، ۴ یا ۶)، تو وہ جسم میں شکر کی شکل میں ذخیرہ ہو جاتی ہے، اور اس سے ذیابطیس یعنی شوگر کا مرض پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ دنیا کے سائنس دان حیران ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے صدیوں پہلے جن و شیطان کے اثر سے بچنے کا یہ قدرتی علاج بتایا۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: "کھجور واقعی ایک عجیب دوا ہے۔" اگر کسی کو خون کی کمی (انیمیا) ہو تو کیمیائی دواؤں کی ضرورت نہیں، صرف روزانہ چند کھجوریں کھاؤ، خون کی کمی دور ہو جائے گی۔ اگر جگر چربی والا یا بڑا ہو گیا ہے تو روزانہ صبح کے وقت سات کھجوریں کھاؤ، ان شاءاللہ چربی ختم ہو جائے گی۔ اگر تم سرد مزاج ہو تو روزانہ تین کھجوریں کھاؤ۔ کینسر ہر مسلمان کے لیے ایک خطرہ ہے — لیکن کیا تم جانتے ہو کہ کینسر سے بچاؤ کا بہترین علاج بھی کھجور ہے؟ حدیثِ مبارک میں ہے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس گھر میں کھجور نہیں، وہ گھر یقیناً بھوکا ہے۔" 🌿 *نصیحتیں (قیمتی مشورے)* *پہلی نصیحت:* صبح بیدار ہوتے ہی جو بھی کام کرو، چھوٹا ہو یا بڑا، ہمیشہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم" سے شروع کرو، اللہ تمہیں کامیابی عطا کرے گا۔ *دوسری نصیحت:* ہمیشہ پانی اتنا ہی پیو جتنی جسم کو ضرورت ہو۔ زیادہ پانی پینے سے جسم ٹھنڈا ہو جاتا ہے اور بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ جدید سائنس یہ کہتی ہے کہ روزانہ آٹھ گلاس پانی پینا چاہیے، لیکن حقیقت میں پانی صرف ضرورت کے مطابق پینا چاہیے۔ جب پیاس لگے تب پانی پیو۔ *تیسری نصیحت:* ہمیشہ ورزش کرو، چاہے کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہو۔ جسم کو ہمیشہ حرکت میں رہنا چاہیے۔ چاہے چہل قدمی ہو، تیراکی ہو یا کوئی اور ورزش۔ *چوتھی نصیحت:* کھانے کو کم کرو۔ حدیث میں ہے: "آدمی کے لیے اتنا کھانا کافی ہے جتنا اس کی کمر کو سیدھا رکھے۔" زیادہ کھانا چھوڑ دو، کیونکہ اس میں کوئی فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہی نقصان ہے۔ سادی زندگی اپناؤ اور کھانے میں اعتدال رکھو۔ *پانچویں نصیحت:* جہاں تک ممکن ہو، گاڑی صرف ضروری موقعوں پر استعمال کرو۔ مسجد، دکان یا کسی عزیز کے گھر جانے کے لیے ممکن ہو تو پیدل چلو۔ *چھٹی نصیحت:* غصہ نہ کرو۔ غصہ نہ کرو۔ غصہ نہ کرو۔ پریشان مت ہو، درگزر کرو۔ غم اور غصہ تمہاری صحت کے لیے نقصان دہ ہیں اور خوشی کو ختم کر دیتے ہیں۔ ان لوگوں کے ساتھ رہو جن کے پاس تمہیں سکون ملتا ہے۔ *ساتویں نصیحت:* جیسے کہا جاتا ہے: "اپنا مال دھوپ میں رکھو، خود سایہ میں بیٹھو۔" زندگی کو اپنے اوپر اور دوسروں پر تنگ نہ کرو۔ مال اس لیے ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے استعمال ہو، نہ کہ زندگی کو برباد کرنے کے لیے۔ *آٹھویں نصیحت:* اس چیز پر حسرت نہ کرو جو تم حاصل نہیں کر سکتے۔ بھول جاؤ، اگر وہ تمہارے نصیب میں ہے تو تمہارے پاس ضرور آئے گی، چاہے تم اپنے بستر پر ہی کیوں نہ ہو۔ اور جو چیز تمہارے نصیب میں نہیں، اللہ تعالیٰ تمہیں اس سے روک دیتا ہے، کیونکہ وہ تمہارے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ *نویں نصیحت:* عاجزی اختیار کرو، عاجزی اختیار کرو۔ غرور اور تکبر مال و طاقت دونوں کو ختم کر دیتا ہے۔ تواضع تمہیں لوگوں میں محبوب بناتی ہے اور اللہ کے نزدیک تمہارا درجہ بلند کرتی ہے۔ *دسویں نصیحت:* سفید بالوں کا آنا زندگی کے خاتمے کی علامت نہیں، بلکہ ایک نئی اور بہتر زندگی کی شروعات ہے۔ مثبت سوچ رکھو، سفر کرو، اور حلال روزی سے لطف اٹھاؤ۔ *ایک اور نصیحت:* جلدی سو جاؤ ✔️ رات گئے جاگنا چھوڑ دو ✔️ یہ عادت صحت کے لیے بہتر ہے۔ *آخری اور سب سے اہم نصیحت:* نماز کبھی مت چھوڑو۔ نماز کو اول وقت میں ادا کرو۔ کیونکہ نمازِ اول وقت دنیا اور آخرت دونوں میں تمہارے لیے نفع کا سود نامہ ہے۔ اس دن جب نہ مال فائدہ دے گا، نہ اولاد۔ اگر یہ باتیں تمہیں اچھی لگیں تو اسے دوسروں تک پہنچاؤ تاکہ نیکی پھیل جائے۔ اگر تمہیں پسند نہ آئیں تو بھی کسی کو محروم نہ کرو — شاید کسی دوسرے کے لیے یہ باعثِ خیر بن جائے۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
24
379
918
54K
Shakeel Akhund•
Shakeel Akhund•@sheeen8·
صلى الله على محمد صلى الله عليه وسلم
العربية
0
0
1
14
Shakeel Akhund• retweetledi
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
دلیپ کمار کہتے ہیں "اپنے کیرئیر کے عروج پر ایک بار میں جہاز سے سفر کر رہےتھے میرے ساتھ والی سیٹ پر ایک بڑی عمر کا بندہ بیٹھا تھا جس نے سادہ سی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی تھی اور حلیے سے ہی مڈل کلاس پر اچھا پڑھا لکھا شخص لگ رہا تھا. دوسرے مسافر تو شاید مجھے پہچان رہے تھے پر اس بندے کو تو جیسے میری موجودگی سے کوئی سروکار ہی نہیں تھا. وہ اخبار پڑھ رہا تھا کھڑکی سے باہر دیکھ رہا تھا اور جب چائے پیش کی گئی تو خاموشی سے اسکی چسکیاں لینے لگا. اس سے گفتگو کی کوشش میں میں نے اس کی طرف مسکرا کر دیکھا اس شخص نے بھی ازروئے مہربانی واپسی مسکراہٹ دکھائی اور مجھے ہیلو کہا. ہماری گفتگو شروع ہو گئی اور میں نے موضوع سینما اور فلم کی طرف موڑ دیا اور اس سے پوچھا 'آپ فلمیں دیکھتے ہیں؟ ' اس شخص نے جواب دیا 'اوہ بہت کم. کئی سال پہلے ایک فلم دیکھی تھی. ' میں نے بتایا کہ میں فلم انڈسٹری میں کام کرتا ہوں. وہ شخص جواباً بولا اوہ بہت خوب. آپ کیا کرتے ہو؟ ' 'میں اداکار ہوں ' میں نے جواب دیا. اس شخص نے سر ہلایا 'واہ یہ تو زبردست ہے' اور بس گفتگو ختم ہو گئی. جب ہم لینڈ کر گئے تو میں نے ہاتھ بڑھا کر اس سے مصافحہ کرتے ہوئے کہا آپ کے ساتھ سفر کرنا اچھا لگا. ویسے میرا نام دلیپ کمار ہے ' اس شخص نے مجھ سے مصافحہ کیا اور مسکرایا' آپکا شکریہ. آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی. میں جے آر ڈی ٹاٹا ہوں..... ٹاٹا گروپ آف کمپنیز کا چیرمین..... " دلیپ کمار کہتے ہیں اس دن میں نے جانا "کہ یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ آپ خود کو کتنا بڑا سمجھتے ہیں، کوئی نہ کوئی ہمیشہ آپ سے بڑا ہی ہوگا لہٰذا عاجز رہیں جس میں کوئی لاگت نہیں آتی" مطلب جیسا اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو بنایا، جو حیثیت آپ کو دی ہے۔ یہ سب اس کا فضل و کرم ہے۔ کبھی بھی دل میں غرور اور گھمنڈ کو جگہ نہیں دینا چاہئے، بلکہ عاجزی اور انکساری کا پیکر بن کے رہنا چاہئے۔ دیدہ وروں کے شہر میں ہر ایک پستہ قد پنجوں کے بل کھڑا ہے کہ اونچا دکھائی دے! منقول :-
Asad Malik tweet media
اردو
6
33
167
14.8K
Shakeel Akhund• retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
صبح و شام دس دس مرتبہ پڑھو، زندگی بھر تمہارے پاس خزانوں کی آمدورفت ہوگی ان شاءاللہ ! شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
اردو
5
195
513
13.2K
Shakeel Akhund• retweetledi
چوہدری شاہد محمود
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔ اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ھے۔
اردو
19
1.1K
1.8K
76.2K
Shakeel Akhund• retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#پبلک_آگاہی_میسیج ڈاکٹر گپتا کا کہناھےکہ کینسر کوئی خطرناک مرض نہیں کینسر سےمرنا انسان کیلئےشرم کا مقام ہے وہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں جنہیں اپنانےسے انسان کینسر سے محفوظ رہنے سکتاھے 129سیکنڈ کی ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی سینڈ کر دیجیے
اردو
20
1.7K
2.7K
103.6K
Shakeel Akhund• retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
پانچ اعضاء کو اس طرح حرکات دیں پھر دیکھیں اپ کے جسم میں کیسی تبدیلی اتی ہے
اردو
15
978
2.1K
121.2K
Shakeel Akhund• retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔ 3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔ 4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔ 5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔ 6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔ 7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔ تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں, 8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.. 9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد 10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔ 11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
30
275
820
47.4K