shoukat hashmi

174 posts

shoukat hashmi banner
shoukat hashmi

shoukat hashmi

@shoukathashmi44

jui❤️

Katılım Nisan 2022
1K Takip Edilen770 Takipçiler
shoukat hashmi retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
4
68
196
1.7K
shoukat hashmi retweetledi
Ameer Hamza Khwajak
Ameer Hamza Khwajak@Hamzakhwajak·
مولانا فضل الرحمان کی تقریر کا وہ حصہ جو ابھی تک کسی چینل نے نہیں چلایا
اردو
2
87
220
5.2K
shoukat hashmi retweetledi
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
بنگلادیش ختم نبوت کانفرنس میں مولانا کے آمد کے مناظر #MaulanaInBangladesh
اردو
1
18
24
234
shoukat hashmi retweetledi
عبدالسلام راکٹی
مدرسے کا طالبعلم صف اوّل کا سپاہی بن کر لڑنے کا عزم رکھتا ہے ہم آپکے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کر چکے ہیں آپ کب ہمارے مدارس کو اپنا پاکستانی سمجھیں گے۔۔۔؟ میری گفتگو کو صرف سیاسی نا سمجھا جاۓ مولانا کی اسمبلی میں للکار
اردو
1
9
15
494
shoukat hashmi retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
آج ملک بھر میں یوم دفاع منایا جائے گا۔
اردو
5
77
305
3.6K
shoukat hashmi retweetledi
علمائے دیوبند میڈیا ™️
اسرائیل نے مسجد پر بم گرایا اور بہت سے لوگ شہید ہو گئے اس ویڈیو کو اتنے دور دور تک پھیلائے واٹس ایپ پر گروپوں میں شیئر کریں تاکہ اسرائیل کا ظالم جو مسلمانوں پر اج کل کر رہے ہیں لوگوں کو دنیا والوں کو پتہ چل جائے
اردو
121
2.6K
2.7K
62K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اپنا گھر خود بچانا پڑتا ہے۔ مشکلات آپکے عمر ، تجربے، رتبے یا طاقت کا نہیں بلکہ آپکی ہمت کا امتحان لیتی ہیں۔ #دل_نہیں_چھوڑنا
اردو
154
6.1K
21.7K
334.9K
shoukat hashmi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اب مک بھر میں براہ راست عوامی اسمبلیاں لگیں گی ، بلوچستان اسمبلی ہو یا پارلیمنٹ ہو ، اسمبلیوں میں یہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں، یہ اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں،مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا مجرم کو بے نقاب کرنا پڑے گا اور انشااللہ العزیز ہم جو بات کر رہے ہیں وہ ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں، ہم نے یہ بات مصلحتوں کا شکار ہو کر نہیں کی ہے اب عوام براہ راست اسمبلیاں منعقدکریں گے۔مولانا فضل الرحمان #عوامی_اسمبلی_پشین
اردو
37
412
841
18.7K
shoukat hashmi retweetledi
ibrahim surani
ibrahim surani@IbrahimSurani·
کچے کے ڈاکوؤں کی فرعونیت بچے کو اغوا کرکے اس کی ویڈیو بنوا کر تاوان مانگ رھے ھیں.پاکستان آرمی ان کے خلاف آپریشن کرے اور ایک بھی شخص کو زندہ نا چھوڑے۔ #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
اردو
0
51
23
309
shoukat hashmi retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
08 فروری 2024 کے عام انتخابات کے اسٹیبلشمنٹ نے کرپشن کے ستر سالہ ریکارڈ توڑ دئے ہیں، براہ راست مداخلت کر کے ایک ایک حلقے سے اپنی مرضی کے نمائندوں کو سلیکٹ کیا، اس طرح کے انتخابات سے آنے والے اراکین کو عوام کا نمائندہ نہیں کہا جاسکتا، ایسی صورت میں پھر پارلیمنٹ کے اہمیت ختم ہوجاتی ہے،وہاں بیٹھے ہوئے اراکین پر انگلیاں اٹھتی رہیں گی، دفاعی قوت جب سیاسی قوت بن جائے تو پھر ہم بھی میدان میں آئیں گے۔ ہم نے آئین اور جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں، آئین پر ہمارے اکابرین کے دستخط ہیں، اس لئے آئین کا تحفظ اپنی ذمہ داری تصور کرتے ہیں، لیکن آئین صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے، اس کی کوئی حیثیت نہیں رہی، جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، وہ جمہوریت جو آئین کے ماتحت قرآن و سنت کے تابع ہے، اللہ تعالیٰ کی حاکمیت اعلیٰ ہوگی،پارلیمنٹ کی اکثریت بھی قرآن و سنت کے خلاف فیصلہ نہیں کر سکے گی، لیکن یہاں تو پارلیمنٹ کی بھی حاکمیت نہیں ہے، یہاں تو ملازمین کا تسلط قائم ہے، ہم ایسے نظام کے ساتھ کس طرح چلیں گے؟ ہمیں آگے چلنا ہے،یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں ہے،وردی میں عزت نہیں ہے بلکہ عزت اس کردار میں ہے جو ملک کے آئین اور عوام کی فلاح ہو بھبود کے لئے ہو، جب عوام کی بھلائی کے بارے تشکیل کردہ پارلیمان میں عوام کی نمائندگی نہ ہو، جب عوام کی نمائندگی ملازمین کی رحم و کرم پر ہو تو پھر ہمیں بھی فیصلہ کرنا ہوگا، اس لئے ہم غیر پارلیمانی سیاست کرنے پر سوچ رہے ہیں، مرکزی جنرل کونسل اس کا فیصلہ کرے گی،ہم عوام میں جائیں گے،اور پھر فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔
اردو
565
903
2.5K
95.8K
shoukat hashmi retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
نہ حکومت کی کوئی وضاحت ہمیں قبول ہے، نہ عدالت کی وضاحت قبول ہے۔ مولانا عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے، اور ہم اس عقیدے پر مرمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ یہ مقدمہ ہم خود لڑیں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن #سندھ_بچانےنکلو
اردو
1
198
281
3.1K
shoukat hashmi retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇵🇸 Palestinian child trembles in fear after surviving an ISRAELI BOMBING on Gaza.
English
6.8K
62.7K
126.1K
5.4M
shoukat hashmi
shoukat hashmi@shoukathashmi44·
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی قطر میں ح__ماس کی قیادت اسمعیل ھنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات۔
shoukat hashmi tweet media
اردو
0
0
2
15
shoukat hashmi retweetledi
Asif Khan
Asif Khan@Asif_KhaN4AT·
سانحہ باجوڑ نے سب کو رلا دیا 😥💔
اردو
1
14
49
1.2K
shoukat hashmi retweetledi
Aimal Khan
Aimal Khan@iAimalKhan_·
میں جن کے ساتھ تعزیت کرنے آیا تھا، وہ مجھ سے تعزیت کرنے لگے" (مولانا صاحب ایل آر ایچ میں پریس ٹاک کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے😥) قربان قائدہ🙌❤
اردو
4
64
180
2.9K