میں پاکستان ہوں 🇵🇰

97 posts

میں پاکستان ہوں 🇵🇰 banner
میں پاکستان ہوں 🇵🇰

میں پاکستان ہوں 🇵🇰

@shyr_n

پاکستان 🇵🇰

Katılım Aralık 2021
0 Takip Edilen427 Takipçiler
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@shyr_n وعلیکم اسلام ۔۔۔ بہت زیادہ مُبارک باد اللہ تعالیٰ اس میں رہنا نصیب کرے ۔۔۔اور دعا کرتے رہیں میرے ماں باپ اور دوستوں کے حق میں خاص عرفان بھائی کے لیے ۔۔۔۔ @IRFANKH23428595
اردو
2
0
3
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰
میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتاهوں گھر جیسی عظیم نعمت سے نوازا جو ماشااللہ زیرِ تعمیر ہے اللہ تعالی سب بے گھر افراد خاندان کو گھر عطا فرمائے آمین ۔
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
4
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 37.6 فیصد پر پہنچ گئی- شہباز شریف جب سے اقتدار میں سازش کے تحت لایا گیا اس نے عوام کو اچھی خبر نہیں دی۔
PTI tweet media
اردو
65
1.1K
2.5K
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
جن کو ابراہیمؑ نے مانگا اُنہیں محمدؐ کہتے ہیں اور جنہیں محمدؐ نے مانگا اُنہیں عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں۔❤
Rabi Pirzada tweet media
اردو
665
2.5K
33.2K
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
🥀 الســــــلامُ علیــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زندگی صبح کاآغازاس ذات بابرکت کےنام سے جس کےدستِ قدرت میں تمام جہانوں کی سلطنت ھےاوروہ ھرچیز پر قادر ھے اللہ تعالیٰ ھم سب کو دنیاوآخرت کی آسانیاں عطافرماۓ آمین
AسmA رAi tweet media
اردو
81
30
297
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریاں جاری نااہلی نالائقی کی بدولت ڈالر کی قیمت 218 تک پہنچ گئی
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
18
232
841
0
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@IRFANKH23428595 @Qaziyan خان صاحب کے چاہنے والے ۔۔اسی محبت مخلص پن سے دل جیت لیتے ہیں 🪷🌺🌸🏵️🌹🌷💮🌼
اردو
2
0
3
0
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
اس بیچارے نے امریکہ میں سفیر لگنا تھا ۔۔۔۔بدقسمتی اب لفافہ سے بھی محروم ہو گیا ۔۔۔اپنا یو ٹیوب چینل 🤣🤣
IRFAN KHAN@IRFANKH23428595

@Qaziyan وہ اپ ان سے پتہ کر لے کہ کیا کیا ان کے ساتھ اپ کا پسندہ صحافی ہے

اردو
1
1
4
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 tweet media
فارسی
0
1
2
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
خان صاحب اس قوم نے آج آپ کو مان دیا ہے اور اللہ نے آپ کو موقع دیا ہے کہ آپ اس ملک کے سب سے بڑے مسئلے یعنی اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر سکتے ہیں۔ آئندہ آپ نے کبھی کسی بھی معاملے میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھا تو آپ عوام سے بے وفائی کے مرتکب ہوں گے
اردو
364
1K
5.6K
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
ہنسنا منع ہے ۔ میں ملتان سے ہوں مجھے پتا ہے کہ کونسا امیدوار جیت رہا ہے اب آپ اس ویڈیو میں لگی اس کی ٹویٹ دیکھیں
اردو
233
1.2K
3.3K
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
خان صاحب آپ نے کمال نہیں، آپ نے تو حد ہی کر دی۔ پاکستانی تاریخ کے تمام الیکشن ایکطرف اور یہ الیکشن ایکطرف۔ 80% چینلز مخالف، حکومتی فاشزم انتہا پر، تمام ہوائیں بھی مخالف سمت چل رہی تھیں، 3 ماہ اعصاب شکن تھے، مقدمات پر مقدمات لیکن پھر بھی #پنجاب_تحریک_انصاف_کا ہوا حد کر دی خان صاحب
اردو
338
7.3K
23.7K
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
سر ثنا اور غریدہ کو CMH لے آؤں۔۔۔۔۔۔۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
238
1.5K
8.1K
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
اسلام علیکم #پاکستان🇵🇰🌄🏞️ اپنے آس پاس پڑوس میں خیال رکھیں۔۔ مہنگائی کی چکی میں پستے لوگ زندگی نہ ہار جائیں۔۔کُچھ لوگ اپنی خوداری میں ہاتھ نہیں پھیلا سکتے۔۔ اگر اللہ تعالیٰ نے مال عطا کیا۔۔ لوگوں پر خرچ کریں۔۔۔۔ اجر عظیم اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے۔۔ 🌺🏵️💮🌸🪷🌼
AD chaudhry tweet mediaAD chaudhry tweet media
اردو
8
4
18
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧
السلام وعلیکم صبح بخیر #آستانہ #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 tweet media
فارسی
3
3
8
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
Dr Sania Nishtar
Dr Sania Nishtar@SaniaNishtar·
ہم نےغریب گھرانوں کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلیئے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت ملک میں پہلی بار ٹارگٹڈ سبسڈی کا ڈیجیٹل نظام بنایا۔پروگرام اب روک دیا گیاہے جس سے2کروڑ مستحق گھرانے راشن پرماہانہ%30رعایت سے محروم ہوگئے ہیں۔حکومت کو اس پروگرام کو فوری بحال کرنا چاہیئے۔ #Ehsaas
اردو
956
7.5K
22.3K
0
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
میں پاکستان ہوں 🇵🇰 retweetledi
PTI UK
PTI UK@UKPTIOfficial·
عمران ریاض خان کا گھر پہنچنے پر استقبال۔
اردو
194
3.9K
17.4K
0