Shahid Lateef

43.5K posts

Shahid Lateef banner
Shahid Lateef

Shahid Lateef

@slateef3

He who has in his heart the weight of a mustard seed of pride shall not enter Paradise

London, England Katılım Haziran 2011
348 Takip Edilen608 Takipçiler
Shahid Lateef
Shahid Lateef@slateef3·
میں سرٹیفائیڈ جھوٹا ہوں۔ سہیل وڑائچ
اردو
0
0
0
2
Shahid Lateef
Shahid Lateef@slateef3·
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے، لب پہ آ سکتا نہیں محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی
اردو
0
0
0
2
Maina
Maina@mainaghauri·
Please recite Fateha for my father in law Syed Irtiza Hasnain zaidi S/o Syed lakht_e_ Hasnain zaidi please retweet
Maina tweet media
English
18
21
85
2.5K
Shahid Lateef retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
*پہلا پارہ📖* *اس پارے میں پانچ باتیں ہیں:* 1۔ اقسام انسان 2۔ اعجاز قرآن 3۔ قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام 4۔ احوال بنی اسرائیل 5۔ قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام *(1)۔ اقسام انسان تین ہیں:* مومنین ، منافقین اور کافرین۔ مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں: ۱۔ ایمان بالغیب ۲۔ اقامت صلوۃ ۳۔ انفاق ۴۔ ایمان بالکتب ۵۔ یقین بالآخرۃ *منافقین کی کئی خصلتیں مذکور ہیں:* جھوٹ، دھوکا، عدم شعور، قلبی بیماریاں، سفاہت، احکام الٰہی کا استہزائ، فتنہ وفساد، جہالت، ضلالت، تذبذب۔ اور کفار کے بارے میں بتایا کہ ان کے دلوں اور کانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے۔ *(2)۔ اعجاز قرآن:* جن سورتوں میں قرآن کی عظمت بیان ہوئی ان کے شروع میں حروف مقطعات ہیں یہ بتانے کے لیے کہ انھی حروف سے تمھارا کلام بھی بنتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا بھی، مگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کے کلام جیسا کلام بنانے سے عاجز ہو۔ *(3)۔ قصۂ حضرت آدم علیہ السلام* اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانا، فرشتوں کا انسان کو فسادی کہنا، اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السالم کو علم دینا، فرشتوں کا اقرارِ عدم علم کرنا، فرشتوں سے آدم علیہ السلام کو سجدہ کروانا، شیطان کا انکار کرنا پھر مردود ہوجانا، جنت میں آدم وحواء علیہما السلام کو شیطان کا بہکانا اور پھر انسان کو خلافتِ ارض عطا ہونا۔ *(4)۔ احوال بنی اسرئیل:* ان کا کفران نعمت اور اللہ تعالیٰ کا ان پر لعنت نازل کرنا۔ *(5)۔ قصہّ حضرت ابراہیم علیہ السلام:* حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر کرنا اور پھر اللہ تعالیٰ سے اسے قبول کروانا اور پھر توبہ و استغفار کرنا۔ Copied #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
7
32
90
2K
Shahid Lateef retweetledi
Cool_Ustaaz ☪
Cool_Ustaaz ☪@Cool_Ustaz·
Reciting Surah Al-Mulk every night protects you from the punishment of the grave. Now imagine you shared this reminder and someone started acting on it—you’d be earning reward every single night they recite it too.
Cool_Ustaaz ☪ tweet media
English
21
942
2K
28.9K
Shahid Lateef
Shahid Lateef@slateef3·
Please remember me too in your Duaa
Ryttarinna@wasalive22

Worship Program Over Thirty Days of Ramadan: 1. Perform the five obligatory prayers on time without delay. 2. Maintain the confirmed Sunnah prayers (which are twelve rak‘ahs) and observe them daily. 3. Duha Prayer (Forenoon Prayer) Its time begins about fifteen minutes after sunrise and lasts until about fifteen minutes before the Dhuhr adhan. The minimum is two rak‘ahs, and it may be prayed up to eight rak‘ahs according to one’s ability and motivation. 4. Seeking Forgiveness and Morning & Evening Adhkar Morning adhkar are recited after Fajr prayer. Evening adhkar are recited after ‘Asr prayer. 5. Taraweeh Prayer For young men: perform it in the mosque with the imam. For women: praying it at home is better. 6. Charity Give charity every day, even if it is a small amount. If Allah has blessed you with abundance, then give according to your means. Remember that in reality, you are more in need of the reward of charity than the poor person is in need of it. 7. The Reward of Hajj and ‘Umrah Daily After Fajr prayer, do not leave the mosque. Remain there until sunrise remembering Allah and reciting the Qur’an. You will be written as having the reward of a complete Hajj and ‘Umrah. 8. Recitation of the Noble Qur’an For those of moderate determination: at least three juz’ daily (three complete readings in the month). For beginners or those who are busy: at least one juz’ daily. 9. Supplication (Du‘a), especially this supplication: “O Allah, You are Most Forgiving, You love forgiveness, so forgive me.” Among the best times for supplication: Half an hour before iftar, An hour before Fajr, And the last hour after ‘Asr on Friday. 10. Tahajjud and Qiyam al-Layl Daily In the last third of the night (the time of divine mercy descending), Ask Allah for whatever you wish, and be among those who stand in Laylat al-Qadr with faith and seeking reward. Do not forget to maintain family ties, even with a phone call, so that Allah places blessing in your life. And please remember me in your prayers 🤲🏻🤍

English
0
0
0
6
khadija-👑
khadija-👑@khadija68282·
If you're online, type "Ameen" Du'a 📿 when Ramadan commence 🌙🤍✨📌
khadija-👑 tweet media
English
53
67
1K
18K
Shahid Lateef
Shahid Lateef@slateef3·
Allahumma inni a'udhu bika min zawali ni'matika, wa tahawwuli‘afiyatika,wa fuja'ati niqmatika, wa jami'i sakhatika.OAllah! Iseek refuge inYou from the decline ofYour blessings, the removal of our state of well-being, the sudden onset of Your punishment,and from all that displzU
Shahid Lateef tweet media
English
0
0
0
42
Shahid Lateef
Shahid Lateef@slateef3·
O Allah! I seek refuge in You from the decline of Your blessings, the removal of our state of well-being, the sudden onset of Your punishment and from all that displeases you
Shahid Lateef tweet media
Moona Sikander@moona_sikander

سورہ العادیات کا مطالعہ آج کے حالات کی روشنی میں دیکھیں بلال شوکت آزاد انسانی شعور کی ارتقائی تاریخ اور جدید نفسیات (Modern Psychology) کے میدان میں جب ہم ”وفاداری“ (Loyalty) اور ”احسان فراموشی“ (Ingratitude) کے مابین تقابل کرتے ہیں، تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کائنات میں انسان وہ واحد اور عجیب الخلقت مخلوق ہے جو اپنے خالق کا سب سے زیادہ کھاتا ہے، اس کے دیے ہوئے وسائل پر زندہ رہتا ہے، مگر سب سے زیادہ اسی کا شکوہ کرتا ہے۔ قرآن مجید کے تیسویں پارے کی یہ مختصر مگر بارود کی طرح بھری ہوئی اور انتہائی تیز رفتار (High Octane) سورت، ”سورہ العادیات“، محض جنگی گھوڑوں کی قسم نہیں ہے، بلکہ یہ ”کمپریٹیو سائیکالوجی“ (Comparative Psychology) کا وہ نادر شاہکار ہے جو ایک بے زبان جانور (گھوڑے) کی اپنے معمولی مالک کے ساتھ وفاداری کو بنیاد بنا کر اشرف المخلوقات (انسان) کی اپنے رب کے ساتھ غداری پر ایسا زوردار طمانچہ مارتی ہے کہ انسانی ضمیر لہولہان ہو جاتا ہے۔ یہ سورت ایک ”ہالی ووڈ ایکشن مووی“ کے کلائمیکس کی طرح شروع ہوتی ہے، جہاں دھول ہے، آگ ہے، شور ہے، ٹاپوں کی آواز ہے اور پھر اچانک کیمرہ انسان کے ”باطن“ (Inner Self) کی طرف گھوم جاتا ہے اور اس کی اخلاقی حیثیت کو ننگا کر دیتا ہے۔ اس سورت کا مرکزی موضوع انسان کا ”کُنُود“ (ناشکرا) ہونا اور دولت کی ہوس میں اندھا ہونا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس سورت میں ایک عجیب اور نفسیاتی اسلوب اختیار کیا؛ پہلے پانچ آیات میں جانور کی اطاعت اور قربانی کا نقشہ کھینچا اور پھر انسان کی نافرمانی پر اسے شرمندہ کیا۔ سورت کا آغاز کسی تمہید کے بغیر، ایک انتہائی ڈرامائی، پرجوش اور ”وار زون“ (War Zone) کے منظر نامے سے ہوتا ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے ان گھوڑوں کی قسم کھائی ہے جو جنگ کے میدان میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے مالک کے اشارے پر موت کے منہ میں کود پڑتے ہیں۔ اللہ فرماتا ہے: ”وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا ۝“ (ترجمہ: قسم ہے ان گھوڑوں کی جو (تیز رفتاری کے سبب) ہانپتے ہوئے اور پھنکارتے ہوئے دوڑتے ہیں [العادیات: 1]) یہ آیت عربی بلاغت اور صوتیات (Acoustics) کا معجزہ ہے۔ لفظ ”ضَبْحًا“ (Dabhan) اس خاص، بھاری اور ہولناک آواز کو کہتے ہیں جو گھوڑے کے سینے سے اس وقت نکلتی ہے جب وہ اپنی پوری طاقت (Full Throttle) سے دوڑ رہا ہوتا ہے اور اس کا سانس پھول جاتا ہے۔ ذرا تصور کیجیے اس منظر کا! ایک جانور ہے، جس کے سامنے تیر ہیں، تلواریں ہیں، نیزے ہیں اور یقینی موت ہے، لیکن وہ ہانپتے ہوئے بھی رک نہیں رہا، وہ پیچھے نہیں ہٹ رہا۔ کیوں؟ کیا اسے کوئی تمغہ ملنا ہے؟ کیا اسے کوئی سلطنت ملنی ہے؟ نہیں۔ وہ صرف اس لیے دوڑ رہا ہے کہ اس کی پیٹھ پر بیٹھا ہوا مالک اسے ایڑ لگا رہا ہے۔ وہ اپنے مالک کی منشا کے لیے اپنے پھیپھڑوں کو پھلا دیتا ہے۔ یہ گھوڑا ہمیں بتا رہا ہے کہ ”وفاداری“ اسے کہتے ہیں کہ جب حکم آ جائے تو پھر سانس پھولنے کا عذر پیش نہ کیا جائے، بس دوڑ پڑا جائے۔ اس کے بعد منظر میں مزید شدت آتی ہے: ”فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا ۝“ (ترجمہ: پھر جو (اپنے سم) پتھروں پر مار کر (ان سے) آگ کی چنگاریاں نکالتے ہیں [العادیات: 2]) یہاں جدید ”تھرمو ڈائنامکس“ (Thermodynamics) اور فزکس کا اصول کارفرما ہے۔ لفظ ”الْمُورِيَاتِ“ کا مطلب ہے آگ نکالنے والے، اور ”قَدْحًا“ کا مطلب ہے رگڑ یا ٹکراؤ۔ جب گھوڑا پوری رفتار میں ہوتا ہے تو اس کے سموں (Hooves) میں موجود ”کائنیٹک انرجی“ (Kinetic Energy) جب پتھریلی زمین سے ٹکراتی ہے تو وہ ”تھرمل انرجی“ (Thermal Energy) میں تبدیل ہو جاتی ہے، جس سے چنگاریاں (Sparks) نکلتی ہیں۔ یہ آیت بتاتی ہے کہ یہ کوئی عام چہل قدمی نہیں ہے، بلکہ یہ ”ایکسٹریم ایکشن“ (Extreme Action) ہے۔ گھوڑا اپنی توانائی کو اس حد تک نچوڑ دیتا ہے کہ زمین سے آگ نکلنے لگتی ہے۔ یہ استعارہ ہے اس محنت اور جدوجہد کا جو ایک وفادار اپنے مشن کے لیے کرتا ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ ان کی جنگی حکمت عملی (Military Strategy) بیان کرتا ہے: ”فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا ۝“ (ترجمہ: پھر جو صبح سویرے (دشمن پر) اچانک چھاپہ مارتے ہیں [العادیات: 3]) یہ ”سرپرائز اٹیک“ (Surprise Attack) یا ”Pre-emptive Strike“ کی قدیم ترین اور مؤثر ترین شکل ہے۔ عربوں کا دستور تھا کہ وہ رات بھر سفر کرتے اور صبح کے دھندلکے میں، جب دشمن غافل سو رہا ہوتا، اس پر حملہ کرتے۔ ”الْمُغِيرَاتِ“ کا لفظ ”غارت گری“ سے ہے، یعنی ٹوٹ پڑنا۔ گھوڑے رات بھر کے سفر سے تھکے ہوئے ہیں، لیکن جیسے ہی صبح ہوتی ہے، وہ آرام کرنے کے بجائے مالک کے اشارے پر دشمن پر جھپٹ پڑتے ہیں۔ یہ ”اطاعت“ (Obedience) کا وہ معیار ہے جہاں تھکاوٹ کا کوئی گزر نہیں۔ اس حملے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟ 👇

English
0
0
0
34
Shahid Lateef
Shahid Lateef@slateef3·
O Allah! I seek refuge in You from the decline of Your blessings, the removal of our state of well-being, the sudden onset of Your punishment and from all that displeases you
Shahid Lateef tweet media
Ryttarinna@wasalive22

English
0
0
0
44
Shahid Lateef retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا پیغام @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35820/
PPP tweet media
اردو
1
74
114
1.4K
Shahid Lateef retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
13 فروری ریڈیو کا عالمی دن
PTV News tweet media
اردو
1
4
8
257
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلمان وزیراعظم بن سکتی ہیں، سٹّے لگنا شروع برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر ایپسٹین سکینڈل کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار ہیں جس نے ان کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اسٹارمر کا ایک متنازع فیصلہ ان سے وزارت عظمیٰ چھن جانے کا باعث بن سکتا ہے اور ان کی جگہ برطانوی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون مسلمان کو وزیراعظم بنائے جانے کا امکان ہے۔ شبانہ محمود برمنگھم سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور اس وقت برطانیہ کی وزیر داخلہ کے طور پر ایک انتہائی مشکل وزارت سنبھال رہی ہیں۔ شبانہ ایک سنجیدہ، محنتی اور خاموشی سے کام کرنے والی سیاست دان سمجھی جاتی ہیں
ترکیہ اردو tweet media
اردو
4
24
218
6.4K
Shahid Lateef retweetledi
Ryttarinna
Ryttarinna@wasalive22·
O Allah, protect the Kingdom of Saudi Arabia with a protection befitting its noble status. Guard its land and its skies, its leadership and its people. Make it a land of safety, tranquility, abundance, and prosperity. O Allah, turn the plots of those who wish it harm against them, and shield it from every trial and every evil, seen and unseen. O Allah, bless its guardians and soldiers, grant wisdom and guidance to its leaders, and make it always a supporter of truth, a source of strength for Islam, and a refuge for the oppressed. O Allah, as You have honored it with the Two Holy Mosques, honor it with everlasting security, with justice, strength, and dignity. Raise it to a rank that never falls, and keep it under Your protection that can never be breached. Indeed, You are over all things competent.
Ryttarinna tweet media
English
127
199
1K
17.8K