سید خرم علی

642 posts

سید خرم علی banner
سید خرم علی

سید خرم علی

@sneeni

🌸سنی سید🌸Proud to be a Pakistani & Noon Leaguein

Katılım Mayıs 2012
140 Takip Edilen15 Takipçiler
annie
annie@ohhanxiety·
Only for genius 😆
annie tweet media
English
33K
1.3K
21.5K
8.7M
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
وہ ڈٹ گیا ہے ، وہ پیچھے نہیں ہٹ رہا اور بڑے دھماکے کے ساتھ واپس آرہا ہے
اردو
349
2.4K
12.1K
112.3K
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@UmarCheema1 عمر بھائی پہلے لوگ اپنی خطرے میں پڑی جان بچانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیتے تھے اور آج کل جھوٹ ایک انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکا ہے جو چھوٹے بڑےجھوٹے فنکاروں کا زریعہ معاش ہے جسکا نام " The Lying Industry" ہونا چاہیے
اردو
0
0
0
9
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
"جھوٹ انسانی ضرورتوں میں شامل ہے" اس کے حق اور مخالفت میں اپنے دلائل دیں
اردو
227
40
587
37.7K
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@AtharSaleem01 اطہر سلیم صاحب یہ تو انگلینڈ میں مقیم پی ٹی آئی کی شدید سپورٹر آنٹی لگ رہی ہیں جن کو انگلینڈ میں مقیم ہمارے پٹواری بھائی اکثر چھیڑتے پائے گئے ہیں ان کی گالیوں والی شاعری کا بڑا مزہ آتا ہے مجھے تو وہی لگ رہی ہیں
اردو
0
0
0
33
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ھمارا اسلام عربستان کے علاوہ ایران اور افغانستان س بھی وارد ھوا، لیکن جس معاشرے میں ھم سینکڑوں سال رھے اور جہاں ھم میں سے نوے فیصد مسلمان ھوے وہ ایک ھندو معاشرہ تھا ۔۔۔اسکے اچھے برے اثرات پڑنا لازمی تھے- اچھے اثرات میں ایک تو مظبوط خاندانی نظام ھے- ہندو ایک شادی کرتے ھیں، ھم میں سے نوے فیصد بھی ایک ھی شادی کرتے ہیں،دوسری شادی معیوب سمجھی جاتی ھے، عربوں کی طرح کئی کئی شادیاں نھیں کرتے نا مرد ناعورت، وہاں طلاقوں کا عام رواج ھے، عورتیں بھی اپنی زندگی میں یکے بعد دگرے دو تین شوہروں سے گزرتی ھیں - ھمارے ھاں طلاقوں کا رجحان کم ھے کیوں کہ ہندو معاشرے میں طلاق کا کونسپٹ ھی نھیں، اور عقد بیوگان بھی پسندیدہ نھیں- شادی بیاھ کی رسومات میں عربوں سے زیادہ انڈین کلچرپوری طرح داخل ھے- ہندو معاشرے کی کچھ برئیاں بھی ھم میں موجود ھیں۔۔۔جنکا زکر پھر کبھی ۔۔۔یا جماعت والے کمنٹ میں لکھ دیں۔۔
اردو
72
34
420
27.2K
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@NaeemBukhariPTI آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کھوسہ صاحب کے مطابق اوورسیز پاکستانی پاکستان سے نہیں عمران خان سے محبت کرتے ہیں یہ ایسا ہی ہے جیسے اوورسیز خان کو ٹیلی تھون پر ماموں بناتے رہے ہیں,😂
اردو
0
0
0
11
Jason Hood
Jason Hood@JasonKHood·
عمران خان کو وزیراعظم بنا دیں، تو اوورسیز پاکستانی قوم کا قرضہ اتار دیں گے، لطیف کھوسہ
اردو
459
2.1K
9.5K
451.5K
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
کیا یہ مراد سعید ہے؟
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
67
39
189
9.4K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
خان صاحب کو ہر آتا جاتا چونا لگا جاتا ہے۔ مذہبی جماعتیں تو ویسے ہی اس میں ایکسپرٹ ہیں
Mubashir Zaidi tweet media
اردو
933
374
1.6K
403.7K
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@javeria_sultan1 @Hammad_Azhar جویریہ بی بی شیر کے بچوں کو شکار نہیں سکھایا جاتا یہی پیدائشی قابلیت ان کو دوسروں سے منفرد بناتی ہے
اردو
0
0
0
27
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
🚨ضروری اعلان : میاں اسلم اقبال کو بانی چیرمین عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔ ان کو گرفتار کرنے لے لئے سارے صوبے کی پولیس اسمبلی کے گرد موجود ہے۔ اس صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پاڑٹی قیادت اور میاں اسلم اقبال نے نے وزیراعلی کے انتخاب کے لئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ہے۔ رانا صاحب پانچ مرتبہ صوبائی اسمبلی میں منتخب ہوئے اور ایوان میں سنیر ترین آدمی ہیں۔ فارم 45 کے مطابق ان کے پاس 212 سے زائد ممبران کی حمایت حاصل ہے۔ جمہوریت کا شب خون مارنے والی نون لیگ کے پاس صرف 40 کے قریب حقیقی ممبر ہیں اور باقی تمام مسترد شدہ 9 فروری کی جعل سازی کی پیداوار ہیں۔
Hammad Azhar tweet mediaHammad Azhar tweet media
اردو
741
9.7K
31.8K
1.5M
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@nouman181 @tariqchaaj پنجابی ہماری مادری زبان ہے ایسا نہیں ہے کہ اسمبلی سیشنز میں پنجابی زبان بولی نہ جاتی ہو بڑے مزے مزے کے سیشنز بھی ہوتے ہیں سر حلف قومی زبان میں ہی ہونا چاہیے تاکہ سارے پاکستانیوں کو سمجھ آئے اس میں صوبائیت شامل نہیں ہونی چاہیے مادری زبان تو ہر وقت ہی بولی جاتی ہے
اردو
0
0
1
15
nouman ahmed
nouman ahmed@nouman181·
@tariqchaaj یہ اچھی روایت ہے. پنجاب میں بھی اپنائ جانی چاہیے.
اردو
1
0
1
40
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
اراکین سندھ اسمبلی کو مبارک ہو۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے نومنتخب اراکین اسمبلی سے سندھی زبان میں خطاب اور حلف لیا۔ اراکین اسمبلی کو چوائس دی گئی کہ وہ سندھی اردو انگریزی مرضی کی زبان میں حلف نامہ پڑھیں۔ پنجابیوں کو نہ جانے کب اپنی ماں بولی یاد آے گی۔
tariq mahmood  ch tweet media
اردو
6
58
282
4K
سید خرم علی retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
سیاست کو جس طرح 2017 کی سازش نے نفرت اور جھوٹ سے زہر آلود کیا ، وہ اب رنگ لا رہی ہے۔ ٹرولنگ کو ڈاکٹرائن کی شکل دے دی گئی۔ سسٹم کو ہیکنگ کا سامنا ہے۔
اردو
9
22
153
7.3K
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
مونس الٰہی کی والدہ قیصرہ الٰہی کی درخواست پر NA-64 میں فارم 45 مطابق دوبارہ گنتی شروع یہ سیٹ بھی واپس آرہی ہے۔۔۔🔥
اردو
533
3.2K
16.6K
217.2K
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@falakjavaidkhan ہائے آپ یہ کی ادائیں کیوں نہ مخالف مر جائیں بی بی پہلے 172 کا فگر (سیٹیں) تو پوری کر لیں پھر بنا لیں حکومت ٹیوٹر والی حکومت کا کوئی فائدہ نہیں اور گوہر صاحب والے فارم 45 کا کوئی فائدہ نہیں اصلی جیت والے فارم 49 ہونگے تو بات بنے گی
اردو
0
0
0
14
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
سیٹس ہم جیتیں ہیں حکومت بھی ہماری ہی بنے گی گوہر صاحب فارم 45 ہیں آپ کے پاس صدر سے حلف برداری کروائیں اور حکومت شروع کریں ایسے یہ باز نہیں آنے آپ پٹھان ہیں اور پٹھان بہت بہادر ہوتے ہیں۔۔!!
اردو
472
3.4K
11.6K
140.6K
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@nawazsforce اتنے ووٹ خان صاحب نے نہیں لیے جتنی لعنت میر صاحب وصول کر چکے ہیں 😃
اردو
0
0
0
27
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
حسب معمول لعنت ڈالتے جائیں اس منافق میر پر...!
Nawaz Sharif Force tweet media
اردو
978
844
3.3K
87.3K
سید خرم علی
سید خرم علی@sneeni·
@nouman181 @Tyy_Am7 بلاشبہ سندھ اور بلوچستان کے عوام مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے تبدیلی والا وائرس ختم کرنے کے ساتھ اس کی ویکسینیشن بھی کروالی ہے اب انتظار ہے کے دونوں جہانوں کا پروردگار کب پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گناہوں کو معاف کرتے ہوئے اس وائرس سے نجات دلانے گا
اردو
0
0
1
16
nouman ahmed
nouman ahmed@nouman181·
@Tyy_Am7 اج سے اپ کے سامنے جو بھی یوتھیا ائے اس سے یہ کہا جائے کہ مل کے دعا کرتے ہیں کہ عمران خان پرائم منسٹر بنے اور پنجاب کو بالکل کے پی کے جیسا بنا دے بلکہ پورے پاکستان کو کے پی کے جیسا بنا دے اور اس دعا کے بعد اپ نے اس یوتھیے سے آمین لازماً کہلوانا ہے. خاص طور پہ پنجاب کے یوتھیوں سے
اردو
2
0
3
37
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
میں صوبائی تعصب کے خلاف ہوں مگر آج ان پنجابیوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ سندھیوں سے سبق سیکھیں پیپلز پارٹی نے سندھ کا کیا حال کردیا ۔۔۔۔۔ مگر ان کا بھٹو آج بھی زندہ ہے پنجابیو!! تمہارے خون میں وفا کیوں نہیں؟؟؟
اردو
215
583
2.3K
46.4K
nouman ahmed
nouman ahmed@nouman181·
300 followers Feeling happy 😍😍😍
nouman ahmed tweet media
English
2
0
2
27
Hasan Shabbir
Hasan Shabbir@professor_Hasan·
Only intelligent people please...
Hasan Shabbir tweet media
English
313
2
52
41.3K
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
سر کے بال بہت گر رہے ہیں کوئی علاج ہی بتادیں۔
اردو
674
14
552
74K