Sohail Shahid
7.3K posts

Sohail Shahid
@sspak670
پاکستان سے محبت ایمان ہے، عمران خان ہماری جان ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو استحکام دے اور بہترین نظام حکومت لانے میں مدد فرماتے آمین
Pakistan Katılım Nisan 2025
860 Takip Edilen757 Takipçiler
Sohail Shahid retweetledi

Sohail Shahid retweetledi
Sohail Shahid retweetledi

اگر ایک شخص سے اتنا خوف ہے کہ پورا نظام اس کے خلاف کھڑا کرنا پڑے،
تو سمجھ لیں مسئلہ شخص نہیں، اس کی مقبولیت ہے
#انقلاب_مانگے_قربانی
@TeamVOP1

اردو

@Sohail2nice ریٹویٹ گروپ ویسے ایویں ای لگدے نے سر جی 😂🤭۔
لیکن حقیقت وی ایکس دی اے ای اے کہ اگر تسی اپنی گل نوں بہت دور تک پہنچانا چاندے او تے فیر کوئی مضائقہ نہیں بلکہ ثواب اے۔ انسانیت دی خدمت اے۔
اسی تے ویسے ای بڑے پاگل اں ۔
اردو
Sohail Shahid retweetledi

@shafqatmm1 @asif4629 انہیں پسو پڑ گئے ہیں کہ اگر اسٹیبلشمنٹ خان کے آگے سر جھکا دیتی ہے تو ہمارا تو قیمہ نکل سکتا ہے بغیر کسی انقلاب کے😂😂۔
فیر تے ائیر پورٹ تک جانے دی مہلت نئ لبھنی 🤭🤭۔
جیت آخر حق کی ہوتی ہے۔
اردو
Sohail Shahid retweetledi

@shafqatmm1 @SahabGPK یعنی پکے ملازم بھیجے جا رہے ہیں۔ لیکن خیال رہے کہ وہ پنجابی یا سندھی تو ہرگز نہیں ہیں 😂🤭
#انقلاب_مانگے_قربانی
اردو
Sohail Shahid retweetledi

@maharani42437 @TeamVOP1 ساڈا خان، ساڈی جان ❤❤🌹
#انقلاب_مانگے_قربانی
اردو
Sohail Shahid retweetledi

راستے روکنے والے بھول گئے ہیں کہ دریا اپنا راستہ خود بناتے ہیں، چاہے سامنے پتھروں کے پہاڑ ہی کیوں نہ ہوں۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#انقلاب_مانگے_قربانی
@TeamVOP1
اردو
Sohail Shahid retweetledi

@Soha_213 @AsadAnwarr @TeamVOP1 اور پھر ہم جیسے نکموں کو بھی سمجھا دیا کہ یہ سب رانگ نمبرز ہیں 🤭😂😂
#انقلاب_مانگے_قربانی
اردو
Sohail Shahid retweetledi

@maharani42437 @Khn134 @TeamVOP1 اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے
آنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہےروئیے
رونا علاج ظلمت دنیا نہیں تو کیا
کم از کم احتجاج خدائی ہےروئیے
تسلیم کر لیا ہے جو خود کو چراغ حق
دنیا قدم قدم پہ صبائی ہےروئیے
ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیں
رو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہےروئیے
#انقلاب_مانگے_قربانی
اردو

یوں تو اظہار میں حائل تھیں فصیلیں لیکن
رکھنے والے نے خموشی میں اثر رکھا تھا
لب تک آتے ہی نہ تھے حرف مناجاتوں کے
ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا
چشمِ بینا میں وہ منظر ابھی تازہ ہے سعودؔ
میرے آباء نے جب اس خاک پہ سر رکھا تھا
#انقلاب_مانگے_قربانی
@TeamVOP1

اردو




