💦شیرنی💦

10.6K posts

💦شیرنی💦 banner
💦شیرنی💦

💦شیرنی💦

@sssherni

‏‏‏سوزِ غم دے کے مُجھے اُس نے یہ اِرشاد کِیا جا تُجھے کشمکشِ دہر سے آذاد کِیا

Katılım Aralık 2019
540 Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
💦شیرنی💦
💦شیرنی💦@sssherni·
اقلیم اختر 1931 میں گجرات کے ایک چھوٹے سے زمیندار کے گھر میں پیدا ہوئیں۔ کچھ عرصہ تو وہ سکول جاتی رہیں مگر میٹرک نہیں کر سکیں۔ کم عمری ہی میں ان کی شادی ایک پولیس افسر سے کر دی گئی۔ یہ شادی کئی سال چلی اور اس دوران اوپر تلے ان کے چھ بچے پیدا ہوئے۔ #غداروطن_جنرل_عمر
اردو
27
117
417
0
💦شیرنی💦 retweetledi
Maj.Gen.Ayaan Alvi(R)
Maj.Gen.Ayaan Alvi(R)@AyaanBabo11·
الیکشن سے پہلے اہم لیڈروں کو جیل بھیجا الیکٹیبلز توڑے ٹکٹ واپس کروائے میڈیا کو استعمال کیا عدالتوں کو استعمال کیا نیب کو استعمال کیا الیکشن والے دن لاکھوں ووٹوں پر ڈبل مہریں لگا کر ووٹ مسترد کروائے پولنگ ایجنٹ بھگائے آر ٹی ایس ڈاؤن کیا مگر الیکشن شفاف کروائے #Rajpoot_PML_N
Maj.Gen.Ayaan Alvi(R) tweet media
اردو
2
16
27
0
💦شیرنی💦 retweetledi
Maj.Gen.Ayaan Alvi(R)
Maj.Gen.Ayaan Alvi(R)@AyaanBabo11·
اسلام آباد وفاقی سیکریٹریٹ ملازمین پارلیمنٹ کے سامنےنیازی اور اس کے ہمنواؤں پر لعنتیں بھجتے ہوئے #Rajpoot_PML_N
اردو
0
8
16
0