Esteekay (ایسٹیکے)

13.5K posts

Esteekay (ایسٹیکے) banner
Esteekay (ایسٹیکے)

Esteekay (ایسٹیکے)

@stk990

اب کھلا یہ راز ہستی رائیگاں ہونے کےبعد•داستاں کا حسن ٹھیرے داستاں ہونے کے بعد* DMsStrictlyNotAllowed ڈاکٹرز کے مطابق فالوبیک کرنے کے کوئ مضر اثرات نہیں ہوتے◇◇

Somewhere very near you. Katılım Eylül 2014
5.5K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ Totally speechless.. heart broken..Little Ammar finally left the world..The father did not accept slavery, But he sacrificed his son for freedom from slavery. May his soul rest in peace. One request kindly recite Surah Fatiha everyone for little Ammar. Jazakallah #RIPAMMAR
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
English
7
49
53
1.1K
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
‏فـــــــــــرح بتــــــــول
🌹﷽🌹☆❤ﷺ❤ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ بھلا چاہتے ہو تو اللہ کے راستے پہ چلو۔ہم اپنے غلط کام نہیں چھوڑنا چاہتے لیکن اللہ سے امید رکھتے ہیں کہ ہم پہ غلط لوگ مسلط نا رہیں۔ہم میں ہمت نہیں آئے گی جبتک ہم اپنا قبلہ درست نہیں کرتے! سورہ الرعد، آیت 18⬇️
‏فـــــــــــرح بتــــــــول tweet media
اردو
32
10
40
577
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀ
Totally speechless, heart broken, Little Ammar finally left the world, The father did not accept slavery, But he sacrificed his son for freedom from slavery. May his soul rest in peace. One request kindly recite Surah Fatiha everyone for little Ammar.💔🤲 #RIPAmmar #عمار_فاروق
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀ tweet media
English
3
61
56
774
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا
چلو آؤ پاکستانیوں جنازہ پڑھ لو ایک اور ماں کے لال کو دیکھ آؤ جس کے باپ نے تمہاری آزادی کے لیے قید قبول کی اور اس کے معصوم پھول نے تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دی تمہاری آزادی کی خاطر ۔۔۔ #عمار_فاروق
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا tweet media
اردو
1
16
19
626
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
Shaheen Bilal
Shaheen Bilal@ShaheenBilal17·
قاضی اپنی بیوی کے ساتھ حلف لے تو ویمن ایمپاورمنٹ اور عمران خان بشری بی بی سے مشاورت کرے تو جادو ٹونہ ۔۔ منافق صحافیوں باز آجاؤ ۔ #عمران_کی_طاقت_عوام @TeamPakPower
اردو
0
8
12
238
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
الفاظ ختم ہو گئے !!یاا اللہ اتنی بڑی قربانی💔 #JusticeForAmmarFarooq
Bakhtawar khan tweet media
اردو
8
82
179
4.7K
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
#عمار_فاروق معصوم بچہ باپ کی جدائی برداشت نہیں کر سکا ۔ لیکن آفرین عباد فاروق پر جو یزید کے سامنے ڈٹا رہا ۔ ہمیں کہنا آسان لگ رہا لیکن باپ نے بیٹے کی قربانی دے کر ایسی وفاداری نبھائی مرشد سے ۔۔جو برسوں تک یاد رکھی جائے گی ۔ سب برائے مہربانی ایک بار سورہء فاتحہ پڑھیں ضرور جس جس کی نظر سے یہ ٹوئیٹ گزرے #RIPAmmar
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
3
44
42
1.1K
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
Saira PTI
Saira PTI@SairaPTI45·
چند دن میں تحریک انصاف کی مقبولیت 70 فیصد سے 91 فیصد پر پہنچ گئی ۔۔۔ بیشک وتغز من تشاء و تزل من تشاء
اردو
7
198
692
7.4K
Yasir
Yasir@Y21303·
حلال تِتلیاں😅
Yasir tweet mediaYasir tweet media
اردو
1
26
26
1.1K
Esteekay (ایسٹیکے) retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
جو نہیں ہے،اسی کےبس میں رہے ہم کہ تاعمرخار و خس میں رہے آپ کےغم کی دسترس میں رہے اس برس بھی اُسی برس میں رہے جانے وہ قید یا رہائی تھی اک مسیحا کےہم قفس میں رہے وقت اک عارضی عنایت ہے وقت تادیرکس کےبس میں رہے عشق معلوم تھا ہےلاحاصل پھربھی اس وہم کی ہوس میں رہے RS
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
1
5
27
898
Huma Toor
Huma Toor@humatoor25·
(منقول, کاپی) مختصرمعلوماتی اسلامی اورتاریخی اردوتحریریں پڑھنےکیلئےاکاؤنٹ فالولازمی کریں
اردو
37
100
795
30.9K