Yasir

91.9K posts

Yasir banner
Yasir

Yasir

@Y21303

️وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا◉ ️اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے ( اللّٰهَ ﷻ♥️) ہی کافی ہے.

Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2020
8.3K Takip Edilen9.7K Takipçiler
Yasir retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
🚨جب کاشتکاروں کو ’’کسان مافیا‘‘ کہا گیا تب ہم جیسے بتا رہے تھے گندم کی امدادی قیمت دیں، کسانوں سے خریدیں ورنہ بحران آئے گا، کسان نے تو نقصان میں 2000 روپے من بیچی، آج قیمت 3500 روپے ہے، ساتھ وزیر خوراک رانا تنویر بتا رہے ہیں ڈیڑھ ارب ڈالر کی درآمد کرنا پڑے گی ہور چوپو!!
اردو
1
3
7
180
Yasir retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
🚨🚨جو انجام شیر مروت کا ہوا علی محمد خان بھی اسی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے،
Professor Rose tweet media
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad

@Ali_MuhammadPTI علی محمد خان بڑی کامیابی سے شیر افضل مروت بن گئے 🤣 بارہویں پاس ڈفرز 🖐️

اردو
1
6
29
1.7K
Yasir retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: احمد نورانی کا بڑا انکشاف 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨 جب قابض فوج دیکھتی ہے کہ اس کی لائی ہوئی حکومت ناکام ہو گئی ہے تو وہ وہ ایسا شوشہ چھوڑتے ہیں کہ سب کی توجہ اس طرف مبذول کروا دیتے ہیں اور سمجھدار لوگ بھی ان کی باتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں
اردو
4
414
888
15.1K
PTI _ Promoti0n
PTI _ Promoti0n@PtiPromo·
پروموشن پوسٹ 🔥 💥کل کی پروموشن کے لیے اس پوسٹ کو لائیک کریں. 💥ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. 💥یہ تینوں چیزیں کرنے کے بعد ہی پروموشن ہو گی.
PTI _ Promoti0n tweet media
اردو
126
226
489
10K
Yasir retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
بندہ تیس چالیس سال کی عمر میں گنجا ہو جائے اور سر کے بالوں کی پیوند کاری کرے تو جواز بنتا ہے. ستر سال کو پہنچنے والے ان مولانا صاحب کو اس عمر میں بالوں کی پیوند کاری کی کیا ضرورت پیش آئی ہے. ماڈلنگ یا فلموں میں پراپر انٹری تو نہیں مارنا چاہتے؟؟ کہیں وہ والی بات تو نہیں ؟ دل ہے کہ مانتا نہیں ہے 🤣
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
157
29
205
23.6K
Yasir retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
شیخ سعدی وہی جو سومنات کا راز جاننے کے لیے برہمن بن گئے تھے ؟ شاید اقبال نے کہا ہو گا کہ! گرقحط الرجال افتد، بہ ایں سہہ انس کم گیری اول افغان ، دوم کمبوہ ، سوم بد ذات کشمیری - انسانوں کاقحط بھی پڑجائےتوان تین لوگوں سےواسطہ کم ھی رکھنا- اول افغان دوم کمبوہ سوم بدذات کشمیری ڈاکٹر صاحب کے خود کے اتنے قصے ہیں کہ لکھ نہیں سکتی کیونکہ پاکستانیوں کو سچ سننے کی عادت نہیں اور برداشت بھی نہیں کرتے ۔
اردو
4
6
12
728
Yasir
Yasir@Y21303·
@MaidahMuhammad کوئی وجہ نہیں !! ویسے بھی پاکستان سے اچھا ملک افغانستان ہے، وہاں اب یہ لوگ تھوڑا سکون سے رہیں گے!! اور افغانستان 20 سال پاکستان کی سرزمین سے زلیل خوار ہوا ہے!! اللہ افغان بھائیوں کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اردو
1
1
2
283
Yasir retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
چلیں آج ایک مختلف قسم کا سوال پوچھتی ہوں امید ہے کہ جواب ضرور دیں گے۔ میں کوئی افغانستان کی فین نہیں ہوں لیکن میرے ان سے اختلاف کی وجہ کچھ اور ہے جو بعد میں بتاؤں گی ۔ لیکن یہ جانتے ہوئے کہ اچھے برے لوگ ہر قوم ہر نسل اور ملک میں ہوتے ہیں تو آپ کی افغانیوں سے نفرت کی وجہ کیا ہے ؟؟؟؟
اردو
39
16
45
2.8K
Yasir retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
ان ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو، اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔ شب بخیر ! فی امان اللہ
Professor Rose tweet media
اردو
4
6
13
214
Yasir retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
فرانسیسی وزیراعظم میکرون کو نیویارک پولیس نے روک دیا کہ ٹرمپ کا کانوائے گزرنے کے لئے ٹریفک بند ہے۔۔۔۔ موصوف نے فوراً ٹرمپ کو فون لگایا: پائین! میں توانوں ملن آ ریا سی تے شرطے نے روک دتا اے، کہندا اے گڈی اگے نئیں جا سکدی ٹرمپ: تیریاں کہڑا لتاں ٹٹیاں نیں۔۔۔ تھوڑا جیا پینڈا اے ٹُر کے آ جا۔۔۔۔ نئیں موت پیندی تینوں تے فیر میکرون پائی بیبے بچیاں دی طرح پیدل ای ٹُر پئے 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
اردو
3
10
30
1.1K
Yasir retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
25 کروڑ پاکستانیوں کو نوبل کا امن ایوارڈ ملنا چاہیے 78 سال سے لِتر کھا رہے ہیں لیکن امن کے ساتھ خاموش رہتے ہیں ۔
اردو
14
43
174
2.3K
Yasir retweetledi
Sheeba Kazmi official
Sheeba Kazmi official@kazmi_sbeeba·
تیار ہو پشاور؟ عمران خان نے ایک بار پھر تاریخی جلسے کا اعلان کردیا ہے پورے پاکستان سے عوام کو اس جلسے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے کثیر تعداد میں شرکت کریں اور بتا دیں کہ ہم آئین,قانون کیلئے اور ناجائز حکومت کیخلاف عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں 🗓 بتاریخ 27 ستمبر 2025 @TeamPakPower
Sheeba Kazmi official tweet mediaSheeba Kazmi official tweet media
اردو
5
19
29
629
Yasir retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
کبھی کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے۔ 🫤 کرپیا !! سادھارن رہئیے۔
اردو
2
10
25
2.9K
Yasir retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
باگرام ہماری آزادی کی پہچان اور ہماری تاریخ کا گواہ ہے؛ یہ خطہ نہ امریکہ کی ملکیت ہے، نہ چین کا حصہ۔ یہ خطہ خالصتاً افغانستان کی میراث ہے اور ہمیشہ افغان سرزمین ہی رہے گا۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
6
24
87
2.5K
Yasir retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
گرمی کے باعث باقی پلاسٹک نہیں پگھلا؟؟ شکر کرے۔
Professor Rose tweet media
اردو
7
12
38
1.5K
Yasir retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
رونالڈو نے بھی حارث رؤف کی نقل اتاری 🔥🫤 بَہُت نا انصاپھی ہے 🤧
اردو
2
7
17
812