
@waqarkhan @RGN1953 ghr se tery jesy babo ko b nikal dena chahye ab q k tm logo ka dimagh ab is omar me kam krna chor deta h
Indonesia
Rana Sufyan Advocate
1.6K posts

@sufi537
Criminal Lawyer























پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟ ان جاہلانہ روایات پر تھو۔ کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟ کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟ یہ درندگی ہے،یہ دہشتگردی ہے، یہ بدترین جہالت ہے۔ کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟ ان قاتلوں کو اسی طرح کھلے میدان میں نمونہ عبرت بنایاجائے۔



لیکن سپریم کورٹ آئینی بینچ تو 'تاریخی فیصلوں' کے بعد ریسٹ پر ھے
