Sumaira gul

41.1K posts

Sumaira gul banner
Sumaira gul

Sumaira gul

@sumairaGul7

Katılım Şubat 2015
514 Takip Edilen669 Takipçiler
Sumaira gul retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
علی رضا چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور اپنے خواب پورے کرنے کے لیے ساتھ ساتھ کاروبار بھی چلا رہا تھا۔ ایک ایسا نوجوان جس کی پوری زندگی ابھی اس کے سامنے تھی، فوجی عدالت سے چھ سال قید کی سزا کے بعد پچھلے تین سال سے قید ہے۔ باقی ملٹری قیدیوں کی طرح علی رضا کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا، اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 10: علی رضا ایک 25 سالہ CA کا طالبعلم۔ جسکو اپنے شعور کی سزا ملٹری عدالت سے 6 سال قید کی صورت میں ملی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
45
1.8K
3.2K
49.6K
Sumaira gul retweetledi
Sumaira gul retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔ یہ پیغام آگے پھیلائیں
اردو
107
4.5K
7.3K
70.9K
Sumaira gul retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
انمول پنکی نہیں تم سب اپنی گلابو ، اور ببلیوں سے بھی بیان دلواو تو عوام نے نہیں ماننا ! وہ تین سال سے ثابت کر رہا ہے اُسے غیرت اور آزادی کا نشہ ہے !
اردو
34
1.4K
5.1K
24.9K
Sumaira gul retweetledi
Saad Tariq official
Saad Tariq official@SaadTariq_PTI·
بہاولپور سے پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن ارشاد احمد چوہان کے انتقال پچھلے چار سالوں میں ان کو انتہائی جبر کا سامنا کرنا پڑا۔ درجنوں مقدمات کا سامنا رہا۔ گھر بے گھر رہے۔ آخر اس ساری صورتحال سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئے۔ اللہ تعالٰی غریق رحمت کرے۔ آمین!
Saad Tariq official tweet media
اردو
72
1.1K
2.3K
22.9K
Sumaira gul retweetledi
Namkeen Chai نمکین چائے
ساہیوال میں آٹھویں کلاس کے بچے کے ساتھ تین درندوں نے اجتماعی زیادتی کی، پھر اس کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹ دی۔ چار بہنوں کے اکلوتے بھائی کی لاش کھیتوں میں پڑی رہی، جانور اسے نوچ نوچ کر کھاتے رہے۔ آخر میں صرف جوتے، اسکول بیگ اور موٹر سائیکل بچے….... سوچو، ایک ماں نے اپنے بچے کو چہرے سے نہیں، جوتوں سے پہچانا ہوگا۔ اور پھر ہم سینہ تان کر کہتے ہیں: "اسلامی جمہوریہ پاکستان"۔ کون سا اسلام؟ وہ اسلام جہاں ایک معصوم بچہ اپنی عزت، اپنی جان، یہاں تک کہ اپنی لاش تک محفوظ نہ رکھ سکے؟ یہ ملک اب لاشوں پر کھڑا ہے۔ یہاں مذہب صرف تقریروں میں زندہ ہے! ہمیں اذانوں کی آوازیں تو سنائی دیتی ہیں، مگر ایک ماں کی چیخ نہیں سنائی دیتی۔ ہمیں گستاخی پر غصہ آتا ہے، مگر بچوں کی بے حرمتی پر معاشرہ چند دن شور کرکے دوبارہ سو جاتا ہے۔ سچ یہ ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ نہیں، ہم ایک بے حس ہجوم بن چکے ہیں جہاں درندے آزاد گھومتے ہیں اور معصوم بچے قبروں میں چلے جاتے ہیں۔
Namkeen Chai نمکین چائے tweet media
اردو
56
326
734
14.2K
Sumaira gul retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
تاحیات بھی ہوگے ، ٹرمپ سے یاری بھی ہو گئی، انڈیا بھی زیر کر لیا لیکن بنی گالہ والے کا خوف نہیں جا رہا ۔۔۔ سنا ہے صاحب سو نہیں پاتے اور خوف سے جاگے رہتے ہیں۔۔۔
Basharat Raja@BasharatRaja786

مجھے کہا جا رہا ہے بنی گالہ کے ایک بندے کا نام لو، ورنہ آپ کی فیملی کو اٹھا کر لیں جائیں گے، ملزمہ پنکی کا عدالت میں بیان

اردو
213
4.6K
14K
114.1K
Sumaira gul retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
پی ٹی آئی کے اندر آئی ایس آئی سے منسلک مخصوص گروپس میرے خلاف پروپیگنڈہ میں مگن ہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں، اگر اس پروپیگنڈے سے آپ عمران خان کو آذاد کروا سکتے ہیں تو لگے رہو۔ مگر یہ لال ٹرک کی بتی کےسوا کچھ نہیں ہے۔
اردو
23
358
1.9K
18.4K
Sumaira gul retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
جس ملک میں DC چکلا چلانے لگ جائیں تو وہاں کی پنکی سے کیا ہی اعتراض ہو سکتا ہے ڈی سی کوئٹہ نے کہا کہ میری گرل فرینڈ آپ سے ملنا چاہتی ہے، میں نے ملنے سے انکار کیا تو اس نے کہا میں نے جو آپ کا پلازہ گرایا وہ ٹھیک تھا، عادل بازئی
اردو
19
1.8K
4.7K
46.4K
Sumaira gul retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 ایک مہینہ پہلے اڈیالہ جیل سے گرفتار ورکرز کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان ورکرز کو بھولنا مت کیونکہ یہ وہی لوگ ہیں جو ہر وقت علیمہ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہوتے ہیں
اردو
20
1.8K
3.5K
19.4K
Sumaira gul retweetledi
Sofia
Sofia@Sofia_0071·
@syedalirezvi2 @Strongm786 یہ وکیل نہیں ہے۔ ISPR کا اکاؤنٹ ہے۔ اور پروفائیل پچر AI سے بنائی گئی ہے۔ فیک نام ، تصویر اور پیشہ ہے۔
اردو
0
4
17
220
Sumaira gul retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
عامر حسن ۔۔۔ گوجرانولہ جیل اور قوم کے اصل مجرم وردیاں پہنے، سینوں پہ تمغے سجائے، گردنوں میں سریا ڈالے، تخت پہ برجمان ہیں۔
باغی tweet media
اردو
2
208
408
2.5K
Sumaira gul retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
وقاص پچھلے دو ہفتوں سے جیل انتظامیہ سے فریاد کر رہا ہے کہ اس کی آنکھ میں شدید درد ہے، جو دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ اسے خوف ہے کہ کہیں انفیکشن نہ پھیل جائے۔ آج ملاقات کے دوران اس نے صرف ایک درخواست کی کہ آپا، آپ ایک پوسٹ کر دیں۔ شاید ان تک بات پہنچ جائے، شاید ان کے دل میں رحم آ جائے، شاید وہ مجھے ڈاکٹر کو دکھا دیں۔ یہ صرف وقاص کی کہانی نہیں۔ تحریک انصاف سے وابستہ قیدیوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، وہ ظلم کی ایک ایسی داستان بن چکا ہے جو تاریخ میں لکھی جائے گی۔ ریاستیں جب انتقام میں انسانیت بھول جائیں، تو جیلیں صرف قید خانے نہیں رہتیں، ظلم کی علامت بن جاتی ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 16: وقاص علی اپنے ماں باپ کا لاڈلا بیٹا۔ وہ نہ صرف محنت سے اپنا کاروبار چلا رہا تھا، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن رہا تھا۔ نظریے کی قیمت فوجی عدالت سے 6 سال سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
67
3.4K
5.2K
56.1K
Sumaira gul retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
انمول پنکی نے سارہ خان کا نام لیا کیونکہ سارہ خان عمران خان کے خلاف نہیں بولتیں اور بارہا TV پر عمران خان کے حق میں بات کر چکی ہیں اگر سارہ خان بھی ریشم کی طرح شریف خاندان کی غلامی یا پھر جرنیلوں کے حق میں قصیدے پڑھیں تو وہ بھی ان کے شر سے بچ سکتی ہیں
Waqar khan tweet mediaWaqar khan tweet media
اردو
113
2.3K
8.4K
116.1K
Sumaira gul retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کوئٹہ میں لاپتہ ہونے والے نوجوان کی بازیابی کے لئے احتجاج جاری، انہیں سب سپورٹ کریں 🔥
اردو
9
1.1K
2.2K
11.4K
Sumaira gul retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہوچکی۔ اب اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیے بغیر اور عمران خان کی تمام ملاقاتیں بحال کیے بغیر پختونخواہ حکومت نے بجٹ پیش یا پاس کیا تو ان لوگوں سے کسی قسم کی اخلاقی یا انسانی ہمدردی باقی نہیں رہ جائے گی۔
اردو
102
3K
7.8K
37.1K
Sumaira gul retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
اگر پی ٹی آئی کی لیڈر شپ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر نا ناچ رہی ہوتی تو آج عمران خان اور پاکستان دونوں آذاد ہوتے۔ کیا کسی کو کوئی شک ہے؟
اردو
96
1.2K
4.9K
35.7K
Sumaira gul retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
🚨بریگیڈیئر فہیم رضا، سیکٹر کمانڈر سینٹرل(اسلام آباد ) آئی ایس آئی اسوقت پی ٹی آئی میں ایک علیحدہ گروپ بنانے پر معمور ہے جو 28ویں ترمیم کی منظوری میں کام آسکے۔ اس سلسلے میں علی ظفر، عمیر نیازی، مشال یوسفزئی، بیرسٹر سیف، اور درپردہ علی امین، شیخ وقاص گروپ، بریگیڈیئر فائق کا تیار کردہ پی ٹی آئی لاہوری گروپ، بیرونی مدد کے لئے کرائے پر شیر افضل مروت اور فواد چوہدری پارٹی شامل ہے۔ مین ٹاسک 28ویں ترمیم کی حمایت، علیمہ خان اور بہنوں کی کھل کر مخالفت اور پی ٹی آئی ورکرز کو کنفیوژ کرنا شامل ہے۔ اس مہم کو مبینہ طور پر علی ظفر اور مشال یوسفزئی لیڈ کررہے ہیں۔ عمیر نیازی کو بیرسٹر گوہر خان کو راضی کرنے کا ٹاسک ملا ہے۔
اردو
72
1.7K
5.3K
112.5K
Sumaira gul retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زیادہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟
Samina Pasha tweet media
اردو
322
7.7K
15.4K
90K
sohail abbas
sohail abbas@sohailabbasfdx·
@AasifzaiAzhar Bari ghatya soch hy ap ki Inko zindagi jeeny ka koi haq nahee hy kia Apni itni tuff life me se kuch waqt ye apny ap ko bhee dy rahee hy tu kia burra kar rahee hy Hummary ye jawan hammari aan or shan hy
हिन्दी
2
0
2
336
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
جب تم رات کو سو رھے ہوتے ہو تو یہ چُوڑے چماٹے تمھاری محنت کی کمائی کے ٹیکس کے پیسوں پر اپنے میس کے ٹھنڈے ٹھنڈے گیمنگ رومز میں ویڈیو گیم کھیل رھے ہوتے ہیں۔۔۔
اردو
63
357
1K
28.7K