
Ateed ullah Khan
13.7K posts

Ateed ullah Khan
@superawankhan
محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو اگر بس سوچتا رہتا ، گزارہ تب بھی ہو جاتا 🖤


عمران خان صرف BA پاس انسان ہے، آپ عمران خان کی پوری کابینہ کی CVs نکالیں اور مریم نواز، شہباز شریف کی پوری کابینہ کی CVs دیکھیں، آمنہ حسن شیخ


ڈی جی ISPR کہتا ہے کہ " فوج کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے " لیکن یہاں غریدہ فاروقی جو اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر ہے سرعام کہہ رہی ہے کہ اگر آپ Army کے ساتھ آن بورڈ نہیں تو حکومت مدت پوری نہیں کرسکتی ، یہ سیاست میں مداخلت نہیں تو پھر اور کیا ہے

ہمارے مظلوم لوگوں کا یہی حال ہے۔ ایک بیٹے کو طالبــان نے یہ کہہ کر قتل کیا کہ وہ ایم آئی میں تھا۔ اور دوسرے بیٹے کو جو اپنے والد کے ساتھ مزدوری کرتا تھا۔ فوج نے یہ کہہ کر لاپتہ کر دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ ہے۔ آخرکار بندہ جائے تو کہاں جائے؟





میں نے ہمیشہ عمران خان صاحب کا احترام کیا، اُن کا دفاع کیا، مگر اس کے جواب میں مسلسل ٹرولنگ، تضحیک اور کردار کشی ملی۔ میں آج بھی نہیں چاہتا کہ معاملات اُس نہج تک پہنچیں جہاں واپسی کے راستے بند ہو جائیں۔ میں عمران خان کی جماعت کو نقصان پہنچانے کا خواہشمند نہیں، مگر مجھے مسلسل دیوار سے لگانے کی کوشش نہ کی جائے۔ کیونکہ جب انسان خاموشی چھوڑ دے تو پھر بہت سے مقدس چہروں کے نقاب اترنے میں دیر نہیں لگتی، شیر افضل خان مروت




اتنی سی اجازت دے سکتا ہوں کہ کس سے بھی دستخط کرا کر وکالت نامہ لائیں اور میرے سامنے 190 ملین پاونڈ کیس پر اپیل پر دلائل دیں، جسٹس سرفراز ڈوگر کے 190 ملین پاونڈ کیس میں ریمارکس



فیلڈ مارشل ایوب خان کے زمانے سے آج تک امریکہ نے پاکستان میں غیر جمہوری قوتوں کے مقابلے میں اسٹیبلیشمنٹ کو سپورٹ کیا اور جمہوری حکومتوں کو گرانے کی حمایت کی۔ خان صاحب کی حکومت کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ سائفر اس کا تحریری ثبوت ہے

سہیل آفریدی کا باپ بھی ملک نہیں توڑ سکتا


