Ahmed
21.3K posts

Ahmed
@talat120
دیکھا جو آئینہ تو مجھے سوچنا پڑا جب خود سے نہ مل سکا تو مجھے سوچنا پڑا۔ اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراز جب خود ہی تهک گیا تو مجھے سوچنا پڑا ۔









ماں بہن کی گالیاں اور ایثار رانا کا جواب ! یورپ میں مقیم یو ٹیوبر چول چٹھہ @SIYASIDERA جس کی وجہ شہرت انتہائی شرمناک الفاظ استعمال کرنا ہے حال ہی میں اس شخص نے پاکستان کے معروف صحافی ایثار رانا کو محض سیاسی اختلاف پہ انتہائی غلیظ گالیاں دیں اپنے ولاگ میں انسانیت سوز زبان استعمال کی ۔ سوشل میڈیا فورم پہ سرعام گالیاں دیں اس سے پہلے بھی یہ بے شمار صحافیوں اور سیاستدانوں کو گالیاں نکال چکا لیکن اس پر کوئی پیکا ویکا نہیں لگتا بلکہ الٹا پاکستان آمد پر اس شخص کو وزیر اعظم ہاوس اور حکومتی ایوانوں میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جاتا ہے آفرین ہے @Isarrana1 کے ظرف ، حوصلے اور تربیت پہ احسن چٹھہ کو شرمناک اور بازاری زبان کے جواب میں کیا کہا آپ بھی پڑھ لیجئے *********************************** احسن چٹھا !تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا ، تمہاری بہن میری بہن ہے، تمہاری ماں میری ماں ہے، تمہاری بیٹی میری بیٹی ہے۔ تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے ، میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا"


130 یونٹ کا بل 2681 روپے اور 208 یونٹ کا بل 10055 روپے

احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا



















