aamir

39.9K posts

aamir

aamir

@talker59fu

Katılım Ocak 2015
758 Takip Edilen446 Takipçiler
aamir retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
بُڈھیا سٹیا گئی ہے، پیٹرول 400 لیٹر کرکے کہ رہی ہے مہنگائی کا گراف نیچے جارہا ہے۔۔۔۔
اردو
120
443
1.4K
20K
aamir retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اسی کلونیل مائیڈ سیٹ کو عمران خان نے چیلنج کیا جسکی سزا وہ آج تک کاٹ رہا ہے۔ پاکستان آرمی کی پالیسی خودمختاری نہیں، کھلی تابعداری رہی ہے۔ کبھی واشنگٹن کے اشاروں پر فیصلے ہوتے ہیں، کبھی لندن کی خوشنودی کے لیے جھکا جاتا ہے۔ انکے پاس آزادی بس اتنی ہی ہے کہ یہ اپنی قوم کو غلام بنا کر رکھیں۔وہی کلونیل مائیڈ سیٹ۔ حکمرانی اپنی عوام پر، وفاداری باہر والوں کے ساتھ۔
Rodium-A tweet mediaRodium-A tweet media
اردو
27
626
1.5K
42.7K
aamir retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
پتہ چلا ہے کہ اس وقت اسلام آباد ہائیکورٹ پر وزیر داخلہ بھرپور پریشر ڈال رہے ہیں کہ جو غیر قانونی آپریشن کیا گیا ہے جس میں رینجرز استعمال کئیے گئے اس کو عدالتی تحریری فیصلے میں کور فراہم کر دیں۔تا کہ اگلی عدالتوں میں اس پر بحث نہ ہوسکے مقصد کسی طرح بھی اس پراجیکٹ پر قبضہ کرنا ہے
اردو
41
1.7K
6.1K
58.1K
aamir retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
76
2.1K
5.8K
65.9K
aamir retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
People are asking: Why is Gen Asim Munir’s family (wife, children and son-in-law) allegedly flying Doha → DFW (USA) today? What’s the purpose of this trip? And where do his true loyalties lie — with the US or China? Questions that deserve answers. #AsimMunir #Pakistan
Adil Raja tweet media
English
56
378
1.1K
44.7K
aamir retweetledi
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
پاکستان آرمی کے غدار کرنل اقبال سعید امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر سین ڈیاگو میں ڈھائی ملین ڈالرز مالیت کےگھر میں رہتاہےاوریہ گھر اسی کے نام پر رجسٹرڈہےاس نےاپنانام تبدیل کرکے’’بیلی خان‘‘رکھ لیا ھے "پاکستان آرمی کے غداروں کو ملک سے فرار کروانے میں آرمی خود سہولت فراہم کرتی ھے"
Parizad 🇧🇻🇵🇰 tweet media
اردو
58
1K
2.1K
57.2K
Hayat❤️
Hayat❤️@hayat_livee·
Meri smile kesi ha?
Hayat❤️ tweet media
Indonesia
76
9
280
4.6K
aamir retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
اب تمہاری آنکھیں کھلی کے ابھی بھی بند ھین اب بھی موقع ہے انسے جان چھڑوا لو یہ جدھر نظر آئیں ادھر ہی انکو سوال پوچھو انکے منہ پر تھوکو
Abu bakar tweet media
اردو
4
68
147
1.2K
aamir retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اور سینیئر صحافی ابصار عالم کا حالیہ بیان وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے خلاف ایک ایسی چارج شیٹ ہے جس نے اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دینا محض ایک سیاسی الزام نہیں، بلکہ اس نظام کے منہ پر طمانچہ ہے جو کرپشن کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ابصار عالم کے انکشافات نے اس تلخ حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے کہ دبئی لیکس میں وزیرِ داخلہ کی اہلیہ کا نام آنا اور کالے دھن کو ایمنسٹی کی ڈھال کے پیچھے چھپانا، محض اتفاق نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی ہے۔ ان کا یہ سوال کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، جبکہ امیگریشن اور تحقیقاتی ادارے آپ کے ماتحت ہیں ، آخر یہ سب کیسے ہوا؟" براہِ راست اس ملی بھگت کی نشاندہی کرتا ہے جو ملکی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے۔ یہ دعویٰ کہ "سندھ سے ڈالر بھرے جہاز دبئی جا رہے ہیں"، اس حقیقت پر مہرِ تصدیق ثبت کرتا ہے کہ جب نظام کے محافظ ہی اس لوٹ مار میں شراکت دار بن جائیں، تو ملکی دولت کی واپسی کی باتیں صرف عوام کو بہلانے کا ایک تماشا بن جاتی ہیں۔ جو طبقہ خود ڈالروں سے بھرے جہاز ملک سے باہر بھیجنے میں مصروف ہو، اس سے قوم کی دولت واپس لانے کی توقع رکھنا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں۔
اردو
7
121
242
6.3K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
Would You Accept the offer?" 🙀
Sheraxii Tweets tweet media
English
90
9
42
4K
Shumaila Butt🇵🇰
Shumaila Butt🇵🇰@shumailbutt804·
Public Opinion: Is Imran Khan Pakistan's Most Popular Leader Right Now? Yes 🔁 No ❤️ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Shumaila Butt🇵🇰 tweet media
English
29
67
143
1.2K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
“Whom will you vote for if these are the only two options?” Iqrar ul hassan 👍 Maryam nawaz ❣️
Sheraxii Tweets tweet mediaSheraxii Tweets tweet media
English
209
5
99
12.3K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
اس ملک کے امن سلامتی اور ترقی کے لیے اگر کسی ایک شخص کا انتخاب کرنا پڑا تو کس کا کرے گے ؟ 1. عمران احمد خان نیازی 2. فیلڈ مارشل عاصم منیر 3. آصف زرداری 4. شہباز شریف
SadiaPTI tweet mediaSadiaPTI tweet media
اردو
259
65
189
7.1K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
Is Imran khan Pakistan's most popular leader right now.? 👀❤️
Sheraxii Tweets tweet media
English
74
55
306
4.9K
aamir retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔ نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
100
2.3K
6.2K
90.7K
aamir retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی کی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر لکھی گئی کتاب میں ایبٹ آباد آپریشن پر بھی گفتگو کی گئی ہے اور جنرل اسد درانی نے آئی ایس آئی کے ایک افسر کرنل اقبال کے بارے میں لکھا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا ’’ کرنل اقبال نے 5 کروڑ ڈالر(تقریباً5ارب روپے) لے کر امریکی کمانڈوز کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا تھا، اب کرنل سعید امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں رہائش پذیر ہے۔ یہ شخص اس "میجر شہریار اقبال" کا والد ہے جو پرویزمشرف کا سٹاف آفیسر اور بزنس پارٹنر ہے۔ یہ دونوں مل کر دبئی میں ایک پرائیویٹ ہسپتال چلا رہے ہیں اور اس ہسپتال میں شرما نامی بھارتی ڈاکٹر بھی شراکت دار ہے۔‘‘ اسی کرنل کے بارے میں ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ میں بھی گواہی موجود ہے جو میجر عامر عزیز نے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق میجر عامر عزیز نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا تھا کہ ’’لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) سعید اقبال دو سے تین بار میرے گھر آئے تھے جو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کے قریب ہی واقع تھا۔ کرنل سعید مجھ سے بظاہر میری زمین خریدنا چاہتے تھے تاہم زمین کی خریداری کا معاملہ انجام کو نہ پہنچ سکا۔ کرنل سعید انتہائی مہنگی گاڑی پر میرے پاس آتے تھے جس کی قیمت تین سے چار کروڑ روپے ہو گی۔ یہ گاڑی ساؤنڈ پروف اور بلٹ پروف تھی۔کوئی ریٹائرڈ کرنل اتنی مہنگی گاڑی کی استطاعت نہیں رکھ سکتا۔ ایک بار کرنل سعید اقبال میرے گھر کی چھت پر بھی گئے اور میرے پالتوں جانوروں کی تصاویر بنائیں۔ میں نہیں جانتا کہ اس دوران انہوں نے اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کی تصاویر بھی بنائی تھیں یا نہیں۔ان کے پاس جدید ترین ڈیجیٹل کیمرا تھا جو کوئی بھی شخص محض جانوروں کی تصاویر بنانے کے لیے نہیں رکھ سکتا۔ کرنل سعید کا ایک بیٹا سابق صدر پرویز مشرف کا اے ڈی سی بھی تھا اور اب ان کے پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر کام کر رہا ہے۔‘‘ ایبٹ آباد کمیشن کے اراکین نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ ’’میجر عزیز کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں سی آئی اے کا نیٹ ورک کیسے کام کر رہا ہے۔ میجر عزیز کے مطابق کرنل سعید اقبال نے آئی ایس آئی کے سابق اہلکاروں کو اپنے سکیورٹی بزنس میں بھی بھرتی کیا۔ان کے بیان سے کرنل سعید ایک انتہائی مشکوک شخص کے طور پر سامنے آیا ہے جس نے اسامہ بن لادن کی موت میں اہم اور متحرک کردار ادا کیا۔ ایبٹ آباد کا واقعہ ہونے کے فوری بعد کرنل سعید اقبال پاکستان چھوڑ کر امریکہ منتقل ہو گیا تھا۔ پاکستان آرمی ایسے غداروں اور وطن فروشوں سے بھری پڑی ھے #داستان_ایمان_فروشوں_کی
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
17
284
510
30.3K