MEHBOOB-UR-REHMAN

1.5K posts

MEHBOOB-UR-REHMAN banner
MEHBOOB-UR-REHMAN

MEHBOOB-UR-REHMAN

@tanoli81

Katılım Mayıs 2010
314 Takip Edilen71 Takipçiler
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@mohsin__zaid الخدمت ہسپتال پشاور سے میں نے ہیپاٹائٹس بی پی سی ار کوانٹیٹیٹو وائرل لوڈ چیک کرنے کے لیے ٹیسٹ کروایا 3150 روپے لے لئے سات دن بعد صرف سی ٹی ویلیو دے دی بس
اردو
0
0
1
354
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
یہ ایک مذہبی و سیاسی جماعت نے ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کے نام پر جو فیصل آباد میں لُٹ مچائی ہوئی ہے، جہاں فری ایک ایمرجنسی گولی بھی دستیاب نہیں ہے، انکے خلاف پاکستان کے کس ادارے میں جایا جائے۔؟ انکے اخراجات ایک مہنگے ترین پرائیویٹ ہسپتال کے برابر ہے، اربو روپے کے چندے اور عطیات صرف میجنمٹ کی عیاشیوں کیلئے ہے۔؟
اردو
10
10
94
7.7K
awaisjabbar
awaisjabbar@awaisjabbar1·
@RanaAamirilyas کتنا شوق ہے اس قوم کو چھٹیاں کرنے کا حالانکہ اس کے بابائے قوم کہہ کے بھی گئے ہیں کہ کام کام اور بس کام !
اردو
1
0
0
235
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
عید کی چھٹیاں چھبیس سے اٹھائیس مئی یعنی منگل بدھ جمعرات اور آگے مزید تین چھٹیاں جمعہ ہفتہ اور اتوار
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
72
68
318
27.6K
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@RanaAamirilyas کچھ خدا کا خوف کرو، سرکاری بابو تو جمعہ کو پہلے ہی چھٹی پر ہیں، مزدور عید کے تیسرے دن کارخانے میں ہو گا، سیٹھ سرکار گٹھ جوڑ
اردو
0
0
0
19
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
باجوڑ کے پسماندہ اور دور افتادہ علاقے وڑہ ماموند سے تعلق رکھنے والی منیبہ حسین نے CSS کے امتحان میں شاندار کامیابی کے ساتھ ایڈ منسٹریٹیو گروپ (PAS)میں اس لئے شمولیت حاصل کر لی کیونکہ انہیں اسلام آباد جیسے شہر میں پڑھنے کا موقع مل گیا تھا ✌️ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Hammad Hassan tweet media
اردو
26
112
816
11.4K
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@MubashirAZaidi سکیں ان کا خلاصہ پی ڈی ایف کاپیز اور نئے انے والے پلیٹ فارمز پہ بچوں کو امدن بڑھانے اور حلال اور حرام کی تمیز سکھا کر امدن کی طرف راغب کرنے کی کوشش کریں اپ کو معلوم ہے کہ جتنی تیزی سے پاکستان کی ابادی بڑھ رہی ہے اگر ان کے لیے امدن کا بندوبست ہی بہترین جہاد ہے
اردو
0
0
0
17
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@MubashirAZaidi جناب تفریح کے لیے تو بہت سے پلیٹ فارم موجود ہیں جہاں پہ لوگ سبسکرپشن دے کر تفریح حاصل کر رہے ہیں کتابیں بھی مل جاتی ہیں اپ استاد ہیں اپ کا تجربہ ہے پاکستان کی نئی نسل کو درپیش چیلنجوں کو دیکھتے ہوئے میری درخواست ہے کہ ایسی کتابیں جو بچوں کی کیریئر بلڈنگ میں محاون ہو (جاری)
اردو
1
0
0
496
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
دوستو، فیس بک نے مجھے سبسکرپشن شروع کرنے کی پیشکش کی ہے اور میں نے اسے قبول کرلیا ہے۔ میں یہ تجربہ یوٹیوب پر کرکے ناکام ہوچکا ہوں کیونکہ پاکستان سے پیمنٹس کرنا دشوار ہوتا ہے۔ لیکن فیس بک پر بھی ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے۔ یوٹیوب کے مقابلے پر فیس بک سبسکرپشن کی فیس کافی کم یعنی ماہانہ صرف 99 سینٹ ہے۔ دو ہفتے کا ٹرائل پیریڈ بھی ہے۔ یعنی پسند نہ آئے تو جب جی چاہے سبسکرپشن ختم کی جاسکتی ہے۔ میں سبسکرائبرز کے لیے روزانہ ایک کتاب کا تعارف یا خلاصہ پیش کروں گا اور اس کی پی ڈی ایف بھی فراہم کی جائے گی۔ تیس دن میں تیس کتابیں، جن میں بیشتر نئی ہوں گی، خسارے کا سودا نہیں۔ سبسکرپشن والی پوسٹس عام فالوورز کو نظر نہیں آتیں اس لیے وہاں ہجوم نہیں ہوگا اور ون آن ون رابطہ بھی رکھا جاسکے گا۔ آج پہلی پوسٹ میں جیمز جوئس کے ناول یولیسیز کی کہانی کا خلاصہ پیش کیا ہے۔ پینگوئن جیسے پبلشر، گارڈین جیسے اخبار اور کئی ادبی مشاہیر کا بھی خیال ہے کہ یہ ادبی تاریخ کا سب سے بڑا ناول ہے۔ اس ناول کے بارے میں آج کل سوشل میڈیا میں بحث چل رہی ہے کہ یولیسیز کا ترجمہ کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔ میرے کیے ہوئے اردو خلاصے کو پڑھنے سے کم از کم آپ کو کہانی سمجھ آجائے گی۔ ادبی باریکیاں نقادوں کے لیے چھوڑ دیں۔ سبسکرائب کرنے کا آپشن میرے پروفائل پیج پر موجود ہے۔ پروفائل کا لنک اس پوسٹ کے کمنٹس میں دیکھ لیں۔
اردو
14
15
226
20.6K
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@iffiViews یو تھڑ یوتھڑ کردی آپے میں یوتھڑ ہوئ سارے مینوں یوتھڑ سدو ریما نہ آکھو کوئی پتہ نہیں یہ یوتھڑ جس جس کو بھی کاٹتے ہیں وہ یوتھڑ ہو جاتا ہے مطیع اللہ جان سے لے کر ریما عمر تک یہ سب ان کے کاٹنے کے بعد ہوتے ہیں جیسے پاگل کتے کے کاٹنے کے بعد مریض پاگل ہو جاتا ہے
اردو
0
0
0
207
iffi
iffi@iffiViews·
طالبان نے کہہ دیا ریما نے یقین کر لیا، اب اس یقین کو توڑنے کے لئے پاکستان انکوائری کرائے۔ مگر طالبان ثبوت نہ دے بس۔
اردو
37
221
1.2K
37.3K
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@AzazSyed the only option is strike on the militants, sudden results are only via atomic attack which is not feasible, so this bombing is required minimum 6 months to broke confidence of militants, so be patience and rely on our soldiers
English
0
0
0
5
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
جو غلطی بھارت نے پاکستان کے بارے میں کی تھی وہی غلطی پاکستان ، افغانستان کے معاملے پر کررہا ہے۔ #pakistan #afghan #policy
اردو
1K
266
2K
183.8K
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@MariaBalochPK یہ جب اگ سے کھیلو گے تو کوئلے تو نکلیں گے پیچھے سے اب ان کے پیچھے سے کوئلے نکل رہے ہیں تو ان کو اسلام یاد اگیا ہے وہ اسلام کہاں تھا جب وہ شامی بچے کی سمندر کے کنارے لاش ملی تھی سب بھول گئے۔ کوئی مذہب کی لڑائی نہیں ہے انا کی لڑائی ہے کوئی شہید نہیں ہے شہید صرف وہ بھوکے بچے ہیں
اردو
0
2
8
1.9K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
بشار الاسد کے باپ حافظ الاسد کے زمانے میں مجھے ایک بار گرفتار کیا گیا۔ جیل میں ایک جوان لڑکی بھی تھی، جس کا باپ اسلام پسند ہونے کی وجہ سے حکومت کو مطلوب تھا۔ جب حکومتی غنڈے اسے نہ ڈھونڈ سکے تو اس کی بیٹی کو اٹھایا گیا اور باپ کی جگہ گروی(ضمانت کے طور پر) رکھا گیا۔ جیل میں ہی اس کا ایک بچہ پیدا ہوا۔ وہ لڑکی کسی کو یاد ہی نہیں رہی، یہاں تک کہ وہ بچہ 4 سال کا ہو گیا۔ ایک دن بچہ بہت رویا اور چپ ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا تو جیلروں نے مجھے تعلیم یافتہ سمجھ کر اس بچے کو چپ کرانے کا کہا۔ میں نے بچے سے مخاطب ہو کر کہا، "ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک چڑیا تھی۔ بچے نے کہا: چڑیا کیا ہوتی ہے؟ میں کانپ اٹھا اورکہا: وہ جو ایک درخت سے اڑ کر دوسرے درخت میں جا بیٹھتی ہے۔ بچے نے کہا : درخت کیا ہوتا ہیں؟! اب میں بات کرنے کے قابل نہیں رہا اور اپنے عقوبت خانے میں واپس آیا شامی صحافی میشل کیلو
Maria Baloch tweet media
اردو
27
272
1K
90.1K
Zil E Huma Dar
Zil E Huma Dar@ZilayHumaDar·
مجھے چوہدری صاحب پہ تب شک ہوا تھا جن انھوں نے کہا کہ گیلے تیتر پہ اتنا تشدد ہوا ہے کہ وہ بچ نہیں سکے گا۔ تیتر صاحب آج کل انگلینڈ میں پیر صاحب بنے ہوۓ ہیں۔ اور انصافی عقیدت میں ادھ موۓ ہوۓ جا رہے ہیں؟ 🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️
اردو
6
15
159
7.7K
iffi
iffi@iffiViews·
@_TaNoLii Mere Zimay Afghanistan hai 😭😂
Dansk
5
2
49
1.6K
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@OccupiedKapwara @realrazidada @HamidMirPAK اس سے اچھا تھا سسپنس اور جاسوسی ڈائجسٹ پڑھ لیتے اور ان کی لکھاریوں کو اپنا ہیرو بنا لیتے ہیں اج مایوسی تو نہ ہوتی
اردو
0
0
1
275
Ibn-e-Umar
Ibn-e-Umar@OccupiedKapwara·
اس وقت میں اسلامیہ کالج سول لائنز کا طالب علم تھا @HamidMirPAK جیسے صحافی میرے آئیڈیل تھے، کالج پہنچ کر سب سے پہلے اخبارات کا مطالعہ ہوتا تھا، لیکن دسمبر 2005 میں جب میڈیا جوائن کیا تو آہستہ آہستہ اپنے سارے فیورٹ صحافیوں کی حقیقت پتہ چلنا شروع ہوئی اور 2010 کے بعد انکو پڑھنا بند
Rizwan Razi™@realrazidada

جیو کے باندر نے سی آئی اے کے حکم پر اسامہ بن لادن کا جعلی انٹرویو کرکے اور یہ خبر گھڑ کے کہ ایٹم بم اسامہ بن لادن کے ہاتھ لگ سکتا ہے بلکہ وہ اسے امریکہ پر دے مارے گا، نو گیارہ کی عالمی سازش میں تاریخی کردار ادا کیا۔ یہ اب پھر بتا رہا ہے کہ دہشت گرد نور ولی محسود کابل میں ہے تا کہ کابل پر مزید حملے کرکے جنگ کو بھڑکایا جا سکے اور قتل و غارت ہو سکے۔ لعنت تیرے تے باندرا

اردو
5
19
111
15.8K
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@sadaf_kareem وہ خون بیچاری بھینس یا بکری کا ہوتا تھا، ہمارا ایک دوست ایسا ہی کرتا تو اس کی دوست رونے لگ جاتی، اور قسمیں ڈالنے لگ جاتی آئندہ ایسے نہیں کرو گے
اردو
2
0
2
33
Sadaf Kareem
Sadaf Kareem@sadaf_kareem·
سُنا ہے 70 80s کے عاشق خون سے اپنی معشوق کو خط لکھا کرتے تھے،ابھی ایک براڈ کاسٹ میں سُنا
اردو
8
1
24
652
MEHBOOB-UR-REHMAN
MEHBOOB-UR-REHMAN@tanoli81·
@Miss3zero1 petrolium ki qeemat to kam ho jae gi, magar karaye or mehngai kisi ne kam nahee karni
हिन्दी
0
0
1
4
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
اچھا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا زمیدار حکومت کو ٹہرایا جا رہا ہے جو کہ درات بھی ہے ہر اچھے بُرے مقبول غیر مقبول فیصلے کی زمیداری حکومت کی ہی ہوتی ہے تو جب پیٹرول کی قیمتیں کم ہونگی جو کہ ان شاءاللہ جلد ہک ہونگی تو آپ لوگ حکومت کو کریڈٹ بھی دیں گے؟
اردو
9
5
27
959