Sabitlenmiş Tweet
Nadeem Ahmad
206.7K posts

Nadeem Ahmad
@trendsint
Down to earth person. Trying to uphold the truth in this post truth era. RTs are not endorsements.
Try and find it Katılım Mart 2014
5.9K Takip Edilen5.4K Takipçiler
Nadeem Ahmad retweetledi

کیسے اس پولیس والے نے اپنے بڑے افسر کا نام لیکر ایک لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔پنجاب پولیس کے افسران اس کو فوری معطل کرکے اس سے دکاندار کی بھرپائی کروائیں۔
صحرانورد@Aadiiroy2
آج اس پولیس ملازم طلعت حبیب نے الفہد موبائل بینک کے باہر بیٹھے ایزی پیسہ والے کے کاؤنٹر سے 99300/-کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں ڈلوائی جب رقم مانگی تو وہ طیش میں آگیا اور پستول دکھا کر گاڑی میں فرار ہوگیا اور ایزی پیسہ والے لڑکے شیخ فہیم کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دے ہمارے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ایسے پولیس ملازموں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے
اردو
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi

محترمہ مریم نواز !
آوارہ کتے اتنا بڑا عذاب بن چکے ہیں کہ نہ پوچھیں. تقریباً ہر سوسائٹی میں دندناتے پھر رہے ہیں اور چھوٹے بچوں کو کاٹنے کے واقعات رونما ہورہے ہیں. پلیز فوری کوئی فورس بنائیں جو انکو تلف کرے،اور عوام کیلئے نمبر بھی شئیر کروائیں. 🙏
@MaryamNSharif
@CMComplaintCell
اردو
Nadeem Ahmad retweetledi

پورٹ قاسم پر سیکیورٹی الرٹ! 🚨⚓
ایف آئی اے امیگریشن نے انڈونیشیا سے آنے والے جہاز 'جے بی یو شیلڈ' پر سوار دو مشکوک بھارتی ملاحوں کو حراست میں لے لیا۔ دونوں کے پاس مطلوبہ سفری اور میری ٹائم دستاویزات (COC/COP) موجود نہیں تھیں۔ حکام کی جانب سے فی کس 5 لاکھ روپے جرمانے کی سفارش کی گئی ہے۔ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 🇵🇰🛡️
اردو
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi

کبھی کبھی تو ایسے لگتا یہ معاشرہ رہنے کے قابل ہی نہیں رہا۔ ہم سب درندے بن چکے ہیں۔
سید ذین شاہ نامی بچےکو 40 درندوں نے بے دردی سے قتل کیا کسی نے ہتھوڑیوں سے ہاتھ کی انگلیاں توڑی، کسی نے چاقو مارے، کسی نے بلیڈ مارے، کسی نے سر پر ڈنڈے مارے کسی نے آگ لگائی، ایک معصوم بچے کو سینکڑوں زخم دئے گے۔ قبر میں ڈالتے وقت بھی زخموں سے خون نکل رہا تھا😭 اور جب سید فوت ہو گیا تو بھی ان ظالموں کا دل ٹھنڈا نہیں ہوا، سید کے گلے میں رسی ڈال کر موٹر سائیکل سے باندھ کر گلیوں میں گھسیٹتے رھے۔
حالیہ خبروں کے مطابق راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں ایک بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک نوجوان زین شاہ کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ دو گروپوں کے درمیان لین دین یا جھگڑے کے بعد پیش آیا۔
خبروں کے مطابق پہلے سراج محسود نامی شخص فائرنگ میں مارا گیا، جس کے بعد مشتعل افراد میں سے کسی کا کہنا تھا کہ یہ بچہ زین شاہ بھی حملہ آوروں میں موجود تھا۔
مشتغل ہجوم نے زین شاہ کے گھر دھاوا بول دیا، وہاں سے بچے کو پکڑا اور مبینہ طور پر اس پر شدید تشدد کیا۔ بعد میں پولیس تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ سراج محسود کو لگنے والی گولی زین شاہ نے نہیں چلائی۔۔
پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے اور مزید گرفتاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔۔۔
اردو
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi

🚨یہ ویڈیو دیکھ کر دل سے بددعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کو تباہ و برباد کرے جس نے اس مسخرے کواس ملک کا وزیراعظم بنانے میں کردار ادا کیا،
🚨یہ واقعی نوبل انعام کے حقدار ہیں جو پہلے میٹرو بس کی مخالفت ِکرتا تھا پھر خود بھی شروع کردی جو مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھی ،
🚨پھرجنہیں منصوبہ پورا کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس ٹریک سے بس کا گزرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اردو
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi
Nadeem Ahmad retweetledi

جب میں پنجاب کی یکجہتی کی بات کرتاہوں تو جئے سندھ اور پیپلزپارٹی کے لوگ کہتے ہیں کہ آپ کے آباو اجداد تو کشمیر سے آئے آپ کہاں کے پنجابی ہو گئے۔ عرض کیا تو زرداری بھی تو بلوچستان کے سابق قبائلی علاقوں سے بھاگ کر سندھ آئے تھے اور سیدی آپ کے بزرگ بھی تو عرب کے بھگوڑے تھے، وہ کہاں کے سندھی ہو گئے۔ میرا تو کچھ نہیں ہوا، وہ سندھ حکومت کے محکمہ اطلاعات کے پے رول پر لے لئے گئے۔
ہمارے صدقے بھولڑو اور یوتھڑوں کو رزق چلتا ہے۔
اردو
Nadeem Ahmad retweetledi

صاف ستھرا پنجاب پروگرام کرپشن کی نذر ہو گیا ہے 🥲💔
ضلع کوٹ ادو
وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب شرمنده تعبیر نہ ہو سکا ؟
کروڑوں روپے کا فنڈ کرپشن کی نزر ہو گیا۔
یہ رکشوں کے فیول کو کھا جاتے ہیں پھر رکشوں کی میٹر ریڈنگ ٹائروں کو گھما کر بڑھا رہے ہیں
محکمہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں
اردو












