MUKTAR
2.8K posts


@grok @TRobinsonNewEra They aren't speaking English. Can you translate whatever language they are using?
English

@Aadiiroy2 او بھائی یوکے میں یومیہ آمدن 100£ ہے، جو کہ آٹھ گھنٹے کام کرنے والے کو قانوناً ملتی ہے، باقی میڈکل، بچوں کی تعلیم وغیرہ سب فری ہے۔ اس لحاظ سے ایک آدمی تقریبا 95 لیٹر دودھ خرید سکتا ہے ایک دن کی آمدن سے
اردو

ابھی ایک دوست سے یوکے بات ھوئی،جو بھی لکھ رھا ھوں حلفیہ لکھ رھا ھوں،وہ بھائی یوکے کی بہت بڑی کمپنی میں ملازمت کرتے ھیں،وہ یوکے کی مہنگائی کا بتارھے تھے کہ دودھ لینے جاؤ تو دودھ کی بوتل ھر مرتبہ کچھ پینس اوپر ھوچکی ھوتی ھے،گوشت مہنگا ،ڈیری مہنگی،ٹرانسپورٹ مہنگی،پٹرول مہنگا،ابھی وہ اپنی اھلیہ کو ڈینٹسٹ کے پاس لیکر گئے تھے تو اس کے بل کا بھی بتارھے تھے،لیکن ھمارے یہاں صرف ایسا بتایا جاتا ھے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں ھوئی ھے،مانا کہ بہترین حالات نہیں لیکن ایسے نا بتایا کرہں کہ صرف پاکستان میں مہنگائی ھے۔
اردو

@Aadiiroy2 بی ایم ڈبلیو اس نے لی تھی جو کہ دو کروڑ کی کیپٹن صفدر کو بیچی اور پھر واپس اپنے پاس خرید لی،
اردو

Muslim immigrant Walmart employees started harassing an American shopper who was simply recording her own shopping trip.
One cursed at her, and the other made a cut-throat gesture across her neck, threatening her not to post the video.
All while wearing the official “Happy to Help” vests.
This is what unchecked “diversity” looks like in your local store.
These two need to be fired because they don’t belong in jobs serving the American public with this kind of third-world behavior.
English

@amjad43649282 @RShahzaddk انڈیا پاک جنگ سے پاکستان پر کیا اثرات ہوئے، اس سے تو پاکستان کی شہرت ہوئی ہے نام ہوا ہے، مہنگائی کا اس سے کیا تعلق ہے
اردو

@RShahzaddk ن لیگ کو ھی ووٹ دوں گا۔۔۔وقتی مسائل ھیں کچھ تو بہتر ھوئے ھی تھے کہ پہلے انڈیا پاک جنگ اور اب ایران ۔عرب ۔امریکہ جنگ نے کڑاکے نکال دیا ۔ساری دنیا متاثر ھوئی ۔۔مسائل تو یہی لاگ بہتر کرینگے ۔ورنہ پپلز پارٹی اور پی ٹی آئی تک کے پاس وزیر خزانہ تک نہیں تھا۔۔اب بھی بہتری کی گنجائش ھے
اردو

@hinaparvezbutt باجی کہیں آپ کا ذہن میں
رکھ کر تو نہیں کہا اس نے کہ پاکستان میں خوبصورتی ختم ہو گئی ہے۔
اردو

سہیل وڑائچ نے مزاح میں کوئی بات کہہ دی ہے تو اس میں غصہ کرنے والی کوئی بات نہیں، ہر وقت منفی سوچنا بھی ایک بیماری ہے۔ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر منفی ردعمل دینا مناسب نہیں ہوتا۔
Waqar khan@Waqarkhan123
میں نے یہاں آ کر خواتین میں جتنی خوبصورتی دیکھی ہے میں حیران ہو مرد ساری خوبصورت عورتیں تو یہاں لے آۓ ہیں پاکستان میں کیا بچا ہے روٹی کھانے والی مشین کا ٹیکساس امریکہ میں سستا مذاق
اردو

@sohail5161 @Matiullahjan919 تو پھر آپ نے ڈاکٹر قدیر خان کا بیان نہیں سنا شاید، کہ جب ہم بم بنا رہے تھے نواز شریف لوہا کوٹ رہا تھا اور نواز شریف تو ایک پٹاخہ بھی نہیں پھوڑ سکتا۔ اس بیان کا کیا کرو گے
اردو

@Matiullahjan919 جتنا مرضی ایٹمی دھماکے کرنے پہ ڈس کریڈٹ کرنے کی کوشش کرو گے تاریخ گواہی دے گی دھماکے نواز شریف نے ہی کیے تھے
ہاں کیلنڈر سے تاریخ ختم کروانے کی درخواست دے بین الاقوامی سطح پہ تو پھر کہہ سکو گے یہ تاریخ تو موجود ہی نہیں ہے کیلنڈر میں
سکون آ جائے گا
کوشش کرو
اردو

بیرسٹر ظفر اللہ کے بیان سے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف کو بطور وزیر اعظم جنرل مشرف کیخلاف کیس بنانے پر کسی نے مجبور کیا تھا ، اتنے بڑے فیصلے مجبوری اور مصلحت کے تحت کرنے والا شخص کیا وزیر اعظم بننے کا اہل ہو سکتا تھا؟ ایٹمی دھماکوں جیسے بڑے فیصلے کرنے کا کریڈٹ لینے والا نواز شریف آج اپنے اس ترجمان کے ہاتھوں بے نقاب نہیں ہو گیا؟ x.com/SohailRashid8/…
اردو

میں تو اس بات پر حیران ہوں کہ انسان کو معلوم ہو کہ میں جیتا ہوا نہیں۔ سامنے بیٹھے لوگوں کو بھی پتہ ہو کہ ناجائز وزیر اعلی ہے۔ پھر بھی انسان اتنی انگلی گھما گھما کے اعتماد کے ساتھ افسران کو بھاشن دے سکتا ہے! کمال ہے کمال
Basharat Raja@BasharatRaja786
میں تنخواہ نہیں لیتی 11 ارب کا جہاز لیتی ہوں پھر اسے اپنے خاندان کے لیے رکشے کے طور پر استعمال کرتی ہوں اس کے علاوہ بڑے ٹھیکوں سے ککس بیک الگ سے ہیں
اردو

صحافی کے طور پر جوابدہی کے احساس کے ساتھ چند مزید سوالوں کے جوابات۔۔۔
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے ایک کمرے کے فلیٹ کی پہلی پیمنٹ 30 لاکھ روپے 2015 میں بُکنگ کے ساتھ کی جب ڈالر کا ریٹ 105 روپے تھا۔ فلیٹ کا قبضہ ملا آٹھ سال بعد 2023 میں جب بلڈنگ مکمل ہوئی اور فُل پیمنٹ دو کروڑ 16 لاکھ ادا کردی۔
تمام ٹرانزیکشن اور آمدن کی تفصیلات باقاعدگی سے ٹیکس حکام کو فائل کی جاتی رہیں۔
اس فلیٹ کی کُل رقم کی ٹیکس حکام کو جمع کروائی گئی انکم اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات 👇

اردو

@Mashwani_Views یہ پرائیویٹ جم ہیں اگر کسی کو اعتراض ہے وہ نا جائے کسی نے زور زبردستی تو نہیں بھیجا، کسی ایسی جم میں چلے جائیں جہاں صرف عورتیں ہوں، اس میں گورنمنٹ کے کرنے کا کیا کام ہے،
اردو

معذرت کیساتھ لیکن
یہ جو انصارعباسی کی ٹویٹ سے مخالفت کے چکر میں اُس پر تبرے کررہے ہیں اُن میں سے کتنے لوگ اپنے گھر کی خواتین کو ایکسرسائز کے لباس میں مردوں کے ساتھ جم کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟
فقط ٹویٹر پر خود کو آزاد خیال دکھانے کے چکر میں انصارعباسی کیخلاف کھڑا ہونا تو منافقت ہے
عملا اپنی خواتین کو بھیجیں ایکسرسائز کیلئے وگرنہ خاموشی بہترین چیز ہے
اردو

@iqrarulhassan @SharinKousar پوری ٹیم کے ساتھ ویڈیو بنا کر میڈیا پر اپلوڈ کرنا اور پھر بار بار محسن نقوی کا اور آرمی چیف کا نام لینا، اس کا صاف مطلب ہے کہ تم اس کی نوکری کھانا چاہتے تھے۔ ہر بات پر قسم کھانے والے کے بارے احادیث میں کیا کہا گیا ہے۔
اردو

@SharinKousar جی میں اپنے بچے کے سر کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے پہلے لمحے سے اب تک ایک بار بھی یہ نہیں چاہا کہ اُس کی نوکری جائے۔۔۔ اللہ اُس ایف آئی اے افسر کو بھی زندگی اور تندرستی دے اور میرے بچے کو بھی۔
اردو

@kirannaz_KN اچھا اقدام ہے اب ان افسران کو بھی معطل کیا جائے جو وردی میں ہوتے ہوئے ایک جماعت کے خلاف اور اس کے سربراہ کے خلاف پریس کانفرنس کرتے رہے اور گھٹیا الفاظ استعمال کرتے رہے
اردو

معطل نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ کسی کے روزگار تک بات نہیں جانی چاہیئے۔ اقرار پبلک فگر ہیں۔اگر کہیں دل آزاری ہوئی بھی تھی تو دل بڑا کرکے معاف کردینا چاہئیے ۔
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
اردو

@SadiasOfficial @jawadahmadone @iqrarulhassan انتہائی فضول تحریر لکھی ہے آپ نے، وردی پہن کر جو کھڑا ہے وہ بھی ایک عام آدمی کی طرح کا ہی انسان ہے وہ بھی عام آدمی کی طرح معاشرے میں رہتا ہے وہ بجلی گیس کے بل دیتا ہے اس کے بچے بھی انہیں سکولوں میں پڑھتے ہیں، وردی پہن لی تو کیا وہ اپنے دماغ کو تالہ لگا لے یا آنکھیں بند کر لے
اردو

"یہ بھی جواد احمد @jawadahmadone کی طرح ذلیل ہوگا" یہ وہ جملہ ہے جو ایک ادارے سے منسلک فرد نے بطور تضحیک ایک نئی سیاسی جماعت کے لیڈر اقرار الحسن @iqrarulhassan کو کہا
کیا سرکاری وردی صرف ایک طبقے کی حفاظت کے لیے ہے یا یہ قانون کی علامت ہے جو بلا امتیاز سب کے لیے ہو؟ 26 اپریل 2026 کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے یہی سوال پھر سے زندہ کر دیا
سابق صحافی اور نئی سیاسی جماعت کے سربراہ اقرار الحسن بیرون ملک سے واپس آئے تو ایئرپورٹ عملے کے ایک شخص نے کہا "یہ بھی جواد احمد کی طرح ذلیل ہوگا" اقرار نے سنا، رکے اور جواب دیا اس ایک لمحے نے پورے پاکستان میں بحث چھیڑ دی
اقرار الحسن کل ٹیلی ویژن کی اسکرین پر نظر آتے تھے آج ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں انکے بارے میں رائے منقسم ہے ایک طبقہ انہیں اسٹیبلشمنٹ کا آلہ سمجھتا ہے دوسرا انہیں نئی آواز لیکن سوال یہ ہے کہ کسی شخص کے بارے میں آپ کی رائے جو بھی ہو کیا وردی پہنے ایک سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی شہری کو تضحیک آمیز سیاسی جملے کسے؟ جواب قانون، اخلاق اور آئین تینوں کے مطابق " نہیں " ہے
اقرار الحسن وائرل ویڈیو میں انتہائی جارحانہ لہجے میں کہہ رہے "مرد کے بچے بنو، ہمت دکھاؤ، خان کے فالور ہو تو دلیری تو دکھاؤ" میری رائے میں یہ الفاظ کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کے شایان شان نہیں انکے پاس ریکارڈنگ، شکایت، ادارے کو مطلع کرنا جیسے راستے موجود تھے غصے کا اظہار قابل فہم ہے لیکن یہ طرزِ عمل ایک سیاسی رہنما کی سیاسی پختگی پر سوال اٹھاتا ہے
پی ٹی آئی کا ردعمل اس پورے معاملے کا سب سے تکلیف دہ حصہ ہے وہ جماعت جو ہر ادارے میں سیاسی مداخلت کے خلاف آواز بلند کرتی ہے جسکا دعوی ہے کہ اس نے ہر ظلم کے خلاف احتجاج کیا آج اس واقعے میں اس ایئرپورٹ ملازم کا دفاع کر رہی اصول صرف اس وقت اصول ہوتے ہیں جب وہ ہر حال میں یکساں لاگو ہوں
"وردی میں سیاست نہیں" اگر پی ٹی آئی کا یہ نعرہ حقیقی ہے تو اس وردی والے کے غلط عمل کا ساتھ کیوں دے رہی سیاسی مخالفت کو اصولوں پر قربان کرنا کسی سیاسی جماعت کی کمزوری ہے اور پی ٹی آئی اسی کمزوری کا مظاہرہ کر رہی
اقرار الحسن نے اپنے بیان میں یاد دلایا کہ انہوں نے عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی، پی ٹی آئی کارکنوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت کی تو پھر پی ٹی آئی کا آج کا رویہ صرف منافقت نہیں، ناشکری بھی ہے
اصل مسئلہ اقرار الحسن یا پی ٹی آئی سے بڑا ہے پاکستان میں سرکاری اداروں کے ملازمین کی سیاسی وابستگی ایک پرانا ناسور ہے جب ایف آئی اے، پولیس یا کوئی بھی ادارہ سیاسی رنگ اختیار کر لے تو وہ ادارہ نہیں رہتا ہتھیار بن جاتا ہے یہ اوزار کبھی ایک طرف استعمال ہوتا ہے، کبھی دوسری طرف لیکن نقصان ہمیشہ عوام کا ہوتا ہے ایئرپورٹ ملازم کے خلاف باضابطہ کارروائی ہونی چاہیے اس لیے نہیں کہ اقرار الحسن بڑے آدمی ہیں، بلکہ اس لیے کہ وردی میں سیاسی تعصب ایک عام شہری کے لیے بھی اتنا ہی ناقابلِ قبول ہے
جواد احمد کا حوالہ بھی قابلِ غور ہے وہ ایک ایسے شخص ہیں جو فن موسیقی سے سیاست میں شامل ہوئے انکے شعبے کو انکی تضحیک کا بہانہ بنا لیا گیا جو انکے گھٹیا معاشرتی رویے کی عکاسی کرتا ہے انکا نام بطور طعنہ استعمال کرنا اس ملازم کی ذہنیت ظاہر کرتا ہے کہ سیاسی مخالف کی ذلت ایک تفریح ہے یہ ذہنیت پاکستانی سماج میں گہری جڑیں رکھتی ہے جہاں سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی سمجھا جاتا ہے اور ادارے اس دشمنی کا میدان بن جاتے ہیں یہ صرف اقرار کا مسئلہ نہیں یہ اس ملک کے ہر شہری کا مسئلہ ہے جو کسی دن کسی ایئرپورٹ، کسی تھانے، کسی دفتر میں ایسی ہی تضحیک کا سامنا کر سکتا ہے
پاکستان کو ادارہ جاتی اصلاح کی شدید ضرورت ہے ایف آئی اے، پولیس اور دیگر اداروں میں سیاسی بھرتیوں، سیاسی وفاداریوں اور سیاسی استعمال کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے ادارے قانون کے تابع ہوں، کسی پارٹی کے نہیں جب تک یہ نہیں ہوگا ہر نئی حکومت پرانے اداروں کو نئے رنگ میں استعمال کرتی رہے گی اور شہری چاہے کسی بھی سیاسی خیال کے ہوں، تضحیک کا سامنا کرتے رہیں گے
اقرار الحسن کا واقعہ ایک آئینہ ہے سوال یہ ہے کہ ہم اس میں اپنا چہرہ دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں یا نہیں؟
آخر میں بات وہی ہے جو ہمیشہ ہونی چاہیے کہ جب وردی پہنا کوئی شخص کسی بھی شہری کو سیاسی بنیاد پر ذلیل کرے چاہے وہ شہری عمران خان کا حامی ہو، شہباز شریف کا، یا اقرار الحسن کا اسکے خلاف آواز اٹھانا ہر ذمہ دار پاکستانی کا فرض ہے اصول کی طاقت یہی ہے کہ وہ صرف اپنوں پر نہیں، سب پر لاگو ہو جس دن پاکستان میں یہ ہوگا اس دن ہم واقعی آزاد ہوں گے

اردو

@iqrarulhassan ایک طرف کلمہ پڑھ رہے ہو اور ویڈیو میں اسے محسن نقوی کا نام لے لے کر ڈرا رہے تھے، کیا یہ اسے نوکری سے نکلوانے کا ارادہ نہیں تھا،
اردو

مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اردو

@ThePowerOfPTI ڈرامے کا ایک سین دیکھ کر کیسے اندازہ لگا لیتے ہیں، کہ اس سے بے حیائی پھیلے گی، کیا یہ معاشرے میں نہیں ہو رہا؟ شاید اس مسئلے کا کوئی حل بتا رہے ہوں۔ جیسے اگر ڈرامے میں رشوت لیتے ہوئے دکھایا جائے تو لوگ ڈرامہ دیکھ کر رشوت لینا شروع کر دیں گے اس لیے اس ڈرامے کو بند کیا جائے
اردو

Day 1275 without Arshad Sharif
Day 1275 without Justice
تیرے بغیر زندگی گزارنے کا سوچا نہ تھا
وفادار رہ کے بھی اکیلے رہنے کا سوچا نہ تھا
روگ اِس قدر ہے تجھ سے جُدا ہونے کا
تیرے بغیر اک لمحہ گزارنے کا بھی سوچا نہ تھا
دکھ اتنا ہے تیرے یوں چھوڑ جانے کا
تیرے یوں دُور جانے کا سوچا نہ تھا
اب زندگی گزارنی ہے مجھے تیرے بغیر
ایسی زندگی کا تو کبھی سوچا نہ تھا
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif

Ali Usman@ali_usmans
Day 1274 without Arshad Sharif Day 1274 without Justice بچھڑے ہوۓ لوگوں کی ہر بات رولا دیتی ہے ہم کو تو ہر جانے والی شام رولا دیتی ہے ویسے تو ہم دل کے بڑے مضبوط ہیں بس کبھی کبھی کسی کی یاد رولا دیتی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
اردو

When your father was assassinated he was out of Lahore, returned and went straight to his home. Consoled and supported the family and pursued the case as CM Punjab.
He had the same inches then as well.
If you can’t value who stood by you in tough times, at least don’t be mean.
Sara Taseer@sarataseer
What is the height of peanut Shabby Sharif ?
English








