
@Zunairamahum وجہ یہ ہے کہ صرف ایلیٹ کلاس کے مفادات کو تحفظ دیا جارہا ہے تو معاشی حکمتِ عملی واضح نہیں
اردو
Sohail taqi
37K posts

@sohail5161
انسانیت سے محبت ہے شخصیت پسند نہیں ہوں۔خیالات اور کردار سےمتاثر ہوتا ہوں۔ فالو بیک 💯% ہے مگر جو فالو بیک لے کرانفالو کرے گا وہ بھی انفالو ہوگا💯


🙋 میں مسلم لیگی ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں یہ فضول قسم کا آئیڈیا ہے، 18 سال کی عمر میں شناختی کارڈ بن جاتا ہے اور اس عمر میں انسان کو زندگی کے اہم فیصلوں کی اجازت مل جاتی ہے تو ووٹ کی کیوں نہیں؟؟ آئین میں ترمیم کرنی ہی ہے تو ایسی کریں جس سے عوام کو فائدہ حاصل ہو🙏








بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی اس وقت نوازشریف کے ذریعے ہو رہی ہے، اس کے بتائج وقت پر سامنے آئیں گے۔ ایک غیر صحافی دوست کی اطلاع جس کی خبریں اور تجزئیے ہمیشہ درست ہوتے ہیں۔ اللہ ہی جانے







