uxma retweetledi
uxma
44.6K posts

uxma
@uxmaux
patriot pakistani
England, United Kingdom Katılım Mart 2013
1.3K Takip Edilen866 Takipçiler
uxma retweetledi
uxma retweetledi

#Rawalpindi: #MissingAlert
On 30/4/26 Eshal 12 yrs is missing from Gulraiz Society around 5pm. Wearing: Green suit, white dupatta. Height: 5’2. If anyone has information please contact 0346-5623015. #ChampAlertsOnTheGo #CAOTG

English
uxma retweetledi
uxma retweetledi
uxma retweetledi

#قومی_زبان
منقول
ایلون مسک ابھی بندروں سے کھیل رہا ہے، اور اٹک کے ایک 'ضدی' پاکستانی نے تڑپتی ہوئی ماؤں کو ان کا بچہ واپس لوٹا دیا ہے!"
آپ نے کبھی وہ منظر دیکھا ہے؟ جب ایک بچہ ہنستے کھیلتے اچانک زمین پر گرتا ہے، اس کا جسم نیل پڑنے لگتا ہے، منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور ماں باپ صرف کھڑے تماشہ دیکھتے ہیں؟ مرگی کا وہ ایک دورہ صرف بچے کو نہیں توڑتا، پورے خاندان کی روح نکال دیتا ہے۔ سالوں تک مہنگی دوائیاں، ہسپتالوں کے دھکے اور ہر رات یہ خوف کہ کہیں اگلا دورہ آخری نہ ہو۔
اسی بے بسی کے اندھیرے میں ایک "پاگل" کی انٹری ہوتی ہے...
اٹک کی مٹی سے اٹھا ایک نوجوان، نوید سید۔ جب اس نے کینیڈا کی بڑی بڑی لیبارٹریز میں کھڑے ہو کر کہا کہ "میں انسان کے گوشت اور خون کو کمپیوٹر کی بے جان چپ سے جوڑ دوں گا"، تو گورے سائنسدان قہقہے لگا کر ہنسے۔ انہوں نے کہا: "نوید، یہ فلمی باتیں چھوڑو، مشین اور انسان کبھی ایک نہیں ہو سکتے۔" لیکن نوید کے کانوں میں ان ماؤں کی چیخیں گونج رہی تھیں جو اپنے بچوں کے لیے معجزے کی تلاش میں تھیں۔
اگلے 20 سال کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھے۔ رات کے 3 بجے، جب اربوں روپے کی ریسرچ ایک جھٹکے میں راکھ ہو جاتی، فنڈز ختم ہو جاتے اور اپنی ہی ٹیم ساتھ چھوڑ جاتی، تو نوید اکیلا رہ جاتا۔ لیکن وہ نہیں ٹوٹا، کیونکہ اسے معلوم تھا کہ اگر وہ ہارا، تو لاکھوں بچے ہار جائیں گے۔
اور پھر... وہ معجزہ ہو گیا!
آج ایلون مسک کا "نیورالنک" صرف میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے، لیکن ڈاکٹر نوید کی "ٹو-وے نیورو چپ" (Two-way Neurochip) نے حقیقت میں موت کو شکست دے دی ہے۔
یہ چپ کیا ہے؟ یہ ایک "ڈیجیٹل محافظ" ہے جو بچے کے دماغ میں بیٹھ کر پہرہ دیتا ہے۔ جیسے ہی مرگی کا دورہ اٹھنے لگتا ہے، یہ چپ اسے آنے سے 30 سیکنڈ پہلے پکڑ لیتی ہے اور ایک ننھا سا "بجلی کا جھٹکا" دے کر اس دورے کو وہیں دفن کر دیتی ہے۔ بچہ گرتا نہیں، ماں تڑپتی نہیں، اور زندگی نہیں رکتی۔
لیکن اصل دشمن اب سامنے آیا ہے!
وہ 'فارما مافیا' جو چاہتا ہے کہ آپ زندگی بھر ان کی مہنگی دوائیاں خریدتے رہیں، اب اس چپ کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ وہ نہیں چاہتے کہ آپ کا بچہ ایک سستی چپ سے ٹھیک ہو جائے، کیونکہ تندرست انسان ان کی دکانیں بند کر دیتا ہے۔ لیکن نوید سید کا ایک ہی جواب ہے: "میں یہ ٹیکنالوجی اپنے ملک پاکستان لے کر جاؤں گا، تاکہ میرا ہر بچہ فخر سے جی سکے۔"
یہ کہانی صرف ایک کامیابی کی نہیں، یہ اس "پاکستانی جنون" کی ہے جو ایلون مسک جیسے ارب پتیوں کی نیندیں اڑا دیتا ہے۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ اگر دماغ میں آگ ہو، تو اٹک کا ایک لڑکا پوری دنیا کا "آپریٹنگ سسٹم" بدل سکتا ہے۔
اگر آج آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوا ہے، تو اس کہانی کو ہر اس ماں تک پہنچائیں جو معجزے کا انتظار کر رہی ہے۔ دنیا کو دکھا دیں کہ پاکستان کا اصل چہرہ کون ہے! 🚀🔥

اردو
uxma retweetledi

اسلام آباد بہت ہی خراب پوزیشن میں کھڑا ہے!!
عرب صحافی پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
پاکستان میں ڈیکٹیٹر شپ ہے, اور عاصم منیر اسوقت ڈیکٹیٹر ہے, عمران خان کو اس نے قید کر رکھا ہے, اندازہ لگائیں, جب ٹرمپ فرانس سے بات کرتا ہے یا جرمنی سے بات کرتا ہے, تو وہ آرمی چیف کو نہیں وہاں کے صدر یا وزیراعظم کو مخاطب کرتا ہے,
لیکن پاکستان میں عاصم منیر کو کیوں مخاطب کررہا ہے, کیوںکہ یہاں ڈیکٹیٹر شپ ہے!!
اردو
uxma retweetledi

I request Foreign Minister @MIshaqDar50 to please take immediate action on this matter. Attend to our helpless Pakistanis in Cambodia. I don’t wish to politicise it. Let’s just get on it! @opf_pk @mophrd @ForeignOfficePk @PakinCambodia
English

آپ نے کبھی غور کیا کہ تیس چالیس سال پہلے قوالیوں میں حال پڑنے( وجد میں آنے ) کے مناظر ہم دیکھتے تھے جو اب نظر نہیں آتے ۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے۔
پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ حال پڑتے کیوں تھے؟ جب موسیقی کا زیر و بم اور تالی ایک تواتر سے اس سامع کی سماعت سے ٹکراتے تھے تو وہ ذہنی ارتعاش کو اس حد تک پہنچا دیتے تھے جسے break point کہتے ہیں اس جگہ انسان کا شعوری کنٹرول کھو جاتا تھا ۔ یہ وہی مثال ہے کہ جب فوجی دستہ پل پر قدم ملا کر چلتا ہے تو ان کے قدموں کے ارتعاش کی فریکوئنسی اگر پل کی قدرتی فریکوئنسی سے مل جائے تو ارتعاش اتنا بڑھ جاتا ہے کہ پل ٹوٹ سکتا ہے۔
قوالی میں بھی جب آلاتِ موسیقی خصوصاً ڈھولک اور تالی کا Rhythmic Pattern انسانی کان تک پہنچ کر Brain Waves کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرتا تھا۔ جسے سائنسی زبان میں Acoustic Driving کہتے ہیں جو انسان کو ایک خاص Trance کی کیفیت میں لے جاتا ہے
پہلے آواز ایک Wave کی صورت میں روح تک جاتی تھی اب برقی آلات اور سپیکرز آواز کو Digitalize کر دیتے ہیں جس سے آواز کی وہ Micro-vibrations ختم ہو جاتی ہیں جو انسانی اعصاب پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں
دوسری وجہ یہ ہے کہ
ماضی میں سامع کا پورا وجود صرف آواز اور کلام کے گرد طواف کرتا تھا۔ کوئی موبائل فون یا کیمرہ اس کی توجہ اور محویت ہٹانے والا نہیں تھا اب موبائل ریکارڈنگ اور سوشل میڈیا کا شعور انسان کو "حاضر" تو رکھتا ہے لیکن "محو" نہیں ہونے دیتا۔ آج کا سامع 'حال' میں آنے کے بجائے اس 'حال' کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہوتا ہے۔
تیسری بات
نئی نسل کی اکثریت کلام میں چھپے استعاروں سے واقف نہیں ہے۔ جب تک کلام کی گہرائی ہی سمجھ نہ آئے تو دل پر وہ چوٹ کہاں سے لگے جو بیخود کر دے۔
اردو
uxma retweetledi
uxma retweetledi
uxma retweetledi
uxma retweetledi
uxma retweetledi
uxma retweetledi

گذشتہ چند دنوں میں دنیا بھر میں انرجی انفراسٹرکچر کے تباہ ہونے کے واقعات سامنے آئے ہیں
• روس کے Tuapse آئل ریفائنری پر یوکرینی ڈرون حملہ
• رومانیہ کے بخارسٹ ہیٹنگ پلانٹ میں طاقتور دھماکہ
• انڈیا کے راجستھان (پاچپدرا) ریفائنری میں بھڑک اٹھی وہ بھی افتتاح سے صرف ایک دن پہلے
• میانمر کے ہو مالین پورٹ پر دھماکہ، 10 سے زائد فیول ٹینکرز جل گئے
• امریکہ میں BP Cherry Point ریفائنری میں دھماکہ
• آسٹریلیا میں Geelong ریفائنری میں بڑی آگ (جو ملک کی فیول سپلائی کا 10% ہے)
آخر وہ کون ہے جو دنیا بھر کے انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا رہا ہے؟؟؟
اردو
uxma retweetledi

پاکستان "بورڈ آف پیس" میں اس جواز کے ساتھ گیا تھا کہ اسرائیلی حملے بند کروائیں گے۔ مگر لگاتار فلسطینیوں پر حملے اور نسل کشی جاری ہے۔
کیا پاکستان کو احتجاجاً "بورڈ آف پیس" سے الگ ہو جانا چاہیے؟
ہاں کے لیے (1)
نہیں کے لیے (2)
ٹائیپ کیجیے
نوٹ: صرف 1 یا 2 ٹائیپ کرکے جواب دیجیے تاکہ بروقت نتیجہ جاری کیا جا سکے
اردو
uxma retweetledi

لاہور میں رہنے والو دوستوں سے ارجنٹ اپیل ۔۔
ایک بہن نے پریشانی میں ڈی ایم کیا ہے ۔
اس کی چھوٹی بہن کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن لاہور کے ہسپتال میں ہوا ہے۔ وہ اسٹریچر پر ہے۔ پردیسی ہیں کسی اور شہر سے تعلق ہے ۔
پچھلے تین دن سے لاہور میں در در بھٹک رہے ہیں۔ مگر کوی رہائش نہی مل رہی ڈیلر اوپر والے فلیٹ دکھاتے ہیں یا پھر نچلے پورشن کے پیسے اتنے زیادہ مانگتے ہیں کہ وہ افورڈ نہی اور یہ لوگ تھک کر ہار چکے ہیں۔
بس ایک مہینے کے لیے مسعود ہسپتال گارڈن ٹاؤن کے قریب گراؤنڈ فلور چاہیے۔ کچن اور واش روم کے ساتھ۔ وہ لوگ جو بھی جائز کرایہ ہو گا وہ دیں گے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو اپنے بھائی کی حاجت پوری کرے اللہ اس کی حاجت پوری کرتا ہے۔ اور بیمار کی عیادت کرنا یا اس کے کام آنا اللہ کو اتنا پسند ہے کہ قیامت کے دن اللہ خود فرمائے گا کہ میں بیمار تھا تم نے میری خبر نہ لی۔ بندہ حیران ہو گا تو اللہ کہے گا میرا فلاں بندہ بیمار تھا اگر تم اس کے پاس جاتے تو مجھے وہاں پاتے۔
اگر اپکے پاس رہایش نہی ہے تو پوسٹ کو فی سبیل اللہ صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے بھیج دیں ۔ اپکا یہ چھوٹا سا عمل کسی کے لیے یہ اندھیرے میں روشنی ہو سکتی ہے۔شاید انکی پریشانی دور ہو سکے ۔۔
اگر آپ کے پاس رہائش ہے یا کسی جاننے والے کے پاس ہے تو فوری ڈی ایم کریں۔
ایک شیئر ایک بیمار بہن کی تکلیف کم کر سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیر
اردو
uxma retweetledi

#Islamabad: Confirmed Findings till now.
There are reports of 3 deaths in the past 72 hours reportedly after consuming some juice from the area of G-6. One is aged 34,19 & 22. They were shifted to public hospital immediately.
Two of the critical patients were brought to the CDA hospital. One was brought in almost unrecoverable condition meanwhile the doctors tried to work on him with whatever resources were available but he passed away. The brand etc which people are concerned is not available as the 1 deceased only said juice after being questioned and passed away.
These patients should have been taken to a better emergency department. CDA hospital’s are not well equipped. No postmortem was conducted to establish cause of death.
📍If someone has more details apart from voice notes please share. More details to follow. #ChampAlertsOnTheGo #CAOTG
More details to follow. If anyone has more details on this please share. #ChampAlertsOnTheGo #CAOTG
English












