ایس ایچ او مدینہ سٹی

39.7K posts

ایس ایچ او مدینہ سٹی banner
ایس ایچ او مدینہ سٹی

ایس ایچ او مدینہ سٹی

@uziblti

@uziblti2 Bakry chef , I’m actually not funny. I’m just really mean and people think I am joking.

, جدہ, کراچی Katılım Eylül 2016
29 Takip Edilen3.2K Takipçiler
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
آئین سٹائن
آئین سٹائن@Husn4in·
میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جن کے لیے عزت کوئی معنی نہیں رکھتی وە بس عیش و عشرت سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں چاہے اس کے لیے کسی کے پاوٴں دھو کر ہی پانی پینا پڑے۔ #آئین_سٹائن
اردو
3
13
30
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
کوئی سلسلہ نہیں جاوداں تیرے ساتھ بھی تیرے بعد بھی میں تو ھر طرح سے ھُوں رائیگاں تیرے ساتھ بھی , تیرے بعد بھی۔۔۔۔
اردو
2
30
55
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
Zohaan
Zohaan@Naveed__CH·
🌿 الســــــــلام عليـــــــكم 🌿 ﺁﺅ ﺑﺎﺯﺍﺭِ مصطفٰـــــــیﷺ ﮐـو ﭼـلیــں سنا ہے ﮐﻬﻮﭨﮯ ﺳﮑﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﭘﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ 🌿 صبح بخیـــــــر زندگی
Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
17
37
69
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
🇵🇰البيـــࢪونـي 🇸🇦
دیکھیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ، ہمارے بیچ صرف دوستی ہے اسے سننے کی بعد" ثالثین " کے آتش فشاں پھٹتے ہوئے دیکھا ہے لاوا پگھلتا ہوئے دیکھا ہے 😁😁→_→ #خیر_تجھے_کیا_ہے_میر
اردو
6
30
67
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
بانگِ درا
بانگِ درا@zonaira9_zona·
زندگی اپنی جب اس طور سے گزری , غالب ھم بھی کیا یاد کر یں گے , کہ خدا رکھتے تھے غالب
اردو
2
3
6
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
مَیں نے کہا، خراب ہوں، گردشِ_چشمِ مَست سے اُس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ہے..۔۔۔۔
اردو
2
23
51
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
آئین سٹائن
آئین سٹائن@Husn4in·
انسان کو کامیاب ہونے کیلۓ اس دنیا میں ہر چیز میسر ہے لیکن انسان اس کو استعمال کرتا ہے یا نہیں یہ انسان پر منحصر ہے۔ کسی شخص کے پاس ہر قسم کا اوزار موجود ہو تو بھی وە تب تک کامیاب مکینک نہیں بن سکتا جب تک وە اوزاروں کو ٹھیک طریقے سے استعمال نہ کرے۔ #آئین_سٹائن
اردو
1
5
21
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
↩ فقیر جوگی بابا ↪
فٙإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَکَّلْ عَلَی اللَّهِ جب تم راۓ پختہ کر کے کسی بات کا عزم کر لو تو اللّه پر بھروسہ کرو۔۔ سورة آل عمران : ١٥٩
اردو
0
7
17
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
سیانا پاگل⚓
سیانا پاگل⚓@Seyana_Pagel·
خاندان میں جس بندے کو سب بھلا مانس سیدھا سادہ کہتے ہیں، اسکا احساس کرنے کے بجایے چونا بھی سب اسی کو لگاتے ہیں ..!!
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
18
41
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
𝙼𝚘𝚑𝚜𝚒𝚗 𝙰𝚕𝚒
کہہ رہی ہے یہ تصویر تیری بھی میں کسی سے بولنے والی نہیں
اردو
0
47
89
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
÷ SANA ÷
÷ SANA ÷@Sana__Tweets·
تو نگاهوں کی زبان خوب سمجهتا هوگا تیری جانب تو اکثر اٹها کرتی هیں آنکهیں
اردو
3
16
42
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
۔
۔@Eshaal_Me·
ویسے دوست نے آپکے "نان و نفقہ" کی ذمہ داری تو نہیں لینی ہوتی لیکن پھر بھی کنجوس انسان سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ جو کنجوس ہوتا ہے وہ لالچی بھی ہوتا ہے
اردو
7
44
86
0
ایس ایچ او مدینہ سٹی retweetledi
🇵🇰 کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس کے جھوٹ کی بدبو کی وجہ سے ایک میل دور چلا جاتا ہے۔ (ترمذی)
اردو
0
31
54
0