Waheed Philanthropist

15.3K posts

Waheed Philanthropist banner
Waheed Philanthropist

Waheed Philanthropist

@wahed554

PhD scholar of Molecular medicine . Fight for rights Peace,Justice,Humanity,Education,Health,Awareness ,Women’s Rights , 🇵🇰Empowered Youth.

Mansehra Katılım Haziran 2019
3K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔ جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اردو
147
258
1K
87.5K
Waheed Philanthropist retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
بدن فروش پری کل اک صحافی سے کوٹھے کی نازنیں بولی تری خبر سے تو اچھی ہے میری بے خبری قلم فروش ہے تو اور بدن فروش ہوں میں یہ تیری قحبہ گری ہے وہ میری قحبہ گری مرا خیال ہےمیں پھربھی تجھ سےبہتر ہوں کہ مجھ کو اس پہ نہیں ادعائےخوب تری بدن فروش تو ہوں پر نہیں ضمیر فروش کہ مجھ کو خون رلاتی ہے میری دربدری اور ایک تو ہے کہ مافی الضمیر کا سودا پھر اس پہ طرفہ تماشہ غرور دیدہ وری کہاں یہ گرمئ افلاس سے جھکا ہوا جسم کہاں قلم کی تجارت بنام راہ بری یہ زر کا زور یہ سچ کو غلط غلط کوصحیح کسی کی پردہ دری اور کسی کی جامہ دری یہ گفتگو جو سنی عرش کے مکینوں نے زمیں کے پست نشینوں پہ آہ سرد بھری نہ جانے کون ہے چھوٹا نہ جانے کون بڑا قلم فروش صحافی ، بدن فروش پری سرفراز بزمی راجستھان
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
21
293
855
10.8K
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی
اردو
19
77
663
46.6K
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے صوبائی اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اردو
50
19
134
2.4K
Waheed Philanthropist retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اچھی خبر یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں لیکن بری خبر یہ ہے کہ ہماری حکومت ہر صورت قیمتیں بڑھائے گی کیونکہ اس حکومت کے سامنے تحریک انصاف یا تحریک تحفظ آئین پاکستان کوئی رکاوٹ نہیں ہیں ، نہ عوام مزاحمت کررہی ہے ، اس لیے یہ حکومت اپنی من مرضی سے قیمتیں بڑھا کر عوام کو خوار کرے گی
اردو
127
2.1K
6.5K
81.9K
Prime Minister's Office
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif launches PM's Apna Ghar Program. Islamabad, 30 April 2026.
Prime Minister's Office tweet media
Eesti
61
83
293
9.4K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
نوازشریف اور شہبازشریف کی عوامی خدمت اس ملک کی پہچان ہے اگر ان کی خدمات کی نشانیاں مٹا دی جائیں تو پیچھے صرف کھنڈرات بچیں گے۔ شہباز شریف نے پنجاب کو PKLI جیسے جدید ادارے دیے جبکہ مخالفین نے اپنے ساڑھے چار سالہ دور میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی خاطر چلتے آپریشن تھیٹر تک بند کیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے ملک کو دوبارہ معاشی پٹری پر گامزن کر دیا ہے۔ ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر کی آواز، بلند کردار اور بے مثال پرفارمنس پر جس کی گواہی آج پوری دنیا دے رہی ہے۔
اردو
225
212
626
12.1K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مجھے سچ لکھنے پر خوف نہی ہے اور کھل کر لکھتا ہوں پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی اور موجودہ رجیم کی ناکامی ہے کہ اس وقت پاکستان کے سوشل میڈیا اور میڈیا پر پاکستان مخالف مواد زیادہ چھایا ہوا ہے آپ اینٹی پاکستان بات کریں آپ ایران کی بات کریں افغانستان کی بات کریں انڈین مفاد کی بات کریں وہ وائرل ہو گی آپ پاکستان زندہ باد لکھ دیں گالیاں پڑیں گی اربوں روپے ڈیجٹل میڈیا پر لگایا گیا اس کا impact کہاں ہے ؟
اردو
40
208
660
5.2K
Prime Minister's Office
وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لئے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا. اس ضمن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرض آسان شرائط پر دستیاب ہو گا ، پہلے سال 50ہزار گھروں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،آئندہ چار برسوں میں ہدف 5 لاکھ گھروں کا ہو گا ، 10 مرلے تک گھر تعمیر کئے جاسکیں گے اور اس کے لئے فنانسنگ کا حجم 3.2کھر ب روپے ہو گا، قرضے کی واپسی کی مدت 20سال ہو گی پہلے 10سال مارک اپ 5فیصد اور اگلے 10سال مارک اپ مارکیٹ کی شرح کے مطابق ہو گا. گھروں کی تعمیر کیلئے ایک کروڑ روپےتک قرضہ لیا جاسکے گا.. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ سکیم کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ہو گا، تعمیراتی شعبے سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے حکومت برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ،سکیم پر عملدرآمد کا ہر مہینے خود جائزہ لوں گا۔ تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، وفاقی وزرا ، ارکین پارلیمنٹ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کے تحت قرض حاصل کرنے والے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہاکہ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کے اجرا کی تقریب میں شرکت میرےلئے باعث مسرت ہے ، عوام کو اپنا گھر فراہم کرنا کسی بھی حکومت اور ریاست کا بنیادی اور مقدس فریضہ ہے ، پاکستان کی 24کروڑ آبادی میں سے بڑی تعداد اپنی چھت سے محروم ہے ، اس حوالے سے آج کی یہ تقریب انتہائی یادگار ہے ، اس سکیم کے اجراءکے لئے بہت زیادہ محنت کی گئی ہے اور بہت سے مسائل درپیش تھے لیکن انہیں نجی شعبے کی مشاورت اور دیگر متعلقہ افراد اور حکام کے تعاون سے حل کیا گیا ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ ایک نوجوان ڈرائیور غلام حسین کو بھی اللہ تعالیٰ نے اپنا گھر بنانے کا موقع فراہم کیا ہے اور اسے قرض ملا ہے ، چیک حاصل کرنے والوں میں آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے لوگ بھی شامل ہیں ، اس سکیم کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ہو گا۔وزیراعظم نے کہا کہ’’ گھر ہو تو اپنا ‘‘اس سکیم کا تسلسل ہے جس کا میں نے پنجاب سے آغاز کیا تھا اور اس کا نام آشیانہ رکھا گیا تھا اوراس کا موثر آغاز کیا گیا تھا اور مختلف مقامات پر خود اس سکیم کا سنگ بنیاد رکھا اور چابیاں لوگوں کے حوالے کیں ۔ وزیراعظم نے کہاکہ وہ ہر مہینے اس سکیم کا جائزہ لیں گے تاکہ اگرکسی قسم کی کوئی رکاوٹ ہو تو اسے دور کیا جائے اور ادائیگیاں بروقت ہوں، وزیراعظم اپنا گھر سکیم کے تحت قرض کے حصول کا طریقہ کار آسان بنایا گیا ہے. انہوں نے مزید کیا کہ زیادہ قرضہ فراہم کرنے والے بینکوں کو 14اگست کوقومی ایوارڈ دیا جائے گا اور جو بینک اس میں کوتاہی کا مظاہرہ کریں گے ان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی ۔وزیرعظم نے کہاکہ آئندہ بجٹ میں بھی مختلف سکیموں کو شامل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے، اس سے بہت سے شعبے جڑے ہوتے ہیں ، اس سے ہماری صنعت و حرفت کو ترقی ملتی ہے اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آتے ہیں ۔ وزیراعظم نے کہاکہ حکومت برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ، چند ماہ قبل ملک کے ممتاز برآمد کنندگان میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے اور انہیں ملک کے عمومی سفیر بھی بنایا جبکہ ان کے لئے 2 سال کے بلیو (سرکاری) پاسپورٹ کا بھی اجرا ءکیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کے تحت اہل افراد میں مختلف بینکوں کے چیک بھی تقسیم کئے.
اردو
209
267
698
30.6K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
معرکہ حق لڑنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہوں، معرکہ حق لڑنے پر وزیراعظم شہبازشریف کو سلام پیش کرتی ہوں، معرکہ حق لڑنے میں جس فوجی جس سویلین نے اپنا کردار ادا کیا ہے ہم سب انہیں سلام پیش کرتے ہیں
اردو
334
233
905
16.7K
Waheed Philanthropist
@Markhor3133 @KashifShahzad15 Ghareb k Jena Haram krke khod enjoy krke gharebo k kehte ho mulk k difa m hisa Dale ap logo k hote Howe Pakistan ko dushman k zrort nii q k ap logo ne Pakistan k paisa chore krke baher jazere bnai
1
0
0
266
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
🚨 اہم پیغام: ذمہ دار شہری بنیں، ملکی دفاع میں حصہ ڈالیں! 🇵🇰 پاک فوج کی نقل و حرکت، دفاعی ساز و سامان یا حساس تنصیبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا دشمن کی مدد کرنے کے مترادف ہے۔ آپ کی ایک چھوٹی سی غلطی ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ خاموش رہیں، محفوظ رہیں! جب ہم فوجی نقل و حمل یا حساس تنصیبات کی تصاویر شیئر کرتے ہیں، تو ہم نادانستہ طور پر دشمن کو درج ذیل معلومات فراہم کر رہے ہوتے ہیں: • فوجی نقل و حرکت کی سمت: دشمن کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ دستے کس محاذ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ • ساز و سامان کی نوعیت: تصاویر دیکھ کر عسکری ماہرین یہ جان لیتے ہیں کہ کون سا یونٹ اور کس قسم کا اسلحہ منتقل ہو رہا ہے۔ • حساس مقامات کی لوکیشن: ڈیجیٹل تصاویر میں موجود "میٹا ڈیٹا" اور لینڈ مارکس سے حساس مقامات کی عین جغرافیائی پوزیشن (GPS coordinates) کا پتہ چل جاتا ہے۔
اردو
94
519
1.5K
34.3K
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
پاکستانی عوام کو ایک بہت بری خبر سنانا چاہتا ہوں: حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 24% فیصد اضافہ کرنے جا رہی ہے!منیب فاروق ۔ اس ٹاؤٹ نے بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر بھلا اچھی خبر کب سنائی ہے؟
اردو
59
397
1.5K
63.2K
Waheed Philanthropist retweetledi
SyedaSherazi
SyedaSherazi@Syeda1425·
🛑 بریکنگ نیوز یکم مئی سے پانچ مئی تک ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز اور مختلف تنظیموں نے احتجاجاً ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے سب متحد ہو کر ہڑتال کو کامیاب بنائیں #قومی_زبان #اردو_زبان
SyedaSherazi tweet media
اردو
38
1K
2.5K
28.1K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
وزیر اعظم نے قوم کو جنگ ختم کرنے کی کئے دعا کی تلقین کر دی۔۔ ہماری معیشت میکرو لیول پر پاؤں پہ کھڑی ہو گئی تھی ہم گروتھ کی طرف بڑھ رہے تھے لیکن اچانک جنگ شروع ہو گئی جس کے نتیجے میں ہماری دو سال کی کوششوں کو نقصان پہنچا۔ اس میں میرا اور آپ کا کوئی اختیار نہیں۔ اسلئے ہم اللہ تعالیٰ سے دست بدعا ہیں کہ وہ اس جنگ کو اب ختم کر دے تاکہ ہم ترقی اور خوشحالی کے سفر پرپھر سے نکلیں۔
اردو
128
34
146
45K
چوہدری شاہد محمود
واہ چاچو خوش کر دیا۔ ہمارے ذمے ساڑھے تین ارب ڈالر کے جو دو طرفہ قرضے تھے، وہ الحمدللہ ادا ہو چکے ہیں۔ اس ادائیگی کے باوجود ہمارے ملکی ذخائر مستحکم ہیں۔ اس سلسلے میں ہم سعودی عرب کے ولی عہد اور میرے نہایت قابلِ احترام بھائی محمد بن سلمان کے بے حد مشکور ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
اردو
67
360
1.6K
25.1K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شاعر کہہ رہا جمعہ کو پھر پیٹرول کا ٹیکا لگنے کا قوی امکان ہے اپنے اپنے جیب ڈھیلے کر دیں
اردو
142
272
831
17.5K
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان کریں گے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ 50 لاکھ اور 75 لاکھ یا 1 کروڑ قرض حاصل کیا جا سکے گا، پہلے دس سال میں ٪5 فکس مارک اپ ہوگا اگلے دس برس نارمل مارک اپ ہوگا۔25 لاکھ کی ساڑھے 16 ہزار ماہانہ قسط ہوگی، جب کہ 50 لاکھ کی 33 ہزار ماہانہ قسط ہوگی۔75 لاکھ پر 49 ہزار اور 1 کروڑ کی ماہانہ قسط 66 ہزار ہوگی۔
اردو
25
163
455
162.1K
Waheed Philanthropist
Motherchood wazer Azam awam p per petrol bumb girane wale ha ghareb tyare pkroo is kute ko awam k koe Farwa nii
Filipino
0
0
0
7
Malik Faisal
Malik Faisal@Pmln125·
"پاکستان کا پسندیدہ وزیراعلیٰ کون؟ 🤔 Discover Pakistan کے عوامی سروے نے سب کچھ واضح کر دیا! پہلے نمبر پر — Maryam Nawaz 🔥 دوسرے نمبر پر — Sohail Khan Afridi تیسرے نمبر پر — Sarfaraz Bugti اور چوتھے نمبر پر — Murad Ali Shah سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر اپنی رائے دی 😲 اور کئی حیران کن تبصرے بھی سامنے آئے! پنجاب میں صحت، صفائی اور انتظامی بہتری — یہی بنی Maryam Nawaz کی مقبولیت کی بڑی وجہ 💯 دلچسپ بات یہ ہے 👇 کئی لوگوں نے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر بھی انہیں اپنا فیورٹ وزیراعلیٰ قرار دیا آپ کا فیورٹ وزیراعلیٰ کون ہے؟ 👇 کمنٹ کریں!"
اردو
3
42
42
414
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨پی ٹی آئئ نے پشتونوں کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ تباہ کر دیا پشاور یونیورسٹی ستر سال پرانا علم کا گہوارہ ہے یہ پشتون صوبے کا سب سے بڑا علمی مرکز ہے پشاور یونورسٹی کا کیمپس اتنا شاندار کہ پاکستان میں اس جیسی ایک یونیورسٹی نہی مگر پی ٹی آئی کے بارہ سال نے اسے تباہ کر دیا یہ یونیورسٹی کے استادوں کا سہیل آفریدی کو خط پڑھ لیجئے اس مہینے اور پچھلے مہینے تنخواہیں نہی ملی ہیں پینشن کی رقم نہی ملی ہے اور اس سال چودہ شعبہ جات بند ہو چکے جن میں جیالوجی جیسا اہم ترین ڈیپارٹمنٹ بھی ہے پی ٹی آئئ نے پشتون صوبے کو جہالت کا تحفہ دیا ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
40
626
1.2K
16.1K