🍴✨ بے خبر سویلین
100.7K posts

🍴✨ بے خبر سویلین
@wajSadaf
Leading to connect and empower the creative world; A woman of few words. Except when writing. Researcher, Writer,Data Science.

بیٹے نے سوال کیا پاپا لائف میں فرسٹ ٹائم کتنا کا پٹرول دلوایا تھا۰ یاد کر کے بتایا 7 لیٹر 101 روپے کا 1995 میں۰ پھر سوال کیا پاپا عمران خان کے ٹائم پر کتنے کا تھا بتایا 1050 روپے 7 لیٹر پھر خود جواب دیتا ہے اور بولتا ہے اب 3206 کا 7 لیٹر آئے گا۰ اور 308 روپے مہنگا ہوگیا 4 سال میں












عمران خان کے وکیل اور عدالتی معاون سلمان صفدر کی رپورٹ کے مطابق صبح ایک کپ کافی سے شروع ہوتی ہے پھر دلیہ اور دو کھجوریں لیتا ہوں تقریباً 9:45 منٹ پر اس کے بعد ایک گھنٹہ قرآن پاک پڑھتا ہوں 11 پھر ورزش کرتا ہوں ورزش کا سامان محدود ہے جو کہ ایکسرسائز بائیک ،9 نو کلو کے دو ڈمبل،ایک بار ،سوا ایک بجے دوپہر نہاتا ہوں اور پھر سیکیورٹی ایریا میں ایک گھنٹہ واک اپنے کھانے کا ہفتہ وار مینیو خود بناتا ہوں جس میں دو دن چکن ،دو دن گوشت،دو دن دالیں دو دن چاٹ اور سنیکس وغیرہ ہر منگل کو بشری بیبی سے آدھ گھنٹہ ملاقات ، بینائی چھ بائی چھ نہیں رہی ایک آنکھ میں بینائی ۱۵فیصد












آج انسانی حقوق کاعالمی دن تھااورپاکستان نےاسےبھرپورطریقے سےمنایا،پی ٹی آٗئی کااڈیالہ کےباہرجلوس تھاوہاں عمران خان کی3بہنیں اور40سے50لوگ موجودتھےسردی کی ٹھٹھرتی رات کے2بجےواٹرکینن چلادی اس کےایمجزساری دنیامیں سوشل میڈیا پرچلتےرہے،ہم دنیاکو یہ پیغام دےرہےہیں پاکستان میں انسانوں کیساتھ ایساغیرانسانی سلوک کرتےہیں @AmirMateen2 #PTI #ImranKhan #AdialaJail #AleemaKhan #uzmakhan @Aleema_KhanPK








