@xiaratali@iemziishan Bnda koi aqal wali bt hi kr deta ha tm Jese logon ki wja se mulk ka ye Hal ha bnda Kisi ghareb ka soch leta ha har time bhi bughz acha ni hota
بس چند دنوں کی بات ہے، جو لوگ آج ن لیگ کا دفاع کر رہے ہیں وہی کل سب سے اونچی آواز میں انہیں بدعائیں دے رہے ہوں گے۔ جب گھر کا چولہا نہیں جلے گا اور پیٹرول و بجلی کے بل پہنچ سے باہر ہوں گے، تو وفاداری نفرت میں بدلتے دیر نہیں لگے گی۔ ان لوگوں نے تو اپنے حامیوں کو بھی کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا
بریکنگ نیوز: عمران خان نے مجھے ملاقات میں جو کہا وہ میں عدالت کے سامنے لفظ بلفظ بیان کر رہا ہوں، عمران خان نے کہا کہ اُنہیں 22 گھنٹے تک قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہاں تک کہ کوئی میرے سلام کا بھی جواب تک نہیں دیتا، بشریٰ بی بی کو 24، 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
@Dr_ayesha_1@iqrarulhassan Behn iqrar bhai ka kam just imran khan k khilaf bolna ha bs baqi ye kisi k khilaf bat ni krty Masha Allah jo awami problems hain wo inhen nzar ni ayen gy jo inki duty ha wo ye achy se kar rhy hain Masha Allah se
جو عمران خان تیس سال میں اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لا سکا وہ ملک میں جمہوریت کیسے لائے گا؟
پاکستان میں جمہوریت صرف ایک ایسی سیاسی جماعت لا سکتی ہے جس کے اپنی اندر جمہوریت ہو اور عوام راج تحریک ایسی ہی جمہوری جماعت کے قیام کی جدوجہد کا نام ہے۔
@ThePowerOfPTI@Ainna0135752598 یہ تو ٹرمپ بتا رہے ہے پتہ نہیں حقیقت کا ، لیکن کل تک تم اور تیرا باپ نیازی علی الاعلان ٹرمپ کا L پکڑ کر امید سے تھے پھر اس کا کیا بنا 😵💫
بریکنگ نیوز🚨: ہمیں تو پڑھایا گیا تھا کہ سعودی بادشاہ بہت عظیم ہیں خادم حرمین شریفین ہیں۔ اب ٹرمپ کہہ رہا، "They are kissing my ass" پوچھنا یہ تھا کہ اب بھی ان کی عزت ہم پر لازم ہے؟
نسیم عباس
@TurkiyeUrdu_ 100 فیصد بہترین!
ماشاءاللہ مریم نواز شریف صاحبہ میرے پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہی ہیں- وہ ایک درد دل رکھنےوالی غریب پرور اور عوام کی حقیقی لیڈر بن چکی ہیں- صحت کے شعبہ میں مفت علاج معالجہ فراہم کیا جارہا ہے- مہنگائی کو قابو کیاگیا- عوام کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں-
@TurkiyeUrdu_ پہلی بار ایک خاتون نے 100%یہ دنیا کو دکھادیا کہ حکومت کیسے کیا جاتا ہے ۔
اسکی حکومت یقینا اپنائیت محسوس ہوتا ہے عوام خوش ہے ۔
ویلڈن مریم نواز
الیکشن سے پہلے میاں نواز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار تھے۔ نتائج حسبِ توقع نہ آئے اور اس وقت کی اہم خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے اندازے سراسر غلط نکلے جس نے بریفنگ میں کہا تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے جیتے گی ۔میاں نواز شریف دانشمند ہیں وہ وقت کے مطابق بہترین آپشن کا استعمال کرتے ہیں، الیکشن کے بعد کی صورتحال کا اندازہ لگاتے ہوئے انہوں نےBest چوائس کو چنا، سہیل وڑائچ
ساری خبروں میں بڑی خبر رہ نہ جائے وہ خبر ہے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی کے بارے میں
جیل سے موصول اطلاعات کے مطابق شدید ذہنی اور اعصابی ٹارچر کیا جارہا ہے اور indirect جسمانی تشدد بھی کیا جارہا ہے ان سے تمام بنیادی انسانی سہولیات بھی چھین لی گئی ہیں انکی صحت بگڑ چکی ہے @PTIofficial@Aleema_KhanPK@Kasim_Khan_1999 کو فوری سپریم کورٹ رجوع کرنا چاہیئے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں @UNHumanRights@HRCPakistan@IHRF_English سے بھی مدد لینی چاہیے فوری طور پر شوکت خانم کے ڈاکٹرز سے طبی معائنہ کرانا چاہیئے کہیں دیر نہ ہوجائے پارٹی لیڈرز شاید ہمت نہ کریں یہ کام عمران خان کی فیملی کو کرنا پڑے گا اور اوور سیز پالستانیوں اور عمران خان کے بیٹوں کو۔