Waseem akram

29.4K posts

Waseem akram

Waseem akram

@wasilive786

Dubai, United Arab Emirates Katılım Nisan 2020
11K Takip Edilen13.1K Takipçiler
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
وطن عزیز میں مذہب کے نام پر مسلح جتھے بنانے، سڑکیں بند کرکے عوام کو یرغمال بنانا توھین مذھب ھے۔ دو سال غزہ میں ظلم اور خون کی ھولی کھیلی گئی کسی کو احتجاج یاد نہ آیا۔ جب وہاں جنگ بندی ھو گئی۔ تو احتجاج شروع ھو گیا۔ وقت آگیا ھے ھمارے معاشرہ کو یرغمال بنانا، مذھب کے نام پر تشدد کاسبق پڑھانا بند ھونا چاہیئے ۔ ھمارا دین قران سنت سب بھائی چارہ پیار محبت کے پیامبر ھے۔ نفرتیں اور تقسیم ختم کریں دنیا و آخرت سنواریں۔
اردو
1.7K
1.4K
5.4K
416.7K
Waseem akram retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
کہاں گئیں باقی سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ ؟ کہاں گئیں دیگر جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمیں؟ اگر وہ موجود ہیں؟ واحد تحریک انصاف کے ڈیجیٹل دہشتگرد تھے، جو کہ "فوج بھی میری ملک بھی میرا" کے اصول پر چلتے ہوئے اپنی فوج کے ساتھ ڈٹے ہوئے تھے- #PakistanZindabad
اردو
139
3.5K
7.9K
99.3K
Waseem akram retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی "آفیشل" نے انتہائی اہم ویڈیؤ جاری کردیا, اسکو دیکھیں اور آگے پھیلائیں۔ ہمیں کیا کیا نہیں کہا گیا۔۔ لیکن پاکستان زندہ آباد ✊
اردو
116
9.1K
18.5K
348.2K
Waseem akram retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران بھائی, آخیر ہی کردتیا 🔥 نواز شریف خاندان کی مٹی پلید کردی 🔥 پاکستان مشکل میں اور انکے منہ بلکل بند ہے۔۔ ایک بندہ ہے, جو جیل سے مودی کو للکارتا ہے, نر کا بچہ ✊
اردو
70
4.5K
11.3K
154.7K
Waseem akram retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
یار جب ہمیں چھوڑ کر دشمن سے لڑتے ہو تو کتنے پیارے لگتے ہو۔
اردو
670
7.5K
32K
538.8K
Attia
Attia@iamattia_10·
کبھی کبھی زندگی ہمیں اُن راستوں پر لے جاتی ہے، جہاں منزل نہیں، سبق ہوتا ہے 🥀
اردو
11
0
27
169
Waseem akram retweetledi
Joe Wilson
Joe Wilson@RepJoeWilson·
My speech in Congress today. FREE IMRAN KHAN
English
2.7K
14.7K
33.8K
1M
Attia
Attia@iamattia_10·
Assalam u alaikum ♥️ Good Morning 🌄 Jummah Mubarak Everyone ✨ Remember me in your prayers ❤️‍🩹
Attia tweet media
English
114
4
115
703
Waseem akram retweetledi
صدف حسین
صدف حسین@khankicheeti1·
کسی نے سچ کہا تھا "کام چنگے کرگیا"نظام ننگا کرگیا" کل تک جو کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں اتی اج ان کا بس چلے تو عمران خان کی تعریف میں پوری کتاب لکھ دیں۔۔۔!!
اردو
20
1.2K
2.7K
56.7K
Waseem akram retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ن لیگ اور قاضی فائز عیسیٰ بلکل SAME PAGE پر ہیں۔ ن لیگ کو جو "لیول پلیئنگ فیلڈ" دی گئی، وہ PTI کو نہیں دی گئی۔ قاضی فائز عیسیٰ کو PTI کے انتخابی نشان والا کیس سننا ہی نہیں چاہئے تھا۔ لیکن انہوں نے سنا اور PTI کا انتخابی نشان چھینا" - حامد میر
اردو
60
3.4K
8.8K
104.3K
Waseem akram retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
پاکستانیو فوری اس ٹویٹ پر ایک ہزار ریٹویٹ چاہیے یہ ٹرینڈ ۔ #کپتان_کا_دیدار پیلے نمبر پر لاؤ۔ عمران خان کے دیدار پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔
اردو
82
3.2K
4.8K
77.4K
Waseem akram retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
آج جب جرنیلوں، شریفوں اور زرداریوں کی دبئی لیکس میں جائدادیں نکلیں تو شہید صحافت ارشد شریف کے الفاظ یاد آۓ یہ کرپشن کر کے اپنی جائیدادیں باہر کے ملکوں میں بنائیں اور ہمارے بچے اس گلے سڑے نظام میں پڑے رہیں یہ ہمارے بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کر اپنے بچے آکسفورڈ اور ہاروڈ پڑھائیں
اردو
15
1.8K
3.1K
37.9K
Waseem akram retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
سب سے خطرناک سروے کے نتائج اس تھریڈ میں جاری کئے جارہے ہیں ہم نے 13 سوال پوچھے جنکا عوام نے اوپن سروے میں جواب دیا!! سوال نمبر 1) انتشار کون پھیل رہا ہے 1/13
Waqar Malik tweet media
اردو
457
3.5K
11.6K
414K
Waseem akram retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
میں اسٹبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں کہ آپ کیپٹن شیر خان کے مجسمے پر تو ماتم کر رہے ہیں لیکن آپ تو شیر خان کو اُدھر ہی چھوڑ آئے اور اپنا ماننے سے ہی انکار کر دیا تھا دو ہزار جوانوں کو کارگل میں مرنے کے لئے چھوڑ آۓ کیپٹن شیر کا آپ کو انڈین سکھ نے بتایا کہ وہ کس بہادری سے لڑا
اردو
23
2.3K
4.7K
39.7K
Waseem akram retweetledi
Raoof Hasan
Raoof Hasan@RaoofHasan·
ZXX
97
1.8K
5.1K
125.1K
Waseem akram retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
آنکھیں بند کر کے آج سے رؤف حس کی پوسٹ،ری پوسٹ ہوا کرے گی۔
اردو
26
2.7K
5.1K
57.8K
Waseem akram retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
باہر سے امپورٹ کی گئی گندم پاسکو سنٹر جلال پور (حافظ آ باد)
اردو
42
2.4K
3.3K
100.3K
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ
🇵🇰ورثہ ゴムの日 کل زونگ کے فرنچائز پر جانے کا اتفاق ہوا وہاں ایک محترمہ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی تھی میں اس کے سامنے بیٹھ گیا اور اپنا مسئلہ بتایا۔ محترمہ نے کہا کہ                     " #اپنا_موبائل_نمبر_بتائیے " میں نے کہا                       " #زیرو_تین_سو_گیارہ " کمپیوٹر کے سامنے بیھٹی خاتون نے مجھ سے کہا                 " #سر_پلیز_انگلش_میں_بتائیں " میں نے کہا " انگلش میں کیوں بتاؤ کیا آپ کینیڈا سے آئی ہیں یا آپ نے مجھے امریکن سمجھ لیا ... " میری بات سن کر اس کے ساتھ بیھٹی دو خواتین بھی ہنس پڑیں اور منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی ہنسی چھپانے کی کوشش کی محترمہ نے جب صورتحال دیکھی تو آگ بگولہ ہو گئیں اور کہا کہ " یہ کس طرح کی بات کررہے ہو بات کرنے کی تمیز نہیں تمہیں ... " میں نے کہا " اس میں تمیز کہا سے آگئی قومی زبان اردو ہے اور آپ نے فرمائشی پروگرام لگایا ہوا کہ انگریزی میں بتاؤں کیوں بتاؤں انگریزی میں ... ؟ " آوازیں بلند ہوئیں تو پیچھے کے کمرے سے ایک مرد نکلا اور کہا : #بھائی_صاحب_کیا_بات_ہے_کیسا_شور_ہے_یہ ؟ میں نے ساری بات بتائی تو ہنس کر کہنے لگا      " #چلو_اپنا_نمبر_بتاؤ_اور_اُردو_میں_ہی_بتاؤ " عزیز قارئین کرام مقصود تحریر یہ کہ انگریزی زبان رابطے کا ایک ذریعہ ہےفقط اس لیے خواتین و حضرات اس کو تمیزداری اچھائی یا برائی اور اخلاق کا معیار سمجھنے سے پرہیز کریں، اور اپنی قومی زبان کی قدر کریں ..🇵🇰
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ tweet media
日本語
15
5
21
528
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان تحریک انصاف کا ۲۸ واں یوم تاسیس۔۔۔ عمران خان کی جہد مسلسل کی ناقابل یقین کہانی! twitter.com/i/broadcasts/1…
اردو
404
7.4K
17.1K
234.1K