Ibrahim
82 posts
















🚨مشعال ملک صاحبہ! اگر آپ کو پاکستان کی ہر پالیسی پر تنقید کا حق حاصل ہے تو عوام کو یہ سوال پوچھنے کا بھی حق ہے کہ جس ملک میں آپ باعزت زندگی گزار رہی ہیں، کیا اس کے خلاف یکطرفہ بیانیہ اختیار کرنا انصاف ہے؟ یاسین ملک برسوں تک "کشمیر بنے گا پاکستان" کا نعرہ لگاتے رہے اور آج بھی بھارتی جیل میں قید ہیں۔ اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر ایسے بیانات سے گریز کریں جو پاکستان اور کشمیر کے مشترکہ مؤقف کو کمزور کریں۔ تنقید ذمہ داری کے ساتھ ہونی چاہیے، نہ کہ ایسے انداز میں جس سے مخالف بیانیے کو تقویت ملے۔


آج بٹل میں پاکستانی فورسز کی فایرنگ سے زخمی ہونے والے بھائیوں کو اللہ پاک جلد صحت یابی عطا کرے انشاءاللہ ایک ایک قطرے کا حساب ہو گا اس منافق فوج کا کشمیر سے پہلے انخلا کریں گے #RightsMovementAJK @FredisBeleris @EleonoraMeleti @MKefalogiannis @DTsiodras @KostasArvanitis

















