
Main pagal
449 posts


@ShahzadShafi007 کراچی سے تو زیادہ ہی دیا ہے ،
جو تم لاڑکانہ مافیا نے کراچی کے ساتھ ظلم کیا ہے اللّٰہ بچائے
اردو


بند مطلب بند!!
ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا کہ جب تک مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کی حق نمائندگی ختم نہیں ہوتی تو سب کچھ بند۔ دکانیں، بند، دفاتر بند اور سڑکیں بند۔ پھر ٹرینڈ بھی چلایا کہ "بند مطلب بند۔"
لیکن اس بار ریاست نے بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ لہذا جب ایکشن کمیٹی کی 'بند مطلب بند' کچھ دن لمبی ہوگئی تو آزاد کشمیر میں چیزوں کا قحط پڑنا شروع ہوگیا۔ یہ دیکھ کر ایکشن کمیٹی نے اعلانات کروائے کہ ہم نے تو راستے بند نہیں کیے اور لوگ سامان لانا چاہیں تو لاسکتے ہیں۔ لیکن اب کی بار ٹرک والوں نے ضد پکڑ لی کہ ہماری کچھ گاڑیوں پر ایکشن کمیٹی کے فسادیوں نے حملہ کیا ہے لہذا جب تک یہ مسلح جتھے موجود ہیں ہم اپنی جان اور گاڑیاں خطرے میں نہیں ڈالیں گے۔
یعنی 'بند مطلب بند' اب خود ایکشن کمیٹی کے گلے پڑ گیا ہے۔ اب آزاد کشمیر کی عوام ان پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ تم لوگ اپنا تماشا بند کرو تاکہ ہماری ضرورت زندگی کا سامان پہنچے۔ یہ دباؤ ایکشن کمیٹی پر بڑھتا جارہا ہے۔ نہ مانیں تو عوام ناراض ہورہی ہے اور مانیں تو یہ سارا تماشا بغیر مزاکرات کے غیر مشروط طور پر بند کرنا پڑے گا۔
#Kashmir
#امن_کا_سفیر_پاکستان
اردو

@Rukhsnahalepoto سندھی مست قوم ہے جئے بھٹو نا سڑک نا اسکول بس جئے بھٹو
اردو

@ShahzadShafi007 بلیک میلر بلو رانی جیسا جیتا ہے وہاں پر سب کو پتہ ہے ،
اردو

@itishashmi اگر یہ سارے پیسے وفاق دے رہا ہے تو پھر اس اسکیم کا نام فاطمہ جناح ہونا چاہیے
اس سندھن ڈائن کا نام نہیں ہونا چاہیے
اردو

یہ وہی سیف اللہ ابڑو ہے جس نے 35 کروڑ میں سینیٹ کا ٹکٹ خریدا اور آج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام — جو 5 کروڑ غریب پاکستانیوں کی روزی روٹی ہے — کیخلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے؟
یہ بیواؤں، یتیموں اور مزدوروں کا سہارا ہے، کوئی سیاسی سکیم نہیں۔
شرم آنی چاہیے اُن لوگوں کو جو اربوں کی دولت اور کرپشن کے ذریعے ایوانِ بالا تک پہنچیں اور پھر غریب عورت کے 9 ہزار روپے پر اعتراض کریں۔
انکا کا مسئلہ کرپشن نہیں، مسئلہ “بینظیر” کا نام ہے۔
غریبوںں کا نوالہ چھیننے سے پہلے اپنا ماضی تو یاد کر لے ۔
#BISP #PPP
Basit Iqbal 🇵🇰@Rajabasitiqbal
@itishashmi @malikzaheeradv @BBhuttoZardari لوگوں کو بیکاری بنانے سے بھی ملک ترقی نئیں کرتےُ
اردو

@Umme_Haani11 برداشت کرو انقلاب آرہا ہے 🤣
سب سے پہلے آپ نے رونا نہیں ہے
اردو

جو لوگ کہتے تھے کے مسلمانوں کے ہوتے ہوئے حضرت امام حسین کو شہید کیا گیا تو وہ چپ کیوں تھے لیکن آج پتہ چلا کہ یہی حالات ہوئے ہوں گے نتن لیگ اور اسکے حواریوں اور پی پی کے زرداریوں کو ہی دیکھ لیں انسانیت سے کتنا گر چُکے حق بات کہتے موت کیوں نظر آتی ہے؟
منافقت کے درجے سے بھی گر چکے ہیں
#KashmirBleeds
#RightsMovementAJK
اردو

@PTIAJK_Official ایکشن کمیٹی والوں نے بند کیا ہوا ہے
سب کچھ
برداشت کرو انقلاب آرہا ہے
اردو

کشمیر کربلا بنا دیا گیا دوا پر پہرا، غذا پر پابندی یہ ظلم کب تک؟
دھان گلی اور آزاد کشمیر کے دیگر راستوں پر راشن اور زندگی بچانے والی ادویات کو زبردستی روکنا انسانیت کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔ بیمار کو شفا کی دوا اور بچے کو بقا کی غذا سے محروم کرنا بدترین سفاکیت ہے۔
اربابِ اختیار جواب دیں گولیوں کی بوچھاڑ سے دل نہیں بھرا جو اب عوام کا طبی اور معاشی محاصرہ کر کے انہیں سسکنے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟
اس غیر انسانی سلوک کو فوری بند کیا جائے۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
اردو

جو کام عمران نیازی نے کیا شہباز گل نے کیا وہی کام کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کا کتا مہران کر رہا ھے
دھرنے سے خطاب میں کہہ رہا جو کشمیری فوج میں ہیں وہ بغاوت کر دیں
یہ کونسے حقوق کی جنگ ھے ؟
اصل میں یہ کسی حقوق کی جنگ نہیں بلکہ مودی کے آ پریشن سندور 2 کی قسط ھے اسکا انجام قانون کے ہاتھوں ھو گا اور ضرور ھو گا
اردو

@docrizwzanbhayo جا اوئے لاڑکانہ مافیا زرداری ڈان کے ٹٹو
بلو رانی کے چمچے
اردو

کہا تھا نہ ہماری جیبوں پر ڈاکے پڑنا بند نہیں ہونگے۔ پیٹرل 74 ڈیزل 67 کم کی جو کم از کم 125 کرنی چاہیے تھی
Dr Rizwan Bhayo@docrizwzanbhayo
بھائی پوری دنیا میں پیٹرول کی قیمت روزانہ سستے سے سستا ہو رہا ہے تو حکومت کو بھی کم از کم 125 روپے تو لازمی کم کرنا کرنا چاہیے لیکن حکومت ایسا کرتی نظر نہیں آ رہی کیونکے اس کو ہماری جیبوں پر ڈاکے مارنے کی الت (عادت) پڑ گئی ہے
اردو

@majidmaqsood چل بلیک میلر لاڑکانہ مافیا شیعے زرداری کے ٹٹو ،
سالے ب چ بنگلا دیش بنانے والو لعنت ہے تم لوگوں پر
اردو

باقی صوبوں میں تو میئر بھی نہیں اس پر بھی منافق ملاں بات کر لو۔۔۔باقی چیزوں میں ہر وقت دوسرے صوبوں کی مثال دیتے ہو۔۔
Raah TV@raahtv
سی ایم کا کام سڑک چیک کرنا نہیں، یہ تو میئر کا کام ہے ۔ ۔ ۔ آپ کیوں میئر کو Empower نہیں کرتے، کس بات کا ڈر ہے؟ #MayorKarachi #SindhGovernment #PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #MuradAliShah
اردو

@Noor_A2812 @Umme_Haani11 بے قصور کوئی نہیں ہوتا گھر میں جا کر کسی نے کسی کو نہیں مارا ،
دنگہ فساد کرو گے تو گورنمنٹ ایکشن لیتی ہے
پھر لوگ مرتے بھی ہیں ،
آپ بھی تو اختلاف رائے رکھتی ہو آپکو کسی نے ٹھوکا ؟
جب تک آپ دنگہ فساد نہیں کرو گی کوئی کچھ نہیں کہے گا
اردو

@Main_Pagal_0 @Umme_Haani11 بے قصوروں کو قتل کرنا کب سے برابری والی بات ہوگئ ؟یا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں جو قتل وغارت وردی والے کرتے وہ جائز ہے؟
اردو

باقی باتیں تو چلو ایک طرف، کئ پاکستانیوں کی کشمیریوں سے اس قدر نفرت، بغض اور زہر دیکھنے لائق ہے۔ ریاست ریاست ریاست ریاست۔ ریاست ہے کیا انکی نظر میں ؟ بندوق بردار فورسز اور بوٹس؟ کم علمی پہ بھی حیرت کی انتہا ہے۔ مجھے تو انکی جہالت پہ افسوس ہوتا ہے، اسکی کیا ہی اہمیت ہے جو یہ کشمیر کے بارے میں کہہ رہے ہیں۔ کشمیر کا سٹیٹس ہی جنکو معلوم نہیں۔ اور فرض کرو علیحدگی پسند اگر ہیں بھی تو؟ انڈیا میں علیحدگی پسند ہوں تو واہ واہ۔ آپکی منافقت اور ظلم سے علیحدگی چاہیئے ہو تو غداری۔ واہ۔ حق ہے انکا وہ جو چاہیں۔ آپکو لینڈ چاہیئے کشمیر کی اسلیے کسی بھی قیمت پہ لوگوں کو خاموش کرنا ہے یا مارنا ہے۔ اور آپ انہیں پال رہے ہیں ، انکی حفاظت کر رہے ہیں؟ نہیں نہیں، یہ احسان مت کریں۔ آپ یہ نہ کر رہے ہوتے تو آج انکی حالت بہت بہتر ہوتی۔ دنیا میں کی ممالک ہیں جو بہترین چل رہے ہیں اس سب کے باوجود جن چیزوں کا خوف آپ کشمیریوں کو دلا رہے ہیں۔ کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن بس یہ کہ جہالت اور بغض کی انتہا نظر آ رہی ہے۔
#RightsMovementAJK
اردو

@Ambreen_Sardar اب تو حد سے زیادہ مہنگائی ہو چکی ہے
غریب کا گزارہ بہت مشکل ہے
اردو

@Umme_Haani11 نفرت تم لوگوں نے شروع کی ہم تو تم لوگوں کو سر آنکھوں پہ رکھتے تھے ،
اب بات برابری کے سلوک پہ آئی تو تم لوگ رونا شروع ہو گئے
اردو

@Noor_A2812 @Umme_Haani11 نفرت تم لوگوں نے شروع کی ہم تو تم لوگوں کو سر آنکھوں پہ رکھتے تھے ،
اب بات برابری کے سلوک پہ آئی تو تم لوگ رونا شروع ہو گئے
اردو

@Umme_Haani11 پاکستانی بیچاروں سے کیا شکایت کرنی کشمیری میں ایک کہاوت ہے کہ بڈی نا رو کھندلی پر گڈنی
مطلب کسی اور کا غصہ کسی اور پر نکالنا
اِن کا وزیرے اعظم کہتا آٹھ ہزار کمانے والا امیر ہے تو اِن کی زہنی حالت کو ہم سمجھ سکتے ہیں
اور ایک آپس کی بات یہ تھوڑا ہم کشمیریوں سے جلتے بھی ہیں 🫢
اردو

@amberdanishh لاڑکانہ مافیا زرداری ڈان سے کراچی کو چھین کر صوبہ بنائیں گے انشاللہ
اردو

8 سالہ امل عمر، 2018 میں پولیس کے ہاتھوں ڈاکووں کو نشانہ لگاتے ہوئے غلط گولی کا شکار ہوکر جانبحق ہوگئی، جب بھی PPP کئ حکومت تھی لیکن کسی نے نہیں کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کردو۔ کراچی سے جو آوازیں اب اٹھ رہی ہیں وہ PPP کئ 18 سالہ بد ترین کارگردگی کا نتیجہ کے۔ جو 2008 سے وفاق میں ہونے (ماسوائے خان صاحب کی تین سالہ حکومت کے) کراچی کو پانئ تک نہ دلواسکی،اپنی 18 سالہ حکومت میں نہ ٹرانسپوڑت پراجیکٹ(یلو، بلیو، ریڈ لائن وغیرہ) مکمل کئے، نہ سیوریج کا نظام S-3 منصوبہ بنا سکے، نہ پانی کا K4 منصوبہ مکمل ہوا، یہاں تک کہ شہر کی صفائی مقامی حکومت سے اپنے ہاتھ میں لے کر شہر کو گند کچرے کا ڈھیر بنایا، نہ تعلیم پر کوئی ریفارمز لائے، اور شہر کی سڑکوں و انفراسٹرکچر کا جو حال ہے وہ زبان زد عام ہے۔ تو جب سنبھال نہیں سکتے تو دوسرے کو سنبھالنے دو۔

اردو





