ایکس پی ٹی آئی
139K posts

ایکس پی ٹی آئی
@xpti24
Educationalist. Physics, Chemistry and Mathematics. E-commerce, Amazon VA, Digital Marketing. HSE trainer plus QS + QAQC construction professional


تمام ٹائیگرز کے نام میں بہت کم اختلاف کرتی ہوں بلکہ عادت ہے کہ سخت سے سخت تنقید بھی برداشت کر جاتی ہوں کہ اس لیے جو ہمارے قربانی بہت چھوٹی ہے اور میرے لیڈر خان صاحب کی قربانی بہت بڑی اس لیے میں چھوٹے چھوٹی باتوں میں نہی الجھتی ہے لیکن ایک عرصے سے میں نوٹس کر رہی ہوں کہ پی ایم ایل این کے پاس اپنا تو کوئی بیانیہ ہے نہیں نیریٹو ہے تو صرف عمران خان کا پی ٹی ائی کے پاس ہے سوشل میڈیا ہماری طاقت تو لہذا انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنا بیانیا ہو تو بنتا نہیں ہے پی ٹی ائی کے نیریٹو کو خراب کیا جائے اپس میں لڑایا جائے اور یہ ایک دوسرے کے اوپر ایک کیچڑ اچھالتے رہے اس تو بہت دنوں سے میں یہ دیکھ رہی ہوں لیکن میں نے سوچا کہ اج پہلا دن ہے میں فائٹ بیک کرتی ہوں۔اج پھر اڈیالہ جیل کے باہر فستائیت بدترین جبر اس حکومت کی طرف سے دیا گیا اور خان صاحب کی عزت دار بہنوں کو خان صاحب سے نہیں ملنے دیا گیا پچھلے تین سال سے پی ٹی ائی کے تمام ووٹرز سپورٹرز لیڈر شپ ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز ٹکٹ ہولڈر پارٹی کے افس بیر اور سب سے زیادہ خان صاحب خود ان کی بیگم صاحبہ اور ان کا خاندان ظلم اور جبر فستایت کا مقابلہ کر رہا ہے کسی کی قربانی بھی کم نہیں ہے ہر شخص اپنی جگہ پہ کوشش کر رہا ہے جس نے چھوڑ کر غداری کرنی تھی کر لی جس نے بھاگنا تھا بھاگ دیا لیکن جو خان صاحب کے ساتھ کھڑے رہیں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ان کے کردار کشی ہو رہی ہے اج جب خان صاحب کے بہنوں کو دوبارہ ظلم اور جبر کا مقابلہ کرنا پڑا ان کو خان صاحب سے ملنے نہیں دیا گیا ۔ تو یہ چاہیے تھا کہ خان صاحب کی عزت دار بہنوں کی تصویر مریم نواز یا خاندان شریفہ کی یا ان سٹیٹس کو کہ کسی خاندان کی جب وہ مجرم بھی تھے اور وہ پیشوں پہ جاتے تھے ان کو کس طرح پروٹوکال ملتا تھا اس کے ساتھ کمپیریزن ہوتا لیکن ان کا کمپیریزن کرنے کے بجائے پارٹی کے اپنے لیڈران کی تصویر کو ان کمپیریزن میں پیش کیا گیا اور اپنی پارٹی کی لیڈرشپ پہ ل لعن تان بھیجی گئی تو لہذا مبارک ہو انصاف کی کہ اج کا دن نون لیگ کے سوشل میڈیا کے نام رہا کیونکہ اج اپ لوگوں نے فارم 47 کی حکومت کے اوپر جبر کے اوپر ظلم کے اوپر جیل انتظامیہ کے اوپر کوئی سوال نہ اٹھایا نہ ہی اپ لوگوں نے خان صاحب کی بہنوں کی کوئی مظلومت دکھائی بلکہ اپ پورا دن پی ٹی ائی کے اپنے رہنماؤں کے اوپر لعن تان کرتے رہے تو لہذا نون لیگ کا مقصد تو کامیاب ہو گیا اپنا نیریٹو تو ہے نہیں لہذا سوشل میڈیا کے ذریعے پی ٹی ائی کے تمام لوگوں کو لڑوا کے ان کا نیریٹو برباد کیا جائے اچھے بھلے سمجھدار لوگوں نے بھی وہی تصویریں بڑی ویڈیوز لگائی کیا ہی اچھا ہوتا کیا جلیمہ بی بی نورین بی بی اور جتنے بھی ہمارے پارٹی کے لوگوں کو ملنے نہیں دی گیا ان کے کمپیریزن میں اج اپ ساتھ نون لکھ کے پروٹوکال کی تصویریں لگاتے جو وہ نیب کے پیشوں پر جاتے لیکن افسوس افسوس افسوس کیا اج پورا دن اپنے ہی پارٹی کے لوگوں کی کردار کشی ہوتی رہی کسی نے ایک دفعہ بھی یہ نہ سوچا کہ خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ کتنا ظلم ہوا خان صاحب کے ووٹرز کے ساتھ کتنا ظلم ہوا خان صاحب کی اپنی پیدا کردہ لیڈرشپ کے ساتھ کتنا ظلم ہوا ایک ایک خاندان کی لازوال قربانی اور سلوک کو اگر بتایا جائے تو کہانیاں لکھی جائیں۔۔۔ ا لیکن بڑی اسانی کے ساتھ اج جو خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ جیل کے باہر ظلم ہوا اس کے اوپر نون لیگ کو مرد الزام ٹھہرانے کے بجائے پی ٹی ائی کو مضر الزام ٹھہرایا گیا یعنی ظلم بھی ہمارے ساتھ مظلوم بھی ہم اور ظالم بھی ہم واہ واہ اج نون لیگ کو کلین چٹ دی گئی حکومت کے اوپر کوئی سوال نہ ہوا سوال ہوا تو صرف اور صرف پی ٹی ائی لیڈر کے شپ سے پلیز سوچیے سوچیے شکریہ عمران خان کی ادنا کارکن اور اگر اس سے بھی کسی کی دل ازاری ہو تو میں معافی چاہتی ہوں یا پھر اردو لکھائی میں ایشو ہو تو بھی میں معافی چاہتی ہوں۔

















