Yasmin Faiz

91.6K posts

Yasmin Faiz banner
Yasmin Faiz

Yasmin Faiz

@yasu_adv

Let ur faith be bigger than ur fears! Retweet isn’t endorsement.

Islamabad Katılım Nisan 2014
510 Takip Edilen745 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Yasmin Faiz
Yasmin Faiz@yasu_adv·
Be a REBEL but for a Purpose!❤️
English
8
3
21
0
Yasmin Faiz retweetledi
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات ! میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں: کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟
Absar Alam tweet mediaAbsar Alam tweet media
اردو
204
359
1.2K
107K
Yasmin Faiz retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
اسلام آباد میں constitution -1 پراجیکٹ میں شراکت داری یا عمارت میں کچھ اپارٹمنٹس کی ملکیت مجھ سے منسوب کرنیکی سوشل میڈیا مہم کل رات سے چلائ جا رھی ھے جبکہ میں اس کی وضاحت 9 اپریل 26 کو محترم مطیع اللّٰہ جان کی ٹویٹ کے جواب میں پہلے ھی کر چکا ھوں ۔۔ الزامات لگانے والے کون ھیں ؟؟ 1- پی ٹی آئ کے بعض کلٹ فالورز جنکی نظر میں انکے سوا ساری دنیا کرپٹ اور جھوٹی ھے ۔۔ 2- پی ٹی آئ مخالف کلٹ فالورز یا آن ڈیوٹی اکاؤنٹس جنھیں تکلیف ھے کہ نقصانات اٹھانے کے باوجود میں پی ٹی ائ مخالف انتقامی مہم کی حمایت کیوں نہیں کرتا ؟ 3-بطور مین سٹریم سیاستدان ایران کیخلاف امریکی جارحیت پر درمیانی راستہ اختیار کرنیکی بجاۓ امریکی استعمار کی کھلی مخالفت کو ناپسند کرنیوالے ۔۔ 4- پارسائُ کے زعم میں مبتلا ذھنی مریض جو دوسروں پر بہتان لگا کر خوشی محسوس کرتے ھیں ۔۔ ایکبار پھر واضح ھو کہ Constitution -1 میں میرا یا میرے خاندان کا کوئ اپارٹمنٹ ھے نہ روز ِ اول سے تا دم تحریر میری یا میرے خاندان کی اس پراجیکٹ میں کوئ سرمایہ کاری تھی نہ ھے ۔۔۔!! ان ٹاورز میں میرے بعض جاننے والوں اور احباب کے اپارٹمنٹس ضرور ھیں ، انکی سرمایہ کاری انکو مبارک ھو ۔۔ اس پراجیکٹ کے حوالہ سے بعد از تحقیق میری ذاتی راۓ بہت واضح ھے : 1- حکومت CDA کو پہنچاۓ گئے نقصان کی بمعہ منافع تلافی کیلئے ھر قانونی راستہ اختیار کرے ، 2- اپارٹمنٹس کے تصدیق شدہ اور مکمل ادائیگی کر چکنے والے مالکا ن کے بنیادی حقوق اور سرمایہ کاری کا قانون اور اصول کیمطابق تحفظ کیا جاۓ - 3- سی ڈی اے کو اس زیر تعمیر عمارت کے پلاٹ کی قیمت کی عدم ادائیگی کے باوجود اسکی تعمیر اور فروخت نہ روکنے والے Regulators اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائ کی جاۓ ۔ ھمیں قوی امید ھے کہ حکومت فریقین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لاۓ گی ۔۔۔ اس مفصل وضاحت کے بعد اگر کسی اکاؤنٹ سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا تو ھم اسکے خلاف قانونی چارہ جوٸ کرنیکا حق محفوظ رکھتے ھیں ۔۔
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique

برادرم مطیع اللّٰہ جان صاحب ! السلام وعلیکم - اپنی ٹویٹ کے بعد غلطی کی اصلاح کیلیے وضاحت جاری کرنا اور معذرت کرنا آپکا بڑا پن ھے، میرا اس منصوبے سے کبھی کوئ تعلق نہیں رھا ، نہ میں کمپنی مالک ھوں ، نہ شئیر ھولڈر ھوں اور نہ ھی اسمیں میری ملکیتی کوئ جائیداد ھے ۔۔۔ جزاکم اللّٰہ خیر

اردو
77
286
774
80.3K
Yasmin Faiz retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
ابصار صاحب میرے اساتذہ میں شامل ہیں ان سے محبت اور عزت دونوں کا رشتہ موجود ہے اور اسکی وجہ انکی نگرانی میں کام سیکھنے کا وہ دور ہے جب وہ ہمیں صحافت کے علاوہ رزق حلال بارے تلقین کرتے تھے حتی کہ اگر کسی رپورٹر کے پاس پیسے نہ ہوتے تو اسے اپنی جیب سے دیتے تاکہ اسے اُوپر والی کمائی کی عادت نہ پڑے، وہ ہمیں اچھی جگہوں پر کھانا کھلانے لے جاتے تاکہ ہم کسی کے کھانے سے متاثر ہوکر سودے بازی نہ کر لیں :) کئی لوگوں کے خیال میں انہوں نے پیمرا چئیر مین بن کر سودے بازی کی اگر اس تعیناتی کو صرف پیسوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو چئیر مین بننے سے پہلے وہ کہیں زیادہ پیسے کما رہے تھے اس نوکری سے انہوں نے میڈیا اور اسٹبلشمنٹ میں بے تحاشا دشمن بنائے اور بعد میں کئی سال بیروزگار رہے اور اس دوران مالی تنگدستی سے گزرے لیکن اپنی عزت نفس پر حرف نہیں آ نے دیا، میں جب یہ باتیں لکھ رہا ہوں مجھے اندازہ ہے کہ کئی لوگ ان باتوں کو غیر سنجیدہ لیں گے لیکن یہ میں ان لوگوں کیلئے لکھ رہا ہوں جو واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح کے انسان ہیں، باقی ابصار صاحب کو بھی کہا تھا کہ غیر ضروری وضاحتیں نہ دیں آج تک کوئی پوری دنیا کو مطمئن نہیں کر سکا اور کچھ ناقدین اسلئے تنقید نہیں کر رہے ہوتے کہ انکے پاس حقائق کی کمی ہے درحقیقت انہوں نے پہلے سے ٹھان لی ہوتی ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو انہوں نے بس بولتے جانا ہے
Absar Alam@AbsarAlamHaider

میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ “صفائیاں” مت دیں۔ میرا موقف ہے کہ ۱- جرنلسٹ سب سے سوال پوچھتے ہیں، رسیدیں مانگتے ہیں تو اُنہیں خود بھی جوابدہ ہونا چاہئے، رسیدیں پیش کرنی چاہئے۔ اس لئے میں نے پیش کیں۔ ۲- میں دوسروں کے ذرائع آمدن، جائیداد اور اثاثوں پر تبھی سوال اُٹھا سکتا ہوں جب اپنے ذرائع آمدن کلئیر ہوں۔ ۳- اینکر ہونے کی وجہ سے میرا عام شہری سے زیادہ کوئی سپیشل استحقاق نہیں۔

اردو
67
213
885
48K
Jenny
Jenny@Jennnyyyyyy·
This is harder than it looks 😏 Difficulty - Pro 🤠
Jenny tweet media
English
6.4K
143
1.2K
556K
Yasmin Faiz retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
جو شہر بانو ہر وقت مریم نواز پر بھونکتی تھی وہی تحریک انصاف کی شہربانو فنڈ کھا گئی پانچ کروڑ کی لکثری گاڑی اسی فنڈ سے خرید لی DW کی رپورٹ دیکھیں لیڈر وی چور سپورٹر وی چور ۔
اردو
96
873
2K
117.8K
Yasmin Faiz
Yasmin Faiz@yasu_adv·
@xadeejourno @ZubairAlikhanUN ویسے اتنے کوئی نامعقول بات نہیں کی انصار صاحب نے جس پر طنز کیا جائے! اوقات الگ کریں اگر جمز مالکان تو اس میں قباحت کیا ہے بلکہ بہت سی خواتین جو مشترکہ ورزش کی وجہ سے جمز جوائن نہیں کریں وہ شاید جوائن کر لیں!
اردو
0
0
1
20
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
آپ دیوار کی طرف منہ کرکے ایکسرسائز کر لیں انصار بھائی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
379
280
1.9K
115.2K
Yasmin Faiz
Yasmin Faiz@yasu_adv·
@RShahzaddk یہ اتنی سی جگی ایک سو آٹھ کنال کیسے ہو سکتی ہے🤔
اردو
0
0
0
12
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان ہمیشہ خسارے میں رہتا ہے آپ سوچیں 108کنال کا پلاٹ 87 کروڑ میں حوالے کر دیا اب ٹھیکیدار نے گھر بنا کر بیچ دیے یہ 87کروڑ بھی پنجاب بینک سے لیے اور واپس نہی کیے کہا خسارہ ہو گیا ہے وہ اربوں لے کر سائڈ پر ہو گیا اب اکیس سال ریاست نے کروڑوں روپے وکیلوں کی فیسیں دیں فیصلہ حق میں آیا اب کمیٹی بنا دی کمیٹی یہی کہے گی الیٹ مالکان کو پیسے دو اب اربوں روپے کا معاوضہ سرکاری کھاتے سے جائے گا جن ججوں ، افسران اور ٹھیکدار نے لوٹا اس کی جائداد بیچ کر معاوضہ نہی دیں گے بس یہی ڈاکے جن کے خسارے میں یہ ملک ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
67
1.5K
3.3K
82.7K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گرینڈ حیات پلازہ میں کس شخصیت کے 42 فلیٹ ہیں اور وہ اس میں پارٹنر بھی ہے پہلی دفعہ جب اس کو پارٹنر شپ کے مسائل آہے تو اس کے کہنے پر چوھدری نثار نے اس پر ایکشن لیا پھر اس کے معاملات سیٹل ہو گے تو انکوائری رکوا دی کون ہے وہ ویسے بڑا political correct بنتا ہے اور کیوں اس کا نام نہی لیا جا رہا ؟ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس شخصیت کے تمام فلیٹوں کا نگران اس کا فرنٹ مین ندیم ضیا ہے ؟ جو اس کے تمام اپارٹمنٹس کی نگرانی کرتا ہے، جب کہ جڑواں ٹاور میں ایک پینٹ ہاؤس بھی موصوف نے اپنی ذات کے لئیے رکھا ہوا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
79
229
714
75.1K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
@yasu_adv پاکستان میں بچوں بچوں کے ہو جاتے
اردو
1
0
2
158
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
76 سال کی عمر میں بال سفید ہونا اذیت کہلاتا ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
120
116
635
16.1K
Yasmin Faiz
Yasmin Faiz@yasu_adv·
@ShamaJunejo @ZafarGoya ویسے آپشنل میں بہتر پرفارم کیا ہے مگر لازمی میں تو بمشکل پاس ہوا ہے بندہ! اور انٹرویو تو جیسے اپنا خود ہی لے لیا ہے!!! پھر یہ بابو ہم عوام کی قسمت کے فیصلے کریگا اور ہمارے وسائل کا بے دریغ استعمال بھی! برطانوی راج کے ساتھ ساتھ اس نظام کو بھی دفن ہو جانا چاہیے تھا مگر۔۔۔!
اردو
0
0
1
21
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
@ZafarGoya بچہ گفتار کا غازی ہوگا۔ لکھنے میں جان جاتی ہوگی
اردو
5
1
13
4.2K
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
میں حیران ہوں کہ بمشکل پاسنگ مارکس لینے والے نے سی ایس ایس امتحان میں پورے پاکستان میں ٹاپ کیا ہے تو باقیوں کی قابلیت کیا ہوگی۔ ہمارے زمانے میں تو اتنے مارکس لینے والے پاس ہونے کے باوجود بھی رینکنگ میں نہیں آتے تھے۔ پاکستان کی نوجوان نسل پر بہت سنجیدگی سے کام کرنا ہے، اُنہیں نہ صرف پڑھنے بلکہ کریٹیکل تھنکنگ پر لگائیں۔ اس نسل نے کل پاکستان چلانا ہے!
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
122
50
297
91K
Yasmin Faiz retweetledi
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
باقی مضامین میں چالیس فیصدکے آس پاس مگر انٹرویو میں کامل نمبریعنی 225 میں سے 225 نمبر! ایسا لگتا ہے بورڈ نے امیدوار نہیں، اپنی گمشدہ اولاد ڈھونڈ لی تھی۔گویا تحریری امتحان انسان دیتا ہے اور انٹرویو فرشتے۔ اصل کمال یہ ہے کہ یہی نظام ہر سال ایسے ہی نالائقوں کو قوم کا بہترین دماغ قرار دے کر عوام پر مسلط بھی کرتا ہے، پھر عوام سے توقع رکھتا ہے کہ وہ فائل وقت پر نکلنے پر شکرانے کے نفل پڑھیں۔
اردو
6
1
35
4.6K
Yasmin Faiz retweetledi
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
@realrazidada اگر حکومت یہ ظالمانہ معاہدے اب بھی ختم نہیں کرتی تو اسے کرپٹ ماننا چاہیے ۔ ان معاہدوں کو منظور کرنے والوں ، تجدید کرنے والوں اور ان سے فرنٹ مینوں کے ذریعے مال بنانے والوں سب کو ملک سے غداری کا مرتکب قرار دیا جائے اور انہیں وہی سزا دی جائے جو ایک غدار کو دی جاتی ہے۔
اردو
0
15
40
1.2K
Yasmin Faiz retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
284
2.9K
5K
49.7K
Yasmin Faiz retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
ھم لوگ چاچو پر طنز تو کر دیتے ھیں مگر اگر انکی جگہ کوئی اور وزیراعظم ھوتا کسی اور جماعت سے ھوتا اسے اندورنی اور بیرونی اتنے چیلنجز ملتے تو یقین مانیں پاکستانی عوام کی چمڑی بھی اتار لیتا اور رونے بھی نہ دیتا۰ اتنے مشکل حالات میں بہت زیادہ نہ سہی مگر جتنا سہولت دے سکتے حکومت پوری کوشش کر رھی ھے۰ اللہ کرے یہ مشکل وقت جلدی گزر جائے تاکہ عوام کی چین کی سانس نصیب ھو۰ پر ایک مشورہ ھے چاچو ڈالر کی قیمت نیچے لائیں پھر ھی مہنگائی کا زور اور قرضوں کا بوجھ کم ھو گا۰
اردو
26
40
138
2.3K
Yasmin Faiz retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
آپکو تب سے دیکھ سُن پڑھ رہا ہوں جب آپ نے پارلیمنٹ کیفیٹریا پروگرام شروع کیا تھا جیو نیوز پر شاید ہی آپکے کچھ کالم کبھی رہ گۓ ہوں پڑھنے سے آپکو کبھی بھی جانبدار صحافت کرتے نا دیکھا نا سُنا نا پڑھا سواۓ آخری ڈیڑھ دو ماہ کے جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوئ ہے ۔ آپکا عمر چیمہ کی ایک ٹویٹ پر قوٹ ٹویٹ دیکھا تھا جس میں آپ پاکستان کو ایران سعودیہ معاملہ پر غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دے رہی تھیں تب سے آپکے اس مؤقف سے اختلاف ہے پاکستان کی ایک حد تک ریڈ لائن ہے اور پاکستان اس ریڈ لائن تک غیرجانبدار رہے گا اور اب تک بھی ہے لیکن اگر ایران اپنی ضد انا سعودیہ سے بغض اور تکبر میں پاکستان کو مجبور کرتا ہے کہ ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے تو ریاستِ پاکستان انتخاب سعودیہ عرب ہو گا جس کے ساتھ تعلقات قیامِ پاکستان سے قبل کے ہیں سعودی عرب نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کو نہیں دی اور نا سعودی عرب نے کلبھوشن یادیو پال کر پاکستان بیجھے اور نا ہی سعودی عرب نے گوادر پورٹ کو ناکام کرنے کے لیے انڈیا کو کوئ چاہبہار پورٹ بنانے کی اجازت دی ۔ ایران کی طرف سے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایران انڈیا پاکستان جنگ کے دوران انڈیا میں بیٹھا انسے تجارتی معاہدے کر رہا تھا ۔ ان سب گلے شکوؤں کے باوجود پاکستان صاف دل اور نیت سے خطے کو ایرانی حماقت اور ضد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دے گا اور خاص کر سعودی عرب کو ۔ بجاۓ اس کے کہ ایران اپنی پوری طاقت کا استعمال اور مکمل فوکس خطے میں حقیقی امریکی اڈے اسرائیل پر رکھتا جسے زرا سے نقصان پر بھی امریکہ کی سانسیں رک جاتی ہیں ایران نے اپنے ہی ہمسایہ مسلم ممالک پر زور آزمائی شروع کر دی جو سراسر غلط پالیسی ہے آپ (اہلِ تشیع )لوگوں کا مؤقف ہے سعودی سرزمین پر امریکی اڈے ہیں اس لیے وہاں حملے جائز ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا عمان میں کوئ امریکی اڈا یا امریکی کمپنی امریکی سفارتخانہ نہیں ؟ عمان پر ایران نے کتنے حملے کیے شاید ایک دو اور ان سے بھی انکار کر دیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں کیا کیا آپ(اہلِ تشیع )لوگوں کو سعودی سرزمین پر ہی اڈے نظر آتے ئیں جو کہ خطے میں سب سے کم امریکی موجودگی سعودی عرب میں ہے باقی ممالک میں تو کہیں زیادہ ہے ۔ یا آپ(اہلِ تشیع) لوگوں کو پاکستان میں ہی امریکی سفارت خانہ نظر آتا ہے حملہ کرنے جلانے کے لیے ؟یا آپکو گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجی ہی نظر آتے ہیں جلانے کے لیے ؟ اتنا دکھ ہے سپریم لیڈر کی ہلاکت کا تو خود کو سزا دیں پہلے ۔اپنے گھر گاڑیاں جائیدادیں جلائیں نا کہ ان پاکستانیوں کے جن کا اس سب سے کوئ لینا دینا نہیں اب تک پاکستان ایک بھائ اور اچھا دوست بن کر مخلصانہ ثالثی کروا رہا ہے اور دعا ہے اللہ پاکستان کو اس میں کامیاب کرے اور مسلم ممالک صیہونی سازش کے مطابق آپس میں نا لڑیں لیکن اگر ایران نے اس صیہونی سازش کی سہولت کاری کرنے کا راستہ اپنایا تو پھر سعودی عرب کا بھرپور دفاع بھی کیا جاۓ گا اور دشمنوں کو کرارا جواب بھی دیا جاۓ گا کیوں کہ اگر ایران کو اپنی پانچ ہزار سالہ تہذیب پر فخر ہے تو یاد رکھیں پاکستان بھی انڈس ویلی کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وارث ہے آپ قابلِ احترام تھیں،قابلِ احترام ہیں،قابلِ احترام رہیں گی ان شا اللہ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی سوچ آپکی صحافت آپکے تجزیے آپکے مؤقف سے اختلاف یا اس پر تنقید نہیں کی جا سکتی اور ہاں آپکی پچھلے دو ماہ کی صحافت واقعی ” مسلکی صحافت“ رہی ہے نا کہ حقیقی صحافت اور یہ میرا اکیلے کا مشاہدہ نہیں بلکہ آپکو پڑھنے سننے دیکھنے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کا یہی مشاہدہ ہے آپکو اس معاملے پر نظرثانی کی ضرورت ہے
Asma Shirazi@asmashirazi

آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔

اردو
94
310
766
15.5K