Ancho

8K posts

Ancho banner
Ancho

Ancho

@ambreen99130765

زندگی ایک جہدِ مسلسل ہے انسان تھک جائے آزمائشیں کم نہیں ہوتیں 🤕

Pakistan Katılım Nisan 2012
436 Takip Edilen200 Takipçiler
lucena
lucena@delucenaoficial·
Não existe ninguém feio, só existem pessoas que não se cuidam direito.
Português
811
2.3K
18.9K
3.6M
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@yousuda Three universal facts Hamid mir KO sub pata hota hai Ansar abbasi KO fahashi Ka Sahi mutlub pata hai Aur senator mushtaq KO donations k paise zaya Kearney k lye Palestine k9 dour sai daikh k Anna hota hai
हिन्दी
1
0
1
29
Yousuf A.
Yousuf A.@yousuda·
taqreeban har gym me khawateen k liye morning me women only time mojood hota he, jis me koi bhi admi allow nahi hota, chahe woh gym ka worker hi kio na ho, baqi aap malik hen jo dil chahe faisala karen
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

Indonesia
1
0
1
99
Mickey Gill 🇵🇰✝️
@clickonnadeem واہ پائین ، ستو کے چکر میں ماہر دیہاتیات کی اصطلاح مل گئی ۔ جی جو کے ستو بنتے ہیں سک سمیت ۔ ہول گرین مییشڈ باقی جیہڑی زبان استعمال ہو رہی ساڈا سلام اے
اردو
3
0
11
276
Nadeem
Nadeem@clickonnadeem·
ہمارے اپنے ماہر دیہاتیات محترم جٹ بھائی @Micks_it ذرا ہیڈ لائٹ سے ستو پر روشنی ڈالیں ۔۔۔
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79

@Engineer_faybee ابے للو میں نے کاشت کاری کا یا انہیں کھیت سے لانے کا طریقہ نہیں بتایا صرف ستو کا بتایا ھے کہ کس چیز سے بنتے ہیں

اردو
2
0
5
615
Yasmin Faiz
Yasmin Faiz@yasu_adv·
@RShahzaddk @realrazidada کون بنتا ہے politically correct 🤔 @KhawajaMAsif کے ساتھ تو چوہدری نثار کی بنتی نہیں تھی دوسرا بندہ خواجہ سعد رفیق ہو سکتا ہے جنکے تعلقات اچھے تھے چوہدری کےساتھ!!
اردو
1
0
5
3.6K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گرینڈ حیات پلازہ میں کس شخصیت کے 42 فلیٹ ہیں اور وہ اس میں پارٹنر بھی ہے پہلی دفعہ جب اس کو پارٹنر شپ کے مسائل آہے تو اس کے کہنے پر چوھدری نثار نے اس پر ایکشن لیا پھر اس کے معاملات سیٹل ہو گے تو انکوائری رکوا دی کون ہے وہ ویسے بڑا political correct بنتا ہے اور کیوں اس کا نام نہی لیا جا رہا ؟ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس شخصیت کے تمام فلیٹوں کا نگران اس کا فرنٹ مین ندیم ضیا ہے ؟ جو اس کے تمام اپارٹمنٹس کی نگرانی کرتا ہے، جب کہ جڑواں ٹاور میں ایک پینٹ ہاؤس بھی موصوف نے اپنی ذات کے لئیے رکھا ہوا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
79
229
714
75K
Jenny
Jenny@Jennnyyyyyy·
What is the weight of Wolf? 🤔 Difficulty - Hardest 😉
Jenny tweet media
English
23.1K
361
7.1K
2.4M
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@Micks_it تین سال سے لگاتار ہو رہے ہیں مجھے تو لگتا ہے یہ سارا فساد سندھ میں موجود افسران کا ہے سندھ بورڈ کے تو خیر ماشاءاللہ سارے ہی پیپر لیک ہوتا ہے
اردو
0
0
1
10
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@_Bur___ جلیبی اٹے کو خمیر کرنے سے بنتی ہے خمیر میں وٹامن بی ہوتا ہے اور وٹامن بی کی کمی سے جوڑوں کا درد اور جسمانی تھکن ہوتا ہے سیدھی سیدھی سائنس ہے
اردو
0
0
1
121
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ گرم دودھ کے ساتھ جلیبی کھانے سے جسمانی تھکن جوڑوں کا درد سے ارام ملتا ہے کیا یہ ہے حقیقت ہے یا صرف ایک عام گھریلو کیا خیال ؟؟؟؟۔
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
76
33
258
43.5K
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@AfaqSomroo لیے ائے پھر آپ؟
اردو
0
0
0
1.6K
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#محبت_مافیا کئی سالوں پہلے کی بات ہے مجھے معلوم ہوا میری یونیورسٹی کے کلاس فیلو دونوں بہن بھائی امریکہ شفٹ ہوگئے ہیں اور آج کل ان کے والد ایدھی اولڈ ایج ہوم میں ہیں یہ سن کر میں تڑپ سا گیا کہ ایک عظیم باپ ایدھی اولڈ ایج ہوم کیسے پہنچ گیا میں نے کسی طرح امریکہ رابطہ کیا اور ان کے بیٹے سے پوچھا یہ کیا کر دیا تو نے مجھے شدد دکھ اس لمحہ پر بھی ہو رہا ہے کہ آج اس موضوع پر ایک دوسرے سے بات ہو رہی ہے اس نے بتایا میں مجبور تھا میں نے یہاں ایک انگریز سے شادی کر لی ہے پوچھا بہن کہا ہے بتایا اس نے بھی کسی انگریز سے شادی کر لی ہے اور اسی کے ساتھ رہ رہی ہے میں نے جواب دیا تم دونوں نے اپنی دنیا تو تباہ کر ہی لی ہے لیکن اپنے ساتھ ساتھ اپنے باپ کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑا اور فون بند کر دیا اور پھر میں نے اگلے دن ایدھی ہوم جانے کا فیصلہ کیا میں سہراب گوٹھ ایدھی ہوم پہنچا وہاں کا اندرونی ماحول خاصا پراسرار معلوم ہوا بہت انتظار اور برداشت کرتے کرتے دوست کے والد کی انفارمیشن مانگی شروع میں تو سب منع کر دیا لیکن جب میں نے کچھ شور مچاتے ہوئے فیصل ایدھی کا نام لیا تو رجسٹرڈ کھلنے لگے اور مجھے بتایا گیا وہ صاحب یہاں تھے لیکن چند دنوں پہلے انہیں سپر ہائی وے نوریہ آباد ایدھی ہوم شفٹ کر دیا گیا ہے میں نے گھڑی میں وقت دیکھا شام ہونے کو تھی خیال آیا اندھیرا ہونے کو ہے اور رات میں ہائی وے اس کام کیلیے نکلنا ٹھیک نہیں اگلے دن میں صبح آٹھ بجے گھر سے نکلا اور سپر ہائی وے سے نوریہ آباد ایدھی ہوم پہنچ گیا اب وہاں کا ماحول ایسا تھا کہ آفس میں موجود بندہ مجھے ایسے دیکھ رہا تھا کہ جیسے میں کوئی خلائی مخلوق ہوں اور سیدھا چاند سے نوریہ آباد اتر کر ڈریکٹ ایدھی ہوم آگیا ہوں میں نے اسے ہوش میں واپس لاتے ہوئے بولا تم بھی انسان ہو میں بھی انسان ہوں چلو اب آگے کچھ کرتے ہیں اپنے آنے کا مقصد بتایا اور مزید تمام ڈیٹیل جس کے بعد وہ بہت مشکل سے ہزار کا نوٹ لے کر انکل سے ملاقات کروانے پر رضا مند ہوا۔ اور اب میں انتظار میں ٹہلتا رہا اور دو گھنٹے گزر گئے ایسی نوبت آچکی تھی کہ اب میں منتیں کرتا جیسے کہ بھائی ملاقات کروا دو۔ انتظار میں پورے دو گھنٹے گزر جانے کے بعد میں نے دیکھا بہت دور سے وہیل چیئر پکڑے کوئی بندہ میری طرف آرہا ہے اور وہیل چیئر پر کوئی بندہ بھی بیٹھا ہے میں دیکھتا رہا وہ نزدیک آتے رہے حالانکہ میرے بالکل پاس آکر رک گئے اور لانے والے نے کہا یہ لیجئے لے آیا ہوں آپ یہاں آجائے اور بیٹھ جائیں میں نے وہیل چیئر تھامی اب یہ ایک پارک جیسی جگہ تھی میں نے درخت کے نیچے چھاؤں میں وہیل چیئر روکی اور خود زمین گھاس پر بیٹھ گیا اور انکل کو لانے والا ہم دونوں کی ملاقات کا جائزہ لینے کیلئے ہم سے ہٹ کر کچھ دور بیٹھ گیا اور مسلسل ہمیں دیکھتا رہا جسے میں اگنور کرتا رہا۔ شروع میں تو میں انکل کو بالکل پہچانا ہی نہیں گورا رنگ سڑ کر کالا ہو چکا تھا اور اچھا خاصا صحت مند جسم سوکھ کر لکڑی جیسا بن چکا تھا۔ کوئی بھی بات شروع کرنے سے پہلے میں نے حالات کا بغور جائزہ لیا جس سے مجھے معلوم ہوا انکل کا جسم تو خاصا گندہ ہے اور بدبو بھی آرہی ہے مگر انہیں ملاقات کروانے کاٹن کا نیا سوٹ پہنا کر لایا گیا ہے كلف لگا ہوا سوٹ جسے دیکھ کر میں تمام اندرونی معاملات جلد سمجھ گیا کہ اندر کا ماحول کیا ہوگا۔ اب انکل نے خاموشی توڑی اور پوچھا تم کون ہو میں نے عرض کیا میں عاطف ہوں آپ کے بیٹے کا دوست ہم یونیورسٹی میں ساتھ پڑھتے تھے اور میں اکثر آئے دن آپ کے گھر آیا کرتا تھا اور اکثر آپ سے بہت ملاقاتیں ہوئیں۔ انکل نے اپنے سر پر ہاتھ رکھا اور سر مسلتے ہوئے کہا ہاں کچھ کچھ یاد آرہا ہے ایسا ایسا اس سے مجھے یقین ہوگیا یہ جو بھی مڈیسن ڈرگ ٹائپ یہاں موجود بندے کو دیتے ہیں اس کے استعمال سے ویسے ہی بندے کی یاداشت فنا ہوجائے۔ میں مزید باتیں کرنے لگا تو انکل نے کہا تم کچھ مت بولو وہ سامنے بیٹھا ہمیں دیکھ رہا ہے تمہارے جانے کے بعد وہ مجھے مارے گا تم یہاں سے چلے جاؤ اور آیندہ یہاں کبھی مت آنا اتنی سی بات پر میں مزید بھی سب جان گیا کہ اندر کیا کیا ظلم ہوتا ہوگا اور جلد ہی میں نے انکل سے وعدہ لیا میں آپ کو لینے آؤں گا آپ میرے ساتھ میرے گھر چلے گے انکل نے کہا نہیں یہ لوگ نہیں جانے دینگے یہ لوگ اندر ہمیں زنجیروں سے باندھ کر رکھتے ہیں اور زنجیروں سے ہی ہمارے جسم کو کھینچتے ہیں میں نے نیچے پیروں کی طرف دیکھا تو پیروں میں زنجیروں کے کافی گہرے زخم تھے۔ میں نے اپنے تمام غصہ کو کافی کنٹرول کیا کیونکہ یہ معملہ غصہ دکھانے کا نہیں عقل مندی سے اپنے بندے کو اس قید سے باہر نکالنے کا تھا۔ میں نے انکل سے وعدہ لیا میں آؤں گا اور آپ کو میرے ساتھ چلنا ہوگا
اردو
26
84
198
40K
Mehwish
Mehwish@MyWishIsUs·
35 years and still single, kya karu? 🙂
Mehwish tweet media
English
703
42
1.3K
63.6K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سوشل میڈیا پر لمبی لمبی چھوڑنے والا چوھدری سجاد @ch_sajaad جس نے ابھی چالیس پچاس کروڑ کا فراڈ کیا سٹوڈنٹ کی فیسیں کھا گیا یہ پرانا فراڈیا اور نوسر باز ہے اس کی مکمل سٹوری لکھوں گا مگر یہ چیک کیججے 2019میں اس کے اریسٹ وارنٹ نکلے یہ عسکری ٹرسٹ کے نام پر فراڈ کرتا پکڑا گیا تھا تب اس نے شائن کے نام سے ایک بلڈنگ کمپنی بنا کر پیسہ لوٹا تھا پھر اس کے اسلام آباد کے صحافیوں اور کچھ سوشل میڈیا والوں سے مل کر دوبارہ چونا لگا لیا ہے اور مزے کی بات لوگ اس پر یقین بھی کر لیتے ہیں خبر کا مکمل لنک نیچے موجود ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
7
126
315
9.7K
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@mhosm2002 @imissRukh اور اگر اپ کا ٹیسٹ پیپر فل کرنے والا فرشتہ شیعہ مسلک سے ہوا؟ #مزاح
اردو
0
0
0
3
Muhammad Huzaifa
Muhammad Huzaifa@mhosm2002·
@imissRukh فتاویٰ حذیفی میں اس بات کی صراحت ملتی ہے۔ وہ خاتون نہ صرف شہید ہوگی بلکہ شہادت کے اعلی مراتب پر بھی فائز ہو گی۔ والله أعلم. از مفتی حذیفہ: صــ 302۔ #مزاح
اردو
1
0
0
11
Rukh
Rukh@imissRukh·
اگر کوئی اتنی گرمی میں کچن میں کام کرتے ہوئے مر مرا جائے تو کیا وہ شہید تصور ہوگا
اردو
36
3
72
2.5K
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@RTEUrdu خوش مت ہویں یہ بھی مسلمانوں کی ایجاد نہیں ہے temu پہ دستیاب ہے چائنہ نے بنائی ہے
اردو
1
0
1
91
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 عازمینِ حج اور عمرہ کے لیے ایک خاص چھتری تیار کی گئی ہے، جو اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے کہ زائر کو اسے ہاتھ میں پکڑنے اور ہاتھ تھکانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
اردو
20
766
3.6K
134.8K
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@ShamaJunejo اپ ٹرمپ انتظامیہ کو انڈرسٹمیٹ کر رہی ہیں تو یہ سب کچھ جان کے بھی کر سکتے ہیں
اردو
0
0
2
16
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️
Dr Shama Junejo tweet media
QME
7
5
25
1.1K
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@Micks_it میرا تو کنسرن ہی الگ ہے پہلے سنتے تھے خاندانی رئیس کتا بھی نسلی رکھتے ہیں! یہ اور وقار زکا ؟اب تو پیسہ ہی سب کچھ ہے بس
اردو
0
0
1
53
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@mbilalghauri اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کلاس اور سٹینڈرڈ کوئی چیز نہیں ہوتی بس پیسہ ہونا ہی شرط ہے
اردو
0
0
1
1.5K
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
وقار ذکا کے ساتھ کلب میں موجود لڑکی Ella Wadia قائداعظم کی پڑنواسی ہیں۔ محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی دینا نے پارسی نوجوان Neville Wadia سے شادی کی۔ ان دونوں کے بیٹے نسلی واڈیا بھارت کی معروف کاروباری شخصیت ہیں۔Nusli Wadia کے دو بیٹے ہیں،جہانگیر اور نیس واڈیا۔ Ella Wadia جہانگیر کی صاحبزادی ہیں۔
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews

🚨Jinnah’s Great-Granddaughter Ella Wadia Spotted with Waqar Zaka at London’s Elite Club🚨 London’s high-end nightlife scene is buzzing after Pakistani crypto entrepreneur and media personality Waqar Zaka was seen with Ella Wadia at the exclusive Twenty Two Club. Ella Wadia belongs to one of South Asia’s most influential families. She is the granddaughter of Nusli Wadia and the great-granddaughter of Muhammad Ali Jinnah through his only daughter, Dina Wadia. She is also the daughter of Jehangir Wadia and fashion designer Celina Wadia. @ZakaWaqar

اردو
24
77
391
85.2K
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@Miss3zero1 @murtazawahab1 Allhumdullah fire station Kai number busy thy,is lye yahan tweet Kia k shayed luco kaam Ker jai laiken jub tak police aur fire brigade Ayr tub tak allhumdullah bujh gai thy
Indonesia
1
0
1
12
Ancho
Ancho@ambreen99130765·
@murtazawahab1 یہ پورا کڈنی ہل پارک جل جائے گا کوئی فائربریگیٹ بھیج سکتے ہیں تو بھیج دیجیے
اردو
1
0
0
11