ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

3.6K posts

ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ banner
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

@AribHashmi

کُھلتی ہے کسی پر کہاں گُفتار ہماری 😎 لمحوں سے بہت تیز ہے رفتار ہماری🙃

Kharian, Pakistan Присоединился Haziran 2015
115 Подписки747 Подписчики
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️
یقین کریں یہ کوئی اتنا بڑا بِل نہیں ہے ۔۔۔۔غلطی سے مس ٹیک ہو گیا۔۔۔ہوتا ہے ۔۔۔چلتا ہے۔۔۔ دنیا ہے۔۔۔۔ دراصل یہ بک شیلف تھا 😜
iffi@halfaehalfhuman

@Yahyabatooq آرب ہاشمی کی پہلی کتاب اعتکاف آپ کے بل شیلف میں خوبصورت اضافہ ہو گی۔ پڑھنے کے لیئے پری آرڈر کریں اور سائنڈ کاپی حاصل کریں x.com/i/status/20397…

اردو
1
0
4
60
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️
@NoviceThinks خیر مبارک جند💞آپ کو پوسٹ نہیں کی جا سکتی ۔ یہ سہولت آپ کے لیے میسر نہیں ہے۔ آپ کو تقریب میں شرکت کرنی ہو گی ہم ایک ساتھ بیٹھیں گے اور کتاب آپ کے حوالے کر دیں گے💞
اردو
0
0
0
10
Novice
Novice@NoviceThinks·
@AribHashmi Bai wah! Dhair Mubarakbad; hamy kab mil rahi hai shah jee?
हिन्दी
0
0
0
14
نوائےخوگر
نوائےخوگر@NawaiKhugar·
جب حرف و بیاں کی قبا پہن کر لفظ عبادت بن جائیں اور منتشر خیال خاموشی کی آغوش میں سانس لینے لگیں، تب روح کے نہاں خانوں میں اعتکاف جنم لیتی ہے یہ کلام آپ کے احساس کی بنجر زمین پر شبنم کی طرح اترنے جلد آ رہا ہے۔اعتکاف ایک بار ضرور پڑھیں کہ شاید آپ اپنے دل کی کوئی گمشدہ صدا مل جائے.
نوائےخوگر tweet media
اردو
0
3
6
78
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️
@halfaehalfhuman وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے،تم نام نہ لو ہم جان گئے وہ جس کے لمبے گیسو ہیں،پہچان گئے پہچان گئے
اردو
1
0
2
25
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@AribHashmi وہ کون تھی؟ پری جمال یا کوئی ساحرہ؟
اردو
2
0
2
49
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@AribHashmi واہ واہ جھیل کے بننے سے پہلے؟
اردو
1
0
0
35
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ ретвитнул
Qirtaas🪶
Qirtaas🪶@QirtasWrites·
اعتکاف! "آرب ہاشمی دوسروں سے بلکہ اپنے اہم عصروں سے الگ اس لیے ہے کہ وہ اپنا سفر آہستہ آہستہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے سفر میں اسے اس چیز کی پرواہ نہیں کہ دوسرے اسے کیا کہتے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں اور کس کے لیے کہہ رہا ہوں۔ اس کے موضوعات میں زیادہ تر وہی مضامین ہیں جو اس سے پہلے آ چکے ہیں۔ لیکن آرب نے ان موضوعات کو ایک نئے زاویے سے دیکھا ہے، نئے ڈھنگ سے پیش کیا ہے، نئے انداز سے کہنے کا ہنر ہے اور یہ معمولی بات نہیں ہے۔" مظہر الحق Book Now RS. 1600/- easypaisa: 0347 5326376 MCB: PK17MUCB0603018841007918 #اعتکاف #آرب_ہاشمی #اردو_زبان #Aitikaaf @AribHashmi #ComingSoon
Qirtaas🪶 tweet media
Qirtaas🪶@QirtasWrites

ادب کے افق پر ابھرنے والے مایہ ناز شاعر، آرب ہاشمی کا پہلا شعری مجموعہ "اعتکاف" اب منصہ شہود پر آنے کو ہے۔ وہ کلام جو خاموشی کی زبان سمجھتا ہے اور وہ اشعار جو تخیل کی وسعتوں کو قرطاس پر بکھیرتے ہیں، اب ایک کتابی صورت میں آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ "اعتکاف" صرف ایک کتاب نہیں، لفظوں کی دنیا سے روح تک کا ایک سفر ہے۔ ​کتاب کی تفصیلات و حصول کا طریقہ کار: ​اگر آپ بھی اس شعری سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں، تو کتاب کی پری بکنگ (Pre-Booking) کا حصہ بنیں۔ ​ 💰 ہدیہ (قیمت): 1600/- روپے ​💳 ادائیگی کے ذرائع: ​ایزی پیسہ: 0347-5326376 ​بینک اکاؤنٹ (MCB): PK17 MUCB 0603 0188 4100 7918 ​ 📩 آرڈر کیسے کریں؟ ​ادائیگی کے بعد درج ذیل تفصیلات اس نمبر پر واٹس ایپ کریں: 0347-5326376 ​ادائیگی کی رسید (Screenshot) ​آپ کا نام ​فون نمبر ​مکمل ڈاک کا پتہ

اردو
0
4
13
216
Sajjad Ali rajput
Sajjad Ali rajput@ali_saj786·
توڑ ڈالیں سب حدیں اور مسئلہ ہل کر دیا خود بھی سودائی ہوئے اس کو بھی پاگل کر دیا ٹوٹ کر الجھی بدن سے وصل کی سرکش ہوا ایک ہی جھونکے نے کیا جنگل میں منگل کر دیا تحفۂ داغ تماشا ہی سے ہم خوش تھے بہت اب کے اس نے عطر بھی رومال پر مل کر دیا تھا مگر بار سفر اتنا نہ تھا پہلے کبھی اک ذرا سی آرزو نے دل کو بوجھل کر دیا دیکھنا حسن کرامت اک نگاہ نرم سے پیر کامل نے مرے سونے کو پیتل کر دیا اڑتے پھرتے سر میں رنگا رنگ ٹکڑے ابر کے ایسے ٹکرائے کہ پیشانی کو جل تھل کر دیا خاتم الشعرا ہمیں مانیں نہ مانیں وہ ظفرؔ شاعری کے دین کو ہم نے مکمل کر دیا ظفر اقبال #اردو_زبان
اردو
2
4
11
90
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ ретвитнул
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
جو بات کہی پہلے کسی نے نہ کہی تھی جو شعر لکھا وہ کہیں مرقوم نہیں تھا آرب ہاشمی
On Kabeer tweet media
اردو
3
3
16
815