Khawaja Umer

8.9K posts

Khawaja Umer banner
Khawaja Umer

Khawaja Umer

@07Umr

Decision Determine Destiny کشمیری_کنٹھ # Mountains Lover 🌳 🌄 🇵🇰🇺🇸

🌎 เข้าร่วม Şubat 2013
2.6K กำลังติดตาม1.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Khawaja Umer
Khawaja Umer@07Umr·
وہ زندگی موت ہے جو ظلم سے ڈرتے ڈرتے گذری اور وہ موت زندگی ہے جوظلم سے لڑتے لڑتے گذری۔
اردو
13
5
76
0
Khawaja Umer
Khawaja Umer@07Umr·
@Intl_Mediatior @conceptointl ایٹم بم کی ایجاد کے بعد غیر عرب میں فیصلہ کن جنگ لڑنے کی صلاحیت صرف پاکستان کے پاس رہ جاتی ہے۔
اردو
0
0
0
0
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
حدیث کو غلط طور پر پیش کرنے والا انتہائی سخت عذاب کا شکار ہوگا آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ فوج ہم ہی ہونگے ؟ اس خطہ میں افغان ہیں ترک ہیں اور ایرانی بھی ہیں حدیث کا فائدہ اٹھا کر ہم اگر اپنی اہمیت پر جھوٹ باندھنے کے ذمہدار ہونگے اور جتنے لوگ اسکو پڑھ کر گمراہ ہونگے اسکے گناہ کے آپ بھی ذمہ حدیث اور آیت قرآنی کی تشریح تلوار کی دھار سے بھی خطرناک ہوتی ہے اگر غلط ہوجائے ۔۔۔۔
اردو
25
118
495
8.7K
Syed Adnan Sherazi PP44.
Syed Adnan Sherazi PP44.@conceptointl·
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا سنن ابن ماجه
اردو
405
1.6K
9.6K
363.9K
Khawaja Umer
Khawaja Umer@07Umr·
@chaudhry_khaula آپ کے پاسپورٹ میں نہیں آپ کے اپنے کرتوتوں کا مسئلہ ہے وہ ٹھیک کر لیں تو اپنا پاسپورٹ بھی اچھا لگے گا۔۔
اردو
0
0
0
12
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
میں اپنے پاسپورٹ پر کیسے فخر کروں، میرا پاسپورٹ تو FIA والوں کے پاس ہے۔۔۔🙄 FIA والوں میرا پاسپورٹ تو واپس کردو تاکہ میں بھی ایسے تصویر لے کر فخر کرسکوں۔۔!!🤷🏻‍♀️
Rabi Pirzada@Rabipirzada

میرے سارے رشتےدار—چچا، پھوپو، حتیٰ کہ میرے سگے بہن بھائیوں کے پاس بھی بیرونِ ملک کے پاسپورٹس ہیں، لیکن میں اپنے پاکستانی پاسپورٹ پر بہت فخر کرتی ہوں۔ پاکستان زندہ باد #PakistaniPassport #ProudPakistani #LovePakistan #MyCountryMyPride #PakistanZindabad #GreenPassport #NationalPride #PakistaniIdentity #Patriotism

اردو
46
50
447
15.2K
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
جو آج بھی خوش نہیں ہو پا رہے وہ انتہائی بدنصیب ہیں نفرت انکے دل و دماغ میں سرایت کر چکی ہے وہ نفرت بیچتے ہیں اور نفرت ہی کھاتے ہیں اگر اسکی کمی واقع ہو تو تڑپنا شروع کر دیتے ہیں ایسے لوگوں کو کھلا چھوڑنے کی بجائے کسی rehab center میں داخل کرانا چاہئیے
اردو
303
1.4K
4.5K
53.3K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
فاتحین کا ائیرپورٹ پر استقبال کرنے شہباز شریف نہیں گیا لیکن لکھ لو میری بات امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے ضرور پہنچے گا۔
اردو
1.1K
638
4.1K
546K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
خبر آئی تھی ویک اینڈ پر امریکی نائب صدر پاکستان جائیں گے اس ویک اینڈ پر نہی تو آج آ گے مگر اس دوران کیسے کیسے مادر فروش سامنے آئے آفتاب اقبال سے عمران ریاض تک صدیق جان سے ثمینہ پاشا تک جو پاکستان کا مذاق اڑاتے رہے آج ان سب کا منہ مکمل کالا ہے ان پر آج کے دن لعنت ضرور ڈالیں
اردو
63
702
2.3K
18.1K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جب سے ہم حرمین شریفین کے چوکیدار ہوئے، میرے رب نے عزتیں اور رفعتیں ہمارے قدموں میں ڈھیر کر دیں۔
اردو
276
1.8K
8K
68.8K
Khawaja Umer
Khawaja Umer@07Umr·
@K4mi_i یارا میں سمجھتا ہوں یہ ورما، سوامی اور پنڈت کی بھی توہین ہے، وہ ہمارے دشمن ہیں، لیکن اپنی دھرتی کے غدار تو نہیں ہیں۔ اپنے ملک کے خلاف تو نہیں بولتے۔ یہ بہت گھٹیا لوگ ہیں۔۔
اردو
0
0
2
110
K A M I
K A M I@K4mi_i·
صبح صبح موڈ فریش کر دیا ہے اس ویڈیو نے ۔۔ معید تھمب زادہ یہ نام بہترین دیا ہے فرخ عباس نے شاباش ان یوٹیوبرز کو اب اسی طرح ذلیل کرنا چاہیے ہر پلیٹ فارم پر
اردو
67
822
2.1K
23.5K
Khawaja Umer
Khawaja Umer@07Umr·
Leader of Gen Z.......... ملینیل جنریشن میں عمران خان کی مقبولیت بہت زیادہ تھی، اور وہ انہیں اپنا آئیڈیل اور ہیرو سمجھتے تھے، بلکہ اس سے پہلے کی نسلوں میں بھی ان کی خاصی پذیرائی تھی۔ لیکن حالیہ واقعات خصوصاً امریکہ ایران جنگ بندی میں پاکستان کا بطور ثالث عالمی کردار، اور بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں بھارت کے غرور کو خاک میں ملانے کے بعد اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جنریشن زی میں شہباز شریف اور عاصم منیر کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، انہوں نے واقعتاً مشکل حالات میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ان کی سپورٹ منطقی ہے، جبکہ عمران خان سے لوگوں کی وابستگی صرف جذباتی تھی۔ PM Shehbaz Sharif #pakistanforglobalpeace #Pakistán
Khawaja Umer tweet media
اردو
1
0
0
49
سلطان الوشاحي
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان باہمی احترام، تعاون اور گہرے تعلقات پر مبنی ایک مضبوط اور دیرینہ رشتہ قائم ہے۔ زیادہ تر پاکستانی، مختلف شعبوں میں متحدہ عرب امارات کے مثبت کردار اور مسلسل تعاون سے بخوبی آگاہ ہیں۔ بدقسمتی سے، کچھ اکاؤنٹس اب بھی غلط معلومات پھیلانے اور بالواسطہ ذرائع کے ذریعے گمراہ کن بیانیہ پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں—جو اس مضبوط اور مسلسل ترقی کرتی شراکت داری کی حقیقی عکاسی نہیں کرتے۔
اردو
298
477
2.4K
90.8K
Khawaja Umer รีทวีตแล้ว
Hasan Ali™
Hasan Ali™@The_Hasan7·
سندھ حکومت کے چوروں کے منشی نے خود ہی اقرار کر لیا کہ ہمارے پاس پبلک ٹرانسپورٹ اتنی ہے ہی نہیں کہ ہم اسے فری کر کے عوام کو ریلیف دیں 🤣🤣 17 سال سے سندھ پر مسلط ہیں اور کتنا وقت چاہیے ان چوروں کو عوام کے لیئے کچھ کرنے کو ؟؟ کاش کرتا دھرتاؤں کا اس طرف بھی دھیان ہوتا ؟؟
اردو
0
1
2
28
Khawaja Umer รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ٹرمپ کی پلے لسٹ دنیا بھر میں مشہور ہو گئ جنرل عاصم منیر میری جند میری جان 😜
اردو
6
313
1.3K
32.5K
Khawaja Umer
Khawaja Umer@07Umr·
@iqrarulhassan یہ بہت گھٹیا لوگ ہیں، اللہ پاک انہیں مزید ذلیل کر رہا ہے۔
اردو
0
0
0
7
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ڈرافٹ کے معاملے پر یا بھارتی بکواس کر رہے ہیں یا پی ٹی آئی والے۔۔۔ عالمی جنگ روکنے میں سب سے اہم کردار والے ملک کے وزیراعظم کے ٹوئیٹ کا ڈرافٹ یقیناً پہلے ہر فریق سے شئیر کیا گیا ہو گا تاکہ سب اس پر متفق ہوں اور کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ اس میں پرابلم کیا ہے حرامخورو؟ پاکستان زندہ باد
اردو
988
2.1K
8.6K
172K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
What is this Mr PM (47)? You copied and pasted the message as you received. I remember once Field Marshal complained about “ Forwarded as Received”
Imran Riaz Khan tweet media
English
594
2.1K
5K
89.5K
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
سعودی اڈوں پر کھڑے امریکی طیارے اور امریکی کمپنیاں کب سے حرمین شریفین بن گئیں؟
اردو
411
3.2K
10.9K
142.7K
Khawaja Umer รีทวีตแล้ว
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
امریکہ کا ایران کے اندر سے 48 گھنٹوں کے اندر اندر اپنا پائلٹ نکال کر لے جانا، اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی اور پاکستانی میڈیا جو ایران کو سوپر مین بنا کر پیش کر رہا ہے وہ صرف پاکستانی عوام کو جھوٹی تسلیاں اور بیوقوف بنانے کیلئے بیان کیا جاتا ہے۔ خدا کیلئے عوام کو حقیت بتائیں۔ میرا خیال ہے ایران میں ویسا نہیں جیسا ہمارا میڈیا دکھاتا ہے۔
اردو
291
240
1.2K
62K
Khawaja Umer รีทวีตแล้ว
ShahzadNasir7
ShahzadNasir7@shahzad_nasir7·
جنرل قاسم سلیمانی اور لاریجانی کی اولاد امریکن گرین کارڈ ہولڈر ۔۔۔۔ !!!! یہ نیوز سن کر حیرت زدہ رہ گیا کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور نواسی امریکن گرین کارڈ ہولڈر تھی اور وزیرخارجہ مارکو روبیو کی درخواست پر ان کی شہریت ختم کی گئی ہے۔ اس سے پہلے ایرانی لیڈر لاریجانی کی بیٹی بھی امریکا میں مقیم تھی بلکہ یونیورسٹی میں جاب کررہی تھی ۔ ابھی ایک اور واقعہ پڑھ کے انگشت بدنداں رہ گیاکہ مشہور زمانہ عافیہ صدیقی کا بھتیجا ہیوسٹن ٹیکساس میں ایک جھگڑے میں ہلاک ہوگیا یعنی کہ عافیہ صدیقی کا سگا بھائی اور اس کی فیملی بھی امریکا میں رہائش پذیر ہے ۔ سمجھ میں نہیں آرہا کہ یہ لوگ امریکا میں کیا کررہے تھے ؟ جب ان کے بزرگ ریڈیکل نظریات رکھتے ہیں بلکہ اپنے نظریات کیلئے مسلح جدوجہد بھی کرتے رہے ہوں تو ان کی اولاد کس حساب سے سے امریکا میں مقیم ہے ؟ کیا یہ کھلا تضاد اور منافقت نہیں ہے کہ ایک طرف دنیا بھر میں اپنے نظریات کی بنیاد پر جنگ کی جائے اور اپنی اولاد رشتے داروں کو امریکا بھیجا ہوا ہے۔ اس سے بھی خراب صورتحال سویڈن ناروے ، جرمنی ، فرانس اور انگلینڈ کی ہے کہ وہاں مذہبی انتہاپسندوں نے پناہ لی ہوئی ہے اور ویسٹرن کلچرل میں بینیفٹس لیتے ہوئے ایک ہی سانس میں وہ شریعہ کا مطالبہ کرتے ہیں اور مغربی تہذیب سے نفرت بھی کرتے ہیں ، پہلے ان ملکوں کے لوگوں کو اپنے لیڈروں کا حساب لینا چاہیے کہ تمہاری اولادیں یورپ یا امریکا کیا کررہی ہیں ؟ اگر اتنے ہی مذہبی ہو تو ایران یا افغانستان کیوں نہیں چلے جاتے ؟ یہ کیا تماشا ہے؟ شہزادناصر
اردو
13
28
103
9.4K
Khawaja Umer
Khawaja Umer@07Umr·
@mahamfatima2711 سیلز سکلز اور کمیونیکیشن سکلز اچھی ہو تو کال سنٹر انڈسٹری میں اس سے بھی زیادہ ترقی ممکن ہے
اردو
0
0
0
7
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
یہ کون سے کال سینٹر ہیں جوسال کے اندراندر35000سے2.5 لاکھ سیلری بڑھادیتےہیں ہمارے پڑوس کی فیملی ان کی بیٹی کسی کال سینٹر میں جاب کرتی ہےپچھلے سال ان دنوں جاب شروع کی ۳۵۰۰۰ سیلری کچھ عرصہ بعد ایک لاکھ آج اس کی اماں بتا رہی تھیں کہ ۲.۵ لاکھ سیلری ہو گئ ہے How is it possible ?
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
421
29
877
196.1K
Khawaja Umer รีทวีตแล้ว
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پاکستان سے بنگلہ دیش کیوں الگ ہوا؟ وجہ قانون پر عمل نا ہونا تھا شیخ مجیب نے 1965 میں بھارتی شہر اگرتلہ کیپٹن شوکت علی کو بھیجا کہ بھارت اگر مدد کرے تو پاکستان توڑ دونگا ایجنسیوں نے گرفتار کیا لیکن دو سال بعد چھوڑ دیا یہ اسی شوکت علی کا 2011 اعتراف ہے
اردو
7
438
847
25.4K
Khawaja Umer รีทวีตแล้ว
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
تازہ ترین کانسپیرنسی تھیوری یہ ہے کہ جو کچھ ہوا وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور مجتبی خامنہ ای کی مشترکہ پروڈکشن اور پیشکش تھی اور یہی وجہ ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اسے رجیم چینج کہہ رہے ہیں، مذاکرات کی طرف آ رہے ہیں، آبنائے ہرمز پر تیل اور گیس کے حوالے سے کسی تحفے کا ذکر کر رہے ہیں، سونے پہ سہاگہ مجتبی بھی صلح پر رضامند سو دونوں فریقوں کو اب “مطلوبہ مقاصد” کے حصول کے بعد اب فیس سیونگ کی ضرورت ہے۔۔۔ اقتدار بہت ظالم شے ہے، یہ بہت کچھ کروا دیتا ہے۔ سازشی تھیوری کے مطابق صرف آیت اللہ خامنہ ای ہی شہید نہیں ہوئے بلکہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری اور سابق پارلیمنٹ اسپیکر، جو خامنہ ای کے قریب ترین مشیر تھے اور جنگ کے دوران ڈی فیکٹو لیڈر سمجھے جا رہے علی لاریجانی بھی مار دئیے گئے۔ اسماعیل خطیب جو کہ انٹیلی جنس وزیر جو سخت گیر عالم اور خامنہ ای کے قریب تھے یا غلام رضا سلیمانی (IRGC کی رضاکار فورس) کے کمانڈر جو اندرونی سیکیورٹی اور مظاہروں کو کچلنے کے لیے مشہور تھی۔ اسی طرح علی شمخانی خامنہ ای کے قریب ترین مشیر، سیکیورٹی اور جوہری پالیسیوں کا کلیدی کردار اور ایسے کئی دوسرے جو پچھلا رجیم تھے مگر اب نہیں رہے۔ سازشی تھیوری یہ بھی کہتی ہے کہ مجتبی خامنہ ای کے امریکہ اور یورپی ممالک میں اربوں ڈالرز کے اثاثے اور جائیدادیں ہیں اور ایسا شخص کبھی امریکہ اور یورپ کے خلاف ہارڈ لائن نہیں لے سکتا۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ تمام ہارڈ لائنر چُن چُن کے نشانہ بنوا دئیے گئے، بہت ہی مستند اطلاعات اور جی پی ایس لوکیشنز کے ساتھ؟ چالیس بڑے لوگ تو پہلی لہر میں ہی مار دئیے گئے تھے، کیسے؟ شک یوں بھی پڑتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ رجیم چینج ہے، کیسے؟ کیا اب مجتبی خامنہ ای اور ان کے چنے ہوئے لوگوں کے آنے سے؟ کیا ایران کو اب ایک بڑی فیس سیونگ ملنے والی ہے؟ ایران کے خلیجی ممالک پر حملے بھی اسی منصوبہ بندی کا حصہ تھے تاکہ یہ ممالک سیکورٹی کے لئے امریکہ کی طرف دیکھتے رہیں؟ اس میں ہزاروں ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرتے رہیں؟ مجتبی نے امریکہ کا کام کیا؟ ویسے تو شیعہ مذہب میں وراثت ہی نہیں، یہی تو ان کا حضرت امیر معاویہ سے اختلاف تھا مگر یہ بھی ہو گیا ۔۔۔ بہرحال یہ سچ، حقیقت یا ثبوتوں کے ساتھ بریکنگ نیوز نہیں محض ایک کانسپیریسی تھیوری ہے کچھ واقعاتی شہادتوں کے ساتھ مگر یہاں سب کچھ ممکن ہے سو اس پر غور کیجئے قانون امکانات کے تحت ۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ نجم ولی خان
اردو
78
57
366
40.4K
Khawaja Umer รีทวีตแล้ว
اتھرا پٹواری PML-N
اتھرا پٹواری PML-N@Salmanshahid645·
بنو امیہ اور اہل بیت کی رشتہ داریاں آئیں آپکو وہ بتاتا ہوں جسکا شیعہ ذاکر کبھی ذکر نہیں کریں گے حالانکہ یہ سب انکی کتابوں میں موجود ہیں۔۔۔۔ حسین رضی اللہ عنہ کی ایک بیٹی سکینہ کی شادی حسین رضی اللہ عنہ کے خالو اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بہنوئی بنو امیہ کے چشم چراغ جناب عثمان غنی بن عفان رضی اللہ عنہ کے پوتے زید بن عمرو بن عثمان غنی رضی اللہ سے ہوئی۔ اسی طرح حسین رضی اللہ عنہ کی دوسری بیٹی فاطمہ کی شادی بنو امیہ خاندان میں عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دوسرے پوتے سے ہوئی۔ اسی طرح حسن بنی علی رضی اللہ عنہ کی پوتی کی شادی بنو امیہ میں ہی عثمان غنی رضی اللہ کے پوتے مروان ابان سے ہوئی۔ اسی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی رملہ کی شادی مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ کے بیٹے معاویہ بن عمران سے ہوئی۔ اسی طرح حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی پوتی زینب بنت حسن بن حسن بن علی رضی اللہ عنہ ولید بن عبدالمالک بن مروان کے نکاح میں تھیں۔ اسی طرح زید بن حسن بن علی رضی اللہ کی بیٹی نفیسہ کی شادی بھی ولید بن عبدالمالک بن مروان سے ہوئی۔ اور یہ ظالم اور بدبخت خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جنہیں بیٹیاں دیں انہیں نا صرف گالیاں نکالتے ہیں بلکہ انہیں دائرہ اسلام سے خارج بھی قرار دیتے ہیں۔
اردو
30
76
215
15.1K