SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik
137.5K posts

SA malik
@70SJD
کر بھلا ہو بھلا : انت بھلے کا بھلا Civil supermacey in my beloved country PAKISTAN 🇵🇰❤️ تاحیات قائد میاں نواز شریف انشاءاللہ سرخرو PML n by birth
เข้าร่วม Eylül 2019
23.5K กำลังติดตาม29.2K ผู้ติดตาม
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว

جنہوں نے عمران خان کے والدین کا موازنہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے والدین سے کیا
جنہوں نے مقبولیت میں عمران خان کو کئی انبیاء سے اوپر کر دکھایا ہے
جنہوں نے عمران خان کی قید کا موازنہ حضرت یوسف علیہ السلام کی قید سے کردیا
اس کلٹ کیلئے ملک ریاستِ وطن تو شے ہی کوئی نہیں
Umar Cheema@UmarCheema1
جنرل آصف غفور کی ہمارے ٹویٹس پر خصوصی نظر ہوتی تھی آئے دن ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کے محبت نامےموصول ہوتے المختصر وہ ہمیں ایک نظر نہیں بھاتا تھا لیکن جب بالا کوٹ سٹرائیک کے بعد بھارت کو جواب دیا گیا تو آصف غفور پر بھی پیار آتا تھا، نہ جانے پی ٹی آئی کے دل و دماغ میں کتنی نفرت بھری ہوئی ہے یہ دشمنی میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں باور رہے نفرت سب سے زیادہ نفرت کرنے والے کو نقصان پہنچاتی ہے وہ نفسیاتی مریض بن جاتا ہے وہ ہر ایک کو شک کی نظر سے دیکھتا ہے اور ناآسودگی اسکا مقدر بن جاتی ہے
اردو
SA malik รีทวีตแล้ว

ویک اینڈ اوتے چھولیاں دی دال معہ چٹے چاول پشوری چپلی کباب اور “ رائتہ “ سے ڈنر اختتام پذیر ہوا تو وڈے حاجی صاحب سے استفسار کیا کہ دفاعی میدان میں ہمارا کوئی جوڑ نہیں سفارتی محاذ پر ہمارا ڈیڑھ تاوا گُڈا فُل تنا ہوا ہے اور وہ دیگر محاذوں پر بھی پاڑے جارہا ہے لیکن اندرون ملک صدیق جان جیسے پیپٹگیروں سے نپٹنا ناممکن کیوں ہو گیا ہے جس پر حاجی صاحب نے سرخ لال مالبرو کا لما سوٹا لگایا اور دھواں ناک و کان سے یکدم نکالتے ہوئے کہنے لگے اکھاڑہ میں موٹا تازہ لمبا چوڑا جھارا پہلوان اپنے مخالف کو تینی منٹی چاروں شانے چُت کردیتا ہے لیکن گھریلو محاذ پر وہی رستم زماں جھارا پہلوان اکثر چتچلاکیاں محاذ پر بقلم خود تینی منٹی چِت ہو جاتا ہے
بس ایک یہی کمزوری ہے ہمارے ہرجائی میں
اردو
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว

خبر کے مطابق بحرین نے سوشل میڈیا ذریعے قومی سلامتی پر حملہ کرنے والوں کو پھٹے پر چڑھا دیا
سعودی عرب نے سوشل میڈیا ذریعے قومی سلامتی پر لب کشائی کرنے والوں کی ہر وہ شے بند کردی جہاں سے آواز باہر اسکے
اور آج یو اے ای نے بھی سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیہ بنانے والوں کو تن کر رکھ دیا
جبکہ پاکستان میں 9 مئی سے ابتداء ہونے والے فسادات کے بعد سے آج تک وزیراعظم آرمی چیف چیف جسٹس چیف الیکشن کمشنر سمیت آئی جی پنجاب کو غلیظ گالیاں دی جارہی ہیں ریاستِ پاکستان اور قومی سلامتی کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن ریاست جیدے کی لسی پی کر ستی پئی ہے
اردو
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว

ایک چھوٹا سا مسئلہ تھا پولیس اسٹیشن میں۔۔۔۔میں نے بڑے بھائی @RShahzaddk کو کال کی اور انکو مسئلہ بتایا ابھی بات بھی پوری نہیں ہوئی تھی کہ شہزاد بھائی نے کہا آپ کال بند کریں
ٹھیک دس منٹ میں مسئلہ حل ہی نہیں ہوا بلکہ جڑ سے اکھاڑ دیا راجہ صاحب نے
بھائی اتنی محبتیں❤️❤️
اردو
SA malik รีทวีตแล้ว

مارگلہ جنگل کی بحالی میں پنجاب حکومت کی شمولیت حیران کن طور پر خوش آئند اقدام ہے۔ آئیڈیا ہی نہیں تھا ٹیکسلا والی سائیڈ سے محکمہ جنگلات پنجاب اتنی زبردست مہم لانچ کرے گا۔
بتایا گیا ہے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب براہ راست اس initiative کی نگران ہیں۔ شجرکاری میں طلبہ کی انگیجمنٹ بہت اہم ہے۔ پچاس ہزار پودے یقینی طور پر صرف شروعات ہیں۔
اردو
SA malik รีทวีตแล้ว

🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو
“پاکستان نے انڈیا کو جو معرکہ حق میں شکست دی مسلمانوں کی دو سو سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی جنگ میں مکمل فتح حاصل ہوئی ہے “ انڈیا پاکستان جنگ بارے یہ بات سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ڈنمارک میں پاکستانیوں سے خطاب میں کی ساتھ مسلم دنیا کی تاریخ بتاتے یہ چیلنج دیا کہ کوئی بھی مجھ سے اس ٹاپک پر بحث کر لے یا مجھے قائل کر لے میں یہ رائے بدل دوں گا
پاکستان دشمنوں کو اس بات سے بہت آگ لگے گئ بس آپ نے اسے رکنے نہی دینا ہے ہر ٹائم لائن پر پہنچا دیں
اردو
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว
SA malik รีทวีตแล้ว















