Fazlullah Farooq

1.7K posts

Fazlullah Farooq banner
Fazlullah Farooq

Fazlullah Farooq

@AdvFFarooq

Lawyer, Advocate High Court, Member Islamabad High Court Bar Association, Member Peace Jirga Malakand, Writer, Analyst, جانشین فرزند مولانا صوفی محمد رحمہ اللہ

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Mart 2018
293 กำลังติดตาม1K ผู้ติดตาม
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
@Marriyum_A اللہ تعالی تم لوگوں کو غارت کرے ایک طرف ظالمانہ معاشی اقدامات کرتے ھو اور دوسری طرف انہی اقدامات کے تعریف بھی کرتے ھو
اردو
0
0
0
31
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.4K
296
1.5K
798.8K
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال، آمین سب دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدمبارک ۔ اپنے خوشی اور دعاووں میں فلس ط ن کے مظلومین کو یاد رکھئے فضل اللہ فارووق ایڈووکیٹ(HC) لیگل ایڈوائزر پاکستان( ایمپائر گروپ 🇶🇦 قطر)
اردو
0
0
0
149
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
طالبان کی تقریریں سن کر وہ میراثی والا لطیفہ یاد آ جاتا ہے کہ وہ چوہدری سے اس کی بہن کا رشتہ مانگنے پہنچ گیا، چوہدری نے مار مار کر بھرکس نکال دیا تو کراھتے ہوئے بولا “چوہدری صاحب آسیں فیر نہ ای سمجھئیے “۔۔ اگلوں نے افغانستان کا بھرکس نکال دیا اور یہ کپڑے جھاڑ کر کہتے ہیں دیکھا ہم جیت گئے:) #PakAfg
Tahir Khan@taahir_khan

The #Taliban supreme leader Shaikh Hibatullah Akundzada, addressed thousands of worshipers in Eid al-Fitr prayers at the #Kandahar Eidgah. In a veiled reference to war with #Pakistan', the Taliban leader said, "We don't care about anyone bombing or firing artillery. If we were afraid of this, #NATO and the West would have succeeded in defeating us." according to a local journalist and media reports. This is the first time the Taliban leader mentioned the conflict with Pakistan. He said “it is the right of the people to ask us where our government is heading,” A Kandahar-based journalist Sadiqullah #Afghan @SadiqullahAfgha in X posts quoted the Taliban leader as saying that the people have complained about the traders for hoarding, which is a sin and these people should be punished. Referring to Pakistan's recent bombing of the Kandahar Eidgah, the government leadership said, "We don't care about anyone bombing or firing artillery. If we were afraid of this, NATO and the West would have succeeded in defeating us."

اردو
150
103
741
175.4K
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
مانسہرہ ایکسپریس وے پہ خوفناک حادثے میں میرا بھانجا اور بہنوئی زخمی ہوگئے ہیں موٹر وے پولیس نے اسپتال منتقل کیا ہے تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
Faizullah Khan فیض tweet mediaFaizullah Khan فیض tweet mediaFaizullah Khan فیض tweet mediaFaizullah Khan فیض tweet media
اردو
95
20
372
48.5K
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
@fawadchaudhry @sara_malkani_ یہاں یہ چاند دیکھنا اور حساب لگنا تم جیسے نکمے اور نالائق لوگوں کیلئے اپ جس کے بات کررھے ھے ان تک تم قیامت تک نہیں پہنچ سکتے ۔اپنا فکر کرو
اردو
0
0
0
89
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
@sara_malkani_ چاند دیکھنا اب کوئ مسئلہ نہیں ..علماء رہنمائ کریں کے پانچ سال میں جو لوگ چاند پر ہوں گے انھوں نے کیسے عید منانی ہے؟ یا چاند پر عید ہونی ہی نہیں؟
اردو
71
14
446
52.2K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
مولوی عزیز بالکل صحیح کہ رہے ہیں مدارس کے اسی فیصد طلباء خود مولوی عزیز کی طرح افغان طالبان کے نظام کو اسلامی نظام سمجھتے ہیں، ان کے نزدیک عورتوں کو بکریاں سمجھنا، تعلیم خصوصآ سائنس پڑھنا حرام سمجھنا اور دوسرے تمام مذاھب کو چھوڑیں فقہ کے لوگ کافر ہیں اور موت کا کاروبار اصل کاروبار ہے دنیاوی بزنس اور معیشت پر توجہ دینا بدعت ہے!! ریاست نے بذات خود سیکیورٹی کے نام پر ایک ایسا نظام بنا دیا جو اب ریاست کے وجود کو ہی نہیں مانتا۔۔
Dr.Abdul Aziz 🩺@A_ZW786

جامعہ حفصہ کے مہتمم مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مدارس کے تقریباً 80 فیصد علما افغانستان کے ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ وہاں اسلامی نظام قائم ہے۔ ان کے بقول تمام مخلص علما ہمیشہ اسلامی نظام کی حمایت کرتے ہیں۔ ۱

اردو
161
115
619
64.4K
Priya Purohit
Priya Purohit@Priyaa_Purohit·
🔴 Donald Trump is the worst President in U.S. history !! ○ YES ○ NO
Priya Purohit tweet media
English
4.2K
739
8.4K
1.1M
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
@mkw72 پرویز مشرف یاد آگیا جو فرنٹ لائن ریاست بنا گیا تھا پاکستان کو ، آج تک اسی پالیسی کے انڈے بچے بھگت رہے ہیں وہ امریکیوں کے سارے مطالبے مان گیا تھا یہ ایران ہے جو ڈٹ کر کھڑا ہے
اردو
3
5
76
2.5K
SYED BILAL SHAH
SYED BILAL SHAH@SYEDBILALS32651·
@_rawnreal Running a tandoor is better than forcing their respected women to be a material of earnings at Heera mandi.
English
1
0
0
39
Maryam 🇵🇰
Maryam 🇵🇰@_rawnreal·
Making tandoor/naan jokes about someone’s halal earning just shows how morally bankrupt and sick-minded you are. No decent person mocks honest work.
English
37
119
728
14.8K
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
رمضان ایثار محبت اور اخوت کا درس دیتا ھے ۔ائے اس مقدس مہینے میں عہد کرے کہ نہ صرف کھانے پینے بلکہ جھوٹ خیانت اور دوسروں کو نقصان پہنچانے سے بھی روزہ رکھے @FaizullahSwati @GovtofPakistan @MORAisbOfficial
اردو
0
0
0
16
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
داعش ایک غیر لچکدار گروہ ہے جو نرم اہداف پہ حملہ کرکے خوف پھیلاتا ہے ، داعش صرف اہل تشیع ہی کو کافر نہیں سمجھتا بلکہ افغان طالبان القاعدہ اور اپنے مخالف ہر گروہ کو مرتد قرار دیکر جنگ لڑتا ہے پاکستان میں داعش کا منظم نیٹ ورک نہیں ہے، سانحہ اسلام آباد بھی اسی کی ایک کڑی ہے
اردو
21
34
300
12.7K
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
دنیا کے کوئی مزھب بے گناھوں کوقتل کرنے کا اجازت نہیں دیتا ۔اسلام اباد دھماکے کے مزمت کرتے ھے اور متاثرین کے ساتھ دلی ھمدردی کا اظہار کرتا ھو @dcislamabad @ICT_Police @islamabad
اردو
0
0
0
60
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
@dcislamabad @ICT_Police @GovtofPakistan دنیا کی کوئی بھی مزھب بے گناھوں کے جان لینے کا اجازت نہیں دیتا ۔اسلام اباد دھماکے کے مزمت کرتے ھے اور متاثرین کیلئے دعاگو ھے
اردو
0
0
0
13
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
جاوید اختر صاحب فلمی لکھاری ہیں ، اور ان کا ایک مکالمہ پچاس برس کا ہو گیا تھا لیکن جواب نہیں ملا تھا کہ ۔۔۔جب گبر کہتا ہے: " کتنے آدمی تھے ٫ آج پچاس برس بعد جواب ملا : " ایک ہی تھا " بشکریہ ابو بکر قدوسی لاہور
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
22
187
1.2K
20.7K
Logical
Logical@Dexlogic·
مجھے پتہ تھا یہ ڈیبیٹ وقت کا ضیاع ثابت ہوگا. لیکن باعثِ تجسس میں نے پوری بحث سنی. جاوید صاحب فلسفے اور منطق کے آدمی نہیں ہے اسلیے یہ تو طے تھا کہ مفتی صاحب اسے اپنے بھول بھلیوں میں الجھائے گے. مفتی صاحب ایک ہی دلیل پر خدا کے وجود کے پوری عمارت کھڑے کر بیٹھے. جسے contingency argument کہا جاتا ہے. جاوید صاحب حسبِ توقع contingency کا مطلب بھی نہیں جانتے تھے... اور مفتی کا اسرار تھا کہ اسے رد کرکے دکھاؤ.... حالانکہ اس دلیل کو کئے دلائل سے آسانی کے ساتھ رد کیا جاسکتا تھا. جاوید صاحب کا زیادہ وقت ان باتوں پر گزرا کہ تصور خدا حقیقت کے بجائے انسانی لاعلمی کی تاریخی داستان ہے, جس نے وقت کے ساتھ حسب دستور اپنے خصائص کو تبدیل کیا. پھر زیادہ زور اخلاقی اور سماجی مسائل پر دیا کہ خدا اگر موجود ہے اور سب کچھ جاننے والا ہے تو غزا میں بچوں کا قتل عام کیوں نہیں روکتا... یا اس اچھے خدا کے ماننے والے اکثر بدترین غیر انسانی جرائم میں کیوں کر ملوث ہوتے ہیں... سادہ الفاظ میں جاوید صاحب نے Argument of Evil پیش کیا. اس پر حسب معمول مفتی صاحب نے وہی روایتی اور نہایت مضحکہ خیز جوابات دیے کہ خدا برائی کو جنم دیکر اور ہمیں فری وِل دیکر ہمارا امتحان لے رہا ہے کیونکہ برائی کے بغیر اچھائی کا تصور ناممکن ہوجاتا. اور غزا میں بچوں کو اس امتحان اور ایک عجیب نامعلوم مصلحت کے تحت مرنے دے رہا ہے جنہیں وہ بعد میں اعلیٰ اور ناقابل تصور انعامات یا compensation سے نوازے گا. جاوید صاحب نے اس پر اپنی فرسٹریشن ظاہر کی لیکن وہ ایسی بے تکی وضاحت کو صحیح سے چیلینج نہیں کرپائے. کہ خدا جو timeless ہے اور سب پر قدرت رکھنے والا ہے اس کو کیا پڑی ہے ہمارے امتحان لینے کی؟ اور ایک بچہ امتحان کیونکر دے رہا ہے؟ پیدائشی طور پر تھیلیسیماں کے مریض بچوں سے خدا کیا چاہتا ہے؟ اس امتحان سے انہیں کیا فائدہ ہونے والا ہے؟ مرنے کے بعد انعامات کا وہ اچار ڈالے گے جب یہاں انہیں یونہی مرنا پڑا؟ مفتی صاحب کو ایک ہی مثال ہاتھ لگی تھی کہ خدا ایک examiner ہے اور اس نے پرچے میں ہمیں اپشنز دیے ہیں اور اسے چننے کا اختیار بھی اور یہ ہمارے اوپر ہیں کہ ہم کونسا اپشن سیلیکٹ کرتے ہیں. یہ عام مثال بہت عجیب ہے. اس میں بہت سے سوالات ہیں جسے پس پشت ڈال دیا جاتا ہے. مثلاً امتحان لینی کی وجہ کیا ہے؟ بنیادی سوال. دوسرا امتحان دینے والے امتحان کیوں دے رہے ہیں؟ تیسرا امتحان دینے والے اپنے مرضی کے بغیر کیونکر امتحانی حال میں دھکیل دیے گئے ہیں؟ چھوتا امتحان میں examiner کے وجود پر امتحان دینے والوں کے اشکالات و شبہات ہیں, ایسے میں امتحان انصاف پر مبنی کیسے ہوسکتا ہے, کیونکہ کئی لوگ امتحان کو امتحان سمجھنے سے انکار کردیتے ہیں. پانچواں امتحان میں کئی لوگوں کو لگتا ہے کہ examiner ان کے سائڈ پر کھڑا ہوا ہے, اور ان کے مدد کے لئے غیبی مدد کا اہتمام بھی کیا ہوا ہے, ایسے میں باقی لوگ امتحان کو ناانصافی, دھوکہ اور فریب سمجھے گے. اور اخری یہ کہ اگر examiner کو پہلے سے پتہ ہی ہے کہ کون امتحان میں کتنا سکور کریں گا اور کون کن وجوہات کیوجہ سے امتحان میں بہتر نہیں کرپائے گا تو یہ پھر امتحان نہیں بلکہ ایک تماشہ ہے جو لگایا گیا ہے اور ایک کھیل ہے جو لوگوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہے. اس کے علاوہ فلسفیانہ طورپر بھی کئی دلائل جیسے Divine hiddenness argument Argument from pointless Evil Incompatible-properties argument ہوسکتے تھے جو مفتی صاحب کے مضحکہ خیزی کو پارہ پارہ کردیتے.. زین خان
Logical tweet media
Saad 🍉@delusionaloomf

"If God exists why is there no mention of Dinosaurs in religious scriptures ?" - Javed Akhtar "You said there is no mention of dinosaurs in religious books. I also claim that there is no mention of dinosaurs in mathematics books. So, are they a waste?" - Mufti Shamail Nadwi

اردو
208
22
200
94.1K
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
پیر ذولفقار نقشبندی کے رحلت کا سن کر دلی صدمہ پہنچا ۔انہوں نے دین اسلام کی ترویج تزکیہ نفس اور اصلاح معاشرہ کیلئے جو خدمات سرانجام دئے ھے تاقیامت یاد رکھے جائینگے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے
اردو
0
0
0
26
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
اگر پاکستان کا مستقبل سنوارنا ہے تو مولویوں اور سیٹھوں کا طاقتور دفاتر میں داخلہ بند کر دیں۔۔ limit Mullahs and Seth’s access to the corridors of power and Pakistan will progress
430
180
1.2K
91.5K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جوش میں آ کر ملا عمر نے نسوار بند کرنے کا فتویٰ جاری کیا۔ بس پھر کیا تھا طالبان کی صفوں میں پہلی اور آخری بغاوت ہو گئی۔ طالبان نے بذوقے چھوڑ دئیے، خودکشوں نے جیکٹیں اتار کے پھینک دیں۔ پھر ملا عمر نے فتویٰ واپس لیا، نسوار کی سپلائی شروع ہوئی اور پھر جہاد کا دوبارہ آغاز ہوا۔ بچہ بازی اور نسوار دو ایسے محاذ تھے جن پر ملا عمر نے اپنے فتاوی واپس لئے۔ آج کل سنا ہے کہ پشاور کا نسوار پھر بند ہے۔ 😁😁😁
اردو
86
181
982
57.3K
Fazlullah Farooq
Fazlullah Farooq@AdvFFarooq·
ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام اباد میں دھماکہ انتہائی سفاکانہ اور بزدلانہ اقدام ھے جس کے جتنی مزمت کی جائے کم ھے دھماکے کے نتیجے میں ھمارا وکیل دوست اور دوسرے لوگ شھید ھوچکے ھے اور کچھ زخمی ھے اللہ ان کے مغفرت نصیب فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے
اردو
0
0
0
30