عندلیب

47.3K posts

عندلیب banner
عندلیب

عندلیب

@AndaleebChdry

درد نہ دساں گُھلدی جاواں، راز نہ کھولاں۔۔۔ مُکدی جاواں ۔۔ وے پردیسیا #اردو_زبان

Pakistan เข้าร่วม Ağustos 2018
5.7K กำลังติดตาม8.4K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
عندلیب
عندلیب@AndaleebChdry·
بینائی کے طلسم سے آگے بھی دیکھیے منظر کو ایک قسم سے آگے بھی دیکھیئے کچھ اور بھی ہیں راز خدوخال سے پرے عورت کو اس کے جسم سے آگے بھی دیکیھئے #اردو_زبان @AndaleebChdry
اردو
116
83
366
0
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے دیکھو آج بھی کہتا رہا ہے پرچم حسین کا #اردو_زبان #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
ضمرہ tweet media
اردو
2
27
22
159
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
حسینی خان حق، عدل اور انسانیت کا نام ہے، جبکہ یزیدی نظام ظلم، جبر اور باطل کی پہچان ہے۔ کربلا کا پیغام آج بھی ہر دور کے ظالم کو للکارتا ہے، فیصلہ آج بھی وہی ہے؛ حسینی بننا ہے یا یزیدی؟ سلام ہو حسینؑ پر، جو حق کی خاطر سر کٹا گئے مگر جھکے نہیں۔ #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
2
24
24
192
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
تمہارے ظلم سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا، حسین تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی ، ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا۔ #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
3
31
24
228
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
جبریل کربلا سے یہ کہتے ہوئے گئے، مقروض حشر تک ہے کائنات حسین کی۔ #اردو_زبان #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
ضمرہ tweet media
اردو
1
29
25
226
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
موسم صاف ہونے کے بعد مری کے خوبصورت مناظر #اردو_زبان
اردو
8
13
32
260
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
💐🥀درود شب جمعہ 💐🥀 💐🥀اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، النَّبِيِّ الأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ، وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ، وَبَارِكْ وَسَلِّمْ💐🥀 #جمعة_مباركة #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
العربية
22
25
70
508
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
#اردو_زبان سانحہ کربلا: جب یزید بن معاویہ نے مسلم امہ کی قیادت غصب کی، تو حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے دینِ اسلام کی بقا، حق کی سربلندی اور یزید کی غیر اسلامی طرزِ حکومت کی بیعت سے انکار کرتے ہوئے مکہ سے کوفہ اور پھر کربلا کا سفر کیا 7 محرم سے یزیدی فوج نے امام حسین اور ان کے ننھے بچوں پر پانی بند کر دیا تھا 10 محرم کی صبح یزیدی لشکر نے امام حسین کے مختصر قافلے پر حملہ کیا۔ امام کے 72 جانثار ساتھیوں نے بھوک اور پیاس کی حالت میں بے مثال شجاعت دکھائی امام کے بھائی حضرت عباس، بیٹے حضرت علی اکبر، اور 6 ماہ کے شیر خوار بیٹے حضرت علی اصغر سمیت اہل بیت کے جوان و بچے ایک ایک کر کے شہید ہوئے آخر میں امام حسین رضی اللہ عنہ نے تنہا ہزاروں کے لشکر کا مقابلہ کیا اور عصر کے وقت سجدے کی حالت میں شہید کر دیے گئے۔
ضمرہ tweet mediaضمرہ tweet media
اردو
1
14
23
182
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
"بنگلہ، گاڑی، حویلی کچھ نہیں چاہیے، بس اتنا کہ جب میں تھکا ہارا گھر لوٹوں، تو تیری گود میں سر رکھ کر لیٹ سکوں۔" #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
5
8
30
277
عندلیب
عندلیب@AndaleebChdry·
لمحہ لمحہ مجھے ویران کئے دیتا ہے بس گیا میرے تصور میں یہ چہرہ کس کا #اردو_زبان
عندلیب tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #آباد ، #اجاڑ ، #ویران آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
2
11
12
125
عندلیب รีทวีตแล้ว
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban·
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #پانی ، #پیاس ، #صحرا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
#اردو_زبان tweet media
اردو
43
21
36
706
عندلیب
عندلیب@AndaleebChdry·
@Zamra88 وااہ۔۔ کیا خوبصورت منظر ہے
اردو
1
0
1
14
عندلیب รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
مری میں دھند کا منظر دن میں شام کا سماں #اردو_زبان
اردو
17
18
52
461
عندلیب
عندلیب@AndaleebChdry·
@KHANSAHIB_3SEP جب پوری حکومت ہی رانگ نمبر اور ناجائز ہے تو پھر ایک گدھے سے کیا فرق پڑتا ہے
اردو
0
0
3
19
عندلیب รีทวีตแล้ว
حنا جعفری
حنا جعفری@heena_jafri·
آج موسم بڑا بے ایمان رہا 🤣🤭
اردو
28
6
37
693
عندلیب รีทวีตแล้ว
شین
شین@AmnaUmaair·
صباحكم محبة وصدق ونقاء❤️ صباحكم فرح وأمل وعطاء صباحكم دعوة تفتح لها أبواب السماء🦋 💕 صباح السعادة غوااالي صباح الورد والياسمين 🥀 بألوان الورود أكتب لكم..  أجمل الأمانى الصباحية وبرقة الورد.. أرسل لكم أرق تحية وأعذبها وبشذى الورود يتعطر صباحكم 🌹صـبّـآحً ـ الوُرد..🌹 #اردو_زبان
شین tweet media
العربية
2
8
8
114
عندلیب รีทวีตแล้ว
saima rana
saima rana@laibara54876430·
شکستہ دلوں کے نام ​دنیا آپ پر کتنی ہی تنگ کیوں نہ ہو جائے، ​یہ مت بھولیں کہ اللہ چابیوں کے بغیر دروازے پیدا نہیں کرتا! ​اور نہ ہی آسانی کے بغیر کوئی تنگی پیدا کرتا ہے، ​وہ صرف اپنے بندوں کو آزماتا ہے تاکہ وہ اس کا دروازہ کھٹکھٹائیں، صرف اسی پاک ذات کا دروازہ، ​#اردو_زبان
saima rana tweet media
اردو
6
26
38
330