خــــاکــــــaaR࿐$

48.1K posts

خــــاکــــــaaR࿐$ banner
خــــاکــــــaaR࿐$

خــــاکــــــaaR࿐$

@RUSSTUM77

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ❤️ 😍

เข้าร่วม Kasım 2024
1.5K กำลังติดตาม1.2K ผู้ติดตาม
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
🦩🦚🦋 l30$$¥ G!®£ 🦋🦚🦩(SyedZaadi)
♥️ (Ali Akbar A.S.) The Son Of Imam Hussain & (Prayers) Of Bibi Layla. Ali Akbar The Mirror Of Prophet Muhammad, He Look Like The Prophet, He Spoke Like The Prophet, He Stood For The Same Truth Like As The Prophet. & On The Day Of Ashura, Ali Akbar A.S. Died For It. #اردو_زبان
🦩🦚🦋 l30$$¥ G!®£ 🦋🦚🦩(SyedZaadi) tweet media
English
0
2
3
35
خــــاکــــــaaR࿐$
کبھی کبھی دل کے اندر اتنا شور ہوتا ہے کہ کانوں تک آتی آوازیں بھی سنائی نہیں دیتیں، ہم اپنے اندر کے ان طوفانوں کو کتنی احتیاط سے سنبھالتے ہیں کسی کو خبر ہوئے بغیر...!! #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
3
17
21
105
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
aniqaukasha
aniqaukasha@aniqaukash69517·
تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو تم کو نہیں معلوم ضبط کی قیمت کیا ہے؟ #اردو_زبان
aniqaukasha tweet media
اردو
1
7
10
53
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
عندلیب
عندلیب@AndaleebChdry·
@urdu_zuban وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں #اردو_زبان
اردو
0
9
6
39
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
@urdu_zuban جو رکاوٹ تھی ہماری راہ کی راستہ نکلا اسی دیوار سے #اردو_زبان
اردو
0
5
2
24
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
🥳🥳🥳 . .. ... . .... #skmalik #TDR_now #اردو_زبان #سرائے_سخن
7
4
11
224
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
Kaleem Khan
Kaleem Khan@only_khan5·
بہترین قول ذکر ہے ، بہترین فعل عبادت ہے ، اور بہترین فضیلت علم ہے بو علی سینا #اردو_زبان
Kaleem Khan tweet media
اردو
0
3
2
32
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
👰خواتین کے نام اہم پیغام 💥🤭 پلیز آج سب خواتین با پردہ ہو کر بلکہ افضل ہے کہ شٹل کاک برقعہ پہن کر میری پوسٹ پر تشریف لائیں 🙈 کیونکہ میں روزے سے ہوں 😊 #اردو_زبان
handsome (hero) tweet media
اردو
1
3
4
78
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
مظلوم کا ماتم ہے گھر فاطمہ زہرا کا کچھ اس طرح اجڑا جب ہوگی قیامت تو یوں آئیں گی زہرا اک ہاتھ میں دو بازو اک ہاتھ میں پرچم مظلوم کا ماتم ہے #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
0
3
9
55
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
@Amir_khan387 @mano14137 ہر خواب پورا نہیں ہوتا اور ٹوٹنے پہ تکلیف بھی بہت ہوتی ہے💔#اردو_زبان
اردو
0
3
5
34
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا کے لہجے میں کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں نہ جانے خلق خدا کون سے عذاب میں ہے ہوائیں چیخ پڑیں التجا کے لہجے میں کھلا فریب محبت دکھائی دیتا ہے عجب کمال ہے اس بے وفا کے لہجے میں افتخار عارف #اردو_زبان
اردو
0
6
4
45
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
@urdu_zuban کس نے کہا کہ چپ ہوں میاں بولتا نہیں میں خود سے گفتگو کا کوئی لمحہ کھوتا نہیں #اردو_زبان
اردو
0
6
3
22
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦
𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦@Sadi_Official2·
عظمت صبر سے ملتی ہے۔ #اردو_زبان
𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦 tweet media
اردو
1
5
7
70
خــــاکــــــaaR࿐$
یاد ہے ؟ تم نے مجھے گرانے کے لیے دھکا نہیں سہارا دیا تھا ۔ #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
6
16
23
110
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
عبدالسلام زلفی 💔
ادھورا عشق تھا_____لیکن مکمل کھا گیا____مجھ کـو #اردو_زبان
عبدالسلام زلفی 💔 tweet media
اردو
4
2
4
77
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
🌺🌺🌹🌻جیسا کہ youngster@🌼🌷 🌸🌸
اسلام علیکم حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ جبریل ؑ سبز ریشمی کپڑے میں میری تصویر لے کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا :’’ یہ دنیا و آخرت میں آپ کی زوجہ محترمہ ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ مشکوٰة المصابیح #6191 كتاب المناقب Status: صحیح #اردو_زبان
🌺🌺🌹🌻جیسا کہ youngster@🌼🌷 🌸🌸 tweet media
اردو
2
6
8
101
خــــاکــــــaaR࿐$ รีทวีตแล้ว
Habiba Qayyum
Habiba Qayyum@habibaqayyum949·
اب کوئی کیا مرے قدموں کے نشاں ڈھونڈے گا تیز آندھی میں تو خیمے بھی اُکھڑ جاتے ہیں۔ سوچ کا آئینہ دُھندلا ہو تو پھر وقت کے ساتھ چاند چہروں کے خد و خال بگڑ جاتے ہیں۔ #اردو_زبان #سخن_شناس
اردو
0
3
7
28