9 اپریل جلسے کا فیصلہ 9 اپریل سے دو دن پہلے کل 7 اپریل کو ہی ہو جائے گا
کل دس ہزار عہدیدار اگر اڈیالہ نہ پہنچے تو جلسہ بھول جائیں۔ ویسے بھی جلسے کا این او سی ملنے کی امید ہے کسی کو ؟
اعلان کرنے میں کسی کے باپو کا کیا جاتا ہے
بہتے ہوے اشکوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب عین جوانی میں مرے ہیں
روتا ہوں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ میری شعلہ بیانی میں مرے ہیں
اس عشق نے اخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اس کھولتے پانی میں مرے ہیں
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
@inayakhan33@s_k0345 یہ بھی اچھا ہے ناں ✨
™
اس شخص کے پہلو میں سکوں اتنا کیوں ہے؟
جبکہ گرجا نہیں، مندر نہیں، کعبہ بھی نہیں وہ^
❤️🔥😇❣️
#قومی_زبان
آنکھیں ہیں کہ رگ وید کے منتر کا فسوں ھے 💞🌹
چہرہ ھے کہ مندر کے چراغوں کی ضیا ھے💖 💞🌹