Historian

43K posts

Historian banner
Historian

Historian

@Azhar_Mehmoud

เข้าร่วม Temmuz 2012
831 กำลังติดตาม699 ผู้ติดตาม
Historian รีทวีตแล้ว
The Muslim warrior
The Muslim warrior@The_Muslim123·
یہ بشار الکلب کا وہ زندیق رافضی تھا جو لوگوں کو کہتا تھا کہ تمھیں پتا ہے میں کون ہوں لوگ پوچھتے تھے کہ کون تو نعوذ باللہ تکبر سے کہتا تھا میں تمھارا رب ہوں استغفر اللہ العظیم آج مجاہدین کے سامنے پیچھے ہاتھ بندھے کھڑا ہے الحمدللہ رب العالمین
اردو
119
487
3.3K
257K
Historian
Historian@Azhar_Mehmoud·
@FawadFiaz آپ کو کس نے بتایا پیشہ برائی کی جڑ ہے؟
اردو
0
0
0
2
MARCO POLO
MARCO POLO@FawadFiaz·
اگر پیسہ ساری برائی کی جڑ ہے تو مسجد میں مولوی چندہ کیوں مانگتا ہے؟
اردو
8
6
23
849
Historian รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ چیک کر لیجئے ایران میں نیٹ حکومت نے بند کیا ہوا ہے ایکس پر مکمل پابندی ہے صرف حکومتی اہلکاروں اور خفیہ ایجنسیوں کو میسر ہے گل جماس عرف جمی ورک ایران کی خفیہ ایجنسیوں کا ملازم ہے اسے پاکستان اور فیلڈ مارشل کے خلاف مہم کے لیے اجازت دی گئ ہے ورنہ ایران سے ایک پوسٹ کرنا ممکن نہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
8
241
458
7.1K
Maryam Nawaz Khan
Maryam Nawaz Khan@maryamnawazkhan·
A lot of fuss on International Journalists event in National Press Club Islamabad is going on. Have some shame plus facts before you talk and criticise. What just happened is that @Matiullahjan919 invited foreign journalists, and in a small portion of that event, he presented the real face of "indepent journalism" in Pakistan. Bunch of accounts started spewing garbage and ofcourse "threats". Just for the reason that is was the event hosted by Matiullah Jan. If this would have been hosted by any of the system's self claimed spox, case would have been different. First of all, the people giving Ghaddari Fatwas need to step out of their selective reality shell and call spade a spade. Secondly, the fact is that dozens of journalists have been picked by the state agencies under "anti-pakistan" narrative spread charges over the years, in past regimes and then the present one, and surprisingly, each and every one of them got exonerated. Because all those cases were not just baseless and fabricated but designed to please higher authorities. Thirdly, dissent has been criminalised, be it journalist, academics, activists, or lawyers, every person who shows the courage to speak against state's desires get charged with draconian Peca law. Presenting a true picture is no way ghaddari, stop being more Pakistani and declaring others lesser Pakistani. Stop labelling people on your whim. Stop this mullah induced culture of giving invented fatwas. Stop spouting filth because of political differences. P.S: Hosting foreign journalista was indeed a positive activity, fake accounts needs to come up with atleast new script.
Maryam Nawaz Khan tweet media
English
111
57
255
184.6K
Historian รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
امریکی حملہ میں ایران کے ساتھ ایک مسلمان ملک کھڑا ہوا اور اس کی خاطر یو اے ای کو ناراض کیا تین ارب ڈالر واپس کئے مگر ایران اب سرکاری میڈیا سے پاکستان اس کی فوج اس کے فیلڈ مارشل کے خلاف کمپین چلا رہا ہے ایران ہر مسلم ملک سے نفرت کیوں کرتا ہے ؟
اردو
141
480
1.4K
21K
Historian รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران نے پاکستان میں پراکسیز پر کھلا پیسہ لگایا ہے پاکستان کے کسی میڈیا پلیٹ فارم پر ایران کی پالیسی پر سوال نہی ہو سکتا تعصب کا الزام لگتا مگر ایران کے سرکاری میڈیا سے پاکستان کے خلاف نفرت آمیز کمپین چل سکتی ہے آخر کیوں ؟
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf

معلومات میں کمی سے زیادہ آپ تعصب کی آگ میں جل رہے ہیں۔ #Iran

اردو
18
149
444
4.6K
Historian รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران میں آپ ایران کی حکومت کے خلاف ایک ٹویٹ نہی لکھ سکتے اس پر پھانسی تک کی سزا ہے اب ایران میں سرکاری چینل پر بیٹھ کر سارا دن پاکستان کو گالیاں نکالنا اس کی تحقیر کرنا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو گالیاں دینا یہ سب کیسے ایران کی مرضی کے بغیر کیسے ممکن ہے ؟ ایران میں انٹر نیٹ کا بلیک آوٹ ہے آپ گوگل کر کے چیک کر لیں تو پاکستان کے خلاف مہم کے لئے کیوں یہ سہولت دے رہے ؟
اردو
38
335
800
14.1K
Historian รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جمی ورک جس کا اصل نام گل جماس ہے یہ تہران میں سرکاری نیوز ایجنسی پر ملازم ہے اس کی بیوی ایک ایرانی خاتون ہے یہ بی ایل اے کی سپورٹ میں بھی مہم چلاتا رہا ہے پاکستان کے بہت سے معتبر صحافی دورہ ایران کے دوران اس سے مل چکے ہیں ایران کے پاکستان سفارت خانے کو پہلے بھی ہم نے مختلف ذرائع سے اس کی شکایت پہنچائی انہوں نے کاروائی کا وعدہ بھی کیا مگر پھر کچھ نا ہوا
Usman Qazi@UsmanQazi1

@RShahzaddk @IranAmbPak یہ ایران کے سرکاری چینل کا ملازم ہے ؟ مجھے تو لگتا تھا کہ قاسم اور سلیمان کے ننھیال کا تنخواہ دار ہے ۔ پلیز روشنی ڈالیں ۔

اردو
6
245
489
8.4K
Historian รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں ایران کے سفیر @IranAmbPak صاحب سے یہ سوال بار بار پوچھیں کہ ایران نے تہران میں سرکاری نیوز چینل میں جمی ورک جیسوں کو پاکستان پر مزاکرات کے عمل پر زہریلا پروپیگنڈا کرنے کے لیے کیوں رکھا ہے ؟ ایران میں نیٹ بند ہے پھر سرکاری چینل کے ان اکاؤنٹ کو دن رات پاکستان بارے مزاکراتئ عمل بارے شدید ترین نفرت کے لئے ایران نے کیوں نیٹ دے رکھا ہے ؟ ایران پاکستان کی فوجی قیادت جنرل عاصم منیر کے خلاف گندی ترین مہم اپنے سرکاری چینل سےچلا رہا ہے ؟ ایران پاکستان میں انتشار پھیلانے والے اکاؤنٹس کیوں چلا رہا ہے @IraninIslamabad
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
30
504
893
15.8K
Historian รีทวีตแล้ว
ABUBAKAR||یوسفزٸی
ABUBAKAR||یوسفزٸی@MAbubakar22·
ہمارا موضوع نہ شیعہ ہیں نہ ایران مگر مجھے مجبور کیا جارہا ہے کچھ جاہل لوگ جو نہ اپنے تاریخ سے باخبر ہیں آپ تمام احباب سے گزارش ہے یہ ویڈیو تصلی اور اطمینان کے ساتھ دیکھ لے آور سن لے انشاللہ سب کچھ سمجھ آجاے گا
اردو
3
55
127
1.4K
The Saviour
The Saviour@TheSaviour·
A Pakistani guy pretends to be an Israeli on Omegle… Look how the Indian reacts! 🤣
English
77
506
2.7K
74.9K
Zira
Zira@Zira_MyG·
@TheSaviour Find that guy work place and show it to his boss, the audacity talking about killing muslim while he working at Muslim country soil,
English
1
5
218
3.4K
Historian รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
صفوی سلطنت نے 1501ء سے شاہ اسماعیل اول نے ایران کو سنی اکثریت والے ملک سے اثنا عشری شیعہ کا سرکاری مذہب بنا دیا۔ اس سے پہلے ایران زیادہ تر سنی تھا اگرچہ اہل بیت کی محبت عام تھی صفویوں نے لبنان (جبل عامل)، عراق اور دیگر عرب علاقوں سے شیعہ علما کو بلایا، مدارس قائم کیے، اور لوگوں کو شیعہ بنانے کی مہم چلائی (کبھی زور سے، کبھی تدریجی)۔ اس کا مقصد عثمانی سلطنت (سنی) سے الگ شناخت بنانا تھا 17ویں صدی تک ایران شیعہ اکثریت والا ملک بن گیا۔ آج ایران میں 90-95% شیعہ ہیں دنیا کی سب سے بڑی شیعہ آبادی ہے اس کی آبادی، پیسہ اور طاقت کی وجہ سے وہ شیعہ دنیا کا سیاسی/مذہبی لیڈر بن گیا۔ قم اور مشهد ایران کا بڑا علمی مرکز ہے (حوزہ علمیہ)۔ مشهد میں امام رضاؑ (8ویں امام) کا مزار ہے، جو بہت بڑی زیارت گاہ ہے 1979ء کا اسلامی انقلاب اور آیت اللہ خمینی نے ولایت فقیہ کا نظریہ دیا اور ایران کو شیعہ تھیوکریسی (مذہبی حکومت) بنایا اس نے ایران کو شیعہ “ریاست” کا نمونہ بنا دیا۔ اس کے بعد ایران نے لبنان (حزب اللہ)، عراق، یمن وغیرہ میں شیعہ گروپس کی حمایت کی اسے “شیعہ کریسنٹ” کہلاتا ہے شیعہ دنیا میں عراق مقدس ہے، لیکن طاقت اور تنظیم ایران کے پاس زیادہ ہے۔ یہ صفوی دور کی حکمت عملی اور 20ویں صدی کے انقلاب کا نتیجہ ہے
اردو
8
33
128
3.6K
Mickey Gill 🇵🇰✝️
ایک سوال ہے۔ صرف علم کے لیے ۔ امام علی رضی اللہ اور امام حسین رضی اللہ کے مقام شہادت عراق میں ہیں نا ایران کو پھر شعیہ احباب کے ہاں زیادہ اہمیت کیوں ہے ؟ صرف اکثریت یا حکومتی کنٹرول کے باعث یا باقی آئمہ کا زیادہ تعلق ایرانی علاقوں سے ہے ؟
اردو
39
5
90
10.5K
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
قسطوں پر فون لیا تھا مجھے کیا پتہ تھا کہ یہ سب بھی دیکھنا پڑے گا 😂 مجھے لگتا ذیادہ مہنگائ کی وجہ سے لوگ ہل گئے ہیں 🤦‍♂️
اردو
10
71
275
12.4K
Historian
Historian@Azhar_Mehmoud·
@Xherazi0072 جب تک تم سنیوں کی مبارک ہستیوں کو گالی دینا بند نہیں کرو گے کسی اتحاد یا ہمدردی کو بھول جاؤ۔
اردو
0
0
0
9
Historian
Historian@Azhar_Mehmoud·
@Micks_it نہیں خواجہ صاحب کی روح میں اب زینبیون داخل ہو چکی ہے۔
اردو
0
0
0
22