معظم علی 🇵🇸

1.8K posts

معظم علی 🇵🇸 banner
معظم علی 🇵🇸

معظم علی 🇵🇸

@Bad_sha11

เข้าร่วม Nisan 2026
154 กำลังติดตาม193 ผู้ติดตาม
معظم علی 🇵🇸
واہ میرے امام واہ واہ ❤️❤️🥀 آپکے ہر بیان نے ہمیں دلیر اور گونگے شیطانوں کو پانی پانی کیا ہے Release Saad Rizvi #شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اردو
0
2
2
14
معظم علی 🇵🇸
ہمارے بابے نےایک ہی سبق یاد کروایا ہے جب بات اسلام پہ آ جائے تو گردن نہیں جھکانی آج حکومتی مفتی کربلا کے قصےکس منہ سے سنائے گئے جو سانحہ مریدکے پہ گونگے شیطان بنے رہے ان سب گونگے شیطانوں کابائی جاری رکھنا ہے بھائ اگر آج یہ نہ کیایہ سیاستدانوں کی طرح نسلوں کو بھی کھول کر دئے گئے
اردو
0
3
7
76
معظم علی 🇵🇸
کربلا حق و باطل کی وہ لکیر ہے جسے خونِ حسینؓ نے واضح کیا۔ آج سانحہ مریدکے ہو یا مظلوموں کی نسل کشی، ظلم پر مصلحت کی چادر اوڑھنے والے 'گونگے شیطان' کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سرکاری مفادات کے لیے خاموش رہنے والوں کی منافقت بے نقاب! ہر دور کے یزید کے خلاف کلمہِ حق کہنا ہی حسینیت ہے
اردو
0
9
15
178
معظم علی 🇵🇸
القابات اور چودھراہٹ کے پیچھے چھپے مصلحت پسند مولویوں کا جھوٹا تقدس اب نامنظور! جب مریدکے میں ظلم ہو رہا تھا، تب آپ کا تقویٰ کس مصلحت کے تہہ خانے میں چھپا تھا؟ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ان گونگے شیطانوں کے قریب نہیں جانے دیں گے۔ اب صرف عزیمت کا راستہ چلے Release Saad Rizvi
اردو
1
13
19
179
معظم علی 🇵🇸
محترم اس سوال کا جواب ملاکہ ابھی تک آپ بھی انتظار میں ہیں آپ نے ایک غلطی کی ہوئی تھی مفتی ساب کا ہینڈل مینشن نہیں تھا کیا وہ میں کر دیتا ہوں کیونکہ ادھر ہر دوسرا بندہ دہشتگرد ڈکلیر ہو چکا ہے ہمیں پتہ چلنا چاہیے حقوق کی جنگ کیسے لڑنی ہے وفادار کون اور غدار کون؟ @MuniburRehman55
M Asif@khna_abdul40983

♦️منیب الرحمان صاحب بھی اپنا موؤقف واضح کر دیں کہ اس ملک میں وفادار کون ہے اور غدار کون ہے ⁉️ اور عوام اپنے حقوق کونسا طریقہ اختیار کر کے منوا سکتی ہے? احتجاج کی کونسی صورت جائز ہے اور کونسی نا جائز ⁉️

اردو
0
5
6
71
معظم علی 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
KHR IDEOLOGY
KHR IDEOLOGY@KHR_ideology·
25 ہزار والے تو بےنقاب ہو گئے جو لوگ بڑے بڑے مراکز والے بڑے بڑے مفتی بڑے پیر اب انشاءاللہ ان گونگے شیطانوں کو بےنقاب کرنا ہے وہ کوئی مفتی اعظم یا امیر اہلسنت شیر اہلسنت جیسے القابات کے پیچھے ہی کیوں نہ چھپا ہو جو جو سانحہ مریدکے پہ خاموش رہا اب ضروری ہو گیا ہےبےنقاب کرنا💯
مہر ذادی 💕@BinteSarwaz3

کس قدر سستے تھے ہر بازار میں بکے حضور کا در چھوڑ کر بے کار میں بکے کس منہ سے کریں گے محرم میں ذکر حسین🚩🥹 جو مولوی حضرات پچیس ہزار میں بکے💸💸💯. Release Saad Rizvi

اردو
7
10
12
163
معظم علی 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Butt Razvi
Butt Razvi@ButtRazvi·
@Bad_sha11 محترم ایسے سوالات تو امیرالمجاہدینؒ نے تمام مزہبی رہنماؤں سے کیئے جو السلام کے نام پہ اسلامی تحریکیں بنا کے بھی اسلام کو حاکم بنانے کی جدو جہد نہیں کرتے اور جو کرتا ھے اس کا ساتھ دینے کے بجائے ان کے بر عکس بیان دے کر عوام کو مداہنت کے شکار میں ڈالتے ہیں #شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اردو
0
8
14
74
معظم علی 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Butt Razvi
Butt Razvi@ButtRazvi·
@Bad_sha11 وقت کی نزاکت پہ با عمل کردار ادا کرنے والے ھے سمجھا سکتے (باقی ) #شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اردو
0
8
9
57
معظم علی 🇵🇸
ان گندے انڈوں کی اصلاح اسطرح ہی ہونی چاہیے باقی جس نے یہ طریقہ بتایا ہے اللہ اسکا بھلا کرئے
اردو
0
2
5
76
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
@Bad_sha11 @qaseemuddin3 کسی ایک نام بتا دیں۔۔سنا تو میں نے بھی یہی ہے لیکن یہ بات ہوائ لگتی ہے۔۔اگر نام پتہ لگے تو بتانا
اردو
1
0
0
11
معظم علی 🇵🇸
اگر مولوی کھڑے ہو جاتے تو امام حسین ؓ کی گردن تو نئی تھی اترنی مولوی اگر کھڑے ہو جاتے تو مریدکے جیسا واقعہ بھی نہ ہوتا آج گونگے شیطانوں کے چلیےآ کہ بھی بولتے ہیں غلما اورمفتیوں اوربڑےبڑے مراکزوالوں کانام مت لئے عقل کےاندھوں جبکہ سلطان العرفین سے پوچھےآپ نےمولویوں کانام کیوں لیا
اردو
2
19
44
1.1K
معظم علی 🇵🇸
@DrJalaliTLY جی جی ظلم دیکھ کہ خاموشی اختیار کرنا بھی حق پرستوں کا شعار نہیں یہ بھی ساتھ لکھا کرئے یا یہ چیز بھی سمجھ لئے
اردو
0
1
2
30
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
محرم الحرام میں ذکر اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم حق پرستوں کا شعار ہے مگر اس کی آڑ میں ازواج مطہرات، خلفاء ثلاثہ اور دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں توہین آمیز کلمات بولنا اہل جہنم کا طریقہ ہے۔
اردو
17
28
108
1.8K
معظم علی 🇵🇸
Madkhalism کی شروعات تو بہت پہلے سے ہو چکی تھی اس لیے ہی تو نظام مصطفی صل اللہ علیہ وسلم قائم نہیں ہوسکا اصل میں سب بڑی رکاوٹ بھی یہ ہی چیز ہے نظام مصطفی کے راستے میں باقی ہم اپنی آنے والی نسلوں کو بھی بتا کہ جائے گئے اس فتنے سے بچنا اور باقی یہ ہمارا سب کا کام ہے ایکسپوز کرنا
🔻@_UnStrTctureD

مجھے تو لگتا ہے کہ عنقریب بریلوی بھی madkhalism سے کافی حد تک متاثر ہو چکے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2021 میں جب ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ سامنے آیا تھا تو ہم نے آپس میں یہ بات ڈسکس کی تھی کہ آخر سب لوگ اس پر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے۔ میری ایک کزن کو اس معاملے پر بہت دکھ تھا، خصوصاً اس لیے کہ میں دعوتِ اسلامی سے بدظن ہونا شروع ہو گئی تھی۔ میری اصلاح کی نیت سے اس نے کہا کہ میں دارالافتاء فون کرتی ہوں ان سے اس بارے میں سوال کرتی ہوں اور ریکارڈنگ بھیجتی ہوں تاکہ تم خود سن لو۔ بعد میں اس نے واقعی مجھے وہ ریکارڈنگ بھیجی۔ تقریبا تین منٹ سے زیادہ کی تھی۔۔۔ ظاہر ہے اب کئی سال گزر چکے ہیں اس لیے وہ ریکارڈنگ میرے پاس موجود نہیں۔ لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جواب میں کہا گیا تھا کہ "یہ عزیمت اور رخصت کا معاملہ ہے۔ ہر شخص عزیمت کا راستہ اختیار نہیں کرتا۔" اور ناموس رسالت پر پہرے کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ آپ حکومت کے مقابلے میں آ جائیں ہر ملک کی اپنی پالیسی ہوتی ہے اس کے اندر رہ کر ہی ہم نے بھی دین کا کام کرنا ہوتا ہے۔۔۔ ہم جو کتابیں لکھتے ہیں درس و تدریس کرتے ہیں یہ بھی ناموس رسالت پر پہرے کی ایک شکل ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ پھر مثال دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگر ہم امام حسین کی مثال لیتے ہیں تو پھر اس دور کے دوسرے لوگوں کے بارے میں کیا کہیں گے؟ یہ لوگ اپنے آپ کو بچانے کے لیے اس طرح کی باتیں لے کر آئیں گے کہ آپ اور کنفیوز ہوں گے ۔ ۔ ۔ دوسری طرف مفتی ثمر عباس صاحب کو سنا تو جناب نے یہ مؤقف بیان کیا کہ واقعۂ کربلا کے وقت صحابۂ کرام کی اکثریت دنیا سے ظاہری پردہ فرما چکی تھی، اور اس مسئلے پر کوئی واضح اجتماعی موقف بھی تاریخ میں محفوظ نہیں ملتا۔ کہنے کا مقصد ہے کہ ان کی اپنی کوئی بھی بات آپس میں ملتی نہیں ہے نہ ہی ان کو پتہ ہے انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے کون کون سی تاویلات گھڑنی ہیں۔۔ اسی لیے میں سوچتی ہوں کہ آنے والی نسلیں ان تمام مباحث کو کس نظر سے دیکھیں گی۔ خصوصاً جب وہ یہ دیکھیں گی کہ بہت سے مذہبی طبقات حکمرانوں کے ساتھ اپنے تعلقات اور طرزِ عمل میں کس حد تک محتاط یا مصلحت پسند رہے ہیں۔۔۔۔

اردو
1
1
4
211
معظم علی 🇵🇸
اب بات ہزاروں سالوں سے آگے نکل گئ ہے اگر عوام اب بھی اسلام کی طرف نہ لوٹی تو نرگس اکیلے نہیں شبنم اکرم بشیر لوگ بھی اربوں سال روتے رہے گئے💯
اردو
0
6
11
141
معظم علی 🇵🇸
یہ بیغرت اللہ اکبر کہ نعرے کس جیت کی خوشی میں لگا رہے ہیں کہ ایک عورت کو ناحق سزا دی گئ ہے کیا اس خوشی میں جدھر دیکھو ادھر ہی فتنہ سر اٹھا رہا ہے اس عورت کا قصور صرف یہ تھا کہ یہ استاد ہے آنلائن لڑکیوں کو تعلیم دے رہی تھی 🖐 اصل میں یہ سوچ انتہا پسندی والی ہے
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

لڑکیوں کو Online تعلیم کیوں دی، اس جرم میں افغانی نام نہاد ملا خاتون استاد کو سر عام مار رہا ہے۔

اردو
0
5
5
66
معظم علی 🇵🇸
یہ پاکستان کا وزیر دفاع پرامن کشمیریوں کو دھمکیاں دے رہا ایسی ہی زبان یہ لوگ سانحہ ڈی چوک اور سانحہ مریدکے پہ بھی استعمال کرتے رہے ہیں ریاست کیسے ایسے عقل کے اندھوں کو اتنی اہم وزارتوں سے نوازتی ہے یہ بلوچستان ماڈل ہر جگہ مت کریٹ کرنے کوشش کرے یہ پاکستان کے لیے نقصان دہ ہے
Waqar khan@Waqarkhan

ہم نے چار پانچ جنگیں لڑی ہیں کشمیر کے لئے اس میں کشمیری نہیں تھے اس میں بلوچی پنجابی سندھی اور پشتون تھے اس میں گلگتی تھے کشمیر پر حق ہے ان لوگوں کا جن لوگوں نے کشمیر کے لئے خون دیا ہے!! خواجہ آصف کی کشمیریوں کو دھمکیاں

اردو
1
6
7
107
معظم علی 🇵🇸
قبلہ سوال ہے میرا وقت کا حکمران یزید ہو ظلم کر رہا ہو انتہا کا بات کے مقابلے میں گولی مار رہا ہو تو اس یزیدیت کو ختم کرنے کے لیے کوئی وظیفہ پڑھنا پڑے گا یا اس یزید کا مقابلہ کرنا پڑے گا اب کوئی آ کے بتمیزی نہ کرے بڑے ادب سے سوال کیا ہے وقت کی نزاکت کے حساب سے 😉
Maulana Ubaid Raza@UbaidRazaJA

دشمن، بلا اور آفات سے حفاظت کا وظيفه #maulanaubaidrazaattari

اردو
2
8
14
204
معظم علی 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
لبیک -پروموشن ٹیم 🇯🇴
ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنا حسینیت ہے مصلحتوں کی چادر اوڑھ کر تم کیا سمجھتے ہو دھوکا دے لو گے نہیں نہیں جو جو پیر مفتی مولوی گدی نشین ظالم کو ظالم نہیں کہہ سکا بلکہ اپنے سرکاری مفادات پورے کرتا رہا وہ گونگا شیطان ہی ہے #لبیک_پروموشن
اردو
0
10
11
128