
Butt🇵🇸📚🍁
7.5K posts

Butt🇵🇸📚🍁
@Buttnator_23
ہم حسینی ہیں 🖤
California, USA เข้าร่วม Aralık 2020
1.6K กำลังติดตาม1K ผู้ติดตาม

Jawanaan-e-Jannat k SARDAAR ka TareekhSaaz Jumla | جوانانِ جنت کے سردار کا تاریخ ساز جملہ
#hussaini
#LabaikYaHussain
Butt🇵🇸📚🍁 รีทวีตแล้ว

@_UnStrTctureD ویسے پریکٹکلی بریلوی madkhali ہی ہیں اس وقت۔اور ماضی میں بھی یہ نعرہ مشہور تھا کہ بمب والے نہیں درود والے ہیں (اس کا مطلب یہ تھا کہ ہم کسی کو کچھ نہیں کہتے)
وہ تو بعد میں علامہ خادم حسین رضوی صاحب نے اس سوچ سے لوگوں کو نکالا۔
اردو

@Buttnator_23 😢Mujhy ni pta k us dor Kay molvio k bary may ... Many b ni prha .... lkn ye scholars sy hi suna....
Aj ky dor may to hain Jo inko validate krty hain
Filipino

مجھے تو لگتا ہے کہ عنقریب بریلوی بھی madkhalism سے کافی حد تک متاثر ہو چکے ہیں۔
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2021 میں جب ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ سامنے آیا تھا تو ہم نے آپس میں یہ بات ڈسکس کی تھی کہ آخر سب لوگ اس پر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے۔
میری ایک کزن کو اس معاملے پر بہت دکھ تھا، خصوصاً اس لیے کہ میں دعوتِ اسلامی سے بدظن ہونا شروع ہو گئی تھی۔
میری اصلاح کی نیت سے اس نے کہا کہ میں دارالافتاء فون کرتی ہوں ان سے اس بارے میں سوال کرتی ہوں اور ریکارڈنگ بھیجتی ہوں تاکہ تم خود سن لو۔
بعد میں اس نے واقعی مجھے وہ ریکارڈنگ بھیجی۔
تقریبا تین منٹ سے زیادہ کی تھی۔۔۔
ظاہر ہے اب کئی سال گزر چکے ہیں اس لیے وہ ریکارڈنگ میرے پاس موجود نہیں۔ لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جواب میں کہا گیا تھا کہ "یہ عزیمت اور رخصت کا معاملہ ہے۔ ہر شخص عزیمت کا راستہ اختیار نہیں کرتا۔"
اور ناموس رسالت پر پہرے کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ آپ حکومت کے مقابلے میں آ جائیں ہر ملک کی اپنی پالیسی ہوتی ہے اس کے اندر رہ کر ہی ہم نے بھی دین کا کام کرنا ہوتا ہے۔۔۔
ہم جو کتابیں لکھتے ہیں درس و تدریس کرتے ہیں یہ بھی ناموس رسالت پر پہرے کی ایک شکل ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
پھر مثال دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگر ہم امام حسین کی مثال لیتے ہیں تو پھر اس دور کے دوسرے لوگوں کے بارے میں کیا کہیں گے؟
یہ لوگ اپنے آپ کو بچانے کے لیے اس طرح کی باتیں لے کر آئیں گے کہ آپ اور کنفیوز ہوں گے
۔
۔
۔
دوسری طرف مفتی ثمر عباس صاحب کو سنا تو جناب نے یہ مؤقف بیان کیا کہ واقعۂ کربلا کے وقت صحابۂ کرام کی اکثریت دنیا سے ظاہری پردہ فرما چکی تھی، اور اس مسئلے پر کوئی واضح اجتماعی موقف بھی تاریخ میں محفوظ نہیں ملتا۔
کہنے کا مقصد ہے کہ ان کی اپنی کوئی بھی بات آپس میں ملتی نہیں ہے نہ ہی ان کو پتہ ہے انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے کون کون سی تاویلات گھڑنی ہیں۔۔
اسی لیے میں سوچتی ہوں کہ آنے والی نسلیں ان تمام مباحث کو کس نظر سے دیکھیں گی۔ خصوصاً جب وہ یہ دیکھیں گی کہ بہت سے مذہبی طبقات حکمرانوں کے ساتھ اپنے تعلقات اور طرزِ عمل میں کس حد تک محتاط یا مصلحت پسند رہے ہیں۔۔۔۔
معظم علی 🇵🇸@Bad_sha11
اگر مولوی کھڑے ہو جاتے تو امام حسین ؓ کی گردن تو نئی تھی اترنی مولوی اگر کھڑے ہو جاتے تو مریدکے جیسا واقعہ بھی نہ ہوتا آج گونگے شیطانوں کے چلیےآ کہ بھی بولتے ہیں غلما اورمفتیوں اوربڑےبڑے مراکزوالوں کانام مت لئے عقل کےاندھوں جبکہ سلطان العرفین سے پوچھےآپ نےمولویوں کانام کیوں لیا
اردو

@Bad_sha11 @qaseemuddin3 کسی ایک نام بتا دیں۔۔سنا تو میں نے بھی یہی ہے لیکن یہ بات ہوائ لگتی ہے۔۔اگر نام پتہ لگے تو بتانا
اردو

@Buttnator_23 تمہیں کوئی مسلہ ہے کیا
عاصم بھی کر لے dm اور وہ بھجوہ بھی
اردو
Butt🇵🇸📚🍁 รีทวีตแล้ว

@Buttnator_23 Yes they don't have a specific time to be explained. Also this period is more volatile and misguided ideas spread more, so yeah more guidance must be given during these times. Also, the waqiyah of Karbala is not being ignored for you to make a scene.
English

ان دس دنوں میں کربلا کا واقعہ کس دن بیان ہوگا؟ اور پانچ اور چھ محرم کا موضوع دیکھیں۔یہ دفاع محرم میں ہی کرنے ہیں؟
🤐

Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23
اگر آپکی مسجد کا خطیب محرم میں بھی اہلبیت کی شان اور کربلا بیان نہیں کرتا تو اپنی مسجد کا خطیب بدل لیں نہیں تو نسل کے یزیدی ہونے کا انتظار کریں
اردو

یہ بھی وقت تھا۔
نکل کر لشکر اعدا سے مارا حر نے یہ نعرہ
دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنم سے خدا والے
علامہ شفیع اوکاڑوی🖤
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23
ان دس دنوں میں کربلا کا واقعہ کس دن بیان ہوگا؟ اور پانچ اور چھ محرم کا موضوع دیکھیں۔یہ دفاع محرم میں ہی کرنے ہیں؟ 🤐
اردو










