چوہدری عامر وڑائچ

52.1K posts

چوہدری عامر وڑائچ

چوہدری عامر وڑائچ

@Ch_Amir1978

گجراتی منڈا پاکستان زندہ باد ❤️

เข้าร่วม Haziran 2023
813 กำลังติดตาม1.1K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
چوہدری عامر وڑائچ
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے ، چاہتیں لٹا کر کے ، وقت کو تباہ کر کے ، سارے حق ادا کر کے ، درد میں، مصیبت میں حوصلے عطا کر کے، اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے ، اور پھر یہ جانا ہےلوگ خوش نہیں ہوتے اور جب ضرورت ہوتی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں 🙂🖤
اردو
49
15
110
8.5K
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@F_k261 بھائی آپ کا شکریہ میرے لیے قیمتی الفاظ بولے میں لڑائیوں والے گروپ بندی والے تمام اکاؤنٹ سافٹ بلاک کر رہی ہوں سمیت انکے جن کی وجہ سے مجھے ٹیگ کیا گیا جو بھی اس سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی کو بال برابر بھی نقصان پہنچاۓ سمیت میرے اللہ اسے دونوں جہانوں میں تباہ اور نا نامراد
اردو
5
0
8
201
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@Ch_Amir1978 @F_k261 بھائی مجھے ٹیگ کر رہے تھے میرے سرکل میں دو لوگوں کی وجہ سے اور وہ بھی چپ چاپ انجواۓ کر رہے تھے بس وہی اور کچھ نہیں ہے
اردو
1
0
1
23
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
میرے خوش گماں ! تیرا ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی.. دیکھ لے میں گرا نہیں، کہ تمام شہر لپک پڑا... مجھے تھامنے ، تیرے سامنے🖤
Nabila Khan tweet media
اردو
8
1
22
277
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚
کوئی جا کر میرے سسرال والوں کو بتا دو میری یہ والی نماز قضا ہو رہی ہے 🤭🙁 Just for fun No negative comment's okhyyyyy😅
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 tweet media
اردو
13
3
33
481
Naheed
Naheed@naheed__gul·
بھولے ہیں ہم دونوں ہی افسانہ محبت کا کل انہیں یاد نہ تھا، آج ہمیں یاد نہیں #اردو #قومی_زبان
اردو
5
9
16
164
Waheed
Waheed@waheed_1992·
ارے یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
8
5
21
539
چوہدری عامر وڑائچ
یارب العالمین میرے ماں باپ کی مغفرت فرما اور ان کے درجات بلند فرما اور ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ دے یا رب العزت تو رحیم ہے میرے والدین کے ساتھ رحم کر... آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏
اردو
25
4
37
509
shagufta
shagufta@st_9595·
ٹویٹر اداس اداس کیوں لگ رہا ہے لگتا ہے میری پوسٹوں کی کمی ہے
GIF
اردو
5
0
14
118
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚
مرششششششد.... ہمارے پاس بس ایک ہی موبائل ہے اور وہ بھی نانی کی بیٹی کو زہر لگتا ہے _ 🥹🤧
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 tweet media
اردو
38
4
71
955
shagufta
shagufta@st_9595·
@Ch_Amir1978 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
فارسی
1
0
1
9
مُــحـتــرمـَᷟـــͥـــہ🦂
جب کسی سمجھدار بالغ بچی کے ساتھ کچھ غلط ہوتا تو اکثریت کی رائے ہوتی کہ لڑکی کا اپنا چکر ہوگا اب ایسی صورتحال میں معصوم بچیوں کی عزت کو پامال کرنے پر کیا کہے گا ہمارا نام نہاد مسلمان معاشرہ؟؟
مُــحـتــرمـَᷟـــͥـــہ🦂 tweet media
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs

آج پھر ایک ننھی کلی مسل دی گئی۔ صرف تین سال کی کلثوم جس کے ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیئے تھے، آج اس کے وجود پر تشدد کے نشان تھے۔ جس کی زبان پر توتلی دعائیں ہونی چاہیئے تھیں، آج اس کے لیے دعائیں پڑھی جا رہی ہیں۔ سوچئے... ایک تین سال کی بچی سے کسی کی کیا دشمنی ہو سکتی ہے؟ وہ کس کا کیا بگاڑ سکتی تھی؟ اس کی چیخیں سن کر بھی اگر کسی کا دل نہ پسیجا، تو پھر وہ انسان نہیں، چلتی پھرتی درندگی ہے۔ ہم ہر ایسے واقعے پر چند دن غم مناتے ہیں، چند پوسٹس لکھتے ہیں، چند ہیش ٹیگز چلاتے ہیں... پھر خاموش ہو جاتے ہیں۔ اور اسی خاموشی کے سائے میں اگلی کلثوم، اگلی زینب، اگلا معصوم شکار بن جاتا ہے۔ اگر ایک معاشرہ اپنی بچیوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتا تو اسے ترقی یافتہ کہلانے کا کوئی حق نہیں۔ کلثوم اب واپس نہیں آئے گی مگر یہ فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہم اس خبر کو بھی صرف ایک اور خبر بننے دیں گے، یا انصاف، احتساب اور بچوں کے تحفظ کے لیے واقعی آواز اٹھائیں گے۔ کلثوم کے قاتل کو ایسی سزا ملنی چاہیے کہ آئندہ کسی درندے کے ذہن میں بھی کسی معصوم بچے کی طرف میلی نظر ڈالنے کا خیال پیدا نہ ہو۔

اردو
11
5
27
507
Sana
Sana@Sana_Virk12·
تاریخ اپنے آپکو دہراتی ھے کل کے یزید کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیعت اپنی حکومت بچانے کے لیے نہیں چاہئیے تھی بلکہ اسلام کا حلیہ بگاڑنے کے لیے درکار تھی جو کہ نا ملنی تھی نا ملی آج کے یزید کو بھی صرف ایک شخص کی بیعت چاہئیے اپنے آپکو unconditional legitimacy دینے کے لیے
Sana tweet media
اردو
7
5
21
373
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
کوفیوں کو پتا تھا حق پہ کون ھےـ مگر یزید کے خوف سے خاموش رہے 💔
اردو
3
4
8
152
رابعہ نرگل
رابعہ نرگل@Rabi408·
کیا آپ کو میری پوسٹس نظر آ رہی ہیں؟ کیونکہ سچ پوچھیں تو سب پوسٹس آپ کے کمنٹس کے بغیر اداس اداس سی لگ رہی ہیں۔ 😔 میرے کمنٹس تو آپ کو نظر آ رہے ہیں نا؟ مجھے تو اب واقعی شک ہونے لگا ہے کہ کہیں کوئی مسک کی شرارت تو نہیں ہو گئی۔کمنٹس بھی کیے جائیں، لیکن ویوز کا نام و نشان ہی نہ ہو🤔
GIF
اردو
7
1
13
96