DS

11.5K posts

DS

DS

@DastarShafi

เข้าร่วม Ocak 2022
89 กำลังติดตาม75 ผู้ติดตาม
DS
DS@DastarShafi·
@najamwalikhan پاکستان میں رہ کر یورپ کی مثالیں بس اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے کچھ لوگوں کو سوٹ کرتی ھیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
6
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ابھی ایک شخص نے سولر کے ایشو پر عجیب و غریب دلیل دی کہ ہم اپنا کماتے اور اپنا لگاتے ہیں تو حکومت کو کیوں ٹیکس دیں ۔۔ کیا یہ دلیل کسی جدید اور مہذب ریاست میں قبول کی جا سکتی ہے۔ اس وقت یورپی حکومتیں تنخواہ پر 35 فیصد ٹیکس لے رہی ہیں جبکہ کماتا فرد ہی ہے، حکومت نہیں۔ دوسرے جب آپ ریاست سے سڑکیں، ہسپتال، ٹریفک کا نظام، سکول اور امن و امان سمیت دیگر سہولتوں کا تقاضہ کرتے ہیں تو اب سب کے اخراجات اور تنخواہیں کہاں سے آئیں گے؟ ظاہر ہے کوئی حکمران جیب سے نہیں دے گا۔ بہت سارے دلیل دیتے ہیں کہ مغرب کی ٹیکس کی مثال ہے تو پھر یورپ جیسی سہولتیں بھی دو۔ یہ درست ہے مگر پہلے یورپ جتنا ٹیکس ہو گا پھر یورپ جتنی سہولتیں۔ یورپ ٹیکس تو جی ڈی پی کے 35 سے 45 فیصد پر ہو اور آپ دس فیصد پر تو ایک جیسی سہولتیں کیسے؟ کوئی چالیس گنے ڈال کے رس نکالے اور آپ دس گنوں سے اتنا ہی رس مانگو تو پھر پانی ڈال کے ہی پورا ہو گا، ذائقہ ویسا تو نہیں ملے گا مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ہمارے بڑے بڑے دانشور صرف حقوق کے دانشور ہیں فرائض کے نہیں جبکہ ایک کے فرائض دوسرے کے حقوق ہوتے ہیں۔ آپ نے کہا سرکاری سکول اور ہسپتال اچھے نہیں تو جواب ہے رس میں پانی ملا کے پورا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور یہ کیا بات ہوئی کہ اپنا کماتے ہیں اور خرچ کرتے ہیں کیا آپ یوگنڈا یا یوکرین سے کما کر لاتے ہیں اور اگر وہاں سے بھی کماتے ہیں تو پھر وہاں بھی تو ٹیکس ہے، کیا نہیں ہے؟ اور پھر سسٹم تو آپ میرے ملک کا استعمال کرتے ہیں کیا پھوکٹ میں کریں گے؟ ہر وہ شخص جو ٹیکس چور ہے وہ میری ٹوٹی ہوئی سڑک، میرے گندے سیوریج، مریضوں سے بھرے ہسپتال اور ناقص تعلیمی نظام کا ذمہ دار ہے۔ یہ سسٹم ایک گاڑی ہے اور ٹیکس کا نظام گھوڑا۔ گھوڑا لاغر کمزور آور بیمار ہو گا تو آپ اپنی گاڑی چست و چالاک، موٹے و فربہ گھوڑوں والی گاڑیوں کے مقابلے دوڑا سکیں گے؟ ہم سولر پر دس ہزار ٹیکس نہیں دیں گے مگر لگواتے وقت پچاس ہزار رشوت اور منافع ہنس کر دے دیں گے۔ بس یہی ہماری ترجیحات کا فرق ہے !!!
اردو
276
34
149
20.6K
DS รีทวีตแล้ว
Muhammad Riaz Khan
Muhammad Riaz Khan@MRiazkhan54·
Unless it’s done nothing can be done about betterment of Pakistan’s economy ⬇️
Muhammad Riaz Khan tweet media
English
0
5
7
53
DS
DS@DastarShafi·
@MRiazkhan54 @soulat_pasha جی بالکل مگر اب یہ پارٹی قیادت پر لازم ھے کہ وہ نام نہاد مفاہمت اور اقتدار کی بھول بھلیوں سے نکل کر پارٹی کو اسکی اصل اساس پر واپس لایا اور چلایا جائے ورنہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں مدفون قطار در قطار شہیدوں کے خون سےنا انصافی ھو گی۔
اردو
1
2
2
16
Muhammad Riaz Khan
Muhammad Riaz Khan@MRiazkhan54·
@DastarShafi @soulat_pasha باقیوں کے پھولے ہوے پیٹ اور پھولے ہوے دماغ گواہ ہیں کہ وہ صرف پیٹ بھرنے کی سیاست خالی دماغ کے ساتھ کرتے ہیں اور وہ سمجھوتے کرتے ہیں جو انہیں اقتدار میں رکھیں اصول و جمہوریت ہوتے ہی قربان ہونے کیلئے ہیں. قربانی دینے کو صرف بھٹوز Jeay Bhutto 💚🖤❤️
اردو
1
1
1
13
DS
DS@DastarShafi·
@RShahzaddk ۔🔸کشمیر آزاد ھوجائے گس 🔸فلسطین آزاد ھو جائیگا 🔸آبنائے ہرمز کھل جائیگی 🔸عمران خان رھا ھو جائیگا 🔸یونیورسٹی روڈ بن جائیگی 🔴مگرکچھ لوگوں کے منہ پھربھی بندنہیں ھوں گے۔
اردو
0
0
0
46
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کشمیر کا مسلہ حل ہو جائے گا فلسطین آزاد ہو جائے گا آبنائے ہرمز کھل جائے گا عمران نیازی رہا ہو جائے گا مگر کراچی کا یونیورسٹی روڈ پی پی کے 150 سال مسلسل اقتدار کے بعد بھی کبھی مکمل نہی ہو گا خیر سے پانی کی لائن ڈالنا بھول گے اب دوبارہ کھدائی ہو گی 🤦🏽
اردو
33
281
735
20.3K
DS
DS@DastarShafi·
@civilpakistani @Fayyaz32298 منظم ، پیشہ ور اور ڈیٹا ڈریون سوشل میڈیا اسٹرکچر واقعی ناگزیر مگر اس سے بھی زیادہ پارٹی کے جمہوری تشخص کی بحالی اور اسکا اپنی نظریاتی اساس کی طرف لوٹنا اس سے بھی زیادہ "ناگزیر" ورنہ صرف سوشل میڈیا سے مطلوبہ نتائج کی توقع محض ایک خواب ھی رھے گا۔
اردو
1
2
2
41
N Qazi
N Qazi@civilpakistani·
پیپلزپارٹی کے بیانیے اور انقلابی اقدامات کو مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کے لیے اب ایک منظم، پیشہ ور اور data driven سوشل میڈیا اسٹرکچر ناگزیر ہو چکا ہے۔ وقتی تجربات اور غیر مستقل حکمتِ عملی نے ماضی میں وہ نتائج نہیں دیے جو ایک بڑی جماعت کے شایانِ شان ہوتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ڈیجیٹل فرنٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق ازسرِ نو منظم کیا جائے, چاہے اس کے لیے تجربہ کار مارکیٹنگ کمپنیز کی خدمات حاصل کی جائیں یا ایک مکمل پروفیشنل ٹیم تشکیل دی جائے (جس میں سلیکشن کا پیمانہ یہ نہ ہو کہ کس ضلع کس ایم این اے یا ایم پی اے کے لوگوں کو ایڈجسٹ کرنا ہے)۔ واضح حکمتِ عملی، مستقل مزاجی اور احتساب کے بغیر مؤثر ڈیجیٹل موجودگی ممکن نہیں۔ ماضی میں کئی لوگوں نے اپنے آپ کو اس سائنس کا فلاسفر دکھا کر چونا لگایا اور جب پارٹی مشکل میں آئی تو فوراً دوسری جماعتوں کی جانب رخ کر لیا۔ کسی نے پیسہ بنا کر ڈیجیٹل چینل بنا لیا تو کسی نے کچھ اور۔۔۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں یہ ایک اہم موقع ہے کہ پارٹی اپنی ڈیجیٹل کمیونیکیشن کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرے، تاکہ عوام تک پارٹی کے اقدامات اور وژن کو بہتر، مربوط اور مؤثر انداز میں پہنچایا جا سکے اور ایسا کرنے کے لیے ان کو فیصلے کرتے ہوئے دور کرنا ہوگا جو اس وقت پارٹی کی ڈیجیٹل فرنٹ کو دیکھ رہے ہیں ، خاص طور پر پنجاب کے ڈیجیٹل عہدیداران کو۔
N Qazi tweet media
اردو
1
20
22
203
DS
DS@DastarShafi·
@AzharKhan گورنمنٹ کو چاھیے کہ وہ وضاحت کرے اور اگر یہ " صحافی نما چیز" غلط کہہ رھا ھے یا جھوٹ بول رھا ھے تو اسے قانونی طریقے سے "لگام" ڈالے۔
اردو
0
0
1
75
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ہمارا مطالبہ
Sara Mir tweet media
اردو
108
2.3K
5.2K
25.5K
DS
DS@DastarShafi·
@MansoorIbakhi @soulat_pasha معذرت کے ساتھ جنھیں اقتدار کا لالچ ھوتا ھے وہ 'ڈیلیں" کرتے ھیں۔ سودے "بازیاں" کرتے ھیں مگر "جانیں" نہیں دیتے
اردو
2
1
2
26
DS
DS@DastarShafi·
@MQMUSA90_Urduu تاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اردو
0
0
0
9
Muttahida Quami Movement America
بانی و قائد جناب الطاف حسین کی تصویر تقریر اور تحریر پر لگی غیر قانونی پابندی فلفور ختم کی جاۓ اور ایم کیو ایم کے تمام اسیر اور لاپتہ کارکنان کو رہا کیا جاۓ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن محفوظ حیدری کی اپیل ۔ #LiftBanOnAltafHussain
اردو
7
46
64
639
DS
DS@DastarShafi·
@fawadchaudhry جب پی ٹی آئی والے یہی کچھ کر رھے تھے تب کسی کو احساس نہیں تھا اب جب "نونیے" وھی سب کچھ کر رھے ھیں تو " تہذیب" یا آ گئی ھے۔ بہرحال پاکستانی سیاست کا یہ ایک "اسٹبلشڈ فیکٹ" ھے کی PTI سیاست میں بد تہذیبی کو انتہا تک پہنچانے کی واحد ذمہ دار اور بانی جماعت ھے ۔
اردو
1
0
0
408
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی ناکامیاں ہیں لیکن نؤن لیگ کی لیڈرشپ خصوصاٍ مریم نواز نے کمال کر دیا یعنی باقاعدہ بیہودہ ترین لوگ تلاش کئے دنیا کے ملکوں ملکوں گھٹیا ترین abusers کو جمع کیا اور ان کو سرکاری پیسوں سے تنخواہ لگوا دی، نون لیگ کے سوشل میڈیا کو سمجھنے والے لوگ بدتہذیبی اور گھٹیا پن کے اس طوفان کا مقابلہ نہ کر سکے اور سائیڈ پر ہو گئے اب نون لیگی سوشل میڈیا صرف ماں بہن کی گالیوں اور بکواس پر چل رہا ہے اور سب سے گندے اکاؤنٹس کو مریم اور ان کی سہیلیاں فالو کرتی ہیں، ظاہر ہے دیکھتی اور انجوائے بھی کرتی ہیں ! کسی اور سیاسی جماعت کی لیڈرشپ اس طرح کے واہیات، گھٹیا اور بیہودہ اکاؤنٹس کو ایسے پزیرائ نہیں دیتی جو مریم نواز اور سہیلیاں دیتی ہیں !!
اردو
111
158
927
47.4K
DS
DS@DastarShafi·
@realrazidada قربانیوں کی بدولت حکومت ملنا تو بات سمجھ آ تی ھے ورنہ یہاں تو لوگ ساری زندگی "ڈیلوں اور سودے بازیوں" کے نتیجے میں حکومتیں حاصل کرنے اور حکومتیں کرنے کا ریکارڈ رکھتے ھیں۔🤔
اردو
0
0
0
52
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جب بے نظیر بھٹو صاحبہ کی شہادت کے صدقے پیپلز پارٹی کو حکومت مل گئی تو جو بھی پوچھتا کہ کیا کیا ہے؟ تو وہ فورا گڑھی خدا بخش کی قبریں گنوانا شروع کر لیتے۔ پی ٹی آئی والوں کو پیپلز پارٹی سے کچھ سیکھنا چاہئے
اردو
84
231
1K
9.2K
DS
DS@DastarShafi·
@soulat_pasha گویا گذشتہ 50 سالوں کے دوران تقریباً ھر 10 سال بعد ایک " بھٹو" غیر طبعی موت سے سے دوچار ھوتا ھے۔جسکی مثال دنیا میں کسی اور خاندان کی نہ دی جا سکے ۔
اردو
1
1
1
19
DS รีทวีตแล้ว
DS
DS@DastarShafi·
@soulat_pasha بھٹوخاندان جن صدمات سے گزراھے اسکےتصورسے روح لرز جاتی ھے 70کی دھائی میں بھٹوکوپھانسی ھوتی ھے 80کی دھائی میں شاہنوازکوزہردیاجاتاھے 90کی دھائی میں مرتضی کوقتل کیاجاتاھے 2000کی پہلی دھائی میں بینظرقتل ھوتی ھیں 2000کی دوسری دہائی میں بیگم بھٹویہ تمام صدمات اٹھانے کیبعدرخصت ھوتی ھیں
اردو
4
4
7
119
DS
DS@DastarShafi·
🔸1993میں اسحاق کے الزامات مستردکرکے عوام نے ووٹ پھرBBکوھی دیا۔مگرجنھیں1990 میںBBکی حکومت قبول نہیں تھی 1993میں وہ کیسے کرتے۔لہذاایک بھائی کاخون کرکے"لغاری بھائی"کواستعمال کیاگیا باقی حکومتی کارکردگی پرتنقید بجامگرPP کےکریڈٹ پرایسے بڑےکام موجودھیں جوتعصب کی عینک پہنکرنظرنہیں آتے
اردو
0
0
0
27
DS
DS@DastarShafi·
🔸جس مجیب کوساڑھے3سال بعدھی بنگالیوں نے خاندان سمیت چن چن کرقتل کردیااس مجیب کیوجہ سے اقتدار PPکوکبھی نہ ملتا؟ 🔸ھمدردی کاووٹ BB کوضرورملامگرکوئی منافق شخص ھی انکی لازوال جدوجہدسے انکارکرسکتاھے 🔸 انسان منافق اورمتعصب نہ ھوتوغلام اسحاق کا BBکیحکومت ختم کرنا اب کوئی رازنہیں ھے
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi

پیپلز پارٹی کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں ایک مختصر ترین تجزیہ۔ ٍ1971 پیپلز پارٹی 1971 میں ملک کے دولخت ہونے کی وجہ سے اقتدار میں آئی، اگر اُس زمانے میں شیخ مجیب کو اقتدار دے دیا جاتا تو پیپلز پارٹی کبھی حکومت نہیں بنا سکتی تھی۔ ملک ٹوٹنے کی وجہ یقینی طور پر بھٹو نہیں تھا لیکن بھٹو کو جو اقتدار ملا وہ بہت خونی تھا۔ 1988 ضیاالحق مردود کا جہاز گرنے کی وجہ سے بینظیر کی سیاست میں انٹری ہوئی اور بھٹو کے انتقام، ہمدردی اور مظلومیت کا ووٹ بینظیر کو ملا۔ محض 2 سال بعد ہی غلام اسحاق نے بے نظیر کی حکومت ختم کر دی۔ ٍ1993 بے نظیر کو دوبارہ سے بھٹو اور بے نظیر کی مشترکہ مظلومیت کا ووٹ پڑا اور 3 سال بعد فاروق لغاری ہاتھوں دوبارہ حکومت ختم ہوئی۔ اس دوران بے نظیر کی حکومت کے ہوتے ہوئے بینظیر کے بھائی کو قتل کیا گیا۔ ٍ2008 پیپلز پارٹی کو بے نظیر کی موت کا ووٹ پڑا، اس حکومت نے زرداری کی قیادت میں 5 سال پورے کیئے۔ تاہم اس دوران سب سے اہم بات یہ رہی کہ پیپلز پارٹی اپنے مارے جانے والے لیڈران کا ہمدردی کا ووٹ لیتی رہی اور ہمیشہ کام نہ کرنے کی قسم کھائی، پورے ملک کا مہنگائی سمیت تو جو حشر نشر رہا لیکن سب سے بری حالت پیپلز پارٹی نے خود اپنے صوبے کی کی، بلوچستان کے بعد اس وقت سب سے بری حالت صوبہ سندھ کی ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ جو پیپلز پارٹی کی ہسٹری رہی ہے اس کے مطابق کیا اب اقتدار میں واپس آنے کے لیئے پیپلز پارٹی کو پھر کسی کی قربانی دینی پڑے گی، کیونکہ پیپلز پارٹی کو کسی کی موت کا ووٹ تو مل سکتا ہے لیکن پرفارمنس پر کسی نے ٹھینگا بھی نہیں دینا۔ کیونکہ پیپلز پارٹی نے تہیہ کر رکھا ہے کہ سب کچھ کرنا ہے سوائے کام کرنے کے، بھٹو اور بینظیر کی ہمدردی کا ووٹ اب ملنا مشکل ہے۔ اس پوری صورتحال میں سمجھنے کی ایک بات بڑی ضروری ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس ملک میں سیاسی جماعتوں کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل نہ کھیلتی تو آج پیپلز پارٹی کا کوئی وجود نہ ہوتا۔

اردو
1
0
0
45
DS
DS@DastarShafi·
@muqadasawann دونوں نے اپنے اپنے انداز میں ڈرامہ بازی کی مگر ڈرامہ بازی آ خر کب تک چل سکتی تھی آخر ایک نہ ایک دن اس نے ایکسپوز ھونا تھا وہ ایک رات میں ایک درجن ضلع پھلانگنے کا ڈرامہ ھو یا عشق عمران میں مرنے کا منتر ھو
اردو
0
0
0
56
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
علی امین گنڈاپور سہیل آفریدی سے بہادر تھا، کم از کم عمران خان کا نام تو لیتا تھا
اردو
37
146
1.2K
13K