Fakhar Un Nisa
40.2K posts

Fakhar Un Nisa
@Fakhrishani
اللّٰہ حق ہے ❤️
Lahore, Pakistan เข้าร่วม Nisan 2022
3.6K กำลังติดตาม8.5K ผู้ติดตาม

سر جی کیا کریں گے میری شاپ پر ا کر میری شاپ ایران کے بارڈر پر ہے 😄
ایویں ای تسی شہید ہو جانا بُڈی دے پرس دے چکر اچ
ندیم خالد صدیقی@khalid_nad46120
@Hidepro18plus ہائیڈ پائین، مجھے شاپ کا بتائیں پرسنل پر، میں شاپ پر آؤں گا مسز کے لئے پرس لینا ہے، اور فالو بیک بھی نہیں دیا ہو ہے آپ نے، @Hidepro18plus
اردو

@Urdu_Addab Is liye ab kisy k pas time zinda k pas bethne Ka ni mar jay to kon Bethe ga
HT

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہانیہ @oluoiiii کو فالو کریں۔ یہ خان کی سچی سپاہی ہے۔
فالو بیک کا انتظار کرنا ہے۔ کھپ نہیں ڈالنی۔ جس جس کو پروموشن کرنی ہے کمینٹ کرتا جائے۔ نمبر لگتا جائے گا۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کم فالوورز والوں کو آگے آنے دیں۔ 🙏🏻

اردو

میں صرف لڑکیوں کے ڈی ایم میں جاتا ہوں
لڑکوں کے ڈی ایم سے مجھے سخت نفرت ہے
لڑکوں کے ڈی ایم میں میرا دوست منصور بہت شوق سے جاتا ہے
منصورے یار گل سن شاہد دے ڈی ایم جا کے
@mansoorlaughs
shahid@shahid_iqbal34
@Hidepro18plus ذرا ڈی ایم میں آ
اردو

@Saminakhan4000 Me to Khud se ghr sokn ly I k mere husband ki beti Bari ho rahi rent py ni rehni chaye izzat to hmari hi he par AJ me Akeli ho gye q k us ne vaar hi asy Kiya k mujhe samjh ni arhy Kiya kru tavezo Ka ilzam lga diya mere py me us k room me rkhti
हिन्दी

Copied
السلام علیکم۔
میں 31 سالہ عورت ہوں۔ پچھلے سال میری شادی ہوئی اور اس سال مجھے ایک بیٹی کی پیدائش کا تحفہ ملا۔
جب میری شادی ہوئی تو مجھے لگا کہ میں دنیا کی سب سے خوش نصیب لڑکی ہوں کہ مجھے اتنا خیال رکھنے والا شوہر ملا ہے۔ ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرتا، آؤٹنگز، ٹورز، شاپنگ وغیرہ۔ میں سوچتی تھی کہ میری زندگی بالکل پرفیکٹ ہے، لیکن یہ صرف چار دن کی چاندنی تھی۔
شادی کے صرف دو ماہ بعد ہی مجھے احساس ہوا کہ وہ مجھ سے چھپ کر کسی سے بات کرتے ہیں۔ اور آپ سب جانتے ہیں عورتوں کا sixth sense اور detective skills کے بارے میں، میرا شک درست نکلا۔ جب میں نے کنفرم کیا تو مجھے ان کا بالکل مختلف پہلو دیکھنے کو ملا، وہ سرد اور بدتمیز ہو گئے۔ انہوں نے سارا الزام مجھ پر ڈال دیا اور مجھے ’’شکی عورت‘‘ کا لیبل لگا دیا۔ اس وقت میں حاملہ تھی۔
جب مجھے ایک دو پروف مل گئے تو دوبارہ کنفرم کرنے پر انہوں نے جذباتی ہو کر معافی مانگ لی اور بہانہ کر لیا کہ دوبارہ ایسا نہیں ہوگا، قسمیں وغیرہ بھی کھا لیں۔
پھر میری حمل کی مدت میں انہوں نے اس لڑکی سے ملاقات کی اور ان کا جسمانی تعلق ہوا۔ مجھے کہیں سے پتا چل گیا، میں بہت زیادہ زخمی ہوئی، میری طبیعت بھی خراب ہوئی، لیکن میں نے کسی کو پتا نہیں چلنے دیا کہ مجھے سب کچھ پتا ہے، یہاں تک کہ اپنے شوہر کو بھی نہیں۔ سوچا کہ ڈیلیوری کے بعد دیکھتے ہیں کیا کرنا ہے۔
میں اس قسم کی عورت ہوں جس نے ہمیشہ اپنے مسائل خود ہی حل کیے ہیں۔ میں نے بچی کے لیے کمپرومائز کیا اور سوچا کہ ایک اور موقع دے کر دیکھتی ہوں۔ میں نے خود کو سمجھایا کہ انہیں موقع ملا تھا اور انہوں نے فائدہ اٹھا لیا، اب روز تو ایسا نہیں ہوگا نا۔
تو میں نے بس اس بات کا ذکر کیا اپنے شوہر سے کہ مجھے پتا ہے آپ ابھی بھی رابطے میں ہیں، اور انہوں نے قسمیں کھائیں کہ اب سب ختم ہو گیا ہے جو بھی تھا۔
وہ واقعی ایک بہت اچھے باپ اور خیال رکھنے والے شوہر ہیں، میری ضروریات کو اپنی ضروریات پر ترجیح دیتے ہیں چاہے دکھاوا ہی کیوں نہ ہو۔ مجھے پتا ہے کہ وہ مجھ سے حقیقی طور پر محبت نہیں کرتے یا میری پرواہ نہیں کرتے، ورنہ یہ سب نہ کرتے۔
لیکن یہ خیال اب بھی مجھے ستاتا ہے کہ جب بھی وہ میرے قریب آتے ہیں تو میرا ذہن کہتا ہے کہ اس کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا ہوگا۔ یہ درد صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس پر گزری ہو۔
ہماری زندگی تب تک پرفیکٹ ہے جب تک میں ان سے کچھ ڈسکس نہیں کرتی، اور جیسے ہی ڈسکس کرتی ہوں تو مجھے لگتا ہے یہ وہ انسان ہی نہیں ہے۔ وہ مجھ پر ہی الزام لگاتے ہیں کہ میں الزام لگاتی ہوں، ٹرسٹ نہیں کرتی، شاید میں ان کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتی اس لیے ان پر الزام دے کر جان چھڑوا رہی ہوں۔ اور کہتے ہیں کہ تمہاری شک کی عادت ہمارا رشتہ خراب کر رہی ہے۔
مجھے نہیں پتا کب وہ وقت آتا ہے کہ مجھے افسوس ہونے لگتا ہے کہ میں نے بات ہی کیوں کی، سب ٹھیک تو چل رہا تھا۔ وہ میرے ساتھ اتنے rude ہو جاتے ہیں اور غصہ کرتے ہیں کہ مجھے چپ ہونا پڑتا ہے کیونکہ میں کوئی تماشا نہیں چاہتی۔
اب مجھے پتا چلا ہے کہ وہ اپنے ایک مرد دوست کے ساتھ بھی جسمانی طور پر ملوث ہیں۔ انہیں نہیں پتا کہ مجھے یہ بات پتا ہے۔ جب وہ ملتے ہیں تو میرا پورا دن خراب گزرتا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ میں نے تمہیں اتنا خوش رکھا ہوا ہے اور تم منہ بنا بنا کر پھرتی رہتی ہو۔
مجھے پتا ہے ان سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، پر یہ بھی پتا ہے کہ وہ اس سب سے نکل نہیں سکتے اور میں یہاں راتوں کو رو رو کر اپنی زندگی گزار رہی ہوں۔
میرے پاس دو آپشنز ہیں: سیپریشن والا یا کمپرومائز والا۔ سیپریشن والے کیس میں مجھے پتا ہے کہ بچی کو اس کے باپ سے زیادہ پیار کوئی نہیں دے سکتا اور مالی طور پر بھی میرے لیے سب مینیج کرنا مشکل ہوگا۔ اور اگر کمپرومائز کرتی ہوں تو سب پرفیکٹ ہے بس اس رشتے میں وفاداری نہیں ہے، پر میری مینٹل ہیلتھ بہت خراب ہو گئی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ ہر وقت سٹریس میں رہنے سے میری میموری کمزور ہو گئی ہے اور لگتا ہے میں جلدی پاگل ہو جاؤں گی۔
میں نے کبھی ماضی میں کسی کے ساتھ جسمانی تعلق نہیں رکھا اور جب میں قرآن کی آیت سنتی ہوں کہ پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا کیونکہ میں تو ایسی نہیں تھی۔ میں نے اپنی ساری زندگی گناہوں سے دور رکھا ہے خود کو، اور مجھے وہ شوہر ملا جو عادی ہے اور اسے گناہ گناہ ہی نہیں لگتا۔
میں ذاتی طور پر سیپریشن نہیں چاہتی کیونکہ اس کے علاوہ ہمارا ایک بہت اچھا بانڈ ہے۔
ایمانداری سے کہوں تو مجھے مشوروں کی ضرورت ہے اور دعاؤں کی بھی۔.....
اردو

@Saminakhan4000 Ap ki khani MERI khani lgty par ap Jo marzi kr ly qasoor ap Ka hi nikly ga ya husband nikaly ya doniya nikly ab ap me kiny himat ap soche
Indonesia

محکمہ سوئی گیس کی جانب سے نئے گیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
نئے شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی درج ذیل اوقات میں ہوگی
🔥 صبح 5:00 بجے سے.............. 9:00 بجے تک
🔥 دوپہر 11:30 بجے سے............. 2:30 بجے تک
🔥 شام 5:00 بجے سے.............., رات 10:00 بجے تک
محکمہ سوئی گیس نے شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ دیے گئے اوقات کے مطابق اپنی ضروریات کا پیشگی انتظام کر لیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
اردو

@MariaBalochPK Or bache man bhi lety thy har bat ab kaho dahi ly ao sath dabba ly jao to khethy Bura lgta he
Filipino

بچپن میں جب امی ہمیں دہی یا نہاری وغیرہ لینے بھیجتی تھیں تو ساتھ اسٹیل کا چھوٹا ڈول دیا کرتی تھیں
کہتی تھیں کہ ایک تو شاپنگ بیگ کے جراثیم نہیں لگتے
دوسرا کھانے پینے کی چیزیں اسطرح نمائش کرکے نہیں لاتے پردہ رکھتے ہیں۔
روٹی لینے بھیجتیں تو ساتھ دسترخوان دیا کرتی تھیں
وجہ پھر وہی کہ اخبار یا کاغذ کے جراثیم نہ لگیں اور پردہ بھی رہے۔
وہ کہتی تھیں یوں شاپر میں روٹی لانے سے روٹی کی
بےادبی ہوتی یے اور روٹی کا پردہ بھی نہیں رہتا۔
گھر کا سودا سلف لانے کے لئے کپڑے کے تھیلے سئیے جاتے تھے تاکہ سودا سلف عزت سے گھر لایا جا سکے۔
محلہ داروں کے گھر حتی کہ ایک ہی گھر کے مختلف پورشنز میں رہنے والے افراد ایک دوسرے کو کھانا بھیجتے تھے تو خوان کو خوان پوش سے ڈھک دیا کرتے تھے۔ اب نام لو تو پہلے خوان پوش کا ہی مطلب سمجھانا پڑے گا۔
یہی پردہ شیشہ پر بھی ڈالا جاتا تھا۔امی کا کہنا یہ تھا کہ آتے جاتے آئینہ پر نظر نہیں پڑنی چاہیے اس سے خود پسندی پیدا ہوتی ہے کہیں سے آتے یا جاتے تھے تو پاپا گلی میں شور نہیں مچانے دیتے تھے خاص طور پر رات کو گاڑی سے اترنے سے پہلے ہی تاکید کر دی جاتی تھی کہ گاڑی کا دروازہ بالکل آرام سے بند کرنا اس میں دو وجوہات بیان کی جاتی تھیں کہ ایک تو کسی کی نیند خراب نہ ہو دوسرا ہر طرح کی نظر سے محفوظ رہیں۔ کیونکہ فیملی اکھٹے باہر نکلتی ہے تو سو طرح کی نظریں پڑتی ہے۔ آج یہ بات کرو تو سب ہنستے ہیں۔
مزید ذکر کروں تو جب نانی کے گھر جاتے تھے تو انکے دروازے پر پردہ ڈلا ہوا ہوتا تھا۔میں نانی سے کہتا کہ اس سے اچھے بھلے دروازے کی شو خراب ہوتی یے تو وہ کہتی تھیں اس سے گھر کا پردہ ہو جاتا یے ورنہ دروازہ کھولتے ہی باہر والے کی صحن میں بیٹھے افراد پر نظر پڑ جاتی ہے
حتی کہ نانی کا ٹی وی بھی دروازے والا تھا اور وہ ٹی وی بند کرتے ہی دروازے بند کرنے کا حکم دیتی تھیِں کہ اسکو بھی ڈھک کر رکھو۔
اب یہ پردہ کیا تھا؟
یہ وضع داری کا پردہ تھا
مروت کا پردہ تھا
یہ پردہ وہ تھا جو بے حیا ہونے سے بچاتا تھا
رزق کی اہمیت بڑھاتا تھا
رزق کی عزت کرنا سکھاتا تھا
اور اب یہ پردہ کہاں ہے؟
اب یہ ہم سب کی عقلوں پر پردہ پڑ گیا ہے۔ ہمیں برائی ، برائی نہیں لگتی
بے حیائی آہستہ آہستہ ہمارے گھروں میں جگہ بنا رہی ہے
ہم اپنے باپ سے انتہائی بے تکلف تھے تب بھی ایک پردہ تھا
کیونکہ امی کہتی تھیں
باپ بیٹے/بیٹی میں
بہن بھائی میں بھی پردہ ہوتا ہے
جو قائم رہنا چاہیے
آج کسی کو کہو تو وہ طعنہ ہی مار دیتا ہے کہ جی آپ کے ابو آپکو پیار ہی نہیں کرتے ہونگے
بہرحال اپنی ذات تک تو میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ امی کی دی ہوئی سیکھ کو اپنی زندگی میں لاگو کر سکوں لیکن پھر بھی اپنی بہت سے قیمتی روایات ہم لوگ اب کھو چکے ہیں
افسوس
دعا یہی ہے کہ رشتوں کے جو بھرم اور پردے ہمارے مذہب نے بنائے ہیں ہم خود بھی ان پر عمل کر سکیں اور اپنے دوستوں کو بھی تاکید کر سکیں۔
آمین

اردو

@dranumCh01 JB me wo darama dekhti hun to sb bhol jati hun Turkish darama he Niazi App me
Indonesia

@dranumCh01 Cukur darama dekhti hun wesy namaz qurAn zindagi me he hi har time
Indonesia

@Fakhrishani @AbuzarFurqan کیا یہ ایک مثبت پیغام دے گا یا مزید تنازعہ پیدا کرے گا؟
اردو








