ทวีตที่ปักหมุด
Seerat Fatima
71.4K posts

Seerat Fatima
@Urdu_Addab
Chemical Engineer. Interested in Fashion, History, Literature, and Politics. Teacher by Profession and Passion. Pakistani by Blood. Multilingual. #No_DM
South Australia, Australia เข้าร่วม Eylül 2012
6.2K กำลังติดตาม63.5K ผู้ติดตาม

الحمداللہ پہلی اور بگڑی ہوئ اولاد ہوں 😊😊
Seerat Fatima@Urdu_Addab
اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے تو پھر اپ ہوتے یا نہیں🤣
اردو

@ShahidAwan552 چلو شاباش سرداروں کے پاؤں پکڑ کر ان سے ملا کرو اور اپنے بچوں کو بھی کہا کرو کہ قہ سردار کے پاؤں پکڑیں جب وہ کہیں پر ملے۔ اپنی دستار پگڑی سردار کے قدموں میں رکھ کر فخر محسوس کریں غلام لوگ
اردو

@Urdu_Addab ہاہاہاہاہاہا
جن چوروں نے پی پی کہ بغض میں جھوٹی ایف آئی آر کٹوائی قاتلوں کو سائیڈ لائن کیا بے گناہ لوگوں کو کیسے سزا ہوگی اعجاز شاہ جیسا گھٹیا سوچ رکھنے والا سندھ فتح کرنے چلے تھے دگڑ دلے اب جیلوں میں زلیل ہو رہے
اردو


نسیم شاہ پر جرمانہ کے حق میں ہوں کھلاڑیوں اور ایکٹروں کو انڈیا کی طرح گفتگو کرنے کا سلیقہ سکھانا ہو گا ۔ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے علاوہ منہ ماری کی عادت بہت سارے مسائل پیدا کرتی ہے.
@iNaseemShah
اردو

@sourvelvet1 @Urdu_Addab 3 سال 7 ماہ 11 دن امران کھان کی حکومت کا عرصہ تھا۔ یزید کی حکومت بھی اتنے عرصے ھی چلی۔ کیا یہ محض اتفاق ھے؟
اردو

میرے اس سروے میں سب سے زیادہ لوگ ترتیب کے لحاظ سے
1. پی ٹی آئی pti
2. ٹی ایل پی tlp
3. مسلم لیگ ن pml N
4. جماعت اسلامی ji
5. جمعیت علمائے اسلام jui f
6. پیپلز پارٹی ppp
7. دیگر جماعتیں ANP, MQM
۔۔۔
نوٹ: اس میں کسی کو فیور نہیں دی گئی، کمینٹس سے سب کچھ پڑھ سکتے ہیں آپ
Seerat Fatima@Urdu_Addab
شرم سے نہیں فخر سے بتانا اپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہیں؟
اردو

@Urdu_Addab ان غلطیوں کے باوجود جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کےلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔لوگ کرپٹ نہیں ہیں ۔اللہ سے ڈرنے والے ہیں۔ قوم کی خدمت کا جذبہ موجود ہے ۔آپ جیسے اچھے لوگوں کو مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ آپ جیسے لوگ ہی تو اس ملک کا اثاثہ ہیں ۔
اردو










