Bushra Bibi is being denied access to medical facilities that are guaranteed to all prisoners.She is a political prisoner &suffering from an ailment that has affected her eye sight. She must be granted access to proper health facilities and this political victimization should end
پی ٹی آئی ائین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے جس نے ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے پرامن احتجاج کئے لیکن غیر قانونی اور غیر منصفانہ سزاؤں کی بھرمار ہے۔اخر حق کس سے مانگیں۔ویمن ونگ کی صدر کنول شوزب کو 50 سال کی سزا ظلم ہے @ImranKhanPTI .@KanwalMna .@Rmdiisb
@fawadahmadoo@AnumKhAn65 ایک عرصے تک خاموشی اختیار کی سب کچھ جھیلا پارٹی کو جوڑے رکھنے کی خاطر
پر کیونکہ یہاں سب ہی گفتار کے غازی ہیں اور سوشل میڈیا پر شیر ہیں تو پھر یہی سہی پہلے ناموں کیساتھ سچ سامنے آئیگا باقی باتیں بعد میں ۔ گالیاں ہی کھانی ہیں تو اب چپ رہ کر نہیں سب بتا کر کھا لیں گے۔
@fawadahmadoo@AnumKhAn65 زندہ ہیں اور باہر نظر آنے والے کاغذی بڑک مار شیروں کیطرح بکے نہیں اسلئے سزائیں بھی مل رہی ہیں اور بکواسیں بھی سنائ جارہی ہیں بیغیرت پراپیگنڈہ برگیڈ کی جانب سے، ویسے بھی کام سے زیادہ ایکٹنگ اور تماشہ بکتا ہے جسکو زیادہ آتا ہے وہی پارٹی میں ہیرو اور ہیروئن باقی سب غدار
*تو شاہین ہے ،پرواز ہے کام تیرا،*
*تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں۔۔*
*عمران خان کی بہادر ببر شیرنی*
*وومن ونگ کی شان۔*
*وومن ونگ کی پہچان۔*
*پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ*
@KanwalMna
پہلے 9 می کی مد میں کیسز پھر بغیر ثبوتوں اور گواہوں کے سپیڈی ٹرائل 5 سال سزا مفروری اور اب پھر گرفتاری۔ پڑھی لکھی مڈل کلاس خواتین کو سیاست میں آنے ہر نشان عبرت بنانے کی تحریک جاری و ساری
Team Kanwal Shauzeb
Maryam Kulsoom Akram( GS Central Punjab WW Additional Charge Lahore )
Eid fourth Day
Khan ke jaan Nisar khawateen
From Lahore to Adiyala .
Imrankhanhealthemergency
ہم گنگار عورتیں ہیں ،ہم عید کیسے منائیں ؟
کچھ پس زنداں ہیں ،کچھ شہر بدر در بدر
ہم کنہ گار عورتیں ہیں کہ سچ کا پرجم اٹھا کے نکلیں
تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملی ہیں
ہر اک دہلیز پہ سزاؤں کی داستانیں رکھی ملی ہیں
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملی ہیں🥲
@KanwalMna
😭
مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں حوصلوں کی دیوار ہیں
قید خانوں میں ہوں یا خاموشی میں چھپی، پھر بھی ہم للکار ہیں
زنجیروں سے ڈرنا کیسا، ہم نے دکھ کو سینے سے لگایا ہے
ہم عورتیں ہیں، ہم نے ہر اندھیرے میں چراغ جلایا ہے
@KanwalMna
" ہم گنہگار عورتیں ہیں، ہم عید کیسے منائیں؟ "
ہم گنہگار عورتیں ہیں، کچھ پسِ زنداں ہیں، کچھ شہر بدر دربدر
ہم گنہگار عورتیں ہیں
کہ سچ کا پرچم اٹھا کے نکلیں
تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملے ہیں
ہر ایک دہلیز پہ سزاؤں کی داستانیں رکھی ملے ہیں
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملے ہیں
Team Kanwal Shauzab President WWING Pakistan Shahnaz Khan President WWing Central Punjab GS Marium Kalsoom and Team with Sec Gen Salman Akram Raja in Ration Distribution drive with Shahwaiz Parwarish charity foundation. @PTIofficial
@SalmanAkRaja
@KanwalMna
صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ محترمہ کنول شوزب کی خصوصی ہدایت پر تحریک انصاف وومن ونگ بلوچستان کی صدر صفیہ کاکڑ نے امتِ مسلمہ، وزیراعظم عمران خان ,بشریٰ بی بی اور اسیرانِ پی ٹی آئی کے لیے دعائیہ تقریب اور احساس راشن تقسیم کا انعقاد کیا گیا۔
@KanwalMna
تاریخ: 17 مارچ 2026
وومین ونگ پاکستان کی صدر *کنول شوزب صاحبہ* کی خصوصی ہدایت پر خواتین اڈیالہ جیل کے باہر بھرپور اور پرعزم انداز میں شرکت کرتے ہوئے اپنے قائد Imran Khan کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود رہیں۔
17 March 2026
27 Ramzan Team Kanwal Shauzeb
Maryam Kulsoom Akram ( GS CP WW additional Incharge Lahore) Shahnaz Khan president from Lahore to Adiyala for solidarity with Khan sb Sisters . With iftari arrangements for Adiyala.
#imrankhanhealthememrgency
Team KanwalShauzab President WWing Pakistan WWing Central Punjab President Shahnaz Khan and Team on way to Adyala .
@PTIofficial
@KanwalMna
@SalmanAkramR